Shahid K Abbasi argument about responsibility of a Prime minister in sugar subsidy exposed tonight.Sir as former PM plz show grace n admit your follies/weaknesses n not attack
@ImranKhanPTI
just for your biases and not on merit
@PTIofficial
@GFarooqi
شہباز گل نے جج کے سامنے کہا کہ دوران ریمانڈ اسے ننگا کر کے مارا گیا،جمیل فاروقی معروف صحافی نے بیان دیا کہ اسے ننگا کر کے مارا گیا،سابق وزیراعظم نے اس بے حسی کو چیلنج کیا تو اسے دہشت گرد قرار دےدیا
اب معزز عدلیہ سے گزارش ہے کہ نوٹس لیں یہ کون ہے جو نظام کو ننگا کیے جا رہا ہے
آج عدالت میں سب سے مضحکہ خیز بات ایف آئی اے نے یہ کی کہ میرا نام ۱۰اپریل کی شب سٹاپ لسٹ پہ ملکی نازک صورتحال کے پیش نظر ڈ الا گیا جس بات پہ جج سمیت سب کی ہنسی نکل گئی
او بھائی میں تو پچھلے تین ماہ سے استعفی دے کر عام آدمی بن چکا ہوں میرا نازک ملکی صورتحال سے کیا واسطہ🤔
🚨Last evening I was attacked at my address in England (where I am living in exile with my family) by unknown assailant/s who threw acidic liquid at me. Thankfully my wife and children are safe, however I got some injuries but nothing life-threatening. Police and emergency…
کل شام برطانیہ میں مجھ پر میرے گھر جہاں میں اپنے بچوں کے ساتھ مقیم ہوں حملہ کیا گیا۔ حملہ آور نے میر ے اوپر تیزابی محلول پھینکا اور فرار ہو گیا پولیس اور ایمرجنسی سروسیز بروقت موقعہ پر پہنچی کیونکہ پہلے سے پولیس تریٹ سے آگاہ تھی، اللہ کا شکر ہے کہ حملہ آور پوری طرح سے کامیاب نہ…
اس بچےکے والدین نے ۳۰ سال ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور بچے کو آکسفورڈ سے تعلیم دلوائی مگر افسوس حرام کے رزق سے تربیت نہیں آتی، ذرا زبان ملاحظ فرمائیں،
آج بانو آپا بھی یاد آئی جنہوں نے راجہ گدھ میں پاگل پن کو رزق حرام سے منسلک کیا ہے
@PTIofficial
مئی ۲۰۲۳ میں میرے بھائی کو ریاستی اداروں نے گھر سے اغوا کیا، حبس بیجا کا کیس محسن کیانی کے سامنے لگا انھوں نے DG Rangers کو طلب کر لیا، اسی دن مجھے لندن میں شدید دھمکیاں دی گئی، جسٹس کیانی کے بہنوئی کو اغوا کرکے کے ٹارچر کیا گیا اور پھر کیانی صاحب نے میرا کیس چیف جسٹس کو بھیج دیا…
A new low of censorship, as reportedly ISPR and Min of Info is stopping news channels in Pakistan from live telecasting Commonwealth mission presser on elections rigging
الحمد لله خاتم الانبياء حضرت محمد صلى الله عليه وسلم كاامتى هوں اور اپنے اقاء عليه الصلوة والسلام كى ختم نبوت كا ہر امتی کیطرح چوكيدار هوں اور یہ بات ایف آئی آر میں بھی درج ہے جو کہ میراحلفیا بیان ہے۔مزید بیان بازی محض سیاسی انتقام اور چھوٹے پن کے سوا کچھ نہیں
صد افسوس کہ عمران خان کے خلاف ایک ایسے شخص کو استعمال کر رہے ہیں جسکی اپنی شہریت ناروے نے اسکے جرائم کی وجہ سے منسوخ کر رکھی ہے جو انٹرپول کو مطلوب ہے مختلف ممالک میں فراڈ کر چکا ہےاور جس نے اپنی بیٹیوں کو جعلی کاغذات بنا کے دبئی اسمگل کیا ہوا ہے ۱/۲
شریفاں دیاں بدمعاشیاں!
