Artist,Politician. Current Chairman, Barabri Party Pakistan (BPP). Liberty,Equality,Fraternity,Justice. An Egalitarian Global Human Society. A Borderless World.
جولوگ بھی میرےگانے”تم جیتویاہاروسنو” کوعمران خان جیسےآئین شکن، غدار وطن،ملک فروش، عوام دشمن کی وڈیوز پرلگارہےہیں وہ یہ جان لیں کہ اگر دنیا ختم ہو جاۓ اور یہ اس میں باقی بچنے والا آخری آدمی ہو تب بھی میں اس جھوٹے منافق کو اپنے اس گانے کے قابل نہیں سمجھوں گا۔
میں عمران خان پرزیادہ تنقیدکیوں کرتاہوں اوروں پرکیوں نہیں؟
میں سیاست میں2018میں آیا،برابری پارٹی بنائی اورالیکشن لڑاجب وہ اس ملک کوچلانےکےلۓ وزیراعظم بنے۔ان کی کارکردگی بتاتی ہےکہ انہوں نےوزیراعظم بننےکےلۓبغیرکسی تیاری کےعوام سےجھوٹ بولےاوردھوکہ دیا۔
میں ان پرتنقیدکیوں نہ کروں؟
جولوگ بھی اس وڈیوکودیکھنےکےبعدعمران خان،شیخ رشیدکادفاع کریں گےوہ بھولے لوگ پاکستان سےدشمنی کریں گے۔اس سےثابت ہےکہ مسجدنبوی میں ہنگامہ آرائی باقاعدہ پلاننگ کےساتھ ہوئ۔
People defending Imran Khan & Sheikh Rasheed after watching this video are naively becoming Pakistan’s enemies.
میراچیلنج ہےکہ عمران خان کی یہ آڈیوزبالکل اصلی ہیں۔آپ میرےسےزیادہ آڈیوایڈیٹنگ کونہیں جانتے۔عمران کوبچانےکےلۓلوگوں کوگمراہ نہ کریں۔ہمت ہےتومجھ پرکیس کریں۔
جیسےجیسےعمران توشہ خان کےکرپشن،بدعنوانی،نااہلی کےکارنامےقوم کےسامنےآتےرہیں گےاسی طرح اسکےپاگل پن میں اضافہ ہوتاجاۓگااوریہ آہستہ آہستہ اپنےبیانیےکارخ امریکہ سےپاکستانی اداروں کیطرف کرتاجاۓگاپہلےجنکےپاؤں پڑکریہ حکومت میں آیاتھا۔یہ ڈرپوک،جھوٹاآدمی اپنی ذات کےلۓکسی بھی حدتک گرسکتاہے۔
عمران خان صرف مکار نہیں بلکہ ایک بہت گھٹیا آدمی ہے۔ یہ اوپر سے مذہبی اور نیک بنتاہے جبکہ اندر سے ایک نہایت گندا منافق ہے۔ اس نے پیسہ لگا کر عوام کے سامنے اپنا جھوٹا امیج بنایا ہے۔اس کی غلیظ اصلیت قوم کو دکھانا بہت ضروری ہے چاہے مجھے اس کی وجہ سے کسی بھی مشکل کا سامنا کرنا پڑے۔
میں نےآج تک عمران خان سےزیادہ بدلحاظ وزیراعظم نہیں دیکھا۔انہوں نےاپنےہی ملک کی کرکٹ ٹیم کےکچھ کھلاڑیوں کوریلوکٹےکہاجوان کےاپنےدورمیں ملک کی نمائندگی کرنےکےلئےچنےگئےتھے۔کسی کی اس سےبڑی کم ظرفی اورکیاہوسکتی ہےجب کہ اسےاسی ملک کی غریب مگرمحنتی قوم نےدولت مند،مشہوراورکامیاب بنایاہو۔
