Aliya Hamza Malik
2 months
عہدے معنی نہیں رکھتے, میں سینٹ کے لیے امید وار نہیں ہوں, میں نے کاغذات جمع نہیں کرائے.
10ماہ سے جیل میں بند ہوں اور کتنا ظلم کریں گے.
ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیاہے یہ حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں ہے, چند ماہ کی مہمان یے. عوام کی خاطر اج جیل میں ہیں- عالیہ حمزہ