ایک بھائی لندن سے اس لیے نہیں آ سکتا کہ کرونا کی وجہ سے وہاں علاج نہیں ہو سک رہا اور دوسرا بھائی لندن علاج کروانے جانا چاہتا ہے 🤔
کون لوگ ہو تسی 😆
ویسے اگر ن لیگ واقعی سمجھتی ہے کہ شہباز فیملی کی منی لنڈرنگ کیسز میں بریت ہو گئ ہے تو پھر سلیمان شہباز کو تو واپس پاکستان آجانا چاہیے ؟ کیا خیال ہے پھر!
آج اگر کمپنی نے فیصلہ بدلہ اور یا پھر آزاد امیدواروں نے کئی اور جانے کا سوچھا تو یاد رکھے کہ عوام باہر آچکی ہے اور پھر نہ کمپنی کی خیر اور نہ اسکی جس نے خان کے مینڈیٹ سے غداری کی
ہر آزاد امیدوار پی ٹی آئی اور خان کا ہے اور رہے گا
انشااللہ 🙏🚨
جج ارشد ملک بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گے اس کھیل کا دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے اپیل پہ اثر انداز ہونے کی کوشش کی ابھی سزا ہونا باقی ہے-ویسے یاد رہے ارشد ملک کی تعیناتی شاھد عباسی نے کی تھی
@PTIofficial
جسٹس بابر ستار کا کمپنی کے ہرکارو پہ جرمانہ عائد کرنا دراصل نیپالی لومڑ، بارہ سنگھی اور انکے لگڑ بگڑ کو وارننگ ہے کہ ایسے پنگوں سے قاضی تو مغلوب ہو سکتا ہے بابر ستار نہیں۔
….🤣
محترم محسن نقوی صاحب جب آپکو بلاول ہاؤس اور ماڈل ٹاون کی (لاحاصل) یاتروں سے فرست ملے تو تھوڑی توجہ اپنی صحافت پے بھی دیں لیں میں ہمہ وقت پاکستان میں موجود ہوں اور اپنے لیڈر
@ImranKhanPTI
کے ساتھ کھڑا ہوں۔ براے مہربانی اپنی خبر کی تصیح کر لیں
غریب ملازمین کے نام سے جعلی اکاونٹ اور فرنٹ کمپنیاں،بے نامی T. T کی ایک لمبی فہرست،لا تعداد فرنٹ کمپنیاں کیش بوائز شہباز شریف کی کرپشن کے منہ بولتے ثبوت ہیں حضورکس کس بات کی جھوٹی وضاحتیں پیش کریں گے. جو ٹوپی آپ نے قوم کو پہنائی اس سے یہ ساتھ والا بھائی بھی حیران ہے
@PTIofficial
بریکنگ نیوز: تازہ ترین خبر کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد کوہسار مارکیٹ کے ایک پوش ریسٹورینٹ کے برآمدے میں دو سینیر لیگی رہنما حنیف عباسی اور سعد رفیق کو پانچ خواتین نے کافی زیادہ پیٹ دیا عینی گواہ کے مطابق گارڈز آنے سے پہلے کافی نیل پڑھ چکے تھے! پبلک مقام تھا کیا کوئی اور…
الحمداللا اسلام آباد ہائی کورٹ نے ۱۰ اپریل کی ۱:۵۷بجے رات ڈالے گے ۶ نام فوری نکالنے کا حکم جاری کر دیا اسکے ساتھ یہ بھی حکم دیا کی ڈی جی ایف آئی اے اور سیکٹری انٹیرر کل ۱۰۳۰ تک جواب جمع کروایں کہ عین اسوقت جب عدم اعتماد کی کاروائ کری تھی اور نہ حکومت تھی تو نام کس کے کہنے پہ ڈالا
آج ایک اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہا ہوں۔ چوری اور لوٹ مار کی نئی داستانیں لیکن کھلاڑی وہی جانے پہچانے۔ انشاللہ سچائی کا احتساب کا اور انصاف کا یہ عمل چلتا رہے گا
@PTIofficial
@pid_gov
