مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️ Profile Banner
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️ Profile
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️

@itx_mano7

1,610
Followers
1,598
Following
151
Media
1,890
Statuses

فریب ذات سے نکلو جہاں کے سانحے دیکھو

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
تبصرہ کرتے ہیں کیا اہل تفکر اس پر صبر کے پھل کا اگر ذائقہ کڑوا نکلے؟
Tweet media one
34
44
149
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
عورت کو مرد کی ٹیڑی پسلی سے بنایا گیا ہے لہذا وہ جیسی ہے قبول کیجئے سیدھا کرنے کے چکر میں آپ کی ہڈی پسلی ایک بھی ہو سکتی ہے..
Tweet media one
24
13
84
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
سنا ہے آ ج کے بعد ہم یہودی ایجنٹ نہیں رہے؟ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ تحریک انصاف والے اب جنت بھی جا سکتے ہیں🤔
18
23
70
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
بھئی جسکو میں برداشت نہیں ہو رہی یہاں وہ اپنا اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کر دے بار بار میری ائیڈی رپورٹ کر کے میرے ابا کو بہن پیش کرنے کی ضرورت نہی عجیب جاہل لوگ ہیں کسی کو اپنے کام سے کام نہی رکھنے دیتے ناں اپنے کام سے کام رکھتے ہیں😡
26
20
61
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
کیا مولانا کے خلاف ساری پوسٹیں ڈیلیٹ کرنا پڑیں گی اب 🥴🫣
Tweet media one
27
20
62
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
8 days
اپنے کپڑے خود پھاڑ کر دوسروں پر الزام لگانا صرف فلموں میں نہیں ہوتا۔ #TrueLiesOf9May
2
52
61
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
میری امی نے میری خالہ کو زبان دی تھی اور میرے ابو نے میری پھوپھو کو اور 1 جگہ میں نے خود زبان دی ہے اب میں کیا کروں🥹
Tweet media one
44
9
57
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
آج بدقسمت پنجاب کے تاریک دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ پنجابیوں بگھتو ہون
3
15
53
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
تم کمنٹ تو کرو میں تمہاری آئی ڈی کا کونا کونا نہ چھان ماروں تو کہنا 😂 کبھی ایسی چول ماری ؟
23
11
52
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
مولوی ستر سال ویلنٹائن ڈے کو بے حیائی قرار دے کر چیختے رہے. قوم نے ککھ اثر نا لیا. یہ پہلا سال ہے کہ پورے سوشل میڈیا پہ کہیں ویلنٹائن ڈے کا زکر نہیں. نوجوان صرف خان کی باتیں کر رہے. جو کام مولوی ستر برس میں نا کر سکے وہ خان نے چند دنوں میں کر دکھایا. #17SeaterCoaster
2
44
49
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
جَدوں گُونجن دَردّ پُکاراں ھُو۔۔۔ جَدوں کھڑکن دِل دِیاں تَاراں ھُو۔۔۔۔ جَدوں پے جائے فَقر دَا چَھلا ھُو۔۔ دِل کردا اے اللہ اللہ ھُو۔۔۔
Tweet media one
6
7
48
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
خنجر عالمِ اِسلام کے قلب میں پیوست ہے پیغمبروں کی سر زمین پر ظلم و ستم کا کاروبار جاری ہے کتنی حیرت کی بات ہے اور دنیا میں مسلمان زندہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ فلسطین مجھ سے مخاطب ہے فلسطین آپ سے مخاطب ہے فلسطین پوری دنیا کے تمام مسلمانوں سے مخاطب ہے ہاں میں فلسطین ہوں ہاں میں فلسطین ہوں.
Tweet media one
5
25
47
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
اتنی مارومار تے نئیں سی !! ساہ لینا دشوار تے نئیں سی سَچا، سُچا، سِدھا رستہ !!! مذہب کاروبار تے نئیں سی جس عورت نے معافی منگی !!!! رب دی سونہہ بدکار تے نئیں سی تاڑ تاڑ کے ویکھن والی !!! خلقت نیکوکار تے نئیں سی یار حکیما ! نِردوشاں تے ! انج ہُندی یلغار تے نئیں سی
11
19
45
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
کسی شب تو آ مرے خواب میں تجھے درد سارے ہی سونپ دوں کہہ سکوں وہ شکایتیں جسے لہر ِ موج ِ فراق نے تہہ ِ آب کب سے دبا دیا یہ فصیل ِ جاں پہ سکوت سا مجھے کھا رہا ھے کتر کتر مرے بے خبر تجھے کیا پتا مری سانس سے ترے درد کا جو ہے ایک رشتہ بندھا ہوا یہ چراغ زد میں ہواؤں کی
Tweet media one
13
9
41
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
جِس قوم کےسارےگُناہ وظیفےپڑھنے،مذہبی پوسٹیں فارورڈ کرنےسے معاف ہوجائیں تو اس قوم کوکیاضرورت پڑی ہےکہ اپنے کِردار اورعمل کوبہترکرنےکی کوشش کرے
Tweet media one
11
13
42
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
7 days
نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے بہتر یہی ہے کہ آپ فرض کر لیں وہ وفات پاچکے ہیں
Tweet media one
10
11
43
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
مایوسی گناہ ہے، لیکن یہاں مایوسی کے سوا ہے ہی کچھ نہیں۔ پوری قوم کے پاس بس ووٹ کی طاقت تھی، 4 لوگوں نے مل کے اس طاقت کو بھی ہم سے چھین لیا۔
6
16
40
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
ہر ناراض عورت کے پیچھے ایک مرد ہوتا ہے جس بیچارے کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہوا کیا ہے
Tweet media one
9
9
41
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
جہاں عزت کے بدلے عزت ملے وہاں رشتہ بنائے رکھو جہاں عزت کروانا مجبوری بن جائے وہاں سے دوری اختیار کرلو کیونکہ لوگ تمہاری مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تمھیں رشتے کی دلدل میں گھسیٹ دیں گے.
9
13
40
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ ، زندگی کی تلخیوں کو ہنس کر گزارتے ہیں 🖤 #الف
Tweet media one
10
14
40
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
کمشنر راولپنڈی کے خلاف فائلیں کھلنا شروع۔ اب کمشنر کرپٹ بھی ثابت ہو گا۔ نفسیاتی بھی کہلایا جائے گا۔ کسی کا ایجنٹ بھی ثابت ہو گا۔ کرائم پارٹنر بھی دکھلایا جائے گا۔ اچانک اور بھی بہت کچھ پتا چلے گا اس کے خلاف۔ جب ڈاکٹر عبد القدیر خان نا بچ پائے تو یہ کیا چیز ہے۔۔؟؟
1
32
40
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
Bee 🐝 کی طرح جینا چاہیے میٹھے رہو شہد بانٹو اور کوئی اگر کچھ کہے تو منھ سُجا دو 😎 ۔۔
Tweet media one
11
13
41
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گئے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے کل تو بس خواب ہے ، جس کی کوئی تعبیرنہیں
Tweet media one
10
8
36
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
محبت کی لڑائیاں بھی انوکھی ہی طرز کی ہوتی ہیں ایک خفا ہوجائے تو دوسرا منانے کی بجائے خود خفا ہوجاتا کہ وہ مجھ سے خفا کیوں ہوا ہاہاہا اور مزے کی بات سزا دونوں ہی اٹھاتے ہیں
Tweet media one
14
8
38
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
8 days
بھاڑ میں گئے تم اور تمہاری پریسر ....! دوستو چلو آؤ چھم چھم کھیلیں۔۔😍😀 #TrueLiesOf9May
Tweet media one
2
32
38
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
یاد رکھیں جیل میں عمران خان ریاست کی زمہ داری ہے، عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو ریاست زمہ دار ہوگی
2
22
38
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
عقیدے بڑے خوفناک ھوتے ہیں ۔ انسان سے دودھ نالی میں گروا کر دودھ کی جگہ بیشاب پلوا سکتے ہیں اے اللہ تیرا شکر ھے کہ ہمیں مسلمان پیدا کیا ہماری زندگیوں کا خاتمہ عقیدہ توحید و سنت پر فرما۔ آمین?
Tweet media one
10
14
35
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
جدُوں حد تُوں ودّھ عرُوج لبّھے نٸیں ریہندے لوگ اوقات دے وِچ کوٸی غیرت مند کشکول نٸیں چُک دا بھاویں تخت ملے خیرات دے وِچ
11
6
34
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
جنازے سے پہلے بھی اِنسان کو بہت سی جگہوں پر کندھے کی ضرورت ہوتی ہے، اگر لوگ سمجھیں تو💔
14
6
32
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
لعنت ایسی سیاست پہ اور کتنے گھروں کے چراغ گل کرنے ہیں اور کتنی آہیں لے کے اپنے گھر روشن کرنے ہیں
Tweet media one
12
11
31
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
ملک اب "نازک موڑ" سے گزر کر "مزاحیہ موڑ" میں داخل ہو چکا ہے۔
Tweet media one
5
12
32
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
دنیا کے اس ویرانے میں ہم سب مسافر ہیں؛ اور اس سفر میں حاصل ہونے والی سب سے بہترین چیز ایک مخلص دوست ہے... @Chirya71
Tweet media one
8
7
33
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
بھرا پیٹ کبھی جان نہیں سکتا کہ یہ جو بھوک ہوتی ہے بڑی بد ذات ہوتی ہے. 🙂
Tweet media one
6
11
31
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
درخت کی تنہائی اور ویرانی کو دیکھ کر یونہی اُس کے ذہن میں اپنا سراپا گردش کرنے لگا۔ اُسے اس درخت میں ناجانے کیوں اپنا عکس دکھائی دینے لگا۔ وہ بھی تو ایسی ہی تھی، تنہا اور ویران۔ جس پر مشکل وقت آیا تھا اور آ کر ٹھہر گیا تھا۔
Tweet media one
4
7
29
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
اٌسے ڈھونڈنے کا کوئی موقع نہ دیں جس نے جان بوجھ کر آپ کو کھو دیا.
Tweet media one
9
7
29
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
مورخ یہ ضرور لکھے گا کہ جنہوں نے ووٹ کو عزت دلوانی تھی ان کی اپنی عزت دو ٹکے کی نہیں رہی!!! #17SeaterCoaster
4
18
31
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
کل آپکے پاس اپنی قسمت کو بدلنے کا موقع ہے پھر نہ کہنا طاغوتی نظام ہمیں برباد کرہا ہے۔بار بار آزمانے ہوے ابلیسی مہروں کے خلاف بغاوت کر کےحقیقی آزادی اور خوشحالی کی علامت کو ووٹ ضروردیں
Tweet media one
4
22
31
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
جے تینوں وی دکھ بول دسیاں فیر توں کادا سجن اے
Tweet media one
11
3
30
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
سمجھوتہ کسی بھی عورت کا خاصہ ہوتا ہے. اس کے چاروں طرف سب ٹھیک رہتا ہے! سوائے اس کی اپنی ذات کے. . .🖤
Tweet media one
8
8
27
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
10 days
مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں
Tweet media one
4
7
30
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
تمہارا ٹوٹنا کیوں ضروری تھا؟ یہ بتانے کے لیے کہ اللّٰہ کے سوا تمہارا کوئی نہیں۔ تم جس سے بھی اللّٰہ سے بڑھ کر امید لگاتے ہو اسی کے ہاتھوں توڑے جاتے ہو، کیونکہ قرآن کبھی غلط نہیں ہو سکتا۔ "اور مکڑی کے جالوں سے بھی زیادہ کمزور ہوتے ہیں یہ دنیا کے سہارے"
Tweet media one
4
10
29
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
"تم زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرو، اللہ تمہیں قبر میں سکون بخشے گا؛ اور تمام حرام چیزوں سے اجتناب کرو، تمہیں ایمان کی مٹھاس نصیب ہوگی!" امام سفيان الثوری رحمه الله (حلية الأولياء : 82/7)
5
9
29
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
8 days
شادی دو انسانوں کا ایسا تعلق ہوتا ہے جس میں ایک ہمیشہ صحیح ہوتا ہے جبکہ دوسرا شوہر ہوتا ہے #TrueLiesOf9May
