﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے
آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا
#سرمایہ_زیست
@Neeli57