اطلاع آرہی ہے پشاور سے مراد سعید
@MuradSaeedPTI
کے سسرال سے نامعلوم افراد نے مراد سعید کے برادر نسبتی اور انکے ملازمین کو اٹھا لیا ہے ساتھ تمام موبائل فون اور لیپ ٹاپ بھی لے گئے ہیں
اس سے ایک روز قبل مراد سعید کے برادر نسبتی کو ایک جعلی مقدمے میں گرفتار بھی کیا تھا لیکن عدالت نے…
BREAKING NEWS 🚨 My lawyers today initiated legal action in the UK against Gov of Pakistan for its transnational repression, harassment n inflicting physical harm on me, believing the ISI and its agents behind these acts, in particular Gen Faisal Naseer & Brig Faheem Raza…
محترمہ اس منطق سے تو فلیگ شپ ریفرینس میں آپ کے والد کی بریت کو سزا میں بدلنا ہو گا کیونکہ اسی ارشد ملک نے نواز شریف کو بری کیا تھا اسی لیے کہتے ہیں اچھے وکیلوں سے مشورہ کر لیا کریں پاناما کیس میں بھی آپ نے مٹھائی غلط اور جلدی کھا لی تھی
@PTIofficial
اہم اعلان🚨: اب سے ہر سائفر کی ہیرنگ کا تمام احوال، اس روز کی پروسیڈنگ اور پیش کی جانے والی شہادتیں اور ان پر ہوئی بحث اپنے ویلاگ سے نشر کروں گا حکومت یا عدالت چاہے تو میرے خلاف برطانیہ میں کاروائی کر سکتی ہے بندہ اور میدان دونوں حاضر ہے
صحافی اور وکلا سے درخواست ہے جو خود نہ…
شہباز شریف پہ 7 ارب کی منی لانڈرنگ کا کیس، بھائی، بیٹا اور داماد وغیرہ عدالت سے اشتہاری اور مفرور اور لندن میں مقیم،حیرت کی بات یہ کہ کرونا کی وجہ سے پاکستان ریڈ لسٹ میں اور عام پاکستانی داخل نہیں ہوسکتا لیکن ملزمان و مجرمان اکٹھے عید منائیں گے
FIA statement in court today is nothing more than a joke, which stated 6 names were added in the stop list due to political instability in country on the night between 9/10 April. Court asked since when FIA office deciding on its own ?1/3
🚨بریکنگ: شنید ہے کہ کمپنی بہادر نے جبری انٹرویو اور مانیکا انٹرویو مکمل طور پہ ”وڑ“ جانے کے بعد ایک ماضی کی چلی ہوئی کارتوس کا بھی انٹرویو کروا لیا ہے جو ایک سے دو روز میں پیش کر دیا جاے گا جو شاید محض لوگوں کو انٹرٹینمنٹ فراہم کرے گا کیونکہ خان دا تے تسی کجھ وی نہیں بگھاڑ سکھ…
🚨اھم اطلاع: تمام پاکستانی میڈیا کو آئی ایس آئی کی جانب سے حکم ملا ہے کہ شہزاد ��کبر کے تیزاب حملہ پہ نیگیٹو رپورٹنگ کرو، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ جو میڈیا برطانیہ میں ISI کے خلاف مقدمہ کو رپورٹ نہ کر رہا تھا اب ریٹائر بریگیڈر سے بیپر لے رہا ہے
بریگیڈیئر فہیم سے عرض ہے کہ جن صحافیوں…
یہ ہیں وہ سخی جو اپنے ملازموں کے اکاونٹ کھلوا کر اربوں روپے جمع کرا دیتے ہیں اوران کوپتہ نہیں چلنے دیتے کہ کہیں وہ شرمندہ نہ ہوں واہ
@CMShehbaz
کتنی نیک اولاد ہے !
