Dr Halam Rajput Profile Banner
Dr Halam Rajput Profile
Dr Halam Rajput

@DrhalamR

17,171
Followers
16,852
Following
289
Media
46,682
Statuses

General physicians& surgeon @Hyderabad Sindh Pakistan. PTI Voter & media supporter.

Tando Muhammad Khan, Pakistan
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
وہ جو دیندار بھی ہے اور ایماندار بھی ہے ، جس کے قول و فعل میں کوئی فرق نہیں ہے ،جو اپنے ملک سے مخلص بھی ہے تو قوم سے وفادار بھی ہے جو ترقی پسند بھی ہے اور امن پسند بھی ہے وہی میرا لیڈر عمران خان ہے #PTI_Followes .
Tweet media one
36
31
68
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
جو انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کو انصاف فراہم نہیں کر سکتا تو اسے استیفاء دیکر اپنے گھر چلا جانا چاہیے میرا سلام ہے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
60
77
116
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
خان صاحب نے جیل میں گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ جس نے مجھے جیل میں ڈالا اسکا میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے نیک کام کرنے کا موقع فراہم کیا ، اور کہا میں نوجوانوں اور بچوں کے لیے قرآن پاک کی آیات کے نوٹس بنا رہا ہوں۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
69
84
116
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
یہودی کارڈ،عورت کارڈ،مذہب کارڈ،جہانگیرترین،علیم خان،فرخ کیس،توشہ خانہ،ریحام،عائشہ گلالئ،مصطفیٰ کمال،ملک ریاض،ہاجرہ خان پریس کانفرنس،آڈیو،ویڈیو لیک،کال لیک،کتابیں،کردار کشی اورنام نہادصحافیوں کے تجربے ملاکر سب خاک میں.الحمدللہ آج بھی ہماراکپتان مقبولیت کےعروج پرہے. #PTI_Followers
Tweet media one
45
77
107
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
💓 کی اچھی اور بات کی سچی سائرہ بانو کو پی ٹی آئی میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
51
82
110
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
6 months
یہ میری ڈی پی بہنا جی فوزیہ صدیقی @fozisidd صحابہ نے بنواکر آج مجھے گفٹ کی ہے ان کا میں تہدل سے شکریہ ادا کرتا ہوں #PTI_Followerd
Tweet media one
11
27
90
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
10 months
خان صاحب آپ کی ملک اور قوم کے ساتھ سچائی اور خیرخواہی دیکھ کر ہم آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ۔
Tweet media one
12
24
83
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
جسٹس بابر ستار کی بہادری کو میرا دونوں ہاتھوں سے سلام, حکم فرماتے ہیں اگر عمران خان کو پیر کے دن پیش نہیں کیا گیا تو میں رہائی کا حکم دے دوں گا ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
26
53
81
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
7 months
@ARYSabiirShakir @RashidS66371629 برحق مرد مجاہد دونوں ھاتھوں سے سلام ہے تجھے ۔
0
9
79
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
جوگیوں کے پاس بڑے بڑے سانپ ہوتے ہیں جو دیکھنے میں بہت خطرناک آتے ہیں لیکن ان کے کانٹے والے دانت نکالے ہوتے ہیں , یہ شیر بھی ایسا ہی ہے۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
22
34
64
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
میں ڈاکٹر ھالم راجپوت @DrhalamR حلفاً کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر میں پی ٹی آئی اور اپنے لیڈر عمران خان کیلئے مفت کام کرتا ہوں اور نقاب پوش ملک کے ڈفرز اور ان کے لاڈلوں کی چھترول فی سبیل اللہ کرتا ہوں اور عمران خان اور پاکستان سے پیار کرتا ہوں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
26
31
60
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
1 year
@United_World__ مطلب کہ راز کی بات جس کو بتانا ضروری ہے اسی کو ہی بتا دینی چاہیے نہ کہ عام لوگوں کو ورنہ یہی ہوتا ہے جو ہوئا ہے ۔
0
3
54
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
پی ٹی آئی اب سیاسی جماعت نہ رہی بلکہ ایک تحریک بن چکی ہے ،اور تحریک کسی نشان کی محتاج نہیں رہتی۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
25
36
59
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
8 months
Tweet media one
29
35
56
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
خان صاحب کا نظریہ ہے کہ جس کا اللّٰہ رب العزت پر کامل یقین ہے اسے پروردگار کبھی مایوس نہیں کرتا ہے ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
22
31
59
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
فیصلہ کر چکا ہوں! عمران خان مجھے بلا رہے ہیں الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑیں گے؟؟ چودھری نثار نے بڑا سرپرائز دیدیا #ImranKhan #ChNisar #PTI_Followers .
