AsslamuAlaikum. 🩶🩶🩶
किसी का दिल इतना मत दुखाओ
की वो अल्लाह के सामने तुम्हारा नाम लेकर रो पड़े,
क्योंकि टूटे दिल से निकली आह अर्श तक जाती है
#FreePalenstine
AsslamuAlaikum..🌸❣️🌸
अपने दस्तरखानों पर बैठ कर देखें बेशुमार किस्में मौजूद हैं,
वहीं फिलिस्तीन के बेबस मासूमों पर पानी के लिए दुआ करें।
#FreePalestine
🤲💚
AsslamuAlaikum.. 💗💗💗
Jinka YaQeen Arsh Waale par Ho 🤗
Woh Farshh Waalon ki Baaton par,
Dil Chhota Nahi Karte..💔
Allah paak Hum Sab ko Haosla,
Himmat Aur Sabr Dein..!!!
Aameen🤲
बढ़ती हुई उम्र से खौफजदा शादी होने का इंतजार करती हुई बेटियां
और रोजगार मिलने का इंतजार करते हुए बेरोजगार बेटे,
दोनों एक ही कुर्ब से गुजरते हैं अल्लाह ये परेशानिया दूर farma. ,,
Aameen🤲
Good Evening☕☕☕
AsslamuAlaikum..
تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے
والے مالک کائناتﷻ
#فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲
اللہ رب العزت اس پاکیزہ شہر پر اور اس کے ارد گرد بسنے والے مسلمانوں کی حفاظت فرما🤲🏻
آمین یارب العالمین♥️
AsslamuAlaikum.. ❤❤❤
Fajr ki taufeeq bhi ALLAH kisi kisi ko deta hai
ALLAH se Roz dua karen ALLAH hum sabko esa bana den hum khana pina bhale chhor den lekin namaz na chhore..
AsslamuAlaikum,, 🌺🌸🌺
Subha Bakhair zindagi🍵
🌹❤️तमाम आलमे इस्लाम को ईद ए मीलादउन्नबी की दिली मुबारकबाद🩷
निसार तेरी चहल पहल पर हज़ारो ईदे रबीउल अव्वल
सिवाए इब्लीस के जहा मे सभी तो खुशियाँ मना रहे हैँ 🌹❤️
#बाप दुनिया की वो हस्ती है जिसकी दस्तरख़ान पर मौजूदगी और कमरे के बाहर उतारे हुए जुते भी तहफ़्फुज़ का अहसास दिलाते हैं...😢
अल्लाह करीम सभी के वालिदैन को सलामत रखे।
AsslamuAlaikum.. 🩷🩵🩷
Subha bakhair zindagi🍵🌻
तुम्हारी मुश्किलात चाहे आसमान जितनी बड़ी ही क्यू न हो
अगर तुम्हारा यकीन अल्लाह पर है तो तुम्हे कोई हरा नहीं सकता.!💞💞
AsslamuAlaikum.. 🩷🩵🩷
اے نور مجسم رخ زیبائے محمد
آنکھوں میں بسا لوں کہیں مل جائیں محمد
زنجیر بھی ہلتی رہی بستر رہا گرم
اک پل میں سوئے عرش گئے آئے محمد
#شب_معراج_مبارک
AsslamuAlaikum. 💚💚💚
کیا کہیے مدینے کے پرکیف نظاروں کو
جنت بھی ترستی ہے طیبہ کی بہاروں کو
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💚
AsslamuAlaikum 💜💖💜
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ*
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
*إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
*فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ...!!
AsslamuAlaikum.. 💖💖💖
اے ایمان والو! اگر تم الله کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تو وہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطا کر دے گا،
اور تمہاری بُرائیوں کا کفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت
سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے۔
📗🌸 ﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾🌸📗
AsslamuAlaikum.. 🩷🩵🩶
آؤ ذکرِ حضور ﷺ کرتے ہیں
دل سے ہر غم کو دور کرتے ہیں
نام لے کر حضور ﷺ کا ہر دم
دل کو محوِ سرور کرتے ہیں
💞 💚صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💚 💞
AsslamuAlaikum. 💚💚💚
سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِ
اِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ
جب دُنیا کے دوسرے محبوب اپنے محبوبوں کی محبّت کا بیان کریں گے تو میں فقط اپنی اس محبت کا ذِکر کروں گا جو مجھے اپنے حبیبِ کریم سے ہے جن کا نام مُحَمَّد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے
AsslamuAlaikum. 🌺🌲🌺
اللّٰه پوچھیں گے محشر کے میدان میں تُو کیا لائی ہے دنیا سے
تو کہہ دونگی آپ کے محبوب پیارے نبی ﷺ پر ایمان لائی ہوں۔۔۔۔ 🥰🌹🥰
🌹🌹صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹🌹
उर्दू है मेरा नाम मैं ख़ुसरो की पहेली
मैं मीर की हमराज़ हूँ ग़ालिब की सहेली
आप सभी उर्दू ज़ुबान से ताल्लुक़ रखने वाले अज़ीज़ दोस्तों को आलमी यौम-ए-उर्दू की मुबारकबाद और उर्दू के आफ़ाक़ी शायर अल्लामा इक़बाल की यौम-ए-पैदाइश पर उनको ख़िराज-ए अक़ीदत...
