Zulfiqar Ali Shah Profile Banner
Zulfiqar Ali Shah Profile
Zulfiqar Ali Shah

@SyedZulfiqarSh

3,995
Followers
4,694
Following
711
Media
41,023
Statuses

🌷💐تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی اثر لکھنوی💐🌷

Naseerabad Balochistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
جیو پوری قوم کے لیڈر
Tweet media one
2
30
140
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
پوری قوم کو مبارک ہو ہمارا لیڈر عمران خان جیت گیا امریکا اسرائل انڈیا اور اپوزیشن ہارگئے اگلے الیکشن کی تیاری کرو امریکا کو مکمل شکست دینا باقی ہے
Tweet media one
1
16
81
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
حمزہ شہباز صاحب قوم ماڈل ٹاؤن کو ابھی نہیں بھولی یاد ہے ہمیں آپ لوگوں نے کس طرح عورتوں کے ساتھ ظلم کیا بچوں بوڑھوں کے ساتھ نوجوانوں کے ساتھ تب آپ کو پاکستان کے آئین و قانون کا خیال نہیں آیا آج اپنی جان پر آن پڑی تب آپ کو پاکستان کے آئین کا خیال آیا۔
Tweet media one
4
32
74
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
پرویز مشرف صرف ایمرجنسی نافذ کرنے پر پاکستان کی عدلیہ نے پرویز مشرف کو بیچ چوراہے پر لٹکا کر کئی دفع پھانسی دے کر گھسیٹنے ہوئے ڈی چوک پر لانے کا حکم دیا تھا لیکن ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگوں کو نوازشریف نے شہید کروایا پاکستان کی دلال عدلیہ نے نوازشریف کے خلاف ایسا ایکشن کیوں نہیں لیا؟
Tweet media one
1
27
47
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
5 months
@pakforlife05 ان تمام نکات میں ایک ہی بات چھپی ہے نواز شریف کو با عزت بری کرنا میری یہ بات لکھ لو نوازشریف کو رہا کرنے کے بعد باقی سارے کیسز آدھے میں چھوڑ دیےجائیں گے۔ فائز عیسی نوازشریف کا دلال ہے۔
2
7
46
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں کچھ سرعام کچھ پس دیوار بکتے ہیں اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں ذرا تم دام تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں
Tweet media one
2
23
34
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے ہم لوٹ آئے ہیں محفل میں دوبارہ
Tweet media one
1
5
39
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
سنا تھا کہ ایمان بکتا نہیں افسوس لوگ اس کی بھی تجارت کرتے ہیں
Tweet media one
0
9
38
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
انقلاب
Tweet media one
4
7
37
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
Tweet media one
0
16
33
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
غلامی خوشآمدید آزادی الودا نا انصافی خوشآمدید انصاف الودا امریکا خوشآمدید پاکستان الودا
Tweet media one
2
5
29
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
چلتے ہیں دبے پاوں کہ کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقد اس کی سزا ہے
Tweet media one
0
11
32
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
سدا جیو ہمارے کپتان
0
8
32
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
2023 میں آپ کس کو ووٹ دوگے اپنی رائے سے آگاہ کریں
PTI
42
PML N
13
PPP
4
JUIF
2
14
7
34
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپکی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے،تجربہ ہمارا ہے غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی.
