𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی) Profile Banner
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی) Profile
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)

@S__NAZ__

2,901
Followers
2,718
Following
105
Media
19,458
Statuses

میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو ، 💚 🇵🇰 🤍

kpk chitral
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
9 months
قرآن کہتا ہے... ♡ *وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○* اور جلد ہی *آپ کا رب آپکو* اتنا دے گا کہ! *آپ خوش* ہو جائیں گے_ @saminabuttt18 @haleemasadeea @ChotiSheikhni
12
18
88
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
وہ چاہتا تو کینیا کا سفیر بن سکتا تھا لیکن اس نے عوام کی خاطر بچوں کے مستقبل کی خاطر سر لکٹوانا مناسب سمجھا شہید ارشد شریف کو سرخ سلام #فیصل_واوڈا_رانگ_نمبر
0
46
131
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
میں نام لے کر بدعا دیتی ہوں یا اللہ باجوہ کے بچوں کو مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر بھیک مانگنے والا بنا دے الہی آمین 🤲
23
13
100
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
کاش آج پیارے قائد زندہ ہوتے شہباز کو وزیراعظم کے عہدے پر ، اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ اور رانا قاتل کو وزارتِ داخلہ دیکھ کر شاید وہ اپنے آزادی کی جد وجہد پر افسوس کرتے ، اللہ تعالیٰ قائد اعظم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
17
20
75
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ہے ،، کتنا آباد ہے مرا گؤشہ تنہائی ہے ،، خار تو خار ہیں کچھ گُل بھی خفا ہیں مجھ سے ،، میں نے کانٹوں سے اُلجھنے کی سزا پائی ہے ،، پیارے بھائی تیرےقاتل قیامت تک سسکتے رہیں وہ موت مانگے لیکن انہیں موت نہ آئے😭 @javerias #JusticeForArshadSharif
8
28
73
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@javerias آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
0
7
77
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
لندن میں ایک خاتون مریم اورنگزیب کو سرف ایکسل سے دھونے کے بعد مشہور زمانہ لفافی حامد میر کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ، قوم کی اس بہادر بیٹی کو دونوں ہاتھوں سے سلام
4
31
60
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
@javerias پہنچی ہوئی عرش پر میری بھی ایک دعا ، آمین کہو نا سب ملکے میرا رب مان جائے گا ، اللہ ارشد بھائی کے قاتلوں کو دنیا میں ہی رسوا کرے آمین 🤲
9
12
57
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
@ThisIsMahamKhan @javerias میں بھی سن رہی تھی برداشت نہ کر سکی 😭 جس دلیری سے اس فاشسٹ حکمرانوں اور بدبودار نظام کا سامنا کیا اور ہر فارم پر اپنی بات پہنچائی جیا بھابھی نے دونوں ہاتھوں سے سلام ہے ایک اچھی بیوی ہونے کا حق ادا کر دیا یا اللہ بھائی کے قاتلوں بےنقاب کر ے 🤲 اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے بھابھی
0
9
55
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
@javerias اللہ غریق رحمت کرے آمین ۔ ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا آنکھ حیران ہے کیا شحض زمانے سے اٹھا Miss you Bhai Jaan 💔
0
5
44
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
@Fereeha @javerias @YouTube جان سے پیاری جیا بھابھی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
0
8
39
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
ڈاکٹر عبد الکلام کہتے ہیں کہ برتھ ڈے آپ کی زندگی کا وہ واحد دن ہے جب آپ کے رونے کی آواز سن کر آپ کی ماں مسکرائی تھی ، اس کے بعد ایسا دن کبھی نہیں آیا کہ اپنی اولاد کے رونے پر ماں مسکرائی ہو ، حصارِ خدا میں رہے بھائی @FarooquiJameel #HappyBirthdayJF
1
5
42
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
@Ordinary_Girl9_ @javerias 💔🤍 میں دعاگو ہوں اللہ بھابھی کو عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
1
10
41
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
ہمارا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جہاں مسائل کا حل نہیں بلکہ دعا اور صبر کی تلقین کی جاتی ہے ،
