Amber Qureshi Profile Banner
Amber Qureshi Profile
Amber Qureshi

@AmbQ_1

17,709
Followers
17,663
Following
3,391
Media
106,725
Statuses

پنجاب, پاکستان
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AmbQ_1
Amber Qureshi
1 year
اس خاتون کا قصور صرف اتنا ہے کہ انکا بیٹا ظالموں کو آئینہ دکھاتا ہے اور انکا چہرہ اسمیں بھیانک دکھتا ہے جسکی وجہ سے وہ خفا ہیں۔ حالانکہ انکو چاہیے کہ چہرہ بدلیں آئینے کا کیا قصور؟ @soldierspeaks #FreeAdilRajasMother
Tweet media one
86
1K
3K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
عسکری بائیکاٹ شروع کریں۔ اگر آپ اس ملک پہ قابض جرنیلوں سے نجات چاہتے ہیں اور اپنا حق لینا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے مشہور عسکری کاروبار کا بائیکاٹ کر کہ انہیں معاشی طور پہ کمزور کریں کیونکہ انکی طاقت انکا کاروبار ہے: ❌فوجی سیریل ❌ نورپور کی مصنوعات مکھن، جام، دودھ ❌ عسکری…
Tweet media one
59
1K
2K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
مریم نواز کے حلقے کی ایک ن لیگی خاتون کی رائے سنیں مزہ نہ آیا تو کہنا😂 #เบียร์เดอะวอยซ์ #แก้มกี้ #2023MBC 가요대제전
24
754
2K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@ArifAlvi خان نے سہی کہا تھا
6
376
1K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@jacksonhinklle South Africa is much better than 57 Islamic Countries
Tweet media one
42
270
1K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@SHABAZGIL عمران خان کو فوری رہا کروایا جائے ورنہ یہ شیطان کے چیلے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔
7
493
1K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@jacksonhinklle Boycott for the sake of Gaza #BoycottMcDonalds
Tweet media one
59
592
1K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@soldierspeaks تبھی تو صاحب کو سمجھ نی آ رہی کہ ملک کہاں کھڑا ہے😂
Tweet media one
150
386
1K
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@BarristerGohar نواز شریف کو پاکستانی عوام نے مائنس کیا ہے۔۔۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی یہ آخری حکومت ہوگی اسکے بعد یہ اس قابل بھی نی رہیں گے۔ ان شاء اللہ
15
179
970
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
ساری پی ڈی ایم مل کر بھی خان کے اس سپاہی کی ریلی جیسی ریلی بھی نہی نکال سکتے✌️ ن لیگ والو اسکی کاپی کر کہ دکھاؤ🤧 #اب_غلامی_نامنظور #ShehbazInBWP
11
409
747
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@IEAUrduOfficial وہ اپنے بچوں کو نی چھوڑ رہے تو آپکے بچوں کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں
40
32
612
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
آغاز فیصل جاوید سے ہوا گراؤنڈ جلسہ والی فیلنگز #PTITikTokJalsa
4
230
580
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
اصل تبدیلی تو یہ ہے محمود خان اچکزئی کو پنجاب اسمبلی سے 100 ووٹ ملے اور بلوچستان اسمبلی سے 0 ووٹ
Tweet media one
24
193
590
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@TalatHussain12 انکے باپ کو عمر قید ہوئی ہے اسکے باوجود وہ صرف جمہوریت کے لئے ایک پیغام دے رہے ہیں تو اسمیں اتنی تکلیف کیوں؟
11
18
535
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@samiabrahim عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان کی گفتگو
2
157
497
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@soldierspeaks اس بار 23 مارچ کو کچھ اس طرح کا منظر ہوگا 😀
12
132
481
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@AllamaRajaNasir عنقریب یہ سین بھی دیکھنے کو ملے گا
4
118
463
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@AajKamranKhan علی محمد کے یہ الفاظ سچ ثابت ہوئے
12
130
450
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
کپتان کا Plan B #بلے_باز چس آ گئی قسمیں
Tweet media one
7
250
436
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@SdqJaan ایک مراد سعید کو چپ کرواتے کرواتے ہر بندے کو مراد سعید بنا دیا ہے
