Afsar Khan kpk 🍒🍓 Profile Banner
Afsar Khan kpk 🍒🍓 Profile
Afsar Khan kpk 🍒🍓

@PK55i

16,631
Followers
16,909
Following
329
Media
4,678
Statuses

لا اله الا الله محمد رسول الله

Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@Skiper786 صابر بھائی الله تعالیٰ آپ کو آپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
2
4
48
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
وتعز من تشاء وتذل من تشاء الله ہی ہے جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت، عمران خان کو جتنا گرانے کی کوشش کرو گے، ان شاء الله ایسے ہی ذلیل رسوا اور ننگے ہوتے رہو گے، #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
Tweet media one
2
16
25
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@saminabuttt18 😂ایک ہو تو بتائیں 😂
2
4
24
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@ImranRiazKhan @Azizazjan حکومت اور اداروں سے اپیل ہے اب بس کردو یہ ڈرامے بازیاں صاف شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں عوام کو مجبور نہ کریں اپنے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے پر،
0
3
20
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
10 months
@Ruftaj @MusaratQasim قوم سب کچھ دیکھ بھی رہی ہے اور برداشت بھی کررہی ہے اور عنقریب فیصلہ بھی کردے گی
2
4
17
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
4 months
@pakforlife05 @Ejaz1091971 الله تعالى ان تمام رہنماؤں کارکنان اور ہر اس پاکستانی کو جو باطل قوتوں کے ظلم و بربریت کے مقابل آپنے ملک اور قوم کی خاطر چٹان کی طرح کھڑے ہیں، آپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین، اور ملک پر قابض ظالم مافیا کو نسلوں سمیت عبرتناک انجام سے دوچار کردے،
3
3
17
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@Kamran_Yousaf عمران خان نے قوم کے بیچ میں سے نالی کے گندے کیڑوں کو الگ کیا جو ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کی آنے والی نسلیں آزادی کی سانس لی سکے گی، اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر بولیں کیا ان لوگوں نے لوٹ مار نہیں کی، شکریہ
0
5
15
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
اطلاعات کے مطابق سرحدی باڑ ٹوٹنے کی خبر پاکر اردنی نوجوانان دوڑتے ہوئے فلسطینی مجاہدین کی مدد کو جارہے ہیں، ماشاءالله 🇯🇴
0
3
14
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
میرا نام افسر خان ہے میں آپنے علاقے کے pti کینڈیڈیٹ کو کہتا ہوں، کہ آپ کو نہ میرے گھر آنے کی اور نہ ہی جلسہ کرنے کی ضرورت ہے، بس آپ آپنے کسی بھی محفوظ مقام پر ڈٹے رہیں، میں آپنا اور آپنی فیملی کا ووٹ آپ کے بیلٹ بکس میں پہنچا دوں گا، #میرا_انتخاب_کپتان
Tweet media one
1
11
16
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
ہر دل عزیز لیڈر #قوم_کی_جان_عمران_خان
1
12
13
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@Skiper786 یہی بچے بڑے ہو کر بلاول کے بچے کو ووٹ دیکر آپنے اوپر مسلط کرینگے جس طرح ان بچوں کے والدین نے بلاول کو آپنے اوپر مسلط کیا ہے یہ سلسلہ چلتا رہے گا جب تک بھٹو زندہ رہے گا
0
1
13
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
3 months
جنوری 2024 کی ایوارڈ یافتہ ویڈیو 😂😂😂
3
4
12
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
11 months
@samrinahashmi @SHPK_nL او آئی سی اور تمام اسلامی ملکوں کے سربراہان کو پاکستانی عوام پر حکومتی ظلم و بربریت کا جو نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس کے خلاف پاکستانی عوام کے لئے آواز اٹھانی چاہیے
0
4
13
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@samiabrahim15 گزارش ہے مذہبی جماعتوں سے غلامی سے آزادی کی جدوجہد میں آپ تمام بھائی بھی قوم کا ساتھ دیں اگر قوم و ملک آزاد ہوگا تو آپ بھی آزاد ہوں گے کیونکہ آپ بھی قوم میں سے ہیں اور اس ملک کے باشندے ہیں
3
2
12