8
6
37
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
پوچھنا یہ تھا دھوکہ کھانے کے بعد کونسی بوتل پینی چاہئیے 🤭 #رجیم_چینج_کی_تباہ_کاریاں #
8
18
27
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
ہم سب یہی چاہ رہے ہیں کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بنے ، مگر فالو کرنے یا فالو بیک دینے کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ایک ہاتھ سے تالی بجتی ، #رجیم_چینج_کی_تباہ_کاریاں
2
16
30
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
نواز شریف اُس وقت بھی چور تھا آج بھی چور ہے اور چور ہی رہے گا ،
7
9
23
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
راہ حق پر چلنے والے تکالیف مصائب اور خطرات نہیں دیکھتے بلکہ منزل کو دیکھتے ہیں
5
7
21
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو باجوہ جیسے سپہ سالار اور دین اسلام کو فضل الرحمان جیسے چوکیدار سے محفوظ رکھے ۔ آمــــــــــــــین
1
9
23
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@Khalda277141211 @arifhameed15 @arsched @ImranKhanPTI مغفرت نہیں یہ تو جھنم میں مہمان خصوصی ہوگا
0
1
22
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
لیں یہ وہی بچہ ہے جو میاں سانپ کی تصویر چوم رہا ہے 🤣 ہوں آرام اے 😹
6
8
24
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
@itsayshakhan وعلیکم السلام آمین #رجیم_چینج_کی_تباہ_کاریاں
1
15
22
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@MalBokhari پیسے لگا کر بھی زلیل ہو رہی ہے 🤣 وتعز من تشاء وتذل من تشاء بےشک اللہ ہے عزت و ذلت دینے والا ہے
0
4
18
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
6 months
آج کل کی ٹھرکیوں کا سوال۔۔۔۔؟ کیا تمھیں قبول ہے کسی کی محبت میں ہارا ہوا لڑکا ۔۔؟ سیدھی طرح کہہ دو پہلے والی باجی نے بلاک کر دیا ہے 🤣
9
0
18
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
منسوب چراغوں کے طرف دار ہوا کے ،، یہ لوگ منافق ہیں ، منافق بھی بلاہ کے،،
7
3
18
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
@ShahzadGill202 صاف نظر آ رہا ہے اس تصویر میں سب کچھ ہے ایمان کی آنکھوں سے دیکھ لیں
Tweet media one
2
3
19
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
میری پسندیدہ صحافی 🤍 یو ملیحہ سلامت رہے
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
8 months
اسلام آباد ہائیکورٹ وکلا اور صحافیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے اور AC کام کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ ایک "زائد المیعاد" کیس پر بحث کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ Such a delight watching Latif Khosa sb fight his case like a LION! #عمران_خان_کو_انصاف_دو
Tweet media one
432
747
5K
1
0
18
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعه مباركه یا اللہ آج اور ہر آنے والے دن کو ہمارے لئے بہتر کر دے ہمارے دلوں کو نیکی اور اچھائی کی طرف موڑ دے ہم سب کو مرض قرض اور ناگہانی آفات سے بچا ہماری دعائیں قبول فرما آمین @Atifq186 @Tabinda_Alpha @saminabuttt18 @ChotiSheikhni @AsifaGull3
11
3
14
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
مجھ سے کوئی پیاری کوئی معصوم نہیں ہے ...."بس" ۔۔۔۔۔ یہی ایک بات تم سب کو معلوم نہیں ہے
5
1
15
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
بابا ہون دسو تہاڈہ نمازی تہجد گذار کیڑی مسجد دا امام ہے 🤣 آپ لوگ بتا سکتے ہیں وہ اب کونسی مسجد میں امام ہے ؟ @saminabuttt18 @nemr24987 @imranameer102 @Afridi_0011
8
4
16
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
اکیس اکتوبر کو کون آ رہا ہے ۔ کھوتے دا بچہ 😹
6
4
16
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
6 months
آمین یارب العالمین 🤲
@AhemedCaptain
Captain Sarfaraz AHEMED
6 months
میرا بھتیجا بیمار ہے سب دعا کریں اللہ تعالیٰ میرے بھتیجے کو جلد صحت یاب کرے آمین🙏🙇
Tweet media one
284
101
525
7
1
17
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@soldierspeaks سر آپ کا کام ارشد بھائی سے کم نہیں اپنا بہت سارا خیال رکھیئے گا ہم آپ کے لئے دعا ہی کر سکتے ہیں حصارِ خدا میں رہو سر