رشیدکی باتیں سن کرہنسی آتی ہے۔عمران اوریہ جس خونی انقلاب کی راہ تک رہےہیں،پاکستانی قوم انکی کرسی کےلۓیہ نہیں کرےگی۔اگرعمران کولوگوں کےبچےباہرنکالنےکااتناشوق ہےتواپنےبچوں کوکہےکہ وہ لندن سےآکرانہیں لیڈکریں۔یہ منافق کبھی ایسانہیں کرےگااسلۓلوگ بھی نہیں نکلیں گے۔لوگ کوئی بےغیرت ہیں؟
عمران خان کاسیاسی امیج بنانےمیں اب تک الیکٹرانک اورسوشل میڈیاپراربوں روپیہ لگ چکاہےپھربھی یہ بیچارہ صرف سازشیں کررہاہے،فسادپھیلارہاہےاورجھوٹ پرجھوٹ بول رہاہےمگرکارکردگی صفرہے۔
اتناپیسہ کسی گدھےپربھی لگایاجاتاتووہ زیبراضروربن جاتا۔
عمران خان پاکستانی سیاست کے سب سے بڑے اورڈھیٹ بہروپئے ہیں۔ان صاحب کے اندر نہ تو مڈلُ کلاس اور غریبوں کے لئے کوئی درد ہے اور نہ یہ کہنے میں کوئی شرم ہے کہ وہ اپنی گورنمنٹ کا بیٹنگ آرڈر بدل رہے ہیں۔میرے الفاظ یاد رکھئیے۔ان صاحب کوبہت جلدملک سے بھاگنا پڑے گاورنہ لوگ انہیں چھوڑیں گے۔
میں نےآج تک عمران خان سےبڑا جھوٹا آدمی پاکستان میں نہیں دیکھا۔ان کےکسی کوبھی ایمنسٹی نہ دینےکے وعدوں،IMFکےپاس نہ جانےکےدعووں اورلٹیروں کونہ چھوڑنےکی شیخیوں سےلےکراب پاکستان کوڈیجیٹائزکرنےسےعوام کی خوشحالی کی جھوٹی امیدوں تک سب دھوکےبازی ہے۔
برابری پارٹی بہت جلدان کااحتساب کرےگی۔
مجھےدوبارہ کروناہوگیاہے۔
مجھےنہیں پتاکہ اس بارمیں بچتاہوں یانہیں۔ہاں میرےپاس اتنےپیسےضرورہیں کہ بیماری بگڑنےپرمہنگاعلاج کراسکتاہوں مگرسچ تویہ ہےکہ جب میں اپنےہرطرف غربت،بےبسی،محرومی دیکھتاہوں توایسی دنیامیں فقط جیےچلےجانےکابھی اب مزانہیں۔
جنت میں جانےسےپہلےیہ دنیابدلناضروری ہے۔
جس طرح ارب پتی عمران خان نےامیرقطری اورسعودی شہزادوں کےاستقبال کےلئےکسی بھی وجہ سےگاڑی خودچلائی اسی طرح اگروہ ایک دوراندیش وزیراعظم کی طرح اشرف غنی کےلئےبھی کرتےجوکہ ایک شدیدمشکلات سےگزرتےملک افغانستان کےصدرہیں تواس سےدونوں ہمسایہ ملکوں کےدرمیان کشیدہ تعلقات بہتربنانےمیں مددملتی۔
آج ڈالر5روپےاوربڑھ گیا۔عمران خان کومبارکبادجسکی نفرت،فساداورانتشارکی سیاست کی وجہ سے ملک تباہ ہورہاہے۔جب تباہی شروع ہوگی تو یہ ملک چھوڑکربھاگ جاۓگاکیونکہ اسکااصل مسئلہ صرف اقتدارہے۔دوسروں کوغدار،غلام کہنےوالاعمران خان خودملک کادستورشکن اورآئین کاغدارہے۔امریکہ اورIMFکااصل غلام ہے۔
قاسم علی شاہ شایدپہلی دفعہ عمران خان سےملےہیں۔میں عمران سےکئی بارملاہوں اورہربارملنےکےبعدمجھےمایوسی ہوتی تھی اوریہی احساس ہوتاتھاکہ یہ ایک جاہل،مکاراورمنافق آدمی ہے۔
