@Darwaish_aadmi
اچھی زندگی گزارنے کیلئے صرف حال پر فوکس کرنا سیکھیں۔ماضی کو بدلا نہیں جاسکتا اور مستقبل پر کسی کا اختیار نہیں۔لائف پارٹنر اللہ کے نام پر بنا ہوا رشتہ ہے۔اس کی قدر کرنی چاہئے اور جو کچھ بھی اسے خوش رکھنے کے لئے آپ کے بس میں ہو ضرور کرنا چاہیے۔ورنہ گزرتے وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا