M Baligh Ur Rehman Profile Banner
M Baligh Ur Rehman Profile
M Baligh Ur Rehman

@MBalighurRehman

38,449
Followers
56
Following
92
Media
5,437
Statuses

Governor of the Punjab, Pakistan 🇵🇰 | For regular updates follow: @BalighUpdates | Managed by: @itshassanmalik

Pakistan
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Just received......
Tweet media one
2K
5K
37K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اسمبلی کی تحلیل کے عمل کا حصہ نہیں بنوں گا۔ ایسا کرنے سے آئینی عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ کا کوئی اندیشہ نہیں کیونکہ آئین اور قانون میں صراحت کے ساتھ تمام معاملات کے آگے بڑھنے کا راستہ موجود ہے۔
1K
1K
8K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Since CM has refrained from obtaining Vote of Confidence at the appointed day and time therefore he ceases to hold office. Orders issued this evening
Tweet media one
2K
2K
7K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Reply to the Speaker’s ruling of yesterday, which was illegal and unconstitutional.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
919
2K
6K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
I have decided not to become part of the process leading to the dissolution of Punjab Assembly. I would rather let the Constitution and law take its own course. Doing so will not hamper any legal process as Constitution clearly provides a way forward.
571
760
6K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Governor Punjab summons session of Punjab Assembly for the Chief Minister Punjab to seek vote of confidence from Assembly on 21st December.
Tweet media one
Tweet media two
329
1K
4K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد ایک متفقہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب اور قائدِ حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کو مراسلے جاری کر دیے گئے!
Tweet media one
117
715
4K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
مُلک کے نامور تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑہ بنانا افسوس ناک ہے۔ بچے ہمارا سرمایہ ہیں، انہیں سیاست میں دھکیلنے اور جامعات میں سیاسی جلسوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ طلباء کو سیاست کیلئے استعمال کیا گیا اور اِن کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اساتذہ کی ڈیوٹی لگائی گئی۔
Tweet media one
1K
1K
4K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
پنجاب حکومت کا کام عوام کو سہولت پہنچانا ہے نہ کہ چند مٹھی بھر راستہ اور سڑکوں کو روکنے والوں کی سرپرستی۔
222
602
3K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
اسلام آباد I-10 خودکش دھماکے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل شہید عدیل حسن نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتےہوئے جرت و بہادری کی مثال قائم کی جس پر اُن کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور اِن کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتا ہوں، زخمی ہونے والوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا ہے۔
161
326
2K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
آئین کے آرٹیکل(1A)224 کے تحت وزیرِاعلیٰ پنجاب اور قائدِ حزبِ اِختلاف کا مقررہ مدت کے اندر نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے نام پر اتفاق نہ ہوسکا، میری جانب سے اسپیکر کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل224A(2)کے تحت نگران وزیرِاعلیٰ کے تقرر کے آئینی عمل کو آگےبڑھائیں۔
Tweet media one
47
533
2K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
Congratulations Arshad Nadeem for winning the gold medal and making us all proud. Alhamdulillah!
19
238
2K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
قرآنِ پاک کی بے حرمتی ناقابلِ برداشت عمل ہے، سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے واقعہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا یہ گستاخانہ واقعہ نہایت افسوسناک اور شدید مذمت کے قابل ہے۔
38
463
2K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
I have received Speaker’s report regarding compliance of my order dated 19th December 2022, whereby I exercised my lawful and constitutional authority under article 130(7) of the Constitution.
Tweet media one
Tweet media two
115
242
2K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی سے گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر سید محسن رضا نقوی کے لیے نیک خواہشات اور اُمید ہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کے امور بہتر طریقے سے چلائیں گے!
145
256
2K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
I have received three names from Chief Minister Parvez Ilahi which are being forwarded to Opposition Leader Hamza Shahbaz Sharif. I would like to see both of the leaders jointly agree on any name within stipulated time.
