🕋۞﷽۞🕋
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه🕊🏝
💞صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💞
✍اللہﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب)🌺
💞۞﷽۞💞
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه🕊🏝
💝صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💝
اللہﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب)🌺
💞۞﷽۞💞
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه🕊🏝
💝صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💝
اللہﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب)🌺
🌺۞﷽۞🌺
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه💐
💝صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💝
اللہﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب)🪴
✍️ زندگی میں اگر آپکو کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس کے احسان مند رہیے کیونکہ جن باغوں کے مالی نہیں ہوتے وہ جلدی اجڑ جاتے ہیں۔۔۔۔؛🌿🌿💐
🍂🌼🍁-- دوپہر بخیر --🍁🌼🍂
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺🌺
🌃💔✨””” شب بخیر “““✨💔🌃
✍️ پہلے وہ آپ کے لیے مرتے ہیں پھر وہ تمھارے ساتھ مرنا چاہتے ہیں اور آخر میں وہ اپ کو اکیلے مرتے ہوئے چھوڑ دیتے ہیں💘
💞۞﷽۞💞
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه🕊🏝
💝صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💝
اللہﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب)🌺
🌺 ❀﷽❀ 🌺
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه❣
💚۔۔۔۔۔شب خیر۔۔۔۔۔💚
✍اسِی یَارِی یَارِی کردے رہے او وقت گُزارِی کر دے رہے"
اسَاں جان تُوں ودھ کے پیار کِیتا او دُنیا دارِی کر دے رہے!
#VIVE_ITALIA
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺💐
🌌🛞❣️= شب بخیر =❣️🛞🌌
💥سانپ سے نہ ڈرو کیونکہ سانپ سرعام ڈستا ہے،
ان کم ظرفوں اور منافقوں سے ڈرو جو اپنا بنا کر ڈستے ہیں۔۔۔۔!💔💔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💞🌺
🌠❤️🔥🌹”” شب بخیر ““🌹❤️🔥🌠
✍️بہت فرق ہوتا ہے ضروری اور ضرورت میں کچھ لوگوں کے لیے ہم ضرورت ہوتے ہیں ضروری نہیں۔۔۔،!💔💔
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
╔━❖❖❖❖❖❖━╗
🌷۞۞ شب خیر ۞۞🌷
╚━❖❖❖❖❖❖━╝
✍موت کے ہوتے ہوۓ انسان میں اتنی اکڑ ہے ، ذرا سوچیں اگر موت نہ ہوتی تو کتنے غرور سے بھری ہوتی یہ دنیا !!!🌳
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🪴
🌺🌺🌺؞؞؞ جمعہ مبارک ؞؞؞🌺🌺🌺
اے اللّٰہ پاک آپنے پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے اس پیارے دن جمعہ مبارک کے صدقے جتنے بھی مسلمان بے اولاد ہیں یا اللّٰہ سب کو نورینہ اولاد عطا فرما آمین یا رب
✍️کچھ لوگ ہمیں شروع میں اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے پھر ایک وقت آتا ہے ہماری طویل خاموشی بھی ان پہ اثر نہیں کرتی جن کے پاس متبادل موجود ہوں انہیں کہاں فکر ہوتی ہے آپ روٹھ جائیں، یا ٹوٹ جائیں،💔😰💔
🍁🌻🍂~~ دوپہر بخیر ~~🍂🌻🍁
✍️ من چاہے شخص کا انتظار ہمارے اندر چڑ چڑا پن کر دیتا ہے،اور اگر یہ انتظار طویل ہو تو ذہنی اور جسمانی طور پر تباہ کر دیتا ہے،۔۔۔!💔💔💘
🏖️🌼🌻∆∆ دوپہر بخیر ∆∆🌻🌼🏖️
مرزا غالب فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔!❤️🩹
اتنی وفاداری نہ کرنا کسی سے مدہوش ہو کر
🌺~~~~~~~ غالب ~~~~~~~🌺
یہ لوگ ایک غلطی پہ ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں" ؛؛؛💔💔
🪵🍂🌼== دوپہر بخیر ==🌼🍂🪵
✍️ کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے,,!!🌺🌺🌺
🍂🌼✡️¢¢¢ دوپہر بخیر ¢¢¢✡️🌼🍂
🌺۞﷽۞🌺
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه💞
💓صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💓
✍ مسکراھٹ سے انسان کے
چہرےپہ نور آتا ھے اور مسکرانے والے شخص کو اللہ پاک بہت پسند کرتا ھے سب کے ساتھ ھنستے اور مسکراتے رھیں تاکہ
✍️ کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا کیونکہ قسمت جب طمانچہ مارتی ہے وہ منہ پر نہیں روح پر لگتا ہے! بے بس کی انکھ سے گرنے والا ایک آنسو نہ جانے کتنی عبادتوں پر فوقیت لے جاتا ہے۔۔۔۔🪴🪴💐💐
🌆🌷💢۔۔۔ شام بخیر ۔۔۔💢🌷🌆
Asslam-o-Alikum!🌟
G◉‿◉D NIGHT 🌃
✍ اول تو عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے لیکن اگر دونوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو عزت ، پھر عزت اور ہر بار عزت !!
