Noshi Gilani Profile Banner
Noshi Gilani Profile
Noshi Gilani

@noshigilani

241,405
Followers
3,019
Following
4,705
Media
46,376
Statuses

Poet / Columnist

Brisbane, Queensland
Joined May 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@noshigilani
Noshi Gilani
3 hours
پیارے اللہ جی آپ تو سب دیکھ رہے ہیں نا ۔۔ 💔🙏🏻💔 #SyedMujahidShah
19
84
238
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
پاک فوج کے ٹینکوں کا رُخ اب عوام کی طرف ۔۔ یہ صلہ ہے محبتوں کا 💔 #Lahore
1K
12K
29K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
Tweet media one
483
9K
27K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
میرےسینئرزکہہ رہے ہیں کہ آپ کو اللہ نےشاعری میں ایک مقام دیا ہے پھر آپ کیوں عمران خان کی آزادی تحریک سے وابستہ ہو کر متنازعہ بن رہی ہیں، گالیاں کھا رہی ہیں۔۔ان سےگزارش ہے کہ کس کام کی وہ شہرت کہ میرے وطن کو بیچ دیا جائے اور مَیں غیر جانبداریا خاموش رہوں !! 🇵🇰 #حقیقی_آزادی_مارچ
1K
7K
23K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
“مَیں اکیلی گھر سے نکلی تھی لیکن آپ (عوام) نے مجھے بتایا کہ مَیں اکیلی نہیں “۔ ریحانہ امتیاز ڈار 💐 @RehanaImtiazDar
48
8K
21K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
Tweet media one
480
8K
20K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
کبھی ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ پر حملہ، کبھی ایاز امیر صاحب ۔۔ یہ کیسے بہادر ہیں جو ستّر سالہ بزرگوں سے خوفزدہ ہیں !! #سازش_ہی_تھی
Tweet media one
367
6K
19K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
عالیہ حمزہ ملک NA 118 سے اُمیدوار ہیں اور انہیں انتخابی نشان Dice 🎲 مِلا ہے۔ اس کا عام زبان میں اردو نام کیا ہو گا ۔۔ ؟ پلیز مدد کریں۔ شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
3K
5K
18K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
“ یا تو ایوب خان کی طرح یہ کہتے نا کہ یہ قوم جمہوریت کے قابل نہیں ہے۔اب الیکشن کرا رہے ہیں تو سنبھالے نہیں جا رہے”۔ ایاز امیر
55
7K
17K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
عوام کی مجرم ۔۔ لودھراں کی شازیہ حیات ترین جس نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور مریم نواز کو فروخت کر دیا
Tweet media one
603
9K
16K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
جنرل باجوہ کو مریم نواز کے بری ہونے کی ڈھیروں مبارک باد ۔۔۔۔۔
402
5K
16K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
آسٹریلیا کے سینیٹ میں ۔۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے حوالے سے پُرزور مذّمت کی گئ اور اس تمام ظلم و بربریت کے ذمہ دار”کرپٹ مافیا” پر عالمی پابندیاں (Sanctions) لگانے پر غور کیا گیا @DavidShoebridge , #Australia
362
8K
16K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
کئ برس پہلے شہید راشد منہاس نے بھی اپنے آفیسر کی بات ماننے سے انکار کیا تھا کیونکہ پاکستان کی حُرمت و بقاء کا سوال تھا ۔۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
255
5K
16K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