13
18
29
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
قرآن مسحور کرتا ہے کبھی حوصلوں کی ڈور تھما کر کبھی صبر کی تلقین تو کبھی شُکر کی نصیحت میں جب اداس ہوجاؤں تو یہ آیت مُجھ سے کہتی ہیں لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَناۚ یہ آیت پڑھ کر مجھے رشک آتا ہے خُود پر۔
Tweet media one
4
11
25
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
"تین چیزیں صبر میں سے ہیں: اپنی مصیبت کِسی کو نہ بتاو؛ اپنا درد کِسی سے نہ کہو؛ خود اپنی پارسائی بیان نہ کرو!" امام سفیان الثوری رحمه الله (تفسير ابن كثير : 620/1)
3
8
28
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے پرندے اسلئے زنداں گرد گھومتے ہیں کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے سوال کون اٹھائے گا منصفوں پہ حضور بری ہوئے سبھی مجرم گواہ قید میں ہے
Tweet media one
3
18
30
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
اہرام مصر مصریوں کے پاس ہیں۔ لیکن ہر عمر اور ہر ورائیٹی کے فرعون ہمارے پاس ہیں😏
Tweet media one
3
9
28
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
جمشید دستی نے قومی اسمبلی میں پالش کی ڈبی لہرا کر قیامت ڈھا دی ☺️
5
5
28
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں او ربھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
Tweet media one
4
6
28
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
مالی آزادی ھو تو مارک زکر برگ کیا، ایلون مسک تک آپکی شادی میں آتا ھے، اور پیسے نا ھو تو پھوپھیاں بھی ��اراض ھو جاتی ہیں، پھر شادی کی خوشی سے زیادہ پھوپھیاں منانے کی فکر ھوتی ھے۔
3
10
26
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
صلیبِ ہجر سے مجھے اُتارتا بھی نہیں🖤🖤 اُسے طلب بھی ہے میری اور پکارتا بھی نہیں
Tweet media one
7
4
26
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
اتنا ستایا بھوک نے پیڑوں کو اب کی بار شاخوں نے سانپ بن کے پرندے نگل لیے
3
6
25
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
ایک گھنٹے میں قوم کو بڑی خوش خبری دینے والا ہوں ۔۔ (مولنا فضل الرحمن) پتہ نہیں اب کیا نیا شوشا چھوڑنا ہے
13
7
27
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
" میں ایک پُھول سے خوش ہونے والی لڑکی ہُوں، وہ تارے توڑ کر لائے یہ لازمی تو نہیں! ۔ "
Tweet media one
12
2
27
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
لکشمی چوک سانحے کی مذمت کرتے ہیں، وہاں ہمارا آپریشن "پرنٹ وپرنٹ" جاری تھا جس کو یوتھیوں نے پکڑ لیا (آئس پیار)
4
8
26
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
4 months
نادان ڈھول کی طرح بلند آواز مگر اندر سے خالی ہوتا ہے
Tweet media one
4
6
23
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
یااللّٰہ ..... مجھے دوسروں کے عیب نہ دِکھا مجھے توفیق دے کہ میں خود کی اصلاح کر سکوں ..!! آمین
Tweet media one
8
11
27
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ایک مُخلص مُسکراہٹ ، خوشگوار چہرہ ، اور اچھے اخلاق ، ایک مہربان لفظ ، اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہیں_
12
5
25
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
عالم دین بن جائیں نہیں بن سکتے تو.... طالب علم بن جائیں یہ بھی نہیں کر سکتے تو... ان سے محبت کرنے والے بن جائیں شاید یہی محبت ہدایت کا ذریعہ اور جنت میں جانے کا سبب بن جائے.1
Tweet media one
5
11
26
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
