ماہ رنگ کا پورا مطلب چاند جیسی کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔آج عبدالغفار لانگو اس دنیا میں نہیں رہے۔مگر ان کی یہ بہادر بیٹی بلوچ تحریک کیلئے ایک مشعل کی مانند ہے۔ یہ چاند جیسی بیٹی ایک روشنی کی علامت بن چکی ہے
#MahrangBaloch