#VIVE_ITALIA
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺🌺
🌠♻️💢 شب بخیر 💢♻️🌠
زندگی کی ٹھوکریں بڑی نرالی ہوتی ہیں جب بھی لگتی ہے نا کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہے یا کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے،❤️🩹
محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔!💞
محبت تو نبھائی جاتی ہے تنگدستی میں،مشکل میں ،وقت کے بے رحم حالات میں زندگی کے مشکل ترین دنوں میں آسان حالات میں تو کوئی راہ چلتا بھی ساتھ چل سکتا ہے؛؛؛❣️💐💐
🌆🌷💠^^^ شام بخیر ^^^💠🌷🌆
✍️ اُن کی صُحبت میں گئے سنبھلے دوبارہ ٹوٹے ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے یہ عجیب رسم ہے زمانے کی بالکل بھی سمجھ نہ ائی کہ پیار بھی ہم ہی کریں اور دل بھی ہمارا ہی ٹوٹے💔💔
🌼🌾--- دوپہر بخیر ---🌼🌾
✍️ہر بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں، کچھ پیار، کچھ اعتماد، اور کچھ ہماری خوشیاں۔۔۔۔۔!!💔💔💔💔
🍁🍁🥀»» دوپہر بخیر ««🍁🍁🥀
💥 کبھی کبھی جن رشتوں کی خاطر اپنی انا تک واری ہوتی ہے نا تاکہ وہ مضبوط ہو سکیں کیونکہ آپ ان رشتوں کو کھونا نہیں چاہتے یقین کرو ایک وقت وہ بھی آتا ہے جب وہی رشتے وہی لوگ آپکو خود سے وار کر پھینک دیتے ہیں"❤️🩹
🌼🍂🏖️== دوپہر بخیر ==🏖️🍂🌼
✍️تمہارے بغیر میری حالت اس فقیر جیسی ہے جو گلی کے کنارے بیٹھ کر لوگوں کی خوشیاں دیکھتا رہتا ہے اور پھر آسمان کو دیکھ کر مسکرا دیتا ہے۔۔💞
🍁🍂🍁»»» دوپہر بخیر «««🍁🍂🍁
🌲بعض اوقات آپ کسی سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے لیکن آپ اس سے فاصلہ ضرور اختیار کر لیتے ہیں تاکہ اپنے دل اور جذبات کی ناقدری ہونے سے بچا سکیں💠
💜🌺⚛️ ۔۔ شام بخیر ۔۔ ⚛️🌺💜
💥 مغرور آدمی اس پرندے کی طرح ہے جو آسمان کی طرف جتنا بلند ہوتا جاتا ہے لوگوں کی نظروں میں اتنا ہی چھوٹا ہوتا جاتا ہے ۔۔۔۔❤️🔥❤️🔥
🌄🌀🏵️۔۔۔۔ شام بخیر ۔۔۔۔🏵️🌀🌄
بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹
اَسلَامُ عَلیْکُم وَرحْمٰةُاللہ🌷
💗۞۞ شب خیر ۞۞💗
💥✍ کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے کو والوں کو غالب "
میری مانو بے وفا ہو جاو زمانہ یاد رکھے گا۔۔💫💐💕
✴️ منافق انسان سے اتنی احتیاط کیا کریں جتنی باولے کتے سے کی جاتی ہے کیونکہ باولے کتے کی ویکسین میسر ہے پر منافق کی کوئی ویکسین نہیں۔۔۔۔"💔💔
🥀💱🔁 شام بخیر 🔁💱🥀
تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو
سرخ انکھوں کے کناروں پہ سمندر دیکھو
🌺🌺🌺"""""""""'''''"""""🌺🌺🌺
کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہنسنے والے
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو
❤️🔥”””””” 💔💔💔💔 ““““““❤️🔥
🌇🌷🧡>>> شام بخیر <<<🧡🌷🌇
🌻۞﷽۞🌻
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه🕌💐
🌟🕊!!۔۔شب خیر ۔۔!!🕊🌟
سب سو گئے آپنا درد آپنوں کو سنا کر 💤
کوئی ہوتا میرا تو مجھے بھی نیند آجاتی ۔۔😴😴