طیّبہ راجہ کو طویل صعوب بھری قید کے بعد آزادی مبارک ہو 💐
75
3K
16K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
9 ماہ سے پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ ملک کی ضعیف امی جی اپنی بیٹی کے حق کے لئے آواز بلند کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں ۔۔ 💔 حلقہ 118, لاہور سے عالیہ حمزہ کی بڑے مارجن سے جیتی ہوئ سیٹ کو دھاندلی کرکے حمزہ شہباز کی جھولی میں ڈال دیا گیا
101
8K
15K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
اس عہدِ ظلمت میں وفاداری اور بہادری کا استعارہ ۔۔ عالیہ حمزہ ملک 💖🇵🇰
Tweet media one
76
3K
15K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
ایک شاندار خبر ۔۔ ہمارے بہادر بیٹے شایان علی نے لندن میں جیو نیوز اور دُنیا نیوز کے خلاف کیس جیت لیا ہے۔ اب لندن کی عدالت ان میڈیا ہاؤسز کو بھاری جرمانہ ادا کرنے پر بھی مجبور کر دے گی۔ ہمیں آپ پر فخر ہے بیٹا کہ آپ اپنے حق کے لئے بےخوف ہو کر لڑتے رہے 💐🇵🇰 @ShayanA2307
Tweet media one
231
3K
15K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
چیف جسٹس صاحب آپ کو ارشد شریف نے 12 جولائ کو خط لکھا جس میں بتایا کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں۔مگر آپ نے خاموشی اختیار کی اور اسے قتل ہونے دیا۔۔آپ خود کو کیسے معاف کرسکیں گے ؟
326
6K
14K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
یہ مارخور ہیں یا آدم خور ۔۔۔ ؟؟؟ #AzamSwati #ArshadSharifShaheed
2K
4K
14K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
یہ ہیں اصل سیاسی رہنما ۔۔ وہ وزارتوں کے مزے لینے والے تو انتہائ بُزدل نکلے
170
5K
14K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
صدیق بھائ ہم تو آپ کا اکاؤنٹ کھولے بیٹھے ہیں۔آپ بہترین رپورٹنگ کر رہے ہیں ہمیشہ کی طرح ! @SdqJaan
81
2K
13K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
#ARY نے اپنا قبلہ بدل لیا تو ہم نے بھی اپنا چینل بدل لیا ۔۔۔۔
333
3K
13K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 months
ہم سے بھی بہت بڑی غلطی ہوئ ہے۔۔ برس ہا برس ہم نے کبھی اُن بلوچ ، پختون اور بنگالی بھائیوں کی پوری بات ہی نہیں سُنی ، جن کے بارے میں بتایا جاتا رہا کہ یہ دہشت گرد ہیں۔۔ بےشک ہم نے تاریخی دھوکہ کھایا ہے 💔🇵🇰 #BalochLongMarch2Islamabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
315
6K
14K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
آئ ایس پی آر شدید غصّے میں ۔۔ قوم تھر تھر کانپنے لگی !!
1K
3K
13K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
عمران ریاض خان کو برملا سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔لائسنس کینسل کرکے ہتھیار واپس لے لئے تاکہ وہ اپنی اور اہلِ خانہ کی حفاظت نہ کر سکیں۔پھر جگہ جگہ ایف آئ آرز۔۔کتنے بُزدل ہو کہ ایک صحافی نے تمہاری نیندیں اُڑا دی ہیں۔۔ کچھ بھی کر لو لیکن جواب تو دینا پڑے گا !! #سازش_ہی_تھی
182
5K
13K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
شہباز شریف کو بلوچی پگڑی تو پہنا دی ہے لیکن بلوچی غیرت کہاں سے لا کر دیں گے ۔۔ ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
716
6K
12K
@noshigilani
Noshi Gilani
6 months
یہ صحافت نہیں غلاظت ہے ۔۔ !!!
