نہ کمر درد نہ بخار قیدی نمبر 804
نہ جدہ نہ وہ لندن فرار قیدی نمبر 804
نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804
سب کا جگری سب کا یارقیدی نمبر 804
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
شوہر پیش نہیں ہورہا تو بیوی اور دس مہینے کی بچی کو قید کرلیا۔ مُلک لُوٹ کے بھاگنے والے کی ضمانت بھائ نے دی اور وہ پیش نہیں ہُوا تو بھائ وزیر اعظم بن گیا۔
اب تو غُصہ بھی نہیں آتا اور ہنسی بھی نہیں۔ ترس آتا ہے پاکستان کے عوام پر۔😔😞
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
دوسرا عشرہ مغفرت
اَسْتَغْفِرُ اللَّهِ رَبِّي مِنْ كُلِ ذَنْبٍ وَآتُوْبُ إِلَيْهِ❤️
میں اللّٰہ سے تمام گناہوں کی بخش
مانگتا / مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجو کرتا / کرتی ہوں.
السلام علیکم صبح بخیر 💖💖
✨یقین رکھیے.....!!
دعائیں رد نہیں ہوتی🍂
ہاں البتہ بہترین وقت میں
قبولیت کے انتظار میں ہوتی ہیں
Remember me in your humble prayers🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💖
صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🇧🇫
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کی مشکلیں آسان فرمائے اور ھمارے مرشد عمران خان کو جلد رہائی عطا فرمائے آمین 🤲🤲
میرا ایمان ہے عمران خان واپس آئینگے اور پاکستانی قوم کو لیڈ کرینگے انکی قیادت میں ہم انشاءاللّٰہ ایک باوقار قوم بنیں گے.۔
شہریار خان آفریدی
#JusticeForImranKhan
استقامت, بہادری, وفا ختم ہے عمر سرافراز چیمہ پر اس سے حق ادا کر دیا اس مرد مجاہد کو سلام۔
اللّٰہ تعالیٰ جلد رہائی عطا کرے۔۔
آمین
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
آگر ڈونلڈ لو کہتا سائفر سچ تھا تو امریکہ سمیت باجوہ اور باقی سب لوگ پھنستے، ڈونلڈ لو نے کہا سائفر جھوٹ ہے اب سائفر میں عمران خان کو دس سال سزا دینے والے پھنس گئے۔۔
موئے موئے 😂
سارے اوورسیزمسلمانوں کو رمضان مبارک۔۔۔اللّٰہ پاک اپنی رحمتوں کے صدقے اس مبارک مہینے میں ہمارے گناہوں کو درگزر کرے اور سب کے لئے آسانیاں اور خوشیاں لائے۔۔۔🌙
جس نے 9 مئی کیا اللّٰہ اس کا بیڑا غرق کرے جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اللّٰہ ان کی نسلیں ختم کرے چاہے وہ میں تھی یا میرا خاندان جن لوگوں نے 9 مئی کیا وہ معافی مانگیں۔
شاندانہ گلزار۔🔥
یہ وہ پی ٹی آئی ٹائیگرز ہیں جنہوں نے
عمران خان کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور PDM کے تمام جھوٹے پروپیگنڈے واڑ کر رکھ دیئے۔یہ پٹواری نہیں ہیں عمران خان کے واریئرز ہیں عمران خان سب سے پہلے ہے عمران خان پر سمجھوتہ یا مائنس کرنے کا سوچنا بھی مت۔
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
#ReleaseImranKhan
قوم عمران خان کیساتھ کھڑی ہوگئی ہے 180سیٹیں عمران خان نے جیتی ہیں لوگ کہتے ہیں عمران خان آزادی دلوائے گا نواز شریف بری طرح سے ہارا ہے اپنی دونوں سیٹیں شہباز شریف مریم نواز حمزہ شہباز یہ سب بھی ہارے ہیں.
جاوید ہاشمی
#JusticeForImranKhan
شیر افضل مروت نے کہا شاہد آفریدی میرا ہیرو ہے اور میں آپ کے ہیرو پر ایک بار نہیں ہزار بار لعنت بھیجتا ہوں 🖐
سب سے پہلے عمران خان ❤✌
#سب_سے_پہلے_عمران_خان