Tweet media one
21
38
57
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
اگر اب بھی یہی رویہ رکھا گیا تو فیصلہ کرنے میں خان آزاد ہو گا اور چیخیں آسمان کو چھونے لگیں گی زیادہ سب سمجھ سکتے ہیں ۔ کہ پہاڑ اونٹ کے ساتھ کیا کر سکتا ہے #PTI_Followers .
Tweet media one
37
44
54
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . ہماری ان مائوں کے لیئے دل و جان سے جفاکشی کرو اور جیتوا کے سرخرو کروائے ۔
Tweet media one
34
32
49
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . آج میں جیل نہ ہوتی تو گھر گھر جاکر اپنی کمپین چلاتی ۔ یاسمین راشد ۔
Tweet media one
28
25
48
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
ہر کالی اندھیری رات کے بعد روشن سورج نکلتا ہے اور پی ٹی آئی والوں کا بھی سورج تلو ہونا شروع ہو گیا ہے آر او کا فیصلہ کالعدم بیرسٹر عمیر نیازی کا فارم منظور ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
33
44
52
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
Tweet media one
24
31
50
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . محترمہ سائرہ بانو۔ نے قاضی صاحب کے فیصلے پر ریمارک دیتے ہوئے فرمایا ۔
Tweet media one
27
36
49
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
6 months
شاید آپ ابھی تک عوام کو ہلکا لے رہے ہیں عوام عمران خان کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دے گی عوام ان کے جعلی اینٹی اسٹیبلشمنٹ والے ڈرامے سمجھ چکی ہے میرے خیال میں آپ اور بےنقاب ہونے جا رہے ہیں ۔ #PTI_Followers
27
41
48
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کو باجوہ اور ڈونلڈ لو کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ، اور سپریم کورٹ کے طریقہء عمل پر افسوس کر رہے ہیں ۔
Tweet media one
27
38
48
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
سینئر تجزیہ کار ھارون رشید بڑے وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف قوم اور فوج دونوں سے نفرت کرتے ہیں ، ان کو صرف اقتدار اور دولت سے جنون کی حد تک پیار ہے۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
26
34
48
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی آپ کے ذہن سے ہارنے کا خوف بڑھتا جا رہا ہے تو مان جائو کہ تمہارا نظام قید ہے اور وہ آزاد ہے۔
Tweet media one
26
34
47
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
1 year
دنیا کا پر کشش لیڈر پاکستان میں سب سے زیادہ چاہا جانے والا لیڈر اور میرا سب سے زیادہ پسندیدہ لیڈر جو صادق و امین ہے اور پاکستانی عوام اور ملک پاکستان کا سب سے زیادہ مخلص لیڈر ہے۔
Tweet media one
11
12
41
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
چیف جسٹس صاحب اور وزیراعظم کے صوبہ سے آئی ہوئی نہتی بچیاں جو پرامن احتجاج کر رہی تھی ان کے ساتھ جو انتظامیہ نے سلوک کیا ہے ،وہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ یہ لوگ اپنے عوام اور بلخصوص مہلائوں کی کیا عزت کرتے ہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
25
41
43
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . کیا خوب عقل کی دشمنی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ، کیا کوئی بھی عمل کرتے وقت ملک اور عام عوام کے مفاد کو مدنظر رکھنا ضروری نہیں ہے؟
Tweet media one
20
30
40
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
آج مروت صاحب اپنے آبائی علاقے مروت میں تاریخی جلسا کرنے جا رہے ہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
22
26
40
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
اگر ملک چلانے والے چاہتے ہیں کہ ملک خوشحال ہو تو نیچے دی گئی تجاویز پر عمل کرکے ملک کو معاشی بدحالی سے بچایا جائے ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
35
31
37
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . لگتا ہے شیر تو وڑ گیا ہے ۔
Tweet media one
25
25
38
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
شاہد خاقان عباسی نے بھگوڑے کی مستقل مزاجی بیان کرتے ہوئے فرمایا بائوجی ہمیشہ جوتے کر بھاگ جاتے ہیں اور بوٹ چاٹ کر واپس آتے ہیں . #PTI_Followers ۔
Tweet media one
25
31
41
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . Vote for Shoeb shahine the best worker of PTI.