0
7
34
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
2
29
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
بھارتی ایجنٹس ہماری فوج کے خلاف ٹویٹر پر ایک بھیانک سازش میں مصروف نام مسلمان کا تصویر عمران خان کی لگا کر ہماری پاک آرم کے خلاف ایک بھیانک مہم میں مصروف آؤ یکجا ہو کر بھارت کو پیغام دیں کہ ہمیں اپنی پاک آرمی سے پیار ہے ہماری پاک آرمی ہمارا فخر ہے
19
10
26
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
1 month
@pakforlife05 گرتے ہیں میدانوں میں شاہ سوار اکثر وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے۔ عمران خان کا فیصلہ درست ہے جو جنگ کے میدان میں گرے ہیں ان واپس لیا جاسکتا ہے اور جو جنگ کا میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں ان کو واپس نہیں لیا جاسکتا ہے۔
4
3
32
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اے قوم اس ملک کے امیر و فقیر بک گئے کبھی پسے پردہ تو کبھی سرعام منصفوں کے ضمیر بک گئے
Tweet media one
0
4
27
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
ستم تو یہ ہے کہ ہماری صفوں؟ میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
Tweet media one
1
6
25
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اس ٹویٹ کو غور سے پڑھیں آپ کو سب معلوم ہوجائے گا یہ غدار کس کہنے پر ؏مران خان کے خلاف عدم اعتماد تحریک لائے اور چہرے بھی وہ دوسرے ٹویٹ میں دکھاؤں گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
26
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
میڈیا کی آزادی کے دعوی دار کدھر ہیں عمران خان کا عوامی پاؤر شو میڈیا پر فل کیوں نہیں دکھایا جاتا اب کہاں ہے میڈیا کی آذادی اب میڈیا کی آزادی کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟
Tweet media one
Tweet media two
0
12
28
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
جج ہوں تو ایسے
Tweet media one
1
13
26
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
@SaleemKhanSafi لاؤ تو کہانی شروع ہو تم امریکی سفیر اور اپوزیشن سے مل کر کتنے پیسے گیے سب جانتے ہیں اب ڈیکھتے جاؤ آگے ہوتا ہے کیا افواج ہمارا فخر ہے باقی رہی عدلیہ اور تم دونوں امریکا اور اپو زیشن کے دلال ہو اجرک اور لفافہ دونوں مبارک ہو اس لفافہ میں کیا ہے اس کا وقت کے ساتھ ساتھ تم کو معلوم
Tweet media one
1
11
25
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اب معاملات کو صحیح سے سمجھو
Tweet media one
0
16
25
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
یہ ہیں ان کے ضمیروں کے خریدار امریکا نے سب کے ضمیر خرید لیے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
8
22
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
آج پھر پاکستان غلامی کی زنجیروں جکڑدیا گیا آج پھر امریکا کے غلام مسلط ہیں آج پھر پاکستان امریکا کے حکم پر چلے گا آج پھر آزادی کا گلہ گھونٹ دیاگیا آج پھر پاکستانی عوام غلامی کے زمانے میں چلی گئی آج پھر انصاف کو شکست ہوگئی اے کپتان تو نہیں ہارا انصاف ہار گیا آزادی ہار گئی.
Tweet media one
1
8
23
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اگر ڈپٹی اسپیکر کے پاس اختیار نہیں تھا تو اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیوں نہیں کیا؟ اگر فیصلہ حق میں آتا تو ٹھیک تھا اب مخالف آیا ہے تو غلط ہے. عدالت کو یہ اختیار نہیں کہ وہ اسمبلی کے سیاسی معاملات پر ازخود نوٹس لے ��ر مداخلت کرے اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ سراسر سیاست میں مداخلت ہے
2
3
21
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
بھٹو پہلے زندہ تھا جب بھٹو کو پتا چلا کہ اسکا نواسہ امریکا کی غلامی قبول کرچکا ہے تو بھٹو نے سوچا ایسی زنگی سے موت بہتر ہے
Tweet media one
2
12
20
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ حسد ایسی آگ ہے جو تمہارے اچھےاعمال کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے
0
1
19
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپکی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے،تجربہ ہمارا ہے غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
Tweet media one
0
7
21
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اگر عمران خان کو کرسی بچانے کا شوق ہوتا تو عمران خان کے لیے کرسی بچانا کوئی مشکل نہیں تھی لیکن عمران خان نے ملک و قوم کا سوچا کرسی کا نہیں
Tweet media one
1
7
22
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اے دشمن تمہارے جیسوں کو ہم اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں امپرٹڈ حکومت نا منظور
Tweet media one
2
3
18
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
میر شکیل ارحمان اور اور اس کی پوری جیو نیوز کی ٹیم عمران خان کے خلاف ایک بھیانک مہم میں مصروف میر شکیل ارحمان اور اس کی ساری جیو نیوز کی ٹیم کو اپوزیشن والے فرشتے لگتے ہیں جیو نیوز والوں کو اپوزیشن کی کرپشن کا تو پتا ہے لیکن جیو نیوز سے نواز شریف کا ایک معاہدہ ہوا ہے۔
3
5
18
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
Reality of judge's decision.
Tweet media one
1
5
19
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
آمین
Tweet media one
0
5
18
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
حامد میر کے کرتوت دیکھو اپنے آقا امریکا سے عمران خان کی شکایت لگا رہا ہے امریکا کے واشنگٹن پوسٹ میں عمران خان کے خلاف کالم لکھ دیا۔ یہ ہوتا ہے غدار۔
Tweet media one
2
6
20
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
وطن سے عشق کرنا کوئی ہم سے سیکھے ہم نے تو اپنے لہو سے بھی اپنے وطن کے نام لکھے #PakistanArmy_Zindabad
Tweet media one
Tweet media two
1
3
17
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
مُحَمَّدُﷺ
Tweet media one
0
7
19
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
مائ لارڈ کسی قسم کی سازش ثابت نہیں ھوئ...... وکیل شہباز شریف نے .... جج شہباز شریف کے سامنے ...... ملزم شہباز شریف پہ سازش کا الزام جھوٹ قرار دے دیا........