Poor billionaire employees of Suleman Shehbaz | The Express Tribune
نذیر چوہان نے ایک مذموم سازش کے تحت مجھ پہ قادیانی ہونے کا جھوٹا الزام لگایا اور اسکا برملا پرچار کیا،میں نے اس الزام کی تردید کی اور باقاعدہ طور پہ اپنے سنی العقیدہ اور ختم نبوت پہ اپنے ایمان کا اعادہ کیا-اسکے باوجود نذیر نے جھوٹی مہم چلائی جس سے نہ صرف ملک میں مذہبی منافرت ۱/۳
آج نواز شریف کی قانونی حیثیت ۳ طرح سے ہے ۱ نااہل اور جھوٹے (سپریم کورٹ کا فیصلہ) ۲ مفرور اور اشتہاری (ہائئ کورٹ اور احتساب عدالت) ۳سزا یافتہ مجرم (احتساب عدالت کا فیصلہ) اس حقیقت کے علاوہ باقی سب فسانہ، باقی افسوس اپوزیشن کی سیاست چند گھرانوں کی غلامی میں پھنسی ہوئی ہے
چونکہ (ٹارزن) شہباز شریف کی لندن سے واپسی ھو چکی ہے اسلئیے یہ مناسب وقت ہے کہ قوم کو بتایا جائے کہ بھینسوں کا دودھ کن سرکاری ٹھیکیداروں اور پراپرٹی ڈویلپرز کو بیچا اور اس سنہری دودھ کے اربوں روپے کیسے اپنے لیے حلالہ کیے، دھیلے کی کرپشن پارٹ ۳۔ دوپہر ۲بجے
@PTIofficial
@pid_gov
شہزاد اکبر تو نہیں بھاگا ،
البتہ جتنے ترلے منتیں سعد رفیق نے عمران خان سے کیے ہیں انکا گواہ محمد معظم علی ہے !!!
کچھ شرم و حیا ہوتی ہے ! ہمت ہے تو اس سے پوچھ لو!
ویسے
@KhSaad_Rafique
آپ یہ بھی بہتر جانتے ہیں آپکو جیل کس نے ڈلوایا ہمت ہے تو ڈائریکٹ انھیں مخاطب کریں
مخالفین سے جیلیں بھرنے والا
شہزاد البر —بھاگ گیا
پنجاب کی ڈی فیکٹوحکمران سابقہ خاتون اول کی لیڈی فرنٹ ویمن
بھاگ گئیں
نیب کوروڈ رولرکیطرح استعمال کرنیوالے ڈر کیوں رھے ھیں ؟
بقول PTI گینگ (کچھ کیا نہیں تو ڈر کیسا؟)
دوسروں کوچوھے کہنے والوں کےخود چوھے بننے کا وقت ھوا چاھتاھے
خدارا اس دبئی ٹیکسٹ بورڈ کی پیداوار کو کوئی سمجھاے پاکستان توڑنے والوں میں پہلے ہی انکے اجداد کا نام آتا ہے اور قوم ابھی ادھر ھم اور ادھر تم کی گردان بھولی نہیں لہذا مزید شرمندگی کا باعث نہ بنیں-اصل غصہ احتساب عدالت کا سمن ہے ان سے جب چوری کا پوچھو ملک توڑنے کی دھمکی دیتے ہیں
🚨 بریکنگ نیوز: مخبر اعظم کے مطابق راوی کی مبینہ شکایت پہ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کو ARY کے پروگرام The Reporters سے کمپنی کے کہنے پہ الگ کر دیا گیا، اطلاع ہے کہ کل پروگرام ریکارڈنگ کے دوران چوہدری صاب بار بار فارم 45 کا ذکر کر رہے جو کہ دو دن قبل کمپنی کی جانب سے شجر ممنوع…