0
2
15
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
6 months
اس وجہ سے میں نہ اپنی تصویر لگاتی ہوں نہ فون نمبر کسی کو دیتی ہوں اور نہ ہی ڈی ایم میں کسی سے بات کرتی ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے یہ بعد میں بڑا مسٔلہ بن جاتا ہے سوائے تین بھائیوں اور دو بہنوں کے میں کسی کو بھی ریپلائی نہیں دیتی گزارش ہے سب احباب سے کج ڈی ایم سے جتنا دور رہے
6
2
16
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@hinaparvezbutt 🤣😂😄 کبھی کمر درد کبھی شوگر زیادہ کبھی پلیٹیں گر جاتی ہیں کبھی کیا ، بڑا سا گھرانہ ، خوشیوں کا خزانہ پرانی بات ،۔ شریفوں کا گھرانہ ، فراڈیوں کا ٹھکانہ ، آج کی بات 🔊
2
3
17
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@sajjadbaloch88 @ImranRiazKhan بھائی ڈالر لیتا پاکستانی کرنسی نہیں کیوں کر سچ بولے وہ
0
0
14
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
چلیں سب اپنی پسند کا شعر لکھیں ،، مـت چـھیـن اپـنا نام میـرے لـب سے اس طـرح بےنـام زنـدگـی میـں اک تـیـرا نـام ہـی تـو ہے
8
1
14
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
6 months
آپر چترال بونی ❤️ غالباً مئی کی ویڈیو ہے
4
1
12
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
@iqrarulhassan وہ بچہ نہیں ہے اقرار بھائی اور نہ ہی صدیق جان آج میڈیا پہ آیا ، کیوں کیوں کا مطلب ہم سمجھ رہے ہیں ، تکلیف تو ہوگی صبر رکھے حوصلہ رکھیں
0
0
12
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@iqrarulhassan اقرار بھائی کینیا سے واپس کب آ گئے ؟ جب تک زندہ ہوں یہ سوال پوچھتی رہوں گی
1
1
15
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنیں تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔۔۔ کیا وجہ ہے ؟؟ ۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں ۔۔۔ ۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست 👇👇
2
2
8
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
یہ کون ہے ؟ رانا ۔۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔نگزیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
5
1
13
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@MrsImranRiaz عمران ریاض بھائی ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے ، ماشاءاللہ ماں بیٹے واقعی سچ میں ٹکر کے لوگ ملے ہیں اللہ والدہ ماجدہ ، عمران ریاض بھائی سمیت تمام راہ حق پر چلنے والوں کی حفاظت فرما 🤲 آمین
0
1
14
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
"جب سے تم نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے" ایک پرانی غزل بھائی سید اظہر الدین کی خوبصورت آواز میں ۔۔۔ 😘
1
2
11
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
Tweet media one
3
0
12
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@Karachi__Wali یہ صحافت کو ایسے ڈبوئے گی جیسے مریم نے نون لیک کو ڈبو دی انشاء اللہ
0
2
11
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
5
0
10
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
❤️#رانا_پرموشن IMRAN KHAN ke Tiger confirmation list❤️ After Completing your retweets 👆 Mention below your handles ⬇️⬇️ 01..☞ @S__NAZ__ 02.☞ @sk_00777 03.☞ 04.☞ 05.☞ 06.☞ 07.☞ 08.☞ 09.☞ 10.☞ 11..☞ 12.☞ 13.☞ 14.☞ 15.☞ 16.☞ 17.☞ 18.☞ 19.☞ 20.☞
Tweet media one
1
8
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
@Sh__3659 @life_solved @Z_4188 @1sarz_ @MdaA_3 @NB2662 @Fdkm313 @s_k053 @duam21 @tayyyuba @Adnfaisal @thr815 @CZG43 @karimi_shigri @my_duas @sawar333 @Paro322 اللہ تبارک وتعالیٰ ارشد شریف شہید کی قربانی کو اپنے حضور میں قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Tweet media one
3
3
11
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
حسرتوں کی تدفین کا سامان ہونا چاہیٔے دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہئیے، 😇
5
3
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
میرے بارے میں اتنا مت سوچئے مرشششد ۔۔۔ میں نوٹیفکیشن میں آتی ہوں انبکس میں نہیں 🥹😊
4
1
12