Tweet media one
1
14
18
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
خان ہم تمہارے ساتھ ہیں
Tweet media one
0
1
17
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والوں کے کرتوت دیکھو
Tweet media one
0
9
15
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- #سرمایہ_زیست #نواۓسحر
Tweet media one
0
0
9
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
إن شاءالله میں اپنے کپتان کا آخری سانس تک ساتھ دوں گا میں اپنے کپتان کو کسی مشکل میں ڈالنے کا حامی نہیں ہوں
1
2
15
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
شہباز شریف کی حکومت کو جلد از جلد گرانا ہوگا ورنہ ملک کے حالات مزید خراب ہونگے
0
4
13
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
آج قانون کے رکھوالے جرم کا تحفظ کرینگے مجرم سامنے ہوگا قانون کے پاسدار اسے سلامی دینگے قانون کے رکھوالے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونگے ملزم انہیں قانون کی پاسداری کا درس دیگا قاتل قانون بنائیں گے قانون کے رکھوالے اسے تسلیم کرینگے مجرم حکومت کرینگے قانون کے رکھوالے سلیوٹ مارینگے۔
Tweet media one
1
1
14
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
سبحان الله
Tweet media one
0
4
15
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
الیکشن تو ہر صورت ہونگی انشاءاللہ جلد ہونگے
2
4
13
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
افواج پاکستان کے خون کورائیگاں جانے نہیں دوں گا میں اپنے افواج پاکستان کے شہیدوں کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا نواز شریف اور محسن داوڑ کو اقتدار میں لا کر میرے افواج پاکستان کےشہیدوں کی توہین کی گئی ہے جو ہمیں کسی قیمت پر منظور نہیں۔
Tweet media one
0
5
15
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اس بے غیرت خبیث کو دیکھو غلیظ انسان کہیں کا
Tweet media one
0
8
16
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
عاشق رسول ﷺ ہمارا لیڈر عاشق رسول ﷺ ہے إن شاءالله عمران خان کو کفار اور ان کے چمچے کبھی شکست نہیں دے سکیں گے پوری پاکستانی قوم اپنے لیڈر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اپوزیشن امریکا کا دوسرا روپ ہے۔
Tweet media one
0
4
14
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
آزاد وطن میں جنم لینے والے نوجوانو! جب تک تم کروڑوں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو، نواز شریف/شہباز شریف اور خاندانِ غلاماں کی دال نہیں گلے گی۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور حکومت نامنظور! نامنظور! نامنظور!
0
12
11
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
آج جو کچھ ہورہا ہے یہ سب ہماری عدلیہ کی مہربانی ہے غدار جج غدار
0
5
13
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
ہر حال میں اخلاق کا دامن مت چھوڑنا
0
2
8
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
تمام دوست حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی پاک افواج کا ساتھ دینا ہے پاک فوج کے خلاف کسی مہم کا حصہ مت بننا۔ کیوں کہ ہماری افواج سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہادتیں دے رہی ہے ملک و قوم کی حفاظت کررہی ہے ملک و قوم حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ دے رہی ہے ہماری فوج ہمارا فخر ہے
3
1
10
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
0
2
11
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرور ایسے امام سے گزر ایسی نماز سے گزر
Tweet media one
0
2
14
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
اے پاکستانی قوم مجھے ابھی ابھی پتا چلا ہے کہ انڈین انٹیلیجنس کے لوگ ہماری پاک کے خلاف ایک بڑی سازش میں مصروف ہمیں عمران خان کے ساتھ ساتھ اپنی آرمی کو بھی تنہا نہیں چھوڑنا اس ٹویٹ کو مزاق مت سمجھنا میں 100فیصد یقین اور معلومات کے ساتھ کہہ رہا ہوں بھارت نے ایک نئی سازش کی ہے
3
3
11
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
ان کا صل مقصد ہی یہی تھا اقتدار میں آکر نیب کو ختم کرنا ہے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا ہے
Tweet media one
0
0
13
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
پاکستان کے تمام مساٸل کا حل قبل از وقت انتخاب ہیں ورنہ ملک کی معیشت کا بیڑا غرق ہوجۓ گا
0
3
8
@SyedZulfiqarSh
Zulfiqar Ali Shah
2 years
کس کس کو گروفتار کروگے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
7
13