4
121
451
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@AajKamranKhan جے یو آئی ووٹنگ میں حصہ نی لے گی بلکہ اپوزیشن میں بیٹھے گی مولانا فضل الرحمان اس بار تو مولانا بھی انکے ساتھ نہی
15
70
441
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@soldierspeaks جیت ہمارے خان کی ہو گی یہ بنا لیں جتنے منصوبے بنانے ہیں لگا لیں ایڑھی چوٹی کا زور آخر میں حق غالب آئے گا اور باطل زائل ہوگا ان شاء اللہ
Tweet media one
8
86
417
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@GFarooqi خان کی گرجدار آواز ویسی کی ویسی ہے ہمیں سن کہ تسلی ہوئی باقی تم لوگ جو مرضی بولو ہمیں گھنٹہ فرق نی پڑنا
7
39
402
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@meddytweets اپنی اپنی ترجیحات ہیں کوئی جیل میں باتھروم صاف کرتا رہا، فرائی پان سے استری کرتا رہا اور کوئی قرآن پڑھ رہا
4
74
391
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
8 ماہ سے جناح ہاؤس پہ ماتم کر رہے اور یہاں دیکھیں جناح کی پکچر کیسے گرائی ہوئی۔۔۔ مگر جہاں زندہ انسان محفوظ نہیں ہیں وہاں بانی کی کیا حیثیت۔۔۔ #جمشید_دستی
Tweet media one
Tweet media two
18
318
383
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
اس سارے چکر میں اس بیچارے کو مفت میں پھینٹا لگا اچھا بھلا پرسکون رہ رہا تھا۔۔۔ سوری چاچا جی #SupremeCourtofpakistan #بلے_باز
Tweet media one
42
158
371
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@ShazadAkbar ن لیگ نے جو خواتین کی توہین کی اور سہولتکار بنے ہیں اس کے بعد خواتین کا غصہ تو بنتا ہے اور یہ باقیوں کیلئے بھی سب�� ہے کہ سدھر جاؤ
2
42
371
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@ameerabbas84 یہ ہر گھر کی کہانی ہے صرف شیخ وقاص کی نہیں
8
166
376
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@Hammad_Azhar اس بارش میں جو لوگ باہر نکلے ان سبکو سلام 🫡
6
104
369
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@soldierspeaks خان نے سہی کہا تھا
10
136
361
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@GFarooqi ارشد شریف کی شہادت پہ بھی ایسے پروپیگنڈا کیا اور پھر وہی کام۔۔۔ کیا تمھیں قبر یاد نہیں ؟
17
22
346
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
یہ عمران خان کا دیا ہوا شعور ہے کپتان کی محنت ضائع نہیں گئی بلکہ رنگ لے آئی ہے۔۔۔ #CipherCase #ImranKhanPTI #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
6
210
333
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
امریکی فارن ڈیفنس کمیٹی ڈونلڈ لو کو بلا سکتی ہے تو کیا ہم جنرل باجوہ کو عدالت میں نہیں بلا سکتے ہیں؟
8
186
317
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@ShaykhSulaiman Allah will never leave alone Palestinian people
25
24
304
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@ameerabbas84 یہ کوشش ناکام کوئی کیونکہ عوام خان کی گرجدار آواز سن کہ خوش ہو گئی ہے اور مورال اپ ہوا
2
54
298
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
8 فروری کو بھی سین کچھ ایسا ہی ہوگا ہمارا ووٹ ہی اصل فیصلہ کرے گا۔ #خان_کی_کال_پر_لبیک #نکلو_خان_کی_پکار_پر
10
194
292
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@ameerabbas84 انکے سارے پلان ناکام ہو رہے اب انہیں عوام کے سامنے سرنڈر کر دینا چاہیے
5
34
293
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
اگر میرا ضمیر کہتا ہے کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا تو میرا یہ ایمان ہے کہ اوپر والا کبھی مجھےزلیل نی ہونے دے گا
17
129
285
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
Pakistani Cricket fans react to #ZakaAshraf 's resignation #BabarAzam 𓃵
4
80
264
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
خوشاب کے اس جوان کا بہت خوبصورت پیغام ہے یہ کہ ہم نہیں چاہتے کہ آپ لوگ بھی شکار ہو۔ ہم کھڑے ہیں آپ کیلئے آپ خود کو محفوظ کریں #جمشید_دستی #عورتوں_کو_عزت_دو
4
198
260
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