Tweet media one
30
28
36
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
اس بار الیکشن نہیں جہاد ہے اور ہم اس جہاد میں ووٹ کے ذریعے ان شاءاللہ کامیابی حاصل کریں گے ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
26
33
40
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . اگر آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں تو ریپوسٹ کرکے لائیک اور کمینٹ کریں'۔
Tweet media one
22
32
39
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
«سچ تہ بيٺو نچ » یہ سندھی کا سلوگن ہے جس کا مطلب ہے جو ساچ کے ساتھ ہے اسے کوئی ڈر نہیں ہوتا وہ ہمیشہ خوشی میں جھومتا ناچتا رہے کیونکہ ڈر تو جھوٹوں کو ہوتا ہے رازِ فاش ہونے کا، ہمارے خان تو سچے ہیں اسی وجہ سے بے خوف ہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
17
20
39
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
سبھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور سپورٹرز کو مبارکباد لاہور ہائی��ورٹ نے حکم صادر کیا ہے کہ پاکستان کے سارے میڈیا چینلز بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام وہ تصویر سرے عام نشر کریں۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
16
27
40
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
جو مجھے سمجھ نہیں سکا اسے حق ہے مجھے برا بھلا کہنے کا کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہے وہ مجھ پر جان دیتا ہے ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
21
27
38
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے بارے میں مختلف قسم کی پروپیگنڈا کرنے کے باوجود کامیابی نہ ملنے کے بعد مخالفین کنفیوژن کا شکار ہیں ۔
Tweet media one
21
25
31
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . ذرا غور سے پڑھیں ، سابق ایئر چیف مجاہد انور خان صاحب عمران خان کے بارےمیں کیا جذبات رکھتے ہیں ۔
Tweet media one
20
26
31
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . سوچ بدلو ،سماج بدلو ، ماحول بدلو نظام بدلو
Tweet media one
20
29
38
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
خان صاحب کہتے ہیں کہ مجھے سزا اس بات کی دی جا رہی ہے کہ میں نے طاقتوروں کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
21
25
35
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
سپریم کورٹ کا جانبدار بننے کی وجہ سے پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن کمیشن کے خلاف دی ہوئی درخواست واپس لے لی ہے اور لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس کو سیدھیاں سنادی ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
24
27
36
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی ہزار بار بہتر ہے ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
16
25
36
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
بار بار جھوٹ بول کر اپنے آپ کو اور نیچے مت گرائیں قوم کو شعور آچکا ہے 17 سے 60 رہیئے فی یونٹ بجلی کرنے والے کیا خاک فری بجلی دیں گے. #PTI_Followers .
Tweet media one
21
29
32
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#PTI_Followers . مختصر چند الفاظ میں مکمل لنڈن پلان کی تشریح خان صاحب نے کردی ہے ، توجہ سے پڑھ��ں ۔
Tweet media one
18
23
34
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
مبارکباد ہماری شیرنی عرف آئرن لیڈی، میڈم ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور #PTI_Followers .
Tweet media one
18
21
35
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
ہم اپنے فیصلوں سے اپنے مستقبل کو بدل سکتے ہیں تو آج آپ کا خاندانی منصوبہ سازی کا فیصلہ انتخاب کرے گا کل کا پاکستان صحت مند ہو گا یا فکرمند- #PTI_Followers .
Tweet media one
16
24
34
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
خان صاحب کا کہنا ہے کہ باوجود اتنے مشکل حالات کے ہم الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہیں اور الیکشن مقرر وقت پر ہی ہونے چاہئیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
21
30
36
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
6 months
لیڈر ہمشہ اپنے ملک و قوم کی اجتماعی ترقی اور فلاح و بہبود کی سوچ رکھتا ہے ، اس کا ہر عمل اپنے ��اتی مفادات سے بالاتر ہوکر ملک و ملت کے مفادات کے لیے ہوتا دکھائی دیتا ہے ، اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ایسا لیڈر عمران خان نصیب ہوا ہے اور اس کی ہرطرح سے قدر کرو۔ #PTI_Followers
Tweet media one
13
17
32
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
مخالفین اب تک حیران وہ پریشان ہیں کہ یہ کیسا آدمی ہے جو نہ ڈرتا ہے ، نہ ہی کسی لالچ میں آتا ہے اور نہ ہی کوئی غلط بات مانتا ہے ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
16
27
38
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
1 year
Tweet media one
0
11
31
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
کل شیر افضل نے جو پریس کانفرنس کی تھی وہ خان صاحب سے مشورہ کرنے کے بعد کی تھی ،لیکن کچھہ لوگ وکیلوں کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
21
22
34
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
جب جب قانون غیر آئینی اور غیر قانونی عمل کا راستہ روکتا ہے تو مذاہبِ کا سہارا تو لیا جاتا ہے لیکن جب خود کی باری آتی ہے تو قانون اور مذہب دونوں سے لاعلمی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
19
28
34
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
سینیئر تجزیہ کار ھارون رشید کے عمران خان صاحب کے بارے میں خیالات ۔ #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #PTI_Followers .
Tweet media one
14
27
34
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو ان لوگوں کو اپنا مستقبل دکھائی دیے رہا ہے ، اسی وجہ سے یہ بھاگ رہے ہیں لیکن بھاگ نہیں سکتے ، کیونکہ ہم بھاگنے نہیں دیں گے ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
17
27
33
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین کا کہنا ہے کہ اگر تو نواز شریف کے پی ایم بنانے کا فیصلہ ووٹرز کو ہی کرنا ہے تو ممکن نہیں لگتا کہ لوگ انہیں ووٹ دیں گے باقی پہلے سے ہی فیصلہ ہوچکا ہے تو ملک اور قوم کا سرمایہ الیکشن پر برباد کرنے کی ضرورت نہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
16
22
30
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
کیا جھوٹوں مکاروں اور فریبوں کے سروں پر سینگ ہوتے ہیں ؟ جی نہیں بلاول کی زمین فی کینال 365 روپیئہ ،نواز شریف کی زمین صرف 160 روپیئہ فی کینال جبکہ حقیقت میں ویلیوز لاکھوں میں ہے جو خان صاحب نے ظاہر کی ہے 25 لاکھ 33 ہزار فی کینال ، #PTI_Followers .
Tweet media one
17
36
33
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
Tweet media one
21
26
29
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
عمران خان ملک کو متحد کرکے چلانے والی واحد مثالی قوت ہیں ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
17
21
28
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
ہر انسان کا زندگی جینے کا مقصد ہوتا ہے ، اور خان صاحب کا مقصد پاکستان اور پاکستانیون کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرکے بھی قوم اور ملک کا مان ؤ شان بڑھانا ہے ۔ #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #PTI_Followers .
Tweet media one
16
27
30
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
لو جی خوش خبریاں آنا شروع ہو گئی ہیں اور ان شاءاللہ سچ کی فتح ہوگی ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
14
19
32
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
4 months
عمران خان کھیل کے میدان میں گیا ورلڈکپ جیت لیا ، کینسر جیسے مرض اور عوامی بےبسی کو سمجھ کر فری کینسر ہسپتالیں بنا دی، دین کی ضرورت کو سمجھ کر القادریونیورسٹی بنا کر اس دینی تعلیم دینا شروع کر دیا ۔اور سیاست میں آیا تو اداکار سیاستدانوں کو بھگا دیا #PTI_Followers .
Tweet media one
18
16
29
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
اسے کہتے ہیں وفا کی علامت تڑپ تڑپ کر مرنا قبول ہے مگر ملک ، قوم اور نظریہ سے غداری کا داغ ہرگز قبول نہیں ۔میرا دونوں ہاتھوں سے سلام ہ�� آپ کو، آپ کی سچائی اور حب الوطنی پر۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
13
20
30
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
6 months
عمران خان صاحب کا کھرا اور سچا کھلاڑی مراد سعید جو ملک اور قوم کا سچا سپاہی اللّٰہ ان کی حفاظت فرمائے آمین #PTI_Followers
Tweet media one
12
20
32
@DrhalamR
Dr Halam Rajput
5 months
حقیقت میں بھونکنے والے کتوں کو صفائی دینے کی خان صاحب کوئی ضرورت نہیں تھی مگر قوم کو حقیقت سے آگاہ کرنا ضروری سمجھا تب یہ بیان دیا ۔ #PTI_Followers .
Tweet media one
11
20
30