کاش بلاک دی جگہ تے ہلاک دا آپشن ہوندا میں روز دو چار بندے پھڑکا دیاں☺
Tweet media one
9
10
26
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
ایک مقروض قوم کا 70 ارب روپیہ صرف یہ ثابت کرنے کے لیے ضائع کیا گیا کہ اس ملک میں عوام کی رائےکی کوئی اہمیت نہیں
5
6
23
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
نیو یارک ٹائمز لکھ رہا ہے کہ عمران خان کی الیکشنز 2024 میں لینڈ سلائیڈ جیت میں سب سے بڑا کردار سوشل میڈیا کا ہے❤️ وہ آپ ہیں، وہ ہم ہیں مجھے فخر ہے کہ میں تاریخ کی سب سے مضبوط سوشل میڈیا ٹیم کا ایک حصہ ہوں، مستقبل کے صف اول کے جنگجوں میں ہمارا نام ہوگا
3
14
24
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
لفظ سہہ جاتا ھوں مگر اس بار اُس نے لہجہ بھی ساتھ بھیجا ھے
Tweet media one
8
2
26
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
کائینات کی میموری میں ھر ایک انسان کی زندگی انتہائی، انتہائی اور انتہائی مختصر سا دورانیہ ھے۔ اس سے پہلے کہ یہ ھاتھوں سے سرک جائے، اسے انجوائے کریں۔ "شب بخیر"
Tweet media one
3
11
26
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
11 days
دھوکہ دینے والے اتنے مطمئن کیسے رہ لیتے ہیں اور مظلوم بھی بن جاتے ہیں خود ہی سب کچھ کرتے ہیں اور الٹا واویلا بھی کرتے ہیں اگر کوئی خاموشی سے دھوکہ سہہ گیا ہے تو اس کے صبر کو ازمانا مزید ظلم ہے اس پہ نبھاہنے والے ہر حال میں نبھاتے ہیں پیچھے ہٹنے کے لئیے اک بہانہ کافی آہ سے ڈرئیے۔
Tweet media one
10
10
25
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
آپ چاہے دُنیا کی کِتنی ہی زبانوں پر عبور حاصل کِیوں نہ کر لیں لیکن جب آپ اذیت کی انتہا پر ہوں تب آپ کِسی بھی زبان میں اپنی اذیت بیان کرنے سے قاصر ہوتے ہیں...
Tweet media one
5
6
24
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
تیرے تکبر سے________ بھی زیادہ ہے گستاخ لہجہ میرا چپ ہوں ________ تو چپ رہنے دے مجبور نہ کر
Tweet media one
3
4
23
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
طاقت کے نشے میں چور لوگ زبردستی 9 مئی کو سانحہ بنانے کی کوشش کرتے رہے ہیں جبکہ 9 مئی تو قوم کے خلاف سازش تھی سانحہ تو 9 فروری کو ہوا تھا، جو 71 کے سانحے کے سے کم نہیں۔
3
13
24
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
4 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں بدلتے چہرے۔۔ میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خدا کو دیکھا ہے۔۔💕
Tweet media one
13
6
23
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
اُسے عشق تھا میری ذات سے مجھے عمر بھر یہ۔۔۔۔گماں رہا ۔
Tweet media one
4
4
25
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
6 days
تیرے سائے میں کھڑا شخص گرائے گا تجھے میں نے یہ بات دیوار کو سمجھائی تھی🖤
6
11
31
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
این اے 265 پشین سے مولانا فضل الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری مولانا صاحب کا احتجاج تو رنگ لے آیا ہے۔
4
8
24
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
بلوچستان میں صدام خان ترین نے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے کر انتظامیہ کو مذاکرات کیلئے مجبور کر دیا مگر پنجاب کی ٹھنڈی قیادت اگر کہیں احتجاج ہونے لگتا ہے تو کور کمیٹی ڈرا دیتی ہے کہ دوسرا ۹ مئی ہوجائگا آپ اسٹیبلشمنٹ کے ہنی ٹریپ میں پھنس چکے ہیں
4
12
23
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
@Rohshan_Din اپنا آپ بازاری نہ کر لوٹیاں دی تابعداری نہ کر گلی نالی سولنگ دی خاطر وطن نال غداری نہ کر