ن لیگی پروپیگنڈا کر رہے تھے کہ عارف علوی نے ملک چھوڑ دیا مگر وہ تو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔۔۔
4
111
273
@AmbQ_1
Amber Qureshi
1 month
@DGISPR14 ایک ادارے پہ مسلح فوج کا حملہ بالکل بھی معمولی نی ہے باعث شرم ہے
7
37
275
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@iamowaisnoorani نبیﷺ کے نقش قدم پہ چلنا کب سے فتنہ ہو گیا ؟ آخر کب فتوے لگا کہ فساد پھیلاتے رہو گے ؟
6
20
263
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@ShaykhSulaiman This was expected from these cowards
1
5
252
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
آج سے کئی سال بعد آپ بھی اپنی نسل کو موجودہ وقت کی کہانیاں ایسے ہی سنایا کرینگے سنئے آر او کی horror story دادا جی عون علی کی زبانی😅 #QaziFaezIsa
9
160
241
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
May allah protect us from all calamities. #Earthquake
Tweet media one
10
36
259
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
پاکستانیو بتانا ذرا۔۔۔۔۔ حالات کے مطابق اب کسے گھبرانا چاہیئے ؟
نظام دین
81
پی ڈی ایم
37
عوام
27
5
116
230
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@spectatorindex He is worst pm in history
26
4
259
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@MirMAKOfficial @asmashirazi یہ سب محترمہ خود بھی جانتی ہیں مگر بغض عمران ایسا مرض ہے جس میں مبتلا ہونے کے بعد حق سچ نظر نی آتا
3
16
249
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@ShaykhSulaiman Boycott these countries
33
13
235
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
حافظ کی ریاست طیبہ میں فلسطین کا جھنڈا اٹھانا مہنگا پڑ گیا شرم کا مقام ہے یہ۔۔۔
24
165
245
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
زہنی مریض کمپنی کی سوشل میڈیا سے پریشانی بجا ہے کیونکہ سوشل میڈیا انکے جھوٹ بے نقاب کرتا ہے۔ @MahrangBaloch_ #عوام_کی_مجرم_ن_لیگ
0
160
223
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@soldierspeaks انکو خود پہ تکبر ہی بہت ہے مگر اب اسکو ریزہ ریزہ ہم عوام کرینگے انکی بادشاہت عوام نے ہی #ختم کرنی ان شاء اللہ
8
48
237
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@spectatorindex Love 🇹🇷 from🇵🇰
37
2
232
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@ZubairAlikhanUN کپتان راکڈ😅
4
4
234
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
بریکنگ نیوز 🚨 کراچی میں این اے 248 اور پی ایس 125 کے پی ٹی آئی کیمپ پر ایم کیو ایم کے غنڈوں کا حملہ ہوا ہے امیدوار ارسلان خالد اور پی ایس کی امیدوار فوذیہ صدیقی کی زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں اللہ رحم فرمائے @fozisidd #PTIVirtualJalsa
17
190
225
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@enkidureborn کپتان سے پہلے سب سیاست کو گندا سمجھتے تھے مگر اب بچہ بچہ سیاستدان بنا ہوا سلام عمران خان کو
5
40
231
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
سارے مردوں کو غلط کہنا بھی زیادتی ہے اور ساری عورتوں کو غلط کہنا بھی ظلم ہے کیونکہ دھوکہ دینا چند لوگوں کی عادت ہوتی ہے اس میں نہ تو سارے مرد قصوروار ہیں نہ ہی عورتیں #SaniaMirza Umair Jaswal #ShoaibMalik
Tweet media one
Tweet media two
16
32
232
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
یہ قوم گرفتاری کو بھی سیریس نی لیتی نظام دین غلط جگہ پنگا لے بیٹھا ہے😂 #خان_کی_کال_پر_لبیک
16
136
226
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@imtiazchandyo اسکا حساب اسٹیبلشمنٹ، نگران حکومت اور بالخصوص پی پی سے ہوگا جنکی حکومت ہے وہاں اللہ کی عدالت سے نی بچ پائیں گے
15
22
223
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
عام آدمی کے ہاتھ اقتدار آئے گا بے قصور شہریوں کا خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا
13
124
216
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@mugheesali81 یہ مستقبل کا واوڈا بنے گا اسکی حرکتوں سے لگ رہا ہے جیسے یہ انکشاف کر رہا