کہتے ہیں پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں اور ابھی قوم نے قوانین کے برعکس ایک سزایافتہ اشتہاری مجرم کا لائیو بھاشن سنا،کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو اور ہمیشہ کی طرح گرم ہوا چلتےہی ووٹر کو چھوڑ کر لندن بھاگ جاتے ہیں میاں صاحب بضد ہیں صرف وہ جج قبول ہے جو انہیں ثبوتوں کے باوجود بری کرے
مریم صفدر نے آج لاھور کے سب سے بڑے قبضہ مافیا جن کی ‘شرافت’ کی گواہی پورا لاھور دیتا ہے، کے گھر جا کر ثابت کر دیا کہ ن لیگ پنجاب کے ایسے ہی قبضہ مافیا کے بل پہ سیاست کر رہی ہے
آپ تو غصہ ہی کر گئیں مجھے نہیں معلوم تھا آپ میرے بارے اتنی پریشان ہیں:)
ویسے جب آپکی اسٹیبلشمنٹ نے میرا بھائی اٹھا لیا اور انکا مقصدمجھ سے ایسے ہی بیان دلوانا تھا تب مجھے آپکا کوئی بیان یا ٹویٹ نظر نہیں آیا
میری امید ہے میری واپسی کا مطالبہ کہیں اسی سلسلے کی کڑی نہ ہو جس سلسلے…
مریم کے ابو نے بطور وزیر اعظم غنڈوں سے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ ججز پر حملہ کرایا ،نہال ہاشمی سے ججوں کےبچوں کو قتل کی دھمکی دی جج ارشد ملک کو رشوت آفر کی ،گوہر ایوب سے کہا کہ CJ سجاد علیشاہ کو ہتھکڑی لگانے کا طریقہ نکالو ، مریم کے چچا نے جسٹس قیوم سے من پسند فیصلے کیلئے دباؤ ڈالا
پچھلے ہفتے کی پریس کانفرنس کے بعد سے مافیا نے میرے خلاف قادیانی ہونے کا مکروہ پروپیگنڈہ شروع کر رکھا ہے۰ختم نبوت پے یقین اور سرور کو نین کی تقلید میرے اسلاف اور میرے ایمان کا بنیادی جزو ہے۔اور کسی مسلمان کو کافر کہنا گناہ کبیرہ،
@PTIofficial
I have tendered my resignation today to PM as Advisor. I sincerely hope the process of accountability continues under leadership of PM IK as per PTI’s manifesto. I will remain associated with party n keep contributing as member of legal fraternity.
بریکنگ سٹوری: 🚨ویک اینڈ پر اسلام آباد میں ایک جگہ پہ گریڈ ۲۱ اور ۲۲ کے افسران سر پکڑ کے بیٹھے کہ شہباز شریف کے ن لیگی اختیار اور کیسوں سے نجات کی خاطر ساری سویلین حکومت اور بیوروکریسی کو SIFC نامی فورم بنا کر ڈائریکٹ فوج کے زیر کر دیا ہے المیہ یہ ہے کہ حالیہ کچھ اجلاس کا احوال…
بریکنگ 🚨جنگ گروپ سے وابستہ سینیر صحافی حامد میر نے ارشد شریف قتل پہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، جوڈیشل کمشن بنانے کا مطالبہ
اہم بات ہے کہ پٹیشن سپریم کورٹ کی بجاے ہائی کورٹ میں دائر کی گئی جو قاضی فیض عیسی پہ عدم اعتماد کا بھی اظہار ہے
اگر عمران خان کا مقابلہ کسی تعلیم یافتہ مہذب طبقے سے ہوتا تو ضرور کسی پروفیسر کو وزیراعلی بنانے کا سوچ سکتے ہیں لیکن یہاں جنگ بدمعاشوں سے ہے اسکے علی امین گنڈاپور موضوع چوائس ہے !
