کل شب ہوا نے میرا اشارہ سمجھ لیا
اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا
۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم دونوں اتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
اک دوسرے کو مر کے دیکھانا نہیں پڑا۔۔۔!!,🥀🥀🥀
*اپنے لیئے دعا مانگا کریں کہ اے میرے پیارے اللہ! ہمیں اُن ذہنی اذیتوں سے نکال دیں جو پریشان رکھتی ہیں اور ہمارے حال پر رحم کریں جس بات کو لے کر آپکی ذات سے دعا گو ہیں ہم اُس میں ہمارے لیے خیر کا معاملہ کریں ہمیں سکون اور ہر خوشی عطا کریں جو آپ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا
*رَبِّ…
*يا كاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْحُسینؑ*
*اِكْشِفْ كَرْبى بِحَقِ اَخْيكَ الْحُسینؑ*
_اے حسین۴ کے چہرے سے پریشانی دور کرنے والے ،،تو میری پریشانی بھی مٹا دے،، مولا حسین۴ کے صدقے🥺🤲🏻_
🔴15 رجب المرجب
شب شہادت شہزادی زینب(سلام اللہ علیہ )بنت علئ علیہ السلام پے مولا علی علیہ السلام کے حرم مبارک میں بلیک بینرز لگا دیئے گئے 💔
#15rajab
#shahadatbibizainab
س
😭😭کاظم کا عزم کیسا یہ دنیا پہ عیاں ہے 😭😭
تنہا ہے جنازہ جو زنجیروں میں نہاں ہے
25 رجب شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام تمام سادات مومنین کو تعزیت بلخصوص امام زمانہ عج کی بارگاہ میں پرسہ پیش کرتے ہیں 😭😭