✍️ ایک ایسا دوست ایسا بھی ہونا چاہیے جو پوچھے آپ کا اور آپ کے ایمان کا کیا حال ہے زندگی کیسی گزر رہی ہے گناہوں میں تو نہیں پھنسے ہوئے اور یقین جانیں اس طرح کے دوست نایاب ہوتے ہیں اور قسمت والوں کو ملتے ہیں۔۔۔۔۔💐💐💐
🌿❤️🪴= شام بخیر = 🪴❤️🌿
✍️ہر بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے، کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں، کچھ پیار ،کچھ اعتماد ،اور کچھ ہماری خوشیاں۔۔۔۔!!❤️🔥❤️🔥💞
🌲🌷🌷🔁 شام بخیر 🔁🌷🌷🌲
✍️محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے لوگ اکثر یہ کہتے ہیں زندہ رہے ��و پھر ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ان سے مل کر لگتا ہے ملتے رہے تو زندگی ہے۔۔۔۔۔۔؛🌷🌷🌷
🌺🌺💠--- شام بخیر ---💠🌺🌺
🌿۔۔۔۔۔۔۔۔ کردار ۔۔۔۔۔۔۔🌿
✍️زِندگی میں اگر کوئی اپ کا کِردار اُٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے،،
تب بھی اِطمینان رکھیں کیونکہ عزت اور ذلت صرف اللہ تعالٰی دینے والا ہے"💐💐
🌄🌺🌺∆∆ شام بخیر ∆∆🌺🌺🌄
السَلاَمُ عَليكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَـاتُه💖
💚☆☆صبح بخیر☆☆💚
🤲اے میرے پروردگار،
تو دِلوں کے بھید خوب جانتا ہے
ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا دے
ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو درگزر فرما.🌷
💐آمین یارب
✍️ مکافات عمل دستک نہیں دیتی،جو آج تم کرو گے وہی کل تمہارے ساتھ ہوگا،اس لیے لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دیں۔۔۔💐💐💐
🏵️🌹🪴== شام بخیر ==🪴🌹🏵️
🌷Assalam -O-Alaikum 🌷
Good Night Dear X Family 💞
💐قرآن کہتا ہے💐
✍میں تمھاری قبر میں تمھارے ساتھ ہونگا مجھے پڑھتے رہو میں تمھارا حق ادا کرونگا ۔۔۔💖
#قرآن #قرعة_كاس_الملك
💥مجھے لگتا تھا میں کبھی تھک نہیں سکتا پتہ نہیں کیوں میں بہت تھک گیا ہوں اپنے اندر موجود احساس سے لاحاصل امیدوں سے ہر بار ٹوٹتے اعتماد سے پتہ نہیں کیوں شاید آج کے بعد میں آپ کو ویسا نہ ملوں جیسا میں تھا؛💘💘
🌄💞💞§§ شام بخیر §§💞💞🌄
السلام علیکم! 🌺
شب خیر 💐💐
🌠Good night 🌠
🌾🦋ساقی کی اک نگاہ کے افسانے بن گئے
کچھ پھول ٹوٹ کر مرنے پیمانے بن گئے "
💢کاٹی جہاں تصور جاناں میں اک شب
کہتے ہیں لوگ اس جگہ بت خانے بن گئے۔۔💕
#cloutmma4
#MiaKhalifa
💐❣️ ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ❣️💐
✍️ایک ماں سے کسی نے پوچھا کہ آپ کے قدموں تلے جنت ہے جو ماں کی عظمت کی نشانی ہے اگر آپکو کہا جائے کہ اس کے بدلے میں کچھ مانگو تو آپ کیا مانگو گی ؟ ماں نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا میں آپنے بچوں کا نصیب آپنے ہاتھوں سے لکھنے کا حق مانگوں گی۔۔۔۔🌺🌺🌺
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺🌺
🌠♻️✨= شب بخیر =✨♻️🌠
✍️ اتنا مصروف نہ رہا کرو تھوڑا سا یاد کر لیا کرو،لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں۔؛❤️🩹❤️🩹🌿🌿
🌌 السلام علیکم!