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 month
بریکنگ نیوز وزیراعظم نے فیصلہ کرلیا کہ اب وہ سحری میں آپنی قوم کو خود جگایا کریں گے، 😂😂😂😂
Tweet media one
2
5
11
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
13 days
اياك نعبد واياك نستعين الله تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
Tweet media one
0
3
11
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
پی ٹی آئی کو ووٹ دینے پر اگر سزائے موت کا قانون بھی بنا ڈالو تو بھی میں پی ٹی آئی کو ووٹ دوں گا #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
Tweet media one
2
2
10
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
4 months
@qaisarthethia الله تعالیٰ مجید خان نیازی سمیت تمام إياك نعبد وإياك نستعين کہنے والوں کو آپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
2
1
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌺☘️🌺☘️🌺☘️☘️🌺 میرے ہموطنوں 🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺
Tweet media one
4
0
10
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
محترم بہنوں اور بھائیوں میرا اکاؤنٹ 13 دن کے بعد بحال ہوچکا ہے اب آپ سب ایک ایک کرکے فالو بیک کررہا ہوں ، زحمت کے لیے معذرت خواہ ہوں
0
0
10
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺
Tweet media one
5
0
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 month
پاکستان تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو بھرپور عوامی مینڈیٹ کے ساتھ قوم کی امنگوں کی صحیح ترجمانی کرتی ہے پاکستان تحریک انصاف کا مقصد ہے کہ پارلیمنٹ سمیت ہر ریاستی ادارہ آئین پاکستان کے مطابق مختص کئے گئے حدود میں رہتے ہوئے آپنے فرائض سر انجام دے ملک کی ترقی کا یہی واحد حل ہے
Tweet media one
1
5
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
5 months
بزدل قومیں ہمیشہ غلام رہتی ہیں،
Tweet media one
1
0
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
2 months
شیر قید میں ہو تو انگڑو بنگڑو کو بادشاہ نہیں مان لیا جاتا، #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Tweet media one
1
2
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
نظام بدلو اٹھو بصیرت کی آنکھ کھولو یہ سامراجی نظام بدلو ہوا غلامی کا دور رخصت یہ صبح بدلو یہ شام بدلو سوائے غربت اور جہالت کے اس نے ہم کو دیا ہی کیا ہے بزور بازو بعلم و دانش تم اب تو آپنے ایام بدلو نظام بدلو، #بس_اب_اور_غلامی_قبول_نہیں #صبر_کا_پیمانہ_لبریز_ہوچکا ب
Tweet media one
3
3
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@mugheesali81 @Kerwa_Sach @sayedzbukhari آج کے بعد پی ٹی آئی کے کسی بھی عہدیدار یا کارکن کو بلاجواز اٹھانے کی کوئی بھی کوشش کرے سب مل اٹھانے والوں کی جوتوں سے تواضع ضرور کریں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،
0
0
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
إياك نعبد وإياك نستعين الله تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
Tweet media one
2
0
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 month
9 مئی کا یہ منحوس لمحہ ہم کبھی بھول نہ پائیں گے جب غیر ملکی آقاؤں کے حکم پر رینجرز کی وردیوں میں ملبوس ایجنسیوں کے کارندوں نے بے رحمی سے تشدد کرکے عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا، (یہ کہیں سے بھی رینجرز کے سپاہی نہیں لگتے) #عمران_خان_کو_رہا_کرو
6
3
7
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
ایک فلسطینی نوجوان تین اسرائیلی فوجیوں سے لڑ رہا ہے 🇯🇴ماشاءالله 🇯🇴 جب مرنا ہی ہے تو ظالم کو مار کے مرو، پاکستانیوں یہ ہوتا ہے ایمانی جذبہ ظالموں کے خلاف لڑنے کا، #طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس
1
3
9