6
17
232
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@RTEUrdu تو اسرائیل جا کہ بہادری دکھاؤ نا بزدلو ملک کے حالات دیکھ کہ تم لوگ بھی پنگے لینے لگ گئے ہو
16
12
222
@AmbQ_1
Amber Qureshi
1 month
السلام علیکم ورحمتہ ا��لہ وبرکاتہ صبح بخیر انسان سختیاں برداشت کئے بغیر، غم سہے بغیر، تلخ طعنوں سے گزرے بغیر، ایمان کی لذت کو چکھ ہی نہیں سکتا، اللہ کے قرب کو پا ہی نہیں سکتا
Tweet media one
155
31
218
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صَبَّاحُ الْخَیرٌ جمعہ مبارک اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز، تلاوت قرآن اور مسنون اذکار سے کیا کریں اللّٰه پاک دن میں برکت عطا فرمائے گا۔ إن شاء اللّٰه
Tweet media one
52
59
156
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 years
اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)
Tweet media one
42
79
178
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@Hammad_Azhar پاکستان کے تمام PTI امیدواران اور انکے انتخابی نشانات، اس ۵ منٹ ۴۳ سیکنڈ کی ویڈیو میں موجود ہیں۔۔۔ اسے ڈاونلوڈ کریں اور وائرل کر دیں۔
5
103
214
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@RTEUrdu بناوٹی زندگی کا فایدہ بھی نی ہے سبکو پتہ چل چکا ہے کتنے مذہبی ہو فلسطین کے معاملے میں بھی دوغلا پن دکھایا۔۔۔۔
4
15
225
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 years
اسلام و علیکم ورحمته اللّٰه وبرکاته جمعه مبارک آج کے دن بکثرت درود وسلام کااہتمام کریں... اللّٰه آپ پر اور آپکے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرماۓ اور تمام ناگہانی آفات ، بیماریوں ، نقصانات اور رنج و فکر سےآپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ھمیشہ محفوظ رکھے....
Tweet media one
41
76
174
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
ہن تاں گل ودھ گئی اے نوجوانوں نے تالیوں سے بتا دیا وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں❣️ #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
13
144
206
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@AllamaRajaNasir علامہ صاحب آپ نے حسینی ہونے کا حق ادا کیا ہے اللہ آپکو اجر دے
3
13
221
@AmbQ_1
Amber Qureshi
5 months
@sherafzalmarwat @KaliwalYam اب دھند چھٹ چکی ہے اور گیدڑوں کے پاس کوئی موقع نہیں✌️
1
46
209
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@soldierspeaks مریم نواز کی تعلیم بارے خصوصی رپورٹ
15
129
211
@AmbQ_1
Amber Qureshi
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی انسان ہل چلا سکتا ہے زمین تیار کر سکتا ہے پانی دے سکتا ہے بوائی کر سکتا ہے لیکن بیچ کو پھاڑ کہ اس میں سے پودا پیدا نہیں کر سکتا
Tweet media one
158
23
211
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
ماچس کی ڈبیہ سے لیکر کفن دفن تک بار بار ٹیکس دیتے رہو لیکن کوئی سوال نہ کرو کیونکہ ٹیکس دینا تمھارا کام ہے اور سہولتیں اٹھانا اشرافیہ کا۔۔۔۔
Tweet media one
14
123
209
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
غزہ جن سخت انسانی حالات سے گزر رہا ہے یہ ویڈیو اس کی عکاسی کررہی ہے ایک بچہ سخت سردی میں بے یارو مددگار بیٹھا ہے۔ #PalestinianGenocide
17
185
205
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
@Vesimeer امپورٹڈ حکومت کے دور سے اب تک پولیس کے جو کارنامے سامنے آ رہے ہیں انتہائی خوفناک ہیں۔ اس کا خمیازہ ابھی تو عوام بھگت رہی ہے کل کو یہ خود بھی بھگتیں گے
4
44
210
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں غنی کر دے ہر اس خواہش سے جو ہمیں راضی نہیں رہنے دیتی جو ہمیں ناشکری کی طرف لےجاتی ہے اور جو ہمیں رب کے قریب نہیں ہونے دیتی۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
171
16
192
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@ImranRiazKhan کامیابی ہمارا مقدر بنے گی ان شاء اللہ
Tweet media one
10
42
201
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
اس رمضان المبارک میں سب سے زیادہ کمی کپتان کی محسوس ہوگی اللہ ہمارے کپتان کو جلد رہائی نصیب فرمائے