بریکنگ نیوز: 🚨 آج
@ARYNEWSOFFICIAL
نے اپنے شہید ساتھی
@arsched
کی پہلی برسی کے موقعہ پر ایک شارٹ ڈاکومنٹری جو محظ ارشد کی یادیں اکٹھی کر کے بنائی گئی اور پرومو بھی چلے اور آج رات ۷ بجے چلنی تھی لیکن اب مصدقہ خبر کے مطابق کمپنی سرکار نے بزور شمشیر بند کروا دی اور نہیں چلنے دی.…
بریکنگ🚨 : کوہسار کمپلیکس اور آبپارہ سے کمپنی تمام ٹی وی چینل کو بنا بنا کر رزلٹ بھیج رہی ہے اور دھمکا رہی ہے ان جعلی رزلٹ کو چلائیں.
یہ واردات ابھی آدھ گھنٹے میں ڈالی جا رہی ہے چینلز کترا رہے ہیں لیکن عوام اس کی چوکیداری کرے اور ہوشیار رہے
ان کا بھرم ٹوٹ چکا بس لاشہ اٹھا نا…
اعلی صحافت، فرنٹ پیج نیوز لیکن اس میں خبر کیا ھے؟ ان کا فون نہ اٹھانا کیا ایک خبر ھے؟ میری نظر میں خبر ادارتی کنٹرول کے فقدان کی مثال ھے۔ ناقدین کے لیے عرض ھے گھبرایے نہیں جلد ان کے دلوں پے مونگ دلنے وطن واپس آ رھا ھوں تب تک گذارش ھے محنت کریں اور اپنی خبریں خود ڈھونڈیں گھڑیے مت
یہ ہے مریم اورنگزیب اور رانا ثناکے جھوٹ کا پردہ فاش ۳دن سے حکومت کے پیرول نہ دینے کی گردان جبکہ خود درخواست میں میت کی آمد سے ایک دن پہلے کی درخواست، خدارا موت پہ سیاست مت کریں، حکومت پنجاب نے آپکو غیر معمولی رعایت دی ہے
بریکنگ 🚨: لندن میں گزشتہ روز ایک مقامی یونیورسٹی میں جسٹس اطہر من اللہ کا ایک تقریب میں خطاب پہلے سے طے شدہ تھا اس سلسلے میں کمپنی کے لندن میں لنک آفیسر نے جج صاحب کو زچ کرنے اور معاملے کو پی ٹی آئی کے کھاتے میں ڈالنے کا پورا پروجیکٹ لانچ کیا، ایسٹ لندن سے پہلے ان عناصر کو…
حضرات پیش خدمت ہے وفاقی وزیر داخلہ کے ذاتی اخبار میں چھپا صوبائی سینئر وزیر کا پہلا کرپشن اسکنڈل:
مریم اورنگزیب کی اشتہارات کی تقسیم میں مبینہ کرپشن 15 کروڑ روپے کا سکینڈل سامنے آگیا
بریکنگ سٹوری 🚨:
خبری کی خبرہے کہ مبینہ طور پہ الیکشن کمیشن میں وسیع پیمانے پہ جعلی فارم ۴۵ دھاندلی زدہ فارم ۴۷ کے مطابق تیار کر لیے گئے ہیں جس مشن میں بھرپور ماونت کمپنی بہادر کے جری افسران نے فراہم کی اور سرپرستی کا فریضہ قاضی القضاء کی بے چین روح نے کی!