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@sh5_72 @iqr47 @rana_g12 @Zia4O @_nb26 @AishaAs82 @6Jan11 @s_say029 @T_blch @1sana120 @angry50 @q_nk5z @sn_k01 @mtariq367 @IK92R @AM45FF @Fj_Paro @7_mian @iaruu4 @1_QRaa @Znt33 @MLKY_94 @Syeda_A5 @mairaZzz_ @Rania09741 جو لوگ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور لوگوں کو انفالو بھی کرتے ہیں وہ قطعی طور پی ٹی آئی کے مخلص سپورٹرز نہیں ہے خان صاحب کرپٹ دھوکہ باز اور جھوٹے لوگوں کو پسند نہیں کرتے احتیاط کریں
0
2
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
#طوفان_الاقصى #IStandWithPalestine
Tweet media one
2
2
8
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
1
2
7
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
3 months
قاضی فائز عیسٰی کا باپ جس سے قائد اعظم ہاتھ ملانا بھی پسند نہیں کرتے تھے، اس کا بیٹا آپنے باپ کی ذلت و رسوائی کا بدلہ پاکستان اور پاکستانی قوم سے لے رہا ہے،
Tweet media one
1
4
8
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@AliJanK92 @NasirMehmoodKS @HabibUr23546745 @RizSandal @Qaisji @Basit_B1 @SadiakhanPTI_ @AishaAs82 @Khushis78712915 @H1imr @66ayub @luckywasim1973 @1Z0ha @_Arifjaan_ @AhemedCaptain @Sakina0987 @NoushiaButtar @Noorzad99508pti @ZahirSh21654151 @Rza5O @gazaidi میرے پیارے میٹھے بھائیوں آپ بھائیوں کو میرے کشتہ جات سے کچھ کچھ افاقہ ہورہا ہے کہ نہیں تاکہ کشتہ زعفرانی کی مقدار بڑھا دوں ، ضرور بتائیں 😂😂😂😂😂
2
2
8
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
5 months
21گریڈ کا آفسر ادارہ ہے تو ہمارا خان پورا پاکستان ہے، #قوم_کا_فیصلہ_شفاف_الیکشن
Tweet media one
0
1
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@shafqatmm1 @Rayan_Says خان صاحب سے گلہ نا کریں خان صاحب کی جان کو پہلے کوئی خطرہ نہیں تھا جان کے خطرے کی شروعات تو اس وقت ہوئی جب خان صاحب نے قوم میں غلامی سے آزادی کا شعور بیدار کیا مگر آفسوس کہ خان کو گولیاں ماری گئیں اور ہم بزدلوں کی طرح خاموش رہے اور گولیاں مارنے والے اب بھی زندہ سلامت ہیں،
0
2
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@SyedSarfrazBuk3 @Tahiraoffical_ تو پھر تم ہمت کرو نا اور آپنے محلے میں ایک ڈسپنسری بنادو گمراہ انسان میرا تعلق بھی دیر سے اور میرے خاندان میں بھی ایک بچے کا بھی فری ہوچکا ہے
0
0
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
شیر افضل مروت آپنے آپکو غیرت مند قوم کہنے والو یہ سنو اور چلو بھر پانی میں ڈوب مرو، #خان_کا_مطالبہ_اوپن_ٹرائل #خان_کی_زندگی_کو_خطرہ
0
4
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
#قومی_لیڈر_صرف_خان #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
0
3
7
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
4 months
1
1
4
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
#اغواء_برائے_بیان
Tweet media one
0
2
7
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
#قومی_لیڈر_صرف_خان
0
3
7
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
5 months
عمران خان کے خلاف 100 مزید انٹرویوز نشر کرادو، 10 مزید کتابیں شائع کرادو، میں ووٹ پھر بھی عمران خان کو دونگا، #ووٹ_صرف_عمران_کا #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tweet media one
0
2
7
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@66mnq @1mibu @KQazelbash @QMAAsif @q_nk5z @Q_261 @MALIK__999 @Qs3488 @ziasadaf_7861 @zehrazee14 @chal_bekari @sahi73_ @AishaAs82 @humma_g @YusufKa42375895 @yasirkh44785989 @MeoYameen @nfc699996 @1Ypti @musk_100 @greenish70 @Zia1O @sh5_72 محترم بہن بھائیوں میرے پاس اب پروموشن لسٹیں بنانے کے لیے کوئی ہینڈل موجود نہیں جو خزانے میں تھا سب لٹا چکا ہوں 😂😂😂😂😂 ریٹوئٹ کرکے آپنے ہینڈل مہیا کریں
4
1
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
عثمان ڈار کی دلیر نڈر ماں نے خواجہ آصف کو چیلنج کردیا،
0
0
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
