اگر مچھر ختم ہو جائیں تو پرندے اور چمگادڑ بھوک سے مر جائیں گے
اگر کاکروچز ناپید ہو جائیں تو دنیا میں نائٹروجن سائیکل میں خلل پڑ جائے گا
اگر بھڑ ناپید ہو گئی تو کچھ پودے بھی معدوم ہو جائیں گے
ان کی موجودگی آپ کے لیے چاہے کتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو، لیکن یہ ماحولیاتی نظام کی بقا میں