Tweet media one
546
5K
13K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
صنم جاوید کا بیٹا بھی اپنی ماں کی طرح ہی بہادر ہے ۔۔ یہ بچے ریاستی مظالم کو کبھی نہیں بُھولیں گے @sanamkh22
35
5K
12K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
عالیہ حمزہ ملک کے الیکشن آفس کا افتتاح ۔۔ حلقہ ۔۔ NA118 انتخابی نشان ۔۔ لُڈو کا دانہ 🎲
26
4K
12K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
قاضی فائز عیسی کا کردار دیکھ کر اندازہ ہو جاتا کہ کیوں قائدِ اعظم نے اس کے والد سے یہ کہہ کر ہاتھ مِلانے سے انکار کر دیا تھا کہ “ مَیں غدّاروں سے ہاتھ نہیں مِلاتا ”
173
5K
12K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ کی بیٹی اپنی ماں پر ہونے والے ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ۔۔ عالیہ حمزہ ملک ۔۔ NA 118 لاہور انتخابی نشان ۔۔ لڈو کی گوٹی 🎲 @aliya_hamza ✌️🇵🇰
101
5K
12K
@noshigilani
Noshi Gilani
11 months
عمران ریاض کا جسٹس بندیال کو کُھلا خط جناب چیف جسٹس سنا ہے آپ آج کل انصاف کرنے کے بجائے منصف اعلی کے منصب پر بیٹھ کر قوم سے صبر اور تحمل کی تلقین کرتے ہیں۔ پھر بھی جی چاہتا ہے سو اس قید تنہائی سے کچھ عرض کئے دیتا ہوں چیف صاحب میں آپکی منصب انصاف کی بساط اور زور بازو کو اسی دن
224
5K
12K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
اپنی ان پابندِ سلاسل بہنوں کی قربانیوں کو یاد رکھیں ۔۔ 8 فروری کو گھر سے نکلیں اور اس نظامِ جبر کو شکست دیں صنفِ آہن ۔۔ عالیہ حمزہ ملک حلقہ ۔۔ NA 118 لاہور انتخابی نشان ۔۔ لُڈو کا دانہ 🎲 ✌️ @aliya_hamza
78
6K
12K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
“خان صاحب آپ کو کہہ رہی ہوں کہ گھبرانا نہیں، ہم میں سے کوئ گھبرایا ہوا نہیں ہے”۔ عالیہ حمزہ ملک @aliya_hamza
384
4K
11K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ایک وقت تھا کہ آئ ایس پی آر ادارہ ایک ایسا پاکستانی مورچہ تھا کہ جس کی طرف سے ہونے والے تابڑ توڑ حملوں نے انڈیا کو بوکھلا کر رکھ دیا تھا اور اب یہی #ISPR صرف چوروں اور لٹیروں کا دفاع کرتا کرنے میں ہلکان ہو رہا ہے۔۔کیسی بلندی کیسی پستی #سازش_ہی_تھی
345
4K
11K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
عمران خان کی جان خطرے میں ہے،اُن کی سیکیوریٹی فنڈز میں ہم چند اوورسیز پاکستانی چھوٹی،بڑی رقوم بھیج رہے ہیں۔بخدا یہ نمائش نہیں ہے صرف اس لئے بتا رہی ہوں کہ اب فنڈز بھیجنے کے لئے ہمیں خان صاحب کی کال کا انتظار نہیں کرنا چاہیئے۔۔یہ طویل اورکٹھن جنگ ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
322
4K
11K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
We Demand Emergency Release of IMRAN RIAZ KHAN & all INNOCENT CIVILIANS in PAKISTANI Prisons - Sign the Petition! via @ChangeAUS
154
6K
11K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
مِرے سالار نے دھوکہ دیا تو سمجھ آئ ہے، ڈھاکہ کی کہانی نوشی گیلانی
244
3K
11K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ایسا نہ کریں جناب ۔۔ اگر عمران خان کو نااہل اور پی ٹی آئ کو کالعدم قرار دینے کی تیاری کی جارہی ہے تو عوام کی طرف سے بھی بھرپور ردِّ عمل آۓ گا۔۔ جب ایک بار یہ طوفان اُٹھ کھڑا ہوا تو پھر ٹینک چڑھانے سے بھی بات نہیں بنے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
478
7K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
میرے لاہور کی کہانی کو تُم نے کشمیر سے بدل ڈالا نوشی گیلانی #زمان_پارک
