دو سال پہلے ایک صحافی کو بارکھان میں قتل کیا گیا اور اسکا قاتل بھی یہی سردار تھا عدلیہ نے انصاف نہیں دیا ریاست سوئی رہی تو آج اس نے ایک خاندان کو قتل کردیا
ریاست کب تک سوتی رہے گی؟؟؟
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران
#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
#بارکھان
@HamidMirPAK