الســــــــلام علیکــــــم :
صبح بخیر!
اے مہربان رب:
ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما دے اور اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما دے-
"Never give up, no matter how hard life gets, no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don’t give up”. (Imran Khan)
#PTI_Folllowers
#ReleaseKhan
تمھاری روح کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو (مولانا رومی)
#PTI_Folllowers
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#FreePalesine
#PTI_Folllowers
#ImranKhan804
*اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَـةُ اللّٰهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
* نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے اعمال اور دلوں کو دیکھتا ہے 🌱
(سنن ابن ماجہ : ۴١۴٣)
* خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں ۔🌹*
💫💫💫💫السلام علیکم💫💫💫💫
کوئی غروب ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا اور کوئی طلوع بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، بہترین ہیں وہ لوگ جو زندگی کے عروج وزوال میں اپنے رب کی رضا پر شکرگزار رہتے ہیں
فرمان رسول اللہﷺ
ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا، وہ اپنے ملازم سے کہتا: جب تم کسی تنگ دست سے وصولی کرنے جاو، تو درگزر کرنا؛ شاید اللہ تعالٰی ہم سے درگزر کر لے، چنانچہ جب وہ اللہ کے پاس پہنچا(وفات پاگیا)، تو اللہ نے اس سے درگزر کا معاملا کیا- (صحیح البخاری:3480)