Tweet media one
30
223
1K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
رپورٹر صدف نعیم کے لانگ مارچ کنٹینر سے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر بے حد افسوس ہوا ہے۔ صدف ایک محنتی اور پروفیشنل رپورٹر تھیں۔ مرحومہ کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
21
241
1K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
مُلک و قوم کو سالِ نو 2023 کی مبارک باد، انشاء اللہ یہ سال مُلک کی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا۔ دُعا ہے کہ نیا سال سب کے لیے خیر و برکت کا سال ہو۔ نئے سال کے آغاز پر ہمیں اپنے سیلاب زدگان بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا جو آج بھی ہماری امداد کی منتظر ہیں۔
Tweet media one
96
168
1K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
عالمِ اسلام کو ماہِ ربیع الاول کے با برکت ماہ کے آغاز پر مبارکباد! خاتم النبین حضرت محمد ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر آئے اور آپ ﷺ نے محبت، برداشت، انسانیت کا درس دیا۔ نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کے اسوہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل کرنا ہمارے لیے راہ نجات ہے۔
22
179
1K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
I strongly condemn the despicable act of desecration of Holy Quran in Sweden. This deplorable act has hurt the sentiments of Muslims around the world under the guise of freedom of expression.
24
177
1K
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
پولیس لائن پشاور مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتا ہوں۔ شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ ہماری قوم، افواج اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں جو رائیگاں نہیں جائیں گی۔ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔
35
202
977
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
6 years
میری اور ڈاکٹر رانا طارق صاحب کی دوبارہ گنتی کی درخواست آر او صاحب نے مسترد کر دی ہے۔اب الیکشن ٹربیونل میں جانا ہو گا۔
37
332
884
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت پر اِن کو اور پوری قوم کو مبارکباد۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف گذشتہ دور میں بنائے گئے مقدمات میں بریت یہ دلیل ہے کہ یہ مقدمات جھوٹ اور انتقام پر مبنی تھے۔ آج حق و سچ کی فتح ہوئی!
55
123
730
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن، سپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف سردار عثمان بزدار کو الگ لگ مراسلے! پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے خطوط کے جوابات دے دیئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
127
703
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
گوجرانوالہ فائرنگ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دُعا گو ہوں۔ اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ملک کو انتشار سے بچائے۔ آمین!
19
144
671
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Administered oath to the newly appointed caretaker Chief Minister Punjab, Syed Mohsin Raza Naqvi at Governor House Lahore.
42
94
663
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 months
میری پہچان پاکستان 🇵🇰 - #PakistanDay #23rdMarch2024
Tweet media one
25
55
647
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Image Highlights: The Governor of Punjab ( @GovOfPunjab ) conferred Civil Awards to various prominent personalities from different walks of life in recognition of their services at Governor House, Lahore. (23.03.2023) (1/10)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
92
599
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
گورنر ہاؤس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر سول ایوارڈز کی پروقار تقریب! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صدر پاکستان کی جانب سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی 40 شخصیات کو سول ایوارڈز دیے!
19
114
581
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
8 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے سعودی عرب کے 93ویں قومی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی،نگران صوبائی وزیر برائے کھیل وہاب ریاض، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ 1/3
9
78
552
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد پر مبارک باد۔ ماہِ صیام رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، دُعا ہے کہ یہ مہینہ مُلک میں سلامتی، استحکام اور خوشحالی لے کر آئے۔ رمضان المبارک میں عبادات کے ساتھ ساتھ معاشرے میں مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھیں!
30
90
533
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دُکھ ہوا ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں ترکیہ اور شام کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زلزلے میں جاں بحق افراد کی بلندیِ درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
10
96
522
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
پوری قوم کو پاکستان کے FATF گرے لسٹ سے نکلنے پر مبارک باد! گرے لسٹ سے نکلنے سے دنیا میں پاکستان کا وقار بحال ہوا ہے۔ اس کامیابی پر وزیراعظم پاکستان، افواج پاکستان، وزارت خارجہ اور وزیراعظم کی تمام ٹیم کو مبارک باد۔
64
83
525
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Since the CM & Leader of the Opposition failed to agree on any name for care-taker CM within the stipulated time in accordance with Article 224(1A), I have written a letter to the Speaker, so that the process can be taken forward as per Article224A(2).