عمران خان اگردھرنےکےبجاۓصرف یہ کریں کہ اسلام آبادمیں امریکی سفارت خانےکےسامنےحفیظ شیخ،زلفی بخاری،شہبازگل،شہزاداکبر،رضاباقر، معید یوسف،ندیم بابر،فیصل واوڈاکےساتھ مل کر امریکی سازش کےخلاف مظاہرہ کریں اورنعرہ غداری ماریں توPTIکی غیرت،پیسہ دونوں بچ جائیں گےمگرعوام کےساتھ فراڈبندکریں۔
ڈالر217پرچلاگیاہےاورعمران خان خوشی سےاپنے300کنال گھرمیں بیٹھاپاکستان کواپنی نفرت انگیزسیاست کیوجہ سےبربادہوتادیکھ رہاہے۔اسکےکھرب پتی بچےانگلینڈمیں یہودی گھرمیں عیش کررہےہیں اوریہ منافق اس مسلمان ملک میں اسلام پھیلارہاہے۔اس ذہنی بیمارکےسپورٹرنہیں جانتےکہ ان پرکیسابراوقت آنےوالاہے۔
یہ منافق شخص جس نےاپنی کرسی کےلۓمذہب تک بیچاہے،اب اس ملک کی سالمیت و استحکام بیچ رہاہے۔اسکےاپنےبچےپاکستان نہیں آتےاوریہ خودبھی یہی چاہتاہےکہ وہ محفوظ رہیں اورگولڈسمتھ فیملی کی دولت اڑائیں اوریہ عام لوگوں کےبچوں کواپنی سیاست کےلۓاستعمال کرے۔
#ImranKhanNamanzoor
#عمران_خان_نامنظور
جسٹس اطہرمن اللہ سےسوال۔
کیاایک سیاستدان اوربرابری پارٹی کاسربراہ ہونےکےناطےمیں بھی آئندہ عدالتوں، ججوں کوپبلک جلسوں میں دھمکیاں دےسکتاہوں؟
عمران خان کی طرح مجھےبھی ملک کےسارے جج اورپاکستان کےزیادہ ترکروڑوں عوام جانتےہیں توکیامیں آج سےکسی بھی جج کوجومیرےدل میں آۓوہ کہہ سکتاہوں؟
پاکستان کی زیادہ ترآبادی کبھی خانہ کعبہ نہیں گئی اورنہ جاسکےگی۔اسکی وجہ شدیدغربت ہے۔
یہ دوٹکےکےلوگ،ہمارےکم ظرف اورنالائق حکمران جب دل کرےوہاں چلےجاتےہیں اورپھرایسی باتیں پھیلاتےہیں کہ انہیں بلاواآیاہے۔
بےشرمو۔
تم کیاکہناچاہتےہوکہ وہ مہربان خداغریبوں کونہیں صرف امیروں کوبلاتاہے؟
میراٹارگٹ اسوقت صرف عمران خان ہے۔یہ وہ غلاظت ہےجس سےمیں اس قوم کوبچاناچاہتاہوں۔یہ منافق اورجھوٹاآدمی پاکستان کےلۓہزاروں چوروں اورڈاکؤوں سےبھی زیادہ نقصان دہ ہے۔اسکےہوتےہوۓپاکستان صرف اورپیچھےکی طرف جاسکتاہے۔اسےسیاست سے نکالےبغیرعام لوگ نہ سیاست کرسکیں گےنہ کبھی اقتدارمیں آئیں گے۔
#SenateElections
سےظاہرہےکہ عمران خان پاکستان کونہیں بدل سکتے۔وہ اتنےہی کرپٹ ہیں جتنےدوسرےارب پتی ہیں۔
امیروں پرسخت ہاتھ ڈالنےاورٹیکس لگانےکےبجائے پاکستانی عوام کوجانورسمجھ کرمہنگائی کےجہنم میں دھکیلنے والےاوراقتدارکےلۓکچھ بھی کرنےوالےعمران خان اوران کی ٹیم کاانجام بہت براہوگا۔
