ایران نے اسرائیل کے خلاف کارروائی کر کے اپنی ریڈ لائن قائم کر دی ہے۔ یہ کارروائی امریکا، یورپی ممالک کو بتا کر کی گئی،مقصد آگ لگانا نہیں بلکہ پیغام دینا تھا کہ یہ تمہیں مہنگا پڑے گا، اس حملے پر ایران کا خرچہ پونے دو سو ملین ڈالر ہوا ہے جبکہ اسرائیل کو آئرن ڈوم چلانے پر ساڑھے پانچ…
اللہ پر توکل کی دعا
التوبۃ 129
حَسْبِیَ اللّٰهُ١ۖۗ٘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠
میرے لیے اللہ بس کرتا ہے، کوئی معبود نہیں مگر وہ، اُسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ مالک ہے عرش عظیم کا
مفسد لوگوں کے مقابلے میں مدد کی دعا
العنکبوت 30
رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۠
اے میرے رب، اِن مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما