🌹بͫــͣــͥــنــــــــــــتِ کلثــــــــــــــوم🌹
1 month
السلامُ علیکم
صبح بخیر
ایک بار درود شریف پڑھ لیں
خوبصورت ھے
وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے ,
وہ ھاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے
وہ سوچ جو کسی کے لیے
اچھا سوچے
اور وہ انسان
جس کو" الله " نے یہ خوبصورتیاں عطاء کی ہیں ...
نیک تمناؤں اور
ڈھیروں دعاؤں
کے ساتھ.اے رب العالمین!