Tweet media one
784
5K
11K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
بات بات پر اختلاف رکھنے والے میاں بیوی بھی اس پر متفق ہیں کہ 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😊
317
6K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ ملک کی بہادر بیٹی سے عوام کی محبت ❤️ ♦️حلقہ ۔۔ NA 118 ♦️انتخابی نشان ۔۔ لُڈّو کا دانہ 🎲
40
4K
11K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔۔ 🇵🇰
247
4K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ہم کوئ غلام ہیں، آپ کہیں گے اور ہم مان لیں گے ۔۔ !! #وہ_کون_تھا
Tweet media one
784
3K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ابھی پاکستان میں اپنی بہن کو فون کیا تو اس نے بتایا کہ صبح سے ایک پیسہ نہیں خرچ ہوا، سبزی مفت، گوشت مفت، دوائیں مفت، پٹرول مفت ، بجلی مُفت، ہر طرف جنّت کا سماں ہے۔۔ گویا ہم تو یہاں آسٹریلیا میں جہنم میں رہ رہے ہیں 😒😒 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
481
5K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
اے درویش شہزادے ۔۔ ہم تجھے کیسے بُھول پائیں گے 💔💔 #ZillayShah
180
3K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
پیارا شہزادہ بیٹا ۔۔” پہلی مرتبہ آپ کو ٹکّر کے لوگ ملے ہیں “۔ 😍🇵🇰 @ImranRiazKhan
110
2K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
جب کسی معاشرے کی عورت اپنے حقوق کے لئے ڈٹ کے کھڑی ہو جاتی ہے تو جیت یقینی ہوتی ہے ۔۔ یہ سفر چاہے جتنا بھی کٹھن کیوں نہ ہو !
Tweet media one
115
3K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
بہادر ماں جی ریحانہ ڈار ۔۔ یہ دعائیں رائیگاں نہیں جائیں گی انشااللہ 🤲🇵🇰 @RehanaImtiazDar
61
3K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
آئ جی پنجاب کے ساتھ کھڑا یہ شخص آر او عبدالسلام ہے ۔۔ جس نے NA 118 میں عالیہ حمزہ ملک کی جیت کو شکست میں تبدیل کیا اور حمزہ شباز کو جتوا دیا
Tweet media one
181
6K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
جنرل باجوہ کو ہمیشہ سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا
346
2K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 years
آج نہ صرف کشمیری عوام نے عید نماز کے بعد بھرپور احتجاج کیا ۔۔ بلکہ خالصتان زندہ باد کے نعروں کے ساتھ سِکھ برادری نے بھی بڑا مظاہرہ کیا #KhalistanZindabad #FreeKashmir @khalistaanmust
232
3K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ججز کی نازیبا وڈیو بنا کر بلیک میل کرنا جمہوریت ہے ۔۔ اور جج زیبا کے غلط فیصلے پر تنقید کرنا دہشت گردی ہے !!! #PakistanUnderFascism
120
4K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
بہت محترم علامہ راجہ ناصر عباس بھی جبر کی قوتّوں کے خلاف اس جہاد میں ہماری پابندِ سلاسل بہن عالیہ حمزہ ملک کے ساتھ ہیں ۔۔ جزاک اللہ 🙏🏻 عالیہ حمزہ ملک ۔۔ حلقہ NA 118 انتخابی نشان ۔۔ لُڈّو کا دانہ 🎲
63
4K
10K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
آر او کو یرغمال بنا کر دھمکی دی کہ تمہاری بیوی کا ریپ کر دیں گے اگر تم نے علیم خان کو نا جتوایا ، علی اعجاز بٹر @aliijazbuttar
102
5K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
“مَیں گھر پر بیٹھ جاؤں میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا “۔۔ عوام #عوامی_طاقت_عمران_خان
104
4K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