24
82
191
@AmbQ_1
Amber Qureshi
2 months
ہمارا تعلق شریف فیملی سے ہے😂
19
127
188
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
حلقہ این اے 52 میں راجہ پرویز اشرف شکست کے آثار دیکھ کر حواس باختہ انکے حق میں جعلی بیلٹ پیپرز لانے والے شخص کو آر او آفس کے باہر سے عمران خان کے بہادر کارکنان نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا اس لڑکے کی بہادری کو سلام ہے #NA52 @TIME @BBhuttoZardari کوئی شرم کوئی حیا؟…
6
158
192
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
ایران کو یہ وڈیو دکھائیں شاید وہ ڈر ہی جائیں #ISPR #Iran #Panjgur
27
83
188
@AmbQ_1
Amber Qureshi
8 days
یہ تھا اصل نو مئی جب ہماری ماؤں بہنوں کی توہین کی گئی یہ توہین نہ ہم بھولے ہیں نہ ہی بھولنے دینگے
19
168
194
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@hishamelahi مفتی تقی عثمانی تو کچھ اور کہہ رہے ہیں پہلے سارے عسکری ٹاؤٹ آپس میں تو مشورہ کر لیں پھر سب بیان دینا
Tweet media one
13
43
188
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
ضَمير بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑا ہونے سے بہتر ہے انسان اپنا ضمیر بچا کر اکیلا کھڑا رہے (حضرت اِمام حُسينؓ)
11
116
182
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@anwaar_kakar اس بندے کو دنیا جہاں کی خبر ہے مگر اپنے بلوچوں کی خبر نی
10
3
187
@AmbQ_1
Amber Qureshi
19 days
ایم بی بی ایس ڈاکٹر نے ہسپتال کے سینٹری ورکر سے شادی کر لی کہا مجھے اس کے جھاڑو دینے کے انداز سے پیار ہو گیا تھا اللہ جوڑی سلامت رکھے
59
65
190
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
چیف جسٹس اگر انصاف نی کر سکتے تو استعفیٰ دے دو اور اس منصب کے لائق کسی بندے کو بٹھاؤ تاکہ یہ ظلم ختم ہو۔۔۔ یہ ظلم تمھارا پیچھا قبر تک نی چھوڑے گا #بیغیرتی کی انتہا ہوگئی #جمشید_دستی
6
178
178
@AmbQ_1
Amber Qureshi
5 months
پاکستان میں اردو کی ایک کتاب KG میں بچوں کو پڑھائی جاتی ہے، جس میں "ڈ" سے ڈاکٹر بتایا گیا ہے😁 حیرت ہے کہ نصاب تیار کرنے والوں کو حرف "ڈ" سے اردو کا کوئی لفظ ہی نہ مل سکا اور "ڈ" سے ڈاکٹر (جو کہ اردو زبان کا لفظ ہی نہیں ہے) پر گزارہ کر لیا گیا😅 اب سوشل میڈیا پر "ڈھول" پیٹ کراس…
Tweet media one
91
104
176
@AmbQ_1
Amber Qureshi
9 days
9 مئی والے دن 9کلو دودھ 9کلو چاول اور 9کلو چینی کی کھیر بنا کر صبح 9 بجے9 گھروں میں تقسیم کرنے والا ہمیشہ محفوظ رہے گا۔۔۔
19
134
187
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
الیکشن ڈے شیر کے ساتھ یہی سلوک ہونا 😅 #SupremeCourtofpakistan
15
103
172
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@ShahidAslam87 کلچر تباہ کرنے والے تم لوگ ہو عمران نہیں اگر اپنے کام سے لنک رکھتے تو نوبت یہاں تک آتی ہی نہ
2
16
180
@AmbQ_1
Amber Qureshi
4 months
@ShaykhSulaiman How can they defend the killer of children?
9
10
175
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
وہ وقت گیا جب ہر فیصلہ آپ لوگ کرتے تھے اب عوام اپنے فیصلے خود کیا کرے گی لہذا عوام سے ٹکر نہ لیں عوام ہے تو آپ بھی ہیں #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
3
153
164
@AmbQ_1
Amber Qureshi
6 months
نہ ریحام کو سچا پیار مل رہا اور نہ ہی کمپنی کو۔۔۔۔ ہم انکے غم میں برابر کے شریک ہیں
Tweet media one
11
112
139
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 years
اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ صبح بخیر زندگی یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُ [ترمذی :۳۵۲۴] ’’اے زندہ ! اے قیوم ! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد کا طلبگار ہوں۔‘‘
Tweet media one
48
57
138
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
عمران خان نے سہی کہا تھا 90 فیصد فوج پی ٹی آئی کو ووٹ دے گی۔ #خان_کی_کال_پر_لبیک #نکلو_خان_کی_پکار_پر
3
100
171
@AmbQ_1
Amber Qureshi
3 months
@AleemaKhan_PTI اور وکٹری سپیچ وہ کر رہا جسکو مشکل سے 20 بھی نی ملیں
Tweet media one
12
20
178