شب خیر 💐💐
🌾Good night 🌠
🌺🌹اللہ پاک آپ سب کو آپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ! 🌷🌷🌷
🌻🦋سچے لوگوں کو غصہ جلدی آ جاتا ہے منافق لوگ منھ پہ مسکراہٹ اور دل میں منافقت رکھتے ہیں 💫 ✨
#DoumbeBaki
#gntm
💐﷽💐
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕
💞💢Good Night 💞💢
🌺یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسولخاتم النبیین محمد ﷺ کے عشق کا نور عطا فرما اور پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ھم گنہگاروں کو بخش دینا آمین یارب العالمین۔۔🤲
#النصر_العين #رمضان_عندنا
✍️ جس چیز کی آپ کو طلب ہو وہ بانٹنے لگ جاؤ، پھر چاہے وہ رزق ہو ،سکون ہو ،عزت ہو ،محبت ہو ،یا پھر آسانیاں، یقین مانو وہ آپ کے پاس پلٹ کر آئیں گی ضرور ۔۔۔۔۔۔!💐💐💐💐
🌿🌿❣️-- شام بخیر --❣️🌿🌿
💥 ایک وقت تھا رات کے 12 بجے ہم بات کرتے کرتے اتنا ہنستے تھے ہمیں منہ پہ ہاتھ رکھنا پڑتا تھا کہیں کوئی جاگ نہ جائے نہ جانے کیوں ہواؤں نے رخ بدلا تم یقین مانو کہ آج بھی منہ پہ ہاتھ رکھنا پڑتا ہے کہ میرے رونے کی آواز سے کہیں کوئی جاگ نہ جائے۔۔۔😪😰💔
🌌❤️🩹💠««« شب بخیر »»»💠❤️🩹🌌
🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹
🌷 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌷
🌻حکیم لقمان سے پوچھا گیا 🌻
🌺 کسی انسان کی زندگی میں کبھی موت سے تلخ بھی کوئی لمحہ آسکتا ہے ؟؟
جواب دیا گیا کہ" ہاں،
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے،
جب کوئی صاحب ظرف ،کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے !
۞﷽۞
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه💞
🌃♤♤شب خیر ♤♤🌃
💥 ایک میں ہوں جسے جلدی نہیں کوئی ورنہ"
شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے!!💔💔
بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓
🌷اَسلَامُ عَلیْکُم وَرحْمٰةُاللہ🌷
💞۞ شب خیر ۞💞
✍ یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایمان دار کو بے وقوف، بے ایمان کو عقل مند، اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے!!💫💐
آج کل کے لوگوں کا کیا بھروسہ۔۔۔۔!🥀
چاندنی ڈھل جائے تو لوگ چھوڑ دیتے ہیں حالات بدل جائیں تو لوگ چھوڑ دیتے ہیں لوگ پیار کرتے ہیں مطلب کی خاطر مطلب نکل جائے تو لوگ چھوڑ دیتے ہیں؛؛💔
🌻🌾🌳∆∆ دوپہر بخیر ∆∆🌳🌾🌻
رابعہ بصری سے کسی نے پوچھا !💐
کہ کیا گنہگار کی توبہ قبول ہوتی ہے؟
فرمایا انسان اس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللّٰہ توفیق نہ دے اور جب توفیق مل جائے پھر قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا۔۔۔۔۔؛🪴🪴🪴
🌇🏵️🌲∆ شام بخیر ∆🌲🏵️🌇
✍️ انسان کی زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں وہ گرتا رہتا ہے سنبھلتا ہے پھر اٹھتا ہے لیکن کبھی کبھی انسان اٹھنے کے قابل نہیں رہتا جانتے ہیں کب؟ جب اس کو پتہ چلتا ہے گرانے والا شخص وہی تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا۔۔۔۔🌷🌷❤️🩹
🍂🌼💢 ۔۔ دوپہر بخیر ۔۔💢 🌼🍂
واہ رے دنیا ۔۔۔۔۔ !!❤️🔥
✍️پہلے اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک برابر نہیں ہوتی،پھر بیڑا غرق کرنے کے بعد کہتے ہیں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی👏
🌻🍁∆∆∆ دوپہر بخیر ∆∆∆🍁🌻