اس سلسلے میں جلد ایک…
انتقامی کارواؤں کا آغاز، قوم کو مبارک ہو کہ ۱۶ ارب کی منی لانڈرنگ والا وزیراعظم اور اپنے فرض کی ادائیگی والے سٹاپ لسٹ پہ
امپورٹڈ حکومت کے اس اقدام کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رہا ہوں
حیرت ہے عدم اعتماد کی رات ۱:۵۵ پہ نام ڈالا گیا جب نہ کوئی حکومت تھی نہ کابینہ
حسب اوقات قاضی صاحب کے پر جل گے اور جنرل باجوہ کو پارٹی بنانے سے انکاری ہو گئے اب اگر جنرل فیض نے آ کر یہ کہہ دیا کہ جو کیا چیف کی منشا سے کیا تو پھر کیا ہو گا ؟
ویسے جتنی کوششیں بات عمران خان کی طرف لیجانے کی کر رہے تھے میرا چیلنج ہے نوٹس کیا دینا ہے عمران خان کو ان پرسن طلب کر…
برطانوی اخبار کے انکشافات کے بعد نون لیگ کا ردعمل ہر لحاظ سے پانامہ لیکس کے ردعمل سے مماثلت رکھتا ہے۔تحقیقات ہوئیں تو قوم نے سچ کو جھوٹ سے یکسر الگ ہوتے دیکھا۔ شہباز شریف کی اولاد میں سے جسے شوق ہے عدالت سے رجوع کرلے،سچ سامنے آجائے گا۔ میرا چیلنج ہے کہ یہ بالکل ایسا نہیں کریں گے
Yesterday’s attacked on me covered by
@Independent
Pakistan’s Imran Khan former advisor Shahzad Akbar attacked with acid in Hertfordshire home | The Independent
یہ ریکارڈ کی بات ہے کہ ان خاتون نے ایک دن بھی جیل کا اٹھانا نہیں کھایا اور کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا اب سوال یہ بنتا ہے کہ یا تو چوہا گھر کا تھا یا خاندانی روایت کے مطابق پھر جھوٹ بول رہی ہیں
ویسے “شریف” چوہے لگتے ہیں جو کھانا چھوڑ دیتے تھے !
Showbaz Sharif presser today in London another smokescreen, didn’t answer any question on his money laundering in TT saga n recent revelations on media ragarding paper cos & frontmen. No news on suing me, Daily Mail or
@DavidRoseUK
@arsched
@PTIofficial
اسحاق ڈار
@BBCWorld
پہ فرما رہے ہیں کہ نیب کی حراست میں بیسیوں لوگوں کی ہلاکت ہو چکی ہے اور ان کی صرف ایک پراپرٹی ہے اور وہ ۳ سال سے برطانیہ میں علاج کروا رہے ہیں 🤔 حد ہے ویسے جھوٹ کی کیلبری کوئین کو بھی پیچھے چھوڑ گے
Another success for PM
@ImranKhanPTI
initiative & the Asset Recovery Unit, on our request NCA in UK arrested and seized property worth £8 million and other assets in London. Name cannot be released at this moment as per UK request. Corrupt will have to answer now
THREAT ALERT ‼️
Estbl wants PTI to behave orderly n stick to pressers for next 10 days n is misleading PTI tht IK will come out in few days. It is yet another dirty trick as they want to install last bits of regime in coming days with senate, reserved seats n Presidency in…
Everyone knows I am not in country but Rangers and Police (25-30 armed) has attacked my house in Islamabad at 1 am, broken doors and have kidnapped my younger brother.
@OfficialDGISPR
this is extremely serious n worrying allegation by a sitting senior Parliamentarian,plz do not shrug it off,an independent inquiry is a must in such a situation n till conclusion those accused must be removed from their positions for sake of transparency.
کاشف عباسی زیر لب مسکراتا ہے چوھدری غلام حسین ہمارے لڑکے کو تنگ کرتا ہے عدیل راجہ آج بھی ارشد کو یاد کرتا ہے فواد چوہدری گو ہمارے حق میں روز ٹویٹ کرتا ہے لیکن دل سے نہیں کرتا اور اب کہتا ہے الیکشن نہیں لڑنا….. اور اسد قیصر ….یہاں اس نے فضل الرحمان کے گھر چاے کے ساتھ بسکٹ نہیں…
IMPORTANT
PTI should pass a resolution in National Assembly condemning murder of Arshad Sharif Shaheed and seeking independent investigative Committee of Parliament to probe and expose the real culprits as judicial forums have either failed or are compromised
شہباز شریف کو چاہیے کہ کسی اچھے وکیل سے یہ کورٹ آڈر کا ترجمہ کروا لیں کیونکہ ان کے سستے ترجمانوں نے تو چاچو کو ماموں بنا دیا یہ بتا کر کہ وہ منی لانڈرنگ میں بری ہوگے! ماموں آڈر تو سلیمان کا ہے آپکا تو نام ہی نہیں ویسے آپکا مقدمہ لاہور میں ہے اور اگلے ہفتے پیشی ہے بھولنا مت!