Tweet media one
9
104
522
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات۔ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال بالخصوص پنجاب کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
117
522
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
مصیبت کی اس گھڑی میں ہرشخص اور ہر حکومت (وفاقی اور صوبائی) کو اپنا کردار ادا کرنا ہے ۔ #PlzDonate
Tweet media one
88
78
488
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
آٹھ برس قبل آج کے دن سفاک دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول کے معصوم بچوں اور اساتذہ کو شہید کر کے تاریخ کا سیاہ ترین باب رقم کیا۔ آج پوری قوم شہید بچوں اور ان کے والدین کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے اور شہدائےِ اے پی ایس کے خاندانوں کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔
7
101
463
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین کے گھر آمد۔ اُن کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی!
2
70
451
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
4 days
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ میں موجود! عمرہ ادائیگی کے بعد حجر اسود کو بوسہ دینے کا شرف حاصل ہوا۔ ماشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
27
37
460
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رہائش گاہ آمد! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے سردار ایاز صادق سے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
6
79
380
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
آج وزیراعظم کو ڈیرہ غازی خان ایئرپورٹ پہ ریسیو کیا اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں راجنپور، روجھان، رحیمیار خان کا اکٹھے دورہ کیا۔ انتظامات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
74
383
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
وزیر اعظم شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ سبحانه وتعالٰی اِن کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے، آمین!
19
49
349
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
11 months
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گورنر ہاؤس لاہور آمد! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے استقبال کیا پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
63
337
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
9 days
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔ اُمتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دُعا کی!
Tweet media one
8
27
355
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
حاجی غلام علی صاحب کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی پر اِن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اِن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اِن کو یہ ذمہ داری ادا کرنے میں مدد فرمائے۔
2
42
310
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
I extend my heartfelt felicitations to the people of Turkiye on their 99th Republic Day. Pakistan & Turkiye both share religious, historic and cultural ties. Pakistan seeks to deepen ties with Turkiye in all sectors of life including trade, education and transport. 🇵🇰🇹🇷
2
76
287
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
ملتان: وزیراعظم شہباز شریف نشر 2 اسپتال میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن اور نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن رضا نقوی بھی ہمراہ!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
55
294
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہہ اور اہل بیت نے کربلا کے مقتل میں صبر اور ہمت کا مظاہرہ کر کے تمام انسانیت کے لیے سچائی کی عظمت، انصاف کی سربلندی اور ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا درس دیا، واقعہ کربلا ظلم اور تکبر کے خلاف نعرہ حق ہے جو رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے مشعل راہ رہے گا۔
13
60
284
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
ممتاز عالمِ دین رفیع عثمانی صاحب کے انتقال پر بےحد افسوس ہوا ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی مرحوم کے درجات بلند کرے اور سوگواران کو صبرِ جمیل دے۔ رفیع عثمانی صاحب مرحوم ایک بلند پایہ عالم تھے،ان کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
7
40
282
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
اسلامی سال کے آغاز پر قوم اور اُمت مسلمہ کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ دُعا ہے کہ یہ ہجری سال مُلک و قوم، اُمت مسلمہ اور پوری انسانیت کے لیے خیر، برکت اور رحمت کا سال ہو۔ ہمارے مُلک پاکستان میں امن، استحکام اور خوشحالی آئے۔
18
64
266
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
7 months
اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اہل خانہ کو جواں سال فرزند عاصم جمیل کی ناگہانی وفات پر صبر عطا فرمائے۔ یقیناً یہ بہت بڑا سانحہ اور دکھ کا لمحہ ہے۔ اس حادثے پر مولانا طارق جمیل کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
11
57
274
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
11 months
Attended opening ceremony of Men Provincial League of Volleyball and launch of Football Talent Hunt Drive in Punjab along with @ShazaFK (SAPM Youth Affairs) at Islamia University, Bahawalpur. 🏐⚽️
23
75
233
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی قیادت میں نگران صوبائی کابینہ کی ملاقات۔
15
45
223
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
Deeply saddened by the demise of famous anchor Arshad Sharif in the firing incident. My condolences to the bereaved family and prayers that may Allah SWT rest his soul in peace and give patience to his family.
