Rizwan Profile Banner
Rizwan Profile
Rizwan

@Saad50782297

5,543
Followers
5,716
Following
5,088
Media
36,130
Statuses

Honest and Truthful person🇵🇰🇹🇷۔ Our real leader is Muhammed SAW. Never give up. Do good get good .Always Think positive & work hard . کل نفس ذائقہ الموت ۔

İstanbul, Türkiye
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Saad50782297
Rizwan
11 months
جس دن انسان کودنیا کا مقصد سمجھ آ جاتا ہے۔دنیا کی بے مقصد دوڑ ختم ہو جاتی ہے ۔ دنیا میں آنے کا مقصد اللہ کو راضی کرنا جنت الفردوس حاصل کرنا۔دوسرے انسان کو زبان اور ہاتھ سے تکلیف نہیں دینا ہے۔ اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت ہم پر فرض ہے نہ کہ ڈھیروں مال جمع کرنا انکےلئے یااللہ مدد
22
19
94
@Saad50782297
Rizwan
10 months
انشاء اللہ ۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد ازجلد رہائی دلوائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@1awaz__
aryan
10 months
سارے پاکستانیوں اور دُنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ دو رکعت نفل ادا کرے انکل عمران ریاض خان کے رہائی کے لیے کہ صحیح سلامت اپنے گھر پہنچے #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
57
616
1K
6
50
110
@Saad50782297
Rizwan
10 months
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@1awaz__
aryan
10 months
9 محرم الحرام کو میرے بابا شہید ارشد شریف کا آخری لائیو شو
53
593
1K
1
23
71
@Saad50782297
Rizwan
10 months
اللہ تعالیٰ ظالموں کو تباہ وبرباد کرے اور نشان عبرت بنائے جلد ازجلد
@1awaz__
aryan
10 months
میرے بابا کو شہید کردیا گیا اور ملزم شہباز شریف اور حمزہ شہباز اور دیگر فیملی اراکین 7 ارب کے TT نیب ریفرنس سے باعزت بری ہوگئے۔ ایک عدالت اللہ کی ہے بیشک وہ صحیح انصاف کرنے والا ہے
48
730
1K
0
21
55
@Saad50782297
Rizwan
10 months
@_AnwarMaqsood01 اللہ تعالیٰ پاکستان میں انصاف کا نظام قائم کرے جلد ازجلد
3
4
53
@Saad50782297
Rizwan
2 years
Tweet of the day
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
2 years
جس دن نیوٹرلز اور پٹواریوں نے اپنی بہن مریم کو بغیر میک اپ دیکھ لیا نا قسمے سب نے عمران خان کے پاؤں پکڑ کے معافی مانگنی ہے 😜
224
1K
5K
1
14
50
@Saad50782297
Rizwan
2 years
@ISPRFanaccount عمران احمد خان کو وزیر اعظم بناؤ اگر عوام کا تعاون چاہتے ہو ۔
5
7
50
@Saad50782297
Rizwan
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)
Tweet media one
3
21
47
@Saad50782297
Rizwan
9 months
@AnwarLodhi پاکستان ایک ناکام ریاست ہے ۔ جو اپنے شہریوں کو روٹی کپڑا مکان اور روزگار فراہم کرنے میں ناکام ہے ۔ پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس بغیر رشوت کے نہیں بنتا ۔ حتی کہ سرکاری ملازمین کی پنشن بھی بغیر رشوت کے جاری نہیں ہوتی ۔پاکستان صرف جرنیلوں کی کرپشن کے لیے ہے ۔ 3 سال میں اربوں کرپشن
0
12
42
@Saad50782297
Rizwan
1 year
@azadpanchi01 جرنیلوں کے کرپشن نے اس خوبصورت ملک کو تباہ کردیا ہے ۔ بے غیرت ترین آرمی ، گھٹیا آرمی ، پاکستان کی دشمن آرمی ۔ اللہ ہم لوگوں کو تم بے غیرتوں سے جلد از جلد نجات عطا فرمائے ۔ اللہ تم کرپٹ جرنیلوں کو جلد از جلد نشان عبرت بنائے
0
11
42
@Saad50782297
Rizwan
2 months