حضور آپ تو “ نیوٹرل” تھے تو پھر وزیرِ اعلیٰ آپ کی مرضی کا کیوں ہونا چاہیئے تھا ۔۔ ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
397
6K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 years
جاؤ عمران خان زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت بھی سُنتِ نبوی صلى اللّه عليه وسلم ہے۔۔یاد کرو قائدِاعظم کے آخری دن۔پاکستان ریاستِ مدینہ جیسانہیں بن سکتا کہ ہم لُٹیروں و قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں۔۔جاؤاپنےاہلِ خانہ کے ساتھ کسی پُرسکون جزیرے پر۔۔ہم نہیں بدلیں گے @ImranKhanPTI
Tweet media one
1K
2K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ارشد شریف کی موت ہر اس محبِ وطن کی موت ہے کہ جو سیاہ نظام کے آگے ہتھیار نہیں ڈالتا۔۔ 💔
Tweet media one
207
3K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 months
آج ان دو خواتین ، زرتاج گل اور ایمان طاہر کو بھی فتح کر لیا گیا ۔۔ پاکستان زندہ باد
Tweet media one
88
3K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
کل سے کچھ ٹویٹر اکاؤنٹس بڑی فنکاری سے پہلے عمران خان کے حق میں چند ٹویٹس کوریٹویٹ کرتے ہیں اور پھر عمران خان کے خلاف ذہن سازی میں مصروف دکھائ دیتے ہیں اور غیر ضروری مباحث چھیڑے ہوئے ہیں۔۔مَیں انہیں Unfollow کر رہی ہوں کیونکہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
501
6K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
الجزیرہ نیوز چینل کی عمران خان کی گرفتاری پر رپورٹ۔۔ کل سارا دن ویسٹرن میڈیا بھی بنی گالہ کی صورتِ حال رپورٹ کرتا رہا #PakistanUnderFascism
65
5K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
جنرل ضیاالحق بہت ہی مضبوط ڈکٹیٹر تھے لیکن جب امریکہ نے اپنا مقصد پُورا کر لیا تو C130 جیسے محفوظ طیّارہ بھی فضا میں پھٹ کر تباہ ہو گیا ۔۔ رہے نام اللہ کا !! #سازش_ہی_تھی
193
2K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا عالیہ حمزہ ملک ۔۔ حلقہ 118 لاہور انتخابی نشان ۔۔ لُڈو کا دانہ 🎲
47
4K
9K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
بہادر عورت ناقابلِ تسخیر ہوتی ہے ۔۔ نہ پریس کانفرنس کی اور نہ ہی کیمروں کے سامنے آنسو بہائے So proud of you @aliya_hamza ✌️🇵🇰
142
3K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
11 months
تاریخی “بادام” جو عمران خان صاحب کی طرف سے دیئے گئے ۔اُن میں سے بھی دو بادام نعیم پنجوتھہ صاحب نے یادگار کے طور پر محفوظ کر لئے۔۔ کیسے ختم کرو گے یہ محبت 😍❤️ @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
146
2K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
عشق دربار سجاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں پھر سرِ دار بُلاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں نوشی گیلانی #زمان_پارک
Tweet media one
183
2K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
معذرت کہ مَیں خرابئ صحت اور ایک اہم سرجری کی وجہ سے سوشل میڈیا دیکھ ہی نہیں سکی۔ابھی مزید بھی وقت لگ جائے گا۔آپ تمام احباب کی دعاؤں کے لئے بےحد ممنون ہوں۔ سلامت رہیں 🙏🏻💐
952
692
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ایک سوال ۔۔ یہ کون سا بریگیڈیر ہے جو لاہور میں بیٹھ کر الیکشن مینیج کرنے میں لگا ہوا ہے ؟ #RCO #سازش_ہی_تھی
510
2K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
آسٹریلیا۔۔سینیٹر @leerhiannon پاکستان میں غیر آئینی نظام، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل،سینیٹر اعظم سواتی کے اغوا و تشّدد اور عوام کے رہنما عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کر رہی ہیں 🇵🇰🇳🇿 @ImranKhanPTI @arsched @AzamKhanSwatiPk #PakistanUnderFascism