4
49
214
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
6 months
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن میں بیرسٹر شہزاد شوکت کو صدر منتخب ہونے پر اور احسن بھون،اعظم نزیر تارڑ سمیت انڈیپنڈنٹ لائرز گروپ کو کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک۔ اُمید ہے کہ منتخب اراکین وکلاء برادری کی فلاح و بہبود اور آئین و قانون کی بالادستی میں اپناکردار ادا کریں گے۔
6
55
228
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
تمام اُمت مسلمہ کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد! آج وہ مبارک دن ہے جب ربِ کائنات نے محبوبِ کائنات حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا اور ساتھ ہی ختم نبوت کی مہر بھی ثبت کر دی۔
3
27
200
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
9 months
تمام اہل وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک! 🇵🇰 آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ آج ہم اپنے آباو اجداد کی بے پناہ قربانیوں کی وجہ سے آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ 1/6
15
46
194
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
قومی کرکٹ ٹیم کو #T20WorldCupFinal کے لیے میری طرف سے نیک خواہشات۔ انشااللہ کامیابی آپ کے مقدر میں ہو گی، پوری قوم آپ کے لیے دعاگو ہے! Good luck, Team Pakistan. 🇵🇰
5
25
187
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
11 months
Prime Minister Muhammad Shebaz Sharif met Governor Punjab Muhammad Baligh ur Rehman at Governor House, Lahore.
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
11 months
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گورنر ہاؤس لاہور آمد! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے استقبال کیا پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
63
337
5
45
177
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
3 months
The Governor of Punjab ( @GovOfPunjab ), Muhammad Baligh Ur Rehman summoned the session of Punjab Assembly tomorrow on 23rd Feb, 2024 at 10am in the chambers of Provincial Assembly.
Tweet media one
18
50
194
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
9 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میکج پسارسکی Maciej Pisarski کی ملاقات۔ ملاقات میں تعلیم اور تجارت میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال!
10
44
169
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
Well played Team Pakistan. 🇵🇰 Great finish by Naseem Shah.
2
36
178
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
7 months
Congratulations to Team Pakistan on their fantastic victory! 🇵🇰🏏 What an incredible performance by Muhammad Rizwan and Abdullah Shafique in chasing the score. Well done, Team Pakistan!
4
39
182
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات۔ ملاقات میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل پنجاب پولیس بھی شامل تھے۔
6
29
173
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
Great game by Team Pakistan. 🇵🇰 off to the Final of #T20WorldCup — What a come back!
2
25
173
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met with members of Lahore Chamber of Commerce and renowned businessmen at Governor House, Lahore. Governor Punjab Muhammad Baligh Ur Rehman also attended the gathering.
6
53
166
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
9 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کشمیر سے متعلق تصویری نمائش کا افتتاح بھی کیا۔ 1/6
17
45
157
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
I congratulate the Chairman Joint Chiefs of Staff Committee-designate Lt. General Sahir Shamshad Mirza and Chief of Army Staff-designate Lt. General Asim Munir on their respective appointments and wish them to serve Pakistan 🇵🇰 to the best of their capabilities.
0
34
172
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
آج پوری قوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے قوم کے دفاع اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ شہداء کے لواحقین سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیارے وطن پر قربان کر دیے۔ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں اور انِ کی عزت و تکریم سب پر واجب ہے۔
10
54
157
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
افواج پاکستان اور قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ شہدائےِ آرمی پبلک سکول نے پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد کیا اور آج بھی دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔
7
53
162
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
7 months
Governor Punjab, Muhammad Baligh Ur Rehman expresses his Solidarity with the people of 🇵🇸 گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا غزہ، فلسطین کے عوام سے اظہارِ یکجہتی اور ان کے نام پیغام!
