The best leader
@ImranKhanPTI
has The best followers
A request to all PTI supporters
Be proud of yourself because you are on the right side of the story!
@PTIofficial
@InsafPK
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 روپے میں فروخت ہورہا ہے اور ملک آج کل ریکارڈ کمر توڑ مہنگائی کےچُنگل میں ہے۔
قرضوں کے حجم میں نہایت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ معیشت اسی تیزی سے سکڑ رہی ہے۔
ہماری مجموعی سالانہ آمدن تو اس سود کیلئے بھی ناکافی ہے جسے ہمیں اپنے قرضوں پر ادا کرنا ہے۔
خان صاحب
@ImranKhanPTI
کا CNN پر انٹرویو ۔۔
بات اب پاکستان سے باہر نکل چکی ہے اور جس طرح کا وحشیانہ طرزعمل اپنایا جا رہا ہے کچھ بعید نہیں ان پر پابندیاں لگیں اور اس کا الزام بھی PTI پر
۔۔
آپ اپنی عوام کے خلاف “منگول” بن جائیں تو دنیا نظرانداز نہیں کرتی۔
@elonmusk
is there a way to check how many people have circulated below picture on X in last few hours, that will be amazing if those stats can be shared
Say No to bad politics and support who is right and
@ImranKhanPTI
is a superior leadership breed by all means. He will stand tall and will help us uplift our society, He is a dream come true leader, can’t be left alone by a responsible nation like us
پاکستان کی خواتین کی تذلیل کر کے پیغام دیا جا رہا ہے کہ اگر ہمارے سامنے کوئی اٹھا ہم اسے کچل دیں گے
۔۔
مطالعہ پاکستان پر چلنے والی نسل کو ماضی کی تاریخ کے فلیش بیک دینے کا شکریہ ۔۔
Fully agree
A Heaven on earth & our motherland in a hostile state of affairs! It seems like a group of ethically and morally blind people running our ship in a rough sea
Nation has been taken over by a bunch of crooks, criminals, duffers devoid of any ethics or morality.
While the country sinks into its worst economic crisis esp unprecedented inflation and unemployment, all those in power are concentrating on how to crush the biggest and the
@BrkaQ8
@OlaAlfares
Amazing interview worth a million watch, a great way of
@ImranKhanPTI
to covey his ideology, indeed he is a great storyteller, thanks
@OlaAlfares
for very composed well articulated questions
پاکستانیوں انمیں سے آجکل کوئی ملے تو بتانا
Motivational speaker
Social activist
Women Right
Democracy advocates
Lawyers Forums
Human Rights activists
شکریہ
اے خدایا عمران خان تیرا بندہ ہے اور اُس نے سب تیرے ��والے کر رکھا ہے میری دعا اور التجا ہے کہ تو اُسکا اور اُمت مسلمہ کا بھروسہ نا ٹوٹنے دینا ہم تیری رحمت کے طالب ہیں اور تیری حکمت کے منتظر تاکہ تیرا یے عاجز بندہ دنیا اور آخرت دونوں میں سروخرو ہو اور دنیا میں اپنا خواب پورا ہوتا