@ImranRiazKn @ArifSulehria اعتماد کے لائق صرف عمران احمد خان ہیں ۔ اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے اور جلد ازجلد رہائی عطا فرمائے تاکہ وزیراعظم اور صدر بن کر پاکستان کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرسکے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ امت مسلمہ کا حقیقی لیڈر عمران احمد خان
Tweet media one
3
12
42
@Saad50782297
Rizwan
2 years
وان تعدوا نعمت اللہ لا تحصوھا۔ ان الانسان لظلوم کفار ۔ القرآن ۔ پارہ 13 سورہ ابراھیم ۔ ترجمہ اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرو تو نہیں کرسکتے کیونکہ بہت زیادہ ہے ۔ بے شک انسان ظالم اور ناشکرا ہے ۔ ۔۔ میری نظر میں عمران احمد خان پاکستان کے لیے ایک نعمت ہے ۔ حافظ،مولانا،مفتی ریاض ۔
Tweet media one
0
5
34
@Saad50782297
Rizwan
1 year
@soldierspeaks سب کو پتہ ہے ۔ ڈالر جرنیلوں اور سیاست دانوں نے چوری کیے ۔ دبئی ، یورپ وغیرہ میں پراپرٹی خریدی۔ اللہ ظالموں کو جلد از جلد غرق کرے۔
1
3
38
@Saad50782297
Rizwan
2 years
صبر ، شکر ،سخاوت اور عبادت کرنے والے لوگ کامیاب اور پر سکون زندگی گزارتے ہیں ۔ دوسرے انسانوں کو ہمیشہ فائدہ پہنچائے۔ ہماری زندگی کھیتی کی مانند ہے۔ جو بوو گے وہی کاٹو گے۔ ظلم،حسد ، تکبر شیطانی راستے ہیں۔ اس سے ہمیشہ اجتناب کریں۔
Tweet media one
4
7
33
@Saad50782297
Rizwan
2 years
@ISPRFanaccount دنیا کا بے غیرت ترین آدمی ۔ دلال ، اللہ اس کی زندگی جھنم بنائے ۔ جیسے پیسوں کے لیے اس نے غریب عوام کی زندگی کو عذاب بنایا ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
1
6
35
@Saad50782297
Rizwan
8 months
@MuhammaddNawaz @ImranKhanPTI عمران احمد خان کی غلطی ڈاکٹر عبد القدیر خان والی غلطی دہرانا ہےغلام قوم کی خدمت یہ ہے عمران احمد خان کی سب سے بڑی غلطی ۔ جو بھی اس غلام قوم کی بھلائی چاہے گا ۔ اور پاکستان کو ترقی دینے کی کوشش کرے گا ۔ اس کا انجام یہی ہوگا ۔ سزا ، جیل اور پھر پھانسی نکلو اور آزاد کرواؤ خان کو
0
19
39
@Saad50782297
Rizwan
2 years
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا بے شک مؤمن اپنے حسن خلق کی وجہ سے روزے دار اور تہجد گزار شخص کا درجہ پا لیتا ہے (ابوداؤد)
Tweet media one
0
9
34
@Saad50782297
Rizwan
1 year
سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
4
2
32
@Saad50782297
Rizwan
9 months
@soldierspeaks اللہ تعالیٰ ظالموں کو تباہ وبرباد کرے جلد ازجلد ۔ پاکستان میں انصاف کا نظام قائم کرے جلد ازجلد
2
7
30
@Saad50782297
Rizwan
5 months
الطغرل گروپ 11 پروموشن پوسٹ کمنٹس میں اپنا نام مینشن کریں ایڈ صرف وہ ہوگا جس نے پوسٹ ری پوسٹ کیا ہوگا۔ @Saad50782297 @IstanbulIs40535 @imanfalakbaloch @Pti1L @_A_shh_ @GhulamAhme30214 @um_r_7 @pti_00007 @1SJ_2 @20ysf1 @khan167718 @MYK_63 @Aziz1991280
Tweet media one
22
22
28
@Saad50782297
Rizwan
9 months
@_Hareem_Shah قیدی نمبر 804 ۔ عمران خان کی زندگی پر فلم بناؤ ۔ بہت کمائی ہوگی ۔
0
11
31
@Saad50782297
Rizwan
10 months
الطغرل گروپ 5 @Saad50782297 @IstanbulIs40535 @wajidcharsada @101_rangel @A_Ch11 @waj8i @Nazia_fb @Zee_UK143 @A_Ch11 @nas_uk197 @mazher50 @RayAwala @AzanKha41546673 @Qs3488 @HammadSp @لسٹ میں شامل ہونے کے خواہشمند id مینشن کرے ان اکاؤنٹس کو فالو کرے،
Tweet media one
21
23
30
@Saad50782297
Rizwan
8 months
@TurkiyeUrdu_ سنت طریقہ سے شادی میں برکت ہوتی ہے اور رشتے بھی پائیدار ہوتے ہیں ۔
6
0
28