7
55
163
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
9 months
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن اور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ائیر پورٹ پر خیر مقدم کیا!
2
33
163
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
سی پیک منصوبے کی مفاہمتی یادداشت کے دس سال مکمل ہونے پر پاکستان اور چائنہ کو مبارکباد۔ چائنہ، پاکستان کا قابل اعتماد دوست ملک ہے جس نے ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری صرف پاکستان نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے ترقی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے۔ 🇵🇰🇨🇳 1/2
2
56
158
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
(2/10)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
32
142
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
11 months
تمام عازمینِ حج اور ُامتِ مسلمہ کو حج کی مبارک باد! اللہ تعالی ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔ اس بابرکت موقع پر دُعا ہے کہ ملک میں استحکام أئے اور ملک ترقی کی منازل طے کرے، آمین!
Tweet media one
7
32
137
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
ملتِ اسلامیہ اور قوم کو عید الفطر کی مبارک باد۔ آج کا دن رمضان المبارک کے بابرکت اور مقدس ماہ کے بعد مسرت،محبت اور اتفاق و اتحاد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ ہمیں اخوت و بھائی چارے کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہئے، نفرتوں کو ترک اور محبتوں کو فروغ دینا چاہیے۔
23
22
139
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif distributes laptops among the high achievers of public sector universities under the PM's Youth Laptop Scheme at Bahauddin Zakaria University, Multan.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
23
123
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
Pakistan’s security forces and agencies especially ISI deserve appreciation for arresting founder and head of BNA Gulzar Imam Shambay. InShaAllah, this will greatly help Pakistan 🇵🇰 in moving further towards peace and prosperity.
7
47
118
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
یومِ پاکستان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب اچھے کام کے لئے مصمم ارادہ کر لیا جائے اور محنت اور لگن سے اسے حاصل کرنے کی جستجو کی جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔ یہ دن ہمارے آباؤ اجداد کی ایک علیحدہ اسلامی فلاحی ریاست کو حاصل کرنے کے لیے تاریخی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
4
22
107
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
On the ocassion of #WorldPolioDay , We make a pledge to completely eradicate polio. The Parents are urged to get their children the required doses of polio vaccine to save them from life-long disability. Through Collaboration and joint efforts, we can defeat the disease.
5
45
98
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
آج کے دن ہم حکیم الامت علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپ کا فلسفہ خودی پوری انسانیت اور خاص طور پر نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ آپ مسلمان نوجوانوں کو شاہین کی طرح خوددار دیکھنا چاہتے تھے۔ نوجوان علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کو سمجھ کر اپنے اندر اعلیٰ خصوصیات پیدا کریں۔
1
21
102
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
سالِ نو پر ہمیں کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا ہے جو آزادی کی خاطر قربانیاں دے رہے ہیں۔ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ نئے سال میں ملک کی ترقی میں کردار ادا کریں۔
2
16
102
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
10 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گھانا کے ہائی کمشنر ایرک اوسو بوٹینگ (Eric Owusu Boateng) کی ملاقات۔ ملاقات میں دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال! گورنر پنجاب نے گھانا کے ہائی کمشنر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 2022 میں کامیاب صدارت پر مبارکباد دی!
3
19
95
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
9 months
Tweet media one
Tweet media two
3
26
96
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
سکھ برادری کو بابا گرونانک کے 553 واں یوم پیدائش پر مبارکباد دیتا ہوں۔ بابا گرونانک نے انسانیت، امن اور محبت کا پیغام دیا۔ بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
1
26
94
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 month
اہلِ اسلام و پاکستان کو چاند رات مبارک! 🌙
Tweet media one
9
16
97
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
9 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پرُوقار تقریب میں پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ تقریب کے بعد گورنر پنجاب اور بیگم گورنر بچوں میں گھل مل گئے!