دکھ کی کالی لمبی راتیں جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا لوگو ہمت نہ ہار دینا ، #باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے #چوروں_کی_محافظ_اسٹیبلشمنٹ
Tweet media one
0
3
4
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
2023 سے پہلے کم لوگوں کو علم تھا کہ ملک کیسے ��لایا جارہا ہے اور کون چلا رہا ہے ، لیکن اب بچے بچے کو معلوم ہوچکا کہ ملک کے اداروں میں بیٹھے چند لوگ اور سیاستدانوں نے ملک کو آپنے باپ کی جاگیر آئین کو آپنے گھر کی لونڈی اور قوم کو زرخرید غلام بنا رکھا ہے، آٹھو غلامانہ نظام بدل ڈالو
Tweet media one
0
1
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
5 months
انڈین آرمی آزادی کشمیر کے رہنماؤں کے ساتھ جو سلوک کرتی ہے وہی سلوک عمران خان کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہورہا ہے، #قوم_کا_فیصلہ_شفاف_الیکشن
Tweet media one
0
0
5
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@AliJanK92 @NasirMehmoodKS @NoushiaButtar @Qaisji @RizSandal @HabibUr23546745 @5Shn5 @KevCui @HasanJC12 @1iA_4 @_Arsh1 @1Zakir_ @adil2578 @Zara75520916 @ZahirSh21654151 @AhemedCaptain @fzRb00 @ChAsif6364 @AzmatMa11134338 @AdilKasher @1Na33m اچھی معیاری ٹویٹ کے ذریعے فالورز بڑھانا ایسا ہے جیسے کوئی سخت پڑھائی کرکے امتحان پاس کرتا ہے، پروموشن لسٹوں کے ذریعے فالورز بڑھانا ایسا ہے جیسے کوئی پڑھائی کئے بغیر امتحان پاس کرتا ہے لوگوں نے فالورز بڑھانے کے چکر میں ٹویٹر کی اہمیت ہی ختم کرکے رکھ دی، (معذرت)
1
2
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
قاضی فائز نواز شریف کی خواہش پر گڑھے مردہ زندہ کررہے ہیں لیکن ملک میں حالیہ انسانی حقوق کی پامالیوں پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں قاضی فائز عیسٰی صاحب مردہ ہوچکے باجوہ فیض کوچھوڑیں موجود زندہ باجوہ اور فیض کی طرف توجہ دیں جنہوں نے لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے یادوں کے دریچے
0
4
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
5 months
#یہ_ہوتا_ہے_عوامی_لیڈر
Tweet media one
0
0
5
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
5 months
ن لیگ کا شیر بس اتنا سا ہی رہ گیا، 😂😂😂😂
2
3
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
17 days
بقول عظمیٰ بخاری مریم نواز اکثر 6 سو 7 سو روپے والے لان کے کپڑے پہنتی ہیں، مریم نواز کے اس پر L V لکھا ہوا ہے یہ مشہور برانڈ Louis Vuitton کا پرس ہے جس کی مالیت مارکیٹ میں 4500 سو ڈالر سے 5000 ہزار ڈالر تک ہے پاکستانی روپے میں تقریباً 13 سے 14 لاکھ بنتی ہے گوگل پر سرچ کریں
Tweet media one
Tweet media two
2
0
6
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
18 days
This is the system of pakistan
Tweet media one
3
3
5
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@TabiCh_DxB محترمہ طارق جمیل صاحب تقی عثمانی صاحب کے بارے میں ایسی باتوں میں احتیاط کریں
0
0
5
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
6 months
نظام بدلو اٹھو بصیرت کی آنکھ کھولو یہ سامراجی نظام بدلو ہوا غلامی کا دور رخصت یہ صبح بدلو یہ شام بدلو سوائے غربت اور جہالت کے اس نے ہم کو دیا ہی کیا ہے بزور بازو بعلم و دانش تم اب تو آپنے ایام بدلو #نظام_بدلو #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
Tweet media one
0
0
5
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
7 months
یہ اس وقت کے مناظر ہیں جب لاکھوں کے ہجوم نے لبرٹی چوک سے آپنی منزل کی جانب پہلا قدم بڑھایا، تو امپورٹڈ حکومت کے پسینے چھوٹ گئے تھے، #امت_مسلمہ_کی_پکار_عمران_خان #امت_مسلمہ_کا_لیڈر_عمران #قوم_کی_جان_عمران_خان
0
1
5
@PK55i
Afsar Khan kpk 🍒🍓
1 year
@ImranRiazKhan @EemanRizwan1 حامد میر دلے بڑوے لاقانونیت کا جواب لاقانونیت سے ہی ملے گا، خدا کے بعد زمین پر طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں
0
2
5