السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ سے دعا اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے خزانوں سے غیبی رزق دے
تمام بے روزگاروں کو اپنا روزگار دے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن 🤲🤲
❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️
🌄 صبح بخیر 🌄
♥️جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے
والانظر بھی نہیں آتا۔🌸
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
بیشــکــــــــــ🫀♥️🌍✨
❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں!!!!
انکھوں کواب نہ ڈھانپ مجھےڈوبتا بھی دیکھ
💔😭
✨ Good Evening ✨
💖 Aftari ki tiyari kr Lain 💖
💞Duon ki appeal 🙏🤲
بے شک !! اللہ تعالی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے☺️✨
چلیں اب سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😇
آپ سب بھی سو جائیے!!!!
اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 💖
Good Afternoon 🌞☀️
Stay safe and blessed ❤️
Happy Sunday 😊
"سچائی کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ*
*تو مایوس مت ہونا کیونکہ*
*اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے💯*
🌃السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌃
💖عید والی صبح بخیر 💖
"میرے طرف سے تمام امت مسلمہ کو دیار غیر میں پردیسی بھاٸیوں کو اور تمام پاکستانیوں کو عید سعید بہت مبارک ھو"
ٱلسَّلَامُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُم ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
❣️کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کر !!!!!!!❣️
❣️تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے♥️
Good afternoon 🌞🌄
Stay safe and blessed 💖
💕السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕
🌄 صبح بخیر 🌄
✨"وَ لَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأَوْلَى:
اور یقینا آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں"✨
❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
😴Good night 😴
💤Sweet dreams 💤
🤲Duaon ki appeal 🤲
✨آخرت میں نیکیوں کو گنا نہیں بلکہ تولا جائے گا۔اس لئے اچھے اعمال کے معیار پر دھیان دیں✨