Good Evening☕☕☕
AsslamuAlaikum.. 🌿🌾🌿
Subha bakhair zindagi ☕☕
رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار نہیں کریں۔
یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی
*ابھی اپنے رب کی طرف پلٹیے
AsslamuAlaikum.. 💙💛💙
और मे ख़ुश हो जाती हूँ अल्लाह के हर एक फैसले से..
❤🤗
क्यूंकि अल्लाह मुझे हर उस चीज़ से बचा देता हे जो मेरे हक़ मे बेहतर नहीं होती...
#alhamdulillah__
الحمد__لله
AsslamuAlaikum
Bht bht Shukriya Ap sabhi Azim Shakhsiyat ka jisne meri maa k liye dua ki
Report me Cancer nahi ayaa
Mere Rab ka bht bda Karam hai
Beshumaar Shukriya mere Rab 🤲
AsslamuAlaikum 🕌🕋🕌
میں بھی محبت ڪا دن مناؤں گی
جب ــ مدینے ڪی سمت جاؤں گی
ان شاء اللہ
❤️'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺصََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم ❤️وََبََارَِكَ عََلََىَﷺ❤️مـَُحَـمـََّـــــدٍَ ﷺ❤️◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ❤️
AsslamuAlaikum...🌿💚🌿
جو مِٹا ہے آپﷺ کے جمال پر،
وہ ہر ایک غم سے گزر گیا۔۔
ہوئیں جِس پہ آپﷺ کی نوازشیں،،
وہ بہار بَن کے سنور گی
اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حبيبَ اللّٰهِﷺ
AsslamuAlaikum
Pahunchi huyi hai Arsh par Meri bhi Ek dua......
Aameen🤲 Sab kaho to Rab Maan jayega....
Meri dil Aziz sab kuch hai woh Meri bht bimaar hai plz dua kro Rab unhe zindagi baksh de😭😭😭😭
Aameen🤲
AsslamuAlaikum..🌱🍁🌱
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائے
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
مُحَمـَّدْﷺ
AsslamuAlaikum.. 🌹🌿🌹
जिस वक़्त बेटियाँ ज़िन्दा दफनाई जा रही थी उस वक़्त पैगम्बर मुहम्मद ﷺ ने बेटियों को शहज़ादी बताया,
आज लोग बेटी को सर में लेकर तवाफ़ करते हैं। 🥰🧕
AsslamuAlaikum. 🌾🌿🌾
اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔ 🥀🥀🥀
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ الله علیہ🌹🌹🌹
AsslamuAlaikum🌿 ❤🌿
گمراہی تو پھیلے گی،
جب ہم نماز اور قرآن کو چھوڑ دیں گے _
جب ہمارا ہر عمل دکھاوا اور نیت خالص نہ ہو گی _
جب دین سے زیادہ دنیا کی طلب ستائےگی_
لیکن یاد رکھیں ۔۔۔۔!!! دنیا اپنے پیچھے بھاگنے والوں کو ذلیل و رسواء کر ڈالتی ہے ــــ
AsslamuAlaikum🍂🕌🥀
🥀سيدنا ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،💚🥀 رسول الله ﷺ 🌟 نے فرمایا:
💞 «اللہ تعالیٰ☝️ٰ🍃 فرماتا ہے :💞
میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں،جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور میرے (ذکر کے) ساتھ اس کے ہونٹ حرکت کرتے ہیں
📚|[ صحیح البخاري : ٧٥٢٤ 🍃❤️ بیشــکـــــ
AsslamuAlaikum 🩷🩶🩷
पैदाइशी तौर पर इन्सान न तो फरिश्ता है और न शैतान।
लेकिन अपने आमाल के जरिए फरिश्ते से भी बेहतर हो सकता है और शैतान से भी बदतर हो सकता है।
AsslamuAlaikum.. 🌿🌿🌿
Subha bakhair zindagi🍵
زندگی میں دکھ چاہے جتنی بھی شدت کے ہوں، اللہ آپ کو زندگی کا سُکھ کڑی دھوپ میں کسی ٹھنڈی میٹھی چھاوں کی طرح ضرور نوازتا ہے _____
AsslamuAlaikum.. 🌹🌹🌹
जब भी मां-बाप को सैलरी (तनख्वाह) या कोई और चीज़ पेश करें तो आपका हाथ नीचे और मां-बाप का हाथ ऊपर होना चाहिए जैसे पीरो मुर्शिद की बारगाह में तोहफा पेश करते हैं यह भी मां बाप की बारगाह का अदब है
AsslamuAlaikum☘️☘️☘️
لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر
تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ💚
پہنچادے تو محبوب کے در پہ مجھے یارب
لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمانِ مدینہ💚
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