Big news in Daily mail defamation case in London.
Pakistan PM
@CMShehbaz
faced befitting 3 stage defeat in his application for (indefinite) delay in defamation case in the High Court in London against Daily Mail &
@DavidRoseUK
1/3
چاچو صاحبزادے کوئی سیاسی جرم میں نہیں اربوں کی منی لانڈرنگ اور اپنی جماعت کے لوگوں اور سرکاری ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے جرم میں بند ہیں اور انکی بیل ہائی کورٹ سے مسترد ہو چکی ہے،کیا آپ چاہتے ہیں آپکےبھائی کی طرح اسے بھی لندن بھیج دیں؟ باقی الللہ شفا دے
@CMShehbaz
میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے۔ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔
For sake of clarity on £190 million settlement, money transferred is under a ‘Settlement Agreement’ b/w NCA and Riaz family. 9 Assets Freezing Orders were obtained by NCA and after agreeing to settle the matter out of court, £140 million have been transferred to State of Pakistan
@HamidMirPAK
مالک کو ایڈوانس کاپی میرے دفتر نے مہیا کی اور اور اسی وقت آپکے میڈیا ھاوس کو بھی کاپی دی گئ دیگر اخبارات کو بھی اور رپورٹ پبلک کرنے کی سمری وزیراعظم نے ایک دن پہلے یعنی جمہ کو میرے دفتر بجھوای تھی امید ھے آپ
@MalickViews
سے تصدیق کے بعد تصیح کر لیں گے
واجد ضیاء کی رپورٹ حکومت سے پہلے
@MalickViews
نے ہم ٹی وی پر بریک کر دی تھی مجبوری کے عالم میں حکومت کو بھی یہ رپورٹ جاری کرنی پڑ گئی یہ ماننا پڑیگا کہ وزیراعظم نے اس معاملے پر یو ٹرن لینے سے گریز کیا جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے انکے شکر گزار ہیں
محترمہ ایک سادہ سوال ہے اگر یہ خاتون تن تنہا برگر کھانے جا سکتی ہے تو اس دن نیب پیشی پے جانے سے بچنے کیلیے ۵۰۰ لوگوں کا جتھا لے کر بیلٹ پروف میں حملہ آور کیوں ہوئی کیا برگر کھاتے وہ خطرہ نہیں تھا جو جوابدہی میں تھا سوال کرنے پر اداروں پے حملہ پرانا مشغلہ ہے انکا
ن لیگ کے لیے مفت مشورہ۔ ن لیگ کے تمام پارلیمانی اراکین کو چاہیے کہ وہ اپنے استعفے اپنے لندن والے قائد میاں صاحب کو بجھوا یں اور پھر میاں صاحب جنوری میں خود آکر استعفے سپیکر کو پیش کر۔
ایس توں کھٹ گھل تے انقلاب نئں جے آنا 🤣
I would like to congratulate CM
@UsmanAKBuzdar
& his team in Punjab for successfully recovering more than 438 Billion state land from qabza mafia, being the largest recovery in decades.
جج ارشد ملک کیس میں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ العزیزیہ کیس اس جج کی عدالت میں ملزمان یعنی نواز شریف کی درخواست پر منتقل ہوا تھا اور اسی کیس میں ملوث ناصر بٹ نامی شخص ارشد ملک کا پرانا شناسا تھا-عدلیہ کے ساتھ ایسی حرکتیں شریف خاندان ماضی میں بھی کر چکا ہے جسٹس قیوم ساگا یاد رہے
So most celebrated Pakistani internationally in recent times, elected prime minister and head of largest political party in Pakistan is charged with Terrorism charges for speaking out against injustice of a failed system & all this for what? Shame