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
"عورت کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے جو خود کسی ملکہ جیسی عورت سے تربیت یافتہ ہو ،،
5
1
11
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@Atifq186 @TabiCh_DxB @anihahs06 @Sheikh_Dilawaiz @ChotiSheikhni @zehrazee14 @ainich3747 @ainaai12 @NahdT5 بھائی عمران بھی اپنی جگہ لیکن جس طرح ارشد شریف بھائی نے اس قوم کو جگایا یہ میرے خیال حقیقی آزادی کی بنیاد اس نے رکھ دی اپنے خون سے 😭 اللہ غریق رحمت کرے ارشد شہید بھائی یہ قوم احسان مند رہے گی ان شاءاللہ تعالیٰ
0
4
11
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@farzana_amjid @GFarooqi یہ بلکل غیر اخلاقی عمل ہے ایسی تصاویر شئیر کرنے والے چاہئے کوئی بھی ہو میں مزمت کرتی ہوں اختلاف رکھویں مگر اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں
3
0
11
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
کبھی کبھی ڈر لگتا ہے کہیں یہ نگران حکومت پکڑ کر مجھے معصومیت کا ایوارڈ نہ دے دیں 🥹
6
4
11
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@Atifq186 @TabiCh_DxB @zehrazee14 @Sheikh_Dilawaiz @ainich3747 @anihahs06 @ShaziaKhurram14 بھائی جہاں بھی جائے ارشد بھائی کا خون پیچھا نہیں چھوڑے گا جس طرح اس منحوس نے ہمیں رلایا میں دل سے دعا کرتی ہوں اللہ رب العزت اس کے بچوں کو بھی ایسے ہی رونا نصیب کریں اس دھرتی کی مٹی بھی نصیب نہ ہو کمبخت کو جہنم میں جائے میری بلاہ سے
5
2
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@_Sumaira_afzal_ چہرہ دیکھ کر لگتا ہے اس کی بھی کچھ ویڈیوز ہونگیں ام حریم کے پاس
1
0
8
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
مولوی اقبال ہے کون ؟
2
1
8
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
دلیر بھائی ❤️
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
7 months
عمران ریاض خان کیلئے کوئی لفظ؟
Tweet media one
2K
3K
20K
3
3
10
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
ان للہ وانا الیہ راجعون 🥲 اللہ تعالیٰ درندوں سے سب بہنوں کی حفاظت فرمائے آمین
@d9ich
𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱
8 months
لڑکیو اللّٰہ کا واسطہ ہے کسی بھی کم ظرف گھٹیا انسان سے ملنے جانے سے پہلے ہزار بار سوچیں ڈیٹ پہ آ پ کو ایک بلائے گا آ گے چار چار حرام زادے ہوتے ہیں اور اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کے بعد تشدد کر کے کسی جنگل یا ندی نالے میں پھینک جاتے ہیں آ ج نامعلوم لڑکی کی لاش پڑی ہوئی ہے۔…
Tweet media one
25
40
90
4
1
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
6 months
اللہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ ❤️ جسمیں اس کی مخلوق کیلئے درد اور احساس ہو ،
2
2
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@gardezimabida ویسے عمران خان کا اس بےغیرت پر بھی بڑا احسان ہے دس سیٹوں والے کو کون سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی بناتا ہے احسان فراموش تو یہ خود ہے
1
3
8
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
اچھا۔۔۔۔ سنا ہے نواز شریف واپس لندن وڑ گیا 🤣 کیا واقعی ۔۔۔۔۔؟
2
2
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@ChotiSheikhni @MrsImranRiaz @ImranRiazKhan بلکل درست کہا ارشد شریف شہید بھائی کے بعد عمران ریاض بھائی کی بھی بہت بڑی قربانی ہے اس ملک کے لئے اللہ سلامت رکھے آمین
1
1
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
کیا خوب عکاسی کی ہے احتشام بھائی نے اس بوسیدہ نظام کی ، ہائے لوٹ گیا یقین مرکزِ یقین پر ، المیہ ہی المیہ ہے پاک سر زمین پر ، کاااش کوئی ہندو ، سکھ یا کرسٹن جج ہوتے ، ان نام نہاد مسلمانوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیئے
2
2
6
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
اسـلام عـلیـکـم ورحـمـة اللہ "عقل کی کروڑوں دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرسکتیں ،، "لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے،، اللہ ہم سب کو معاف فرمائے آمین 🤲 @saminabuttt18 @Atifq186 @imranameer102 @Adnfaisal @HajrahKhan1234
Tweet media one
5
0