میں عمران خان کودوکوڑی کاآدمی بھی نہیں سمجھتا۔میرےدل میں اسکی ذرہ برابربھی عزت نہیں ہے۔یہ میرےلۓانسان کےطورپرصفرسےبھی نیچےہےکیونکہ یہ ایک جھوٹا،مکاراورمنافق آدمی ہےجس نےمذہب کواستعمال کرکےاس جذباتی قوم کوپاگل بنایااوراپنی سیاست چمکائی جبکہ اس دوغلےکی ذاتی زندگی اس سےبالکل الٹ ہے۔
عمران خان ساری باتیں چھوڑےاورصرف یہ بتاۓکہ وہ ابھی تک قومی اسمبلی سےتنخواہ لےرہاہےیانہیں؟گھرکاخرچہ ٹھیک چل رہاہے؟��ب ظاہرہےکہ تنخواہ نہ ہوتوپھرتوسڑک پرآجاۓگاکیونکہ اسکی توصرف14جائدادیں ہیں۔ بیچارہ غریب آدمی ہےاسیلۓہم سےابھی تک تنخواہ لیتاجارہاہے۔یہ جھوٹ،مکاری،منافقت کااصل چہرہ ہے۔
اوریا مقبول جان کے انٹرویو میں منافق عمران خان 3 شادیوں, 2 طلاقوں اور 1 مبینہ چھپائی ہوئی اولاد والا آدمی خاندانی نظام پر لیکچر دے رہا ہے۔غرض ثابت ہؤا کہ یہ ایک نہایت بےشرم اورڈھیٹ قسم کا گندا اور گھٹیاآدمی ہے۔
مجھےسب سےزیادہ افسوس ان نادان عمران کےسپورٹرزپرہوتاہےجواسکی جھوٹی کہانیاں سن کراپنےملک کواسکےساتھ ملکربربادکررہےہیں۔ان میں زیادہ ترکوانگلینڈ،امریکہ کاویزہ نہیں ملتااورپاکستان میں یہ برےحالوں میں ہیں۔
عمران توپہلےبھی باہرعیاشی کی زندگی گزارتاتھااب بھی باہربھاگ جاۓگا،پرانکاکیاہوگا؟
پاکستانیوں کواچھی ملازمتیں اورخوشحالی،تعلیم اوروہی علاج چاہئےجوارب پتی عمران خان اوران کاخاندان کرواتاہےلیکن وہ اوران کی پارٹی چندلوگوں کوپکڑنےاورپچھلی حکومتوں کوالزام دینےکےسواکچھ نہیں کریں گے۔عمران خان جھوٹےآدمی ہیں۔وہ خود کشی کرنےکےبجائےIMFچلےگئے۔ان پراب کوئی اعتبار نہیں کرتا۔
پٹواری اوریوثھیاجیسےالفاظ بدصورت ہیں۔سیاست میں بدتمیزی،بدلحاظی کی زبان عمران خان نےبڑےپیمانےپرمتعارف کرائی جس کاپھرجواب شروع ہوا۔کسی معاشی نظریہ کےبجاے انہوں نےاپنی زیادہ ترسیاست میڈیاپر جھوٹ اوربدزبانی سےتعمیرکی۔انہوں نےلاکھوں پاکستانیوں کااخلاق تباہ کیا ہے۔
#BoycottBankAlFalah
اس ویڈیو میںPTIکےایکMNAنےقومی میڈیاپرمجھےاس وقت دھمکی دی جب میں عمران خان کےاثاثوں کاجھوٹ عوام کوبتارہاتھاجس کاپھر مجھےجواب دینا پڑا۔
میرا PTI کے ارکان اور حامیوں کو مشورہ ہے کہ وہ اپنے بدلحاظی اور بدزبانی کے رویے بدلیں جو نہایت افسوس کے ساتھ انہوں نے عمران خان سے بھی سیکھے ہیں۔
PTIکےلوگ باربارمیرےلۓلفظ میراثی استعمال کررہےہیں جومیں نہیں ہوں کیونکہ گانامیراآبائی پیشہ نہیں ہے۔میرےوالدین پروفیسرتھےمگرجن کوفن میراث میں ملاہےمیں انکی بہت عزت کرتاہوں۔
جس طرح یہ لوگ یہ لفظ بول رہےہیں توپھرعمران خان بھی میراثی ہےاورپوریPTIبھی جو126دن دھرنوں میں گاتےاورناچتےرہے۔