2
22
89
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
4 months
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے سال نو کی آمد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال سب کے لیے مبارک ثابت ہو! انشاء اللہ یہ سال ملک کی ترقی ، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا۔ فلسطینی عوام کے لیے بھی دعا ہے کہ ان مصائب اور مشکلات ختم ہوں۔ 1/2
20
43
96
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
4 months
سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کے انتقال پر انتہائی دُکھ اور افسوس ہوا ہے۔ آپ تحریکِ پاکستان کے کارکنوں میں سے تھے اور بطور وزیر خزانہ، خارجہ امور سمیت اہم عہدوں پر مُلک کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
3
30
97
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
11 months
تمام اہل وطن کو عیدالاضحی کی مبارک باد۔ سنت ابراہیمی ہمیں قربانی کی اہمیت اور اس کے ذریعہ اللہ تعالی کی رضا کے حصول کا طریقہ سکھاتی ہے۔ بے شک اللہ سبحانہ وتعالی کی رضا اور مدد ہی سے ہم دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
Tweet media one
12
16
83
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 months
Well done. Keep it up!
@itshassanmalik
Hassan Malik
2 months
Certificate of Appreciation from The Governor of Punjab ( @GovOfPunjab )! Honored to have served with the Governor Punjab, Muhammad Baligh Ur Rehman ( @MBalighurRehman ) as Digital Media Coordinator. His support and encouragement has been vital in pushing me forward politically, and…
Tweet media one
32
40
148
16
15
84
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
6 months
آج کا دنِ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ شاعرِ مشرق نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ قوم اور ایک آزاد ملک کا تصور پیش کیا۔ علامہ محمد اقبال کے کلام میں دانائی کے موتی پروئے ہوئے ہیں۔ 1/3
3
24
79
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
قوم کو یوم تکبیر کی سلور جوبلی مبارک۔ 28 مئی، 1998 کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے کر کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنایا۔
2
21
73
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
7 months
رات کی تاریکی میں غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری بربریت کی انتہا ہے۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔اسپتال حملے اور اب تک اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادتیں نہایت تکلیف دہ اور انسانی المیہ ہے۔
1
27
73
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا کورکمانڈر لاہور کو ٹیلی فون۔ گورنر پنجاب نے اُن کی اور اہل خانہ کی خیریت دریافت کی! قائداعظم محمد علی جناح سے نسبت رکھنے والے جناح ہاوس پر حملہ شدید قابلِ مذمت اور ہمارے اقدار و روایات کے برخلاف ہے۔ انشاءاللہ شرپسندی و انتشار کا جلد خاتمہ ہو گا۔
1
23
75
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
6 months
نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ اور گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے درمیان گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو! نگران وزیراعظم اور گورنر پنجاب نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور پنجاب میں جاری منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا!
4
17
78
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
My condolences to the @RoyalFamily , and the people of the United Kingdom at the passing of Her Majesty Queen Elizabeth II. It is indeed an irreparable loss for the UK and Commonwealth nations. Her Majesty played a vital role in establishing a strong relationship between 🇬🇧 & 🇵🇰
3
15
75
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
2 years
مسلمانوں کو یہ اعزاز و فخر حاصل ہے کہ وہ محمدِ عربیﷺکے غلام، عشق ِمحمدﷺکو دین کی بنیاد،ختم نبوت کو راہِ نجات و ایمان سمجھتے ہیں۔ ہمیں نبی پاکﷺکے ابدی پیغام، انسانوں سے محبت ،صبر، برداشت و حق کی ترویج کرنی ہے۔ اللہ تعالی ہمیں آپﷺکی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین!
1
13
73
@MBalighurRehman
M Baligh Ur Rehman
1 year
لیجنڈ اداکار قوی خان کے انتقال پر بہت افسوس ہوا ہے۔ قوی خان ایک منجھے ہوئے ورسٹائل اداکار تھے۔ ان کی فنِ اداکاری میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
3
13
70