@IamJKambassador
@Saadsha84492146
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
"Surely, we belong to Allah and verily to Him do we return.
@Naya__Pakistan_
کوئی حیران نہ ہو، یہ سارے پریس گانفرنس میں بتا چکے ہیں کہ سیاست چھوڑ گئے ہیں، اب یہ تھیٹر میں کام کرنے اکٹھے ہوئے ہیں
بس تماشا دیکھنا ہے آپ سب نے
@hinaparvezbutt
اگر اللہ نے آپ کو دماغ جیسی نعمت نہیں دی تو اس میں خان صاحب کا کیا قصور ہے
پہلے آنکھیں کھول کر پڑھو خان صاحب عدل اور انصاف کی بات کر رہے ہیں ظاہر سی بات آپ کو یہ باتیں کہاں پسند آہیں گی اگر ہمارا نظام عدل میرٹ پہ فیصلے کرتا ہے نواز شریف چور کی سزا تو پھانسی بنتی ہے
@waqas_amjaad
”یہ ظالم جو کچھ کر رہے ہیں، تم خدا کو اُس سے ہرگز غافل نہ سمجھو۔ وہ اِنھیں صرف اُس دن کے لیے ٹال رہا ہے جس میں نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی“
- سورہ ابراہیم 42:14
اگر اجازت دیں تو میں سپریم کورٹ جاسکتا ہوں، لطیف کھوسہ
جی آپ جاسکتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق
سردار لطیف کھوسہ، ڈاکٹر بابر اعوان اور سینیٹر علی ظفر ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ روانہ
چئیر مین تحریک انصاف کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔
چئیر مین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید ،ایک لاکھ جرمانہ اور 5سال کے لیے نا اہل کر دیا گیا ۔۔۔
@siasatpk
4:26منٹ پر شروع ہونے والی مریم نواز کی باغ آزاد کشمیر میں تقریر 4:51 منٹ پر ختم، تقریر کا ٹوٹل وقت 25 منٹ تھا، جس میں نعرے، پارٹی ترانے شامل تھے، آپ کہہ سکتے ہیں یہ خطاب صرف 20 منٹ کا تھا، عمران خان کا نام نہیں لیا لیکن ’’وہ شخص‘‘ کہہ کر پُکارا گیا۔۔!!!