41
4K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
عہدِ حاضر کی جنرل رانی مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد ریٹائرڈ فوجی افسران سے کئ مراعات واپس لے لی گئیں ۔۔ یہ کون ہے جو اتنا”مُرید” ہے ؟؟ #وہ_کون_ہے
393
4K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
جھوٹ کے دربار میں سَر کو جُھکائیں گے نہیں کردیا انکار ، سو انکار ہے ، انکار ہے !! نوشی گیلانی
111
2K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
شاہین صہبائ صاحب کے ٹویٹ کی مذّمت اور حامد میر کو سجدے ۔۔ تماشائے اہلِ کرم !! #وہ_کون_ہے
Tweet media one
731
3K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
Tweet media one
222
3K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
عمران ریاض خان پر بھی ایف آئ آر ۔۔ اتنا ڈر،اتنا خوف ۔۔ !! بُزدل سرکار ۔۔ !! @ImranRiazKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
122
2K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
صابر شاکر ، ارشد شریف ، عمران ریاض خان ۔۔ ارے کیسے طاقتور ہو کہ چند صحافیوں نے تمہیں پاگل کر دیا ہے !! #سازش_ہی_تھی
79
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
کبھی آئ ایس پی آر کی بطور ادارہ بےانتہا عزّت تھی کیونکہ یہ عوام سے جُڑا ہوا تھا۔۔لیکن اب تو یہ ادارہ جنرل باجوہ کا ذاتی ملازم بن کے رہ گیا ہے اور بس !!!
165
3K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
کیا پاکستان میں عدلیہ وفات پا چکی ہے ۔۔۔ ؟؟؟ #PakistanUnderFascism
Tweet media one
690
4K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 years
شہید کی بیٹی ۔۔اس تصویر کو دیکھ کر آسمان بھی رو دیا ہوگا ۔۔۔ #PakArmy
Tweet media one
298
1K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عورت کی حُرمت کو کس بربریت سے رُسوا کیا جا رہا ہے ۔۔ کیا یہ مُلک اس لئے وجود میں آیا تھا ؟؟ 💔🇵🇰💔
Tweet media one
Tweet media two
70
4K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 months
علی امین گنڈا پوری آپ نے عمران خان کو گالیاں دینے والے شخص کو اپنا مُشیر کیسے مقرر کر لیا ۔۔ ؟؟ جواب کا انتظار ہے جناب ۔۔ !! @AliAminKhanPTI
158
4K
8K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
پاکستان کا مطلب کیا۔۔لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا ۔۔ لا الہ الا اللہ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
97
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
صنم جاوید کی والدہ محترمہ ۔۔ تڑپتی ہوئ ماں کے یہ آنسو رائیگاں نہیں جائیں گے، انشااللہ @sanamjaved143
172
4K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ایک ٹویٹ پر سینیٹر گرفتار ۔۔ یہ کون ہے جسے ٹویٹ میزائل کی طرح لگتا ہے
304
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
بابر غوری کو گرفتار نہیں کیا گیا، محفوظ کیا گیا ہے ۔۔ چوروں اور لُٹیروں کے نگہبان !! #سازش_ہی_تھی
102
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
مَیں بد دعا دینے پر یقین نہیں رکھتی لیکن اس شہباز گِل کے ڈرائیور کی اس معصوم بچی کو اپنی ماں سے جدا دیکھ کر دِل سے بد دعا نکلی کہ اللہ پاک ان یزیدوں کو ہر دو جہاں میں مثالِ عبرت بنا دیں۔ آمین یارب العالمین #PakistanUnderFascism
724
3K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
