میں" عادت "ہوں" اس "کی" وہ "ضرورت" ہے" میری "🥀✨💖🍂🦋
میں "فرمائش" ہوں" اس "کی" وہ "زندگی" ہے "میری "🥀✨💖🍂🦋
اتنی آسانی سے کیسے نکالوں اسے اپنی زندگی سے 🥀✨💖🍂🦋
میں "خواب" ہوں" اس" کا" وہ "حقیقت" ہے" میری" 🥀✨💖🍂🦋
*میرے پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی۔ میں نے پوچھا ڈاکٹر عبدالقدیر کو جانتی ہو۔ کہتی ہے لو....! میں جب بھی بیمار ہوتی ہوں اُسی سے دوائی لیتی ہوں۔😮😁😁😄😄*