7
10
24
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
@shafqatmm1 ھم کو شاھوں کی عدالت سے توقع تو نہیں آپ کہتے ھیں تو زنجیر ھلا دیتے ھیں #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
1
16
22
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻭ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﻮﺷﺶ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺁﺋﯽ ؟ بس ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺍﺩﺍ کرتے رہیں۔
Tweet media one
1
7
22
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
انتخابات کے بعد آج تک جتنے بھی پنجاب میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ہوئے ہیں اُن میں تحریکِ انصاف کی قیادت کہیں نظر نہیں آئی پریس کانفرنسز کرنا، ٹویٹ کرنا یا یوٹیوبرز کو انٹرویو دینا کوئی معنی نہیں رکھتا، پریکٹیکل ہونا پڑے گا، عوام میں خود آنا پڑے گا ورنہ شاید بہت دیر ہوجائے گی
2
10
23
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
میاں صاحب جلسوں میں کبوتر اڑاتے رہ عوام نے الیکشن والے دن ان کے طوطے اڑا دئیے🤣 اب اسٹیبلشمنٹ نے پاؤں سے زمین مطلب کرسی کھینچ کے نکال دی #17SeaterCoaster
1
14
21
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
تو میرا ہے بھی نہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں
Tweet media one
7
10
23
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
10 days
اگر آپ کے اردگرد سب کچھ تاریک دکھائی دے تو ایک بار پھر اپنے آپ پر نظر ڈالیے گا۔ ممکن ہے روشنی کا واحد ذریعہ آپ خود ہی ہوں۔
Tweet media one
7
9
21
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
وقت کے کمزور لمحوں میں جذبات میں بہکتے ہوئے دو لوگ۔۔۔وقتی طور پر تو محبت کر سکتے ہیں۔۔۔مگر زندگی بھر ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے۔۔۔۔
3
7
21
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
رکھ کے چپیڑ
Tweet media one
4
11
22
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
آئین کے پروفیسر اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں سارے بیرسٹر وکیل واہ خان واہ دوجے پاسے الف انار ب بوٹ 🥾ل لوٹا
3
12
22
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
4 months
انائیں تھم بھی جائیں تو بھی واپس نہ آنا تُم, جہاں پر تُم کو رکھا تھا, وہاں اب صبر رکھا ہے ۔
5
8
22
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
جنگ اخبار کی ایک اور بے غیرتی آج جیو جنگ نے ایک باپردہ خاتون بشرٰی بی بی کی پردہ کے بغیر ذاتی تصاویر ان کی مرضی کے خلاف شائع کیں۔ پاکستانی معاشرے ایسی غلیظ حرکت ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ جیو جنگ کے اندر سے اس ناپاک حرکت کے خلاف کوئی آواز اٹھتی ہے یا نہیں؟
5
9
22
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
5 days
مرد معاشرہ بناتا ھے ،،،عورت اس کو خوبصورت بناتی ھے ،، جیسے مرد گھر بناتا ھے تو عورت اس کو سنوارتی ھے ،،،اس لیے عورت کو ٹھیک کرنے سے پہلے مرد کا ٹھیک ھونا ضروری ھے ،،
6
8
35
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
3 months
سیاست کی چاہت فتح علی خان ۔۔۔ کیسے کیسے شو پیس مارکیٹ میں لانچ ہو رہے ہیں #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
Tweet media one
2
22
21
@itx_mano7
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️
2 months
اگر سوشل میڈیا پر واقعی پابندی لگ گئ تو پھر ہم کیسے ملے گے اسکا لائحہ عمل تیار کر لیتے ہیں ابھی سے 🫣
Tweet media one
10
4
22