11 months
برٹش پارلیمنٹ کے باہر ۔۔ جبری گُمشدگیوں کے خلاف احتجاج #ReleaseImramRiazKhan
Tweet media one
75
3K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
چین بھی ”نیوٹرل” ہو گیا ہے ۔۔ یہ تو نیوٹرل رہنے کی وبا ہی پھیل گئ ہے #وہ_کون_ہے
100
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
جسٹس اطہر من اللہ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں سِول مارشل لاء لگا ہوا ہے اس لئے GHQ سے رابطہ کریں ۔۔ !! #سازش_ہی_تھی #WeStandWithImranRiazKhan
115
3K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 months
پیاری بہن اور بہادر رہنما عالیہ حمزہ ملک صاحبہ کے کاغذاتِ نامزدگی NA118 سے جمع ہوگئے ۔۔ اللہ کریم فتح یاب کریں۔ آمین aliya_hamza@
Tweet media one
158
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 years
بے شک آپ مجھے قدامت پسند کہیں ۔۔لیکن کئ مرتبہ یہ خیال آیا کہ نبئ پاک صلی اللّہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ میں دورانِ عمرہ جب یہ کرپٹ سیاستدان ،بیٹے،حواری اورمستند قاتل مل جُل کر جج ارشد ملک سے حرام مال پر لین دین طےکر رہے تھے ۔۔تو کیا ان کا دل ایک بار بھی نہیں کانپا ہوگا ؟
1K
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
خان صاحب ذرا سوچ کر بھروسہ کیجیئے گا ۔۔ یہ جنرل ظہیرالاسلام کہیں Under Cover نیوٹرل ہی نہ ہوں 😊
Tweet media one
396
1K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
ہم اہلِ صفا ، مردودِ حرم ۔۔۔ 💔🇵🇰
59
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
گرچہ اب ترکِ مراسم کو بہت دیر ہوئ اب بھی وہ میری اجازت سے مجھے سوچتا ہے نوشی گیلانی
333
1K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
روتی ہوئ ماں بتا رہی ہیں کہ صنم جاوید ، فلک اور طیبہ راجہ اب تک اس لئے جیل میں ہیں کہ یہ اوپر سے مریم نواز کا حُکم ہے ۔۔۔۔
189
4K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
3 years
بہت دُکھ ہوا کہ قاضی فائز عیسیٰ نے میرے وطن پاکستان کو”گٹر” کہا ۔۔ مگر پھر خیال آیا کہ وہ یقیناً زمین کے صرف اُس ٹکڑے کی بات کر رہے ہیں جس پر ان کا اپنا گھر بنا ہوا ہے !!! #PakistanZindabad 🇵🇰
300
1K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
5 months
بہادر رہنما عالیہ حمزہ ملک حق اور سچ کا ساتھ دینے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتوں سے گزر رہی ہیں۔ لاہور حلقہ NA 118 سے انتخابات میں حصّہ لے رہی ہیں۔ اہلِ لاہور سے گزارش ہے کہ عالیہ حمزہ ملک صاحبہ کے لئے خود انتخابی مہم چلائیں ۔۔ ✌️🇵🇰 aliya_hamza@
80
3K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
جو احباب پشاور جلسہ میں ہیں ان سے استدعا ہے کہ فیس بُک لائیو یا یوٹیوب لائیو پر خان صاحب کی تقریر ضرور شیئر کریں ۔۔ کیونکہ مین سٹریم میڈیا تقریباً حالتِ مرگ میں ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
233
4K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
4 years
اختر مینگل اور حامد میر کو خبر ہو کہ ان کے چار #MissingPersons مِل گئے ہیں اور کراچی سٹاک ایکسینج کے باہر پڑے ہیں ۔۔۔ #KarachiTerroristAttack
Tweet media one
164
2K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
1 year
@metaphysist
The Metaphysicist
1 year
💔💔💔💔💔 #ReleaseImramRiazKhan
Tweet media one
17
236
369
61
4K
7K
@noshigilani
Noshi Gilani
2 months
“ یہ جہاد ہے، یہ ثواب ہے، ہر لمحہ ہر منٹ ثواب ہے ”۔۔ حسّان نیازی
91
3K
7K