شوکت خانم کی فنڈ ریزنگ کے لیے یوسف خان، امیتابھ بچن، عامر خان اور ان گنت بھارتی فنکار پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں آے اور مفت پرفارم کیا۔ کیا وہ سبھی ممنوعہ تھا؟
عمران خان کے پرستار دنیا کے ہر کونے میں پاے جاتے ہیں وہ کوئی گوالمنڈی کا فراڈیا نہیں بلکہ ایک لیجنڈ ہے
@WALISHAH0