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
@Qursum12 وعلیکم السلام
1
0
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
0
1
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
ہائے اللہ 😭😭
@Numaanbhai6
Mr Numaan
7 months
ہنستا کھیلتا بچا اجاڑ دیا انصاف کا تو پتا نہیں لیکن عمار تم ہمیں یاد رہو گے بچے 💔💔🥀 #JusticeforAmmar
13
43
157
4
0
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
@MaleehaHashmey تاریخ میں پہلی بار سارے ظلم قانون کے دائرے میں ہو رہے ہیں امید ہے مؤرخ پٹواری یا ڈیزلی نہیں ہو گا
0
2
8
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
وطن کی مٹی گواہ رہنا میں بھی کوشش کی تھی جب تحریک انصاف کے کارکنان پوٹواریوں ،زیبروں ، زرداریوں اور ان کے حواریوں سے لڑ رہے تھے ، اور ثامینہ وطن چھوڑ کر جا چکی تھی 😄 جب ہم ملک کے دشمنوں سے نبردآزما تھے سوشل میڈیا پر ۔۔ @saminabuttt18
Tweet media one
10
1
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
6 months
ماشاءاللہ پیاری سائرہ 💗🔥
@ChotiSheikhni
Sheikh saira sahiba
6 months
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے پہلے جاں پھر جان جاں پھر جان جاناں ھو گئے 🤷‍♀️
Tweet media one
207
47
1K
5
0
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
مجھے پنجابی زبان سے پیار ہے مجھے یہ زبان بہت پسند ہے کچھ دوست سوچ رہے ہون گے کہ میں یہ کیون بتا رہی ہوں وہ اس لئے کہ کبھی کبھار میں پنجابی وچ کمینٹ دیتی ہوں مجھے نہیں پتہ ہوتا ہے کہ میں کیا بات کر رہی ہوں مگر آگے لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے ، التماس ہے تمام پنجابی بہن بھائیوں ۔۔
5
0
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
۔۔۔۔۔ رہنمائی فرمائیے ۔۔۔۔۔ اردو کو "English "میں کیا کہتے ہیں ۔۔؟ صحیح جواب دینے والے کو فالو بیک ملے گا 🫨
5
0
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@Qiratmuneer5 @ImranARaja1 تاریخ پیدائش میں بھی دو نمبری 😂 کون لوگ ہیں اللہ کی قسم یہ شخص اگر بیس پچیس سال مزید زندہ رہا تو یہ باضابط طور پر ابلیس ہونے کا دعوا کریگا 🤣 #منحوس_شریف
0
2
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
سنا ہے حریم شاہ بھی قرآن کی حافظہ ہیں ، کنفرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
6
0
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
بابا جی ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے
@ChotiSheikhni
Sheikh saira sahiba
7 months
اور کچھ نہیں مانگتی بس اتنا جذباتی، شرارتی اور سزا وار چاھیے 🤣🤣🤣🙏🤭😜
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
67
8
136
6
1
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@iqrarulhassan جو غلطی کر کے پشیمان نہ ہو اُسے شیطان کہتے ہیں اور جو غلطی کر کے پھر پیشمان ہو اسے انسان کہتے ہیں
0
1
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
کروڑوں لوگوں کو قبول ہے صرف کمپنی والے نہیں مان رہے ان کو قبول نہیں
@its_imranameer
i๓rคຖ ค๓ēēr
8 months
مجھے یہ بندہ وزیراعظم اسلامی جمھوریہ پاکستان قبول ہے، آپ کی کیا رائے ہے؟؟
Tweet media one
2
3
27
2
1
8
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
تیری یادوں کی حفاظت کیسے کروں ۔ میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ہے 😹
1
0
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@_Sumaira_afzal_ ام حریم سن لے یہ تھا آئی ایس پی آر تم تو ہو ہی ڈالر سے پیار بےغیرت
0
3
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
@NabiSAWKiBaaten صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام 🤍
0
1
9
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ، جو شخص صبح شام 10 بار یہ وظیفہ پڑھ لیا لا الٰه الا الله وحده لا شريك له له المك و له الحمد يحي ويميت وه‍و على كل شيء قدير° اللہ صبح/شام تک دس مصلح فرشتے بھیجے گا جو شیطان سے اس کی حفاظت کریں گے ، اس کے لئے اجرو ثواب واجب ۔۔۔۔۔👇
2
1
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
ماشااللہ ماشااللہ پاکستانیو سب کو بہت بہت مبارک ہو الحمدللہ ایک شیر واپس آگیا اب ان شاءاللہ دوسرا بھی آئے گا بہت جلد
@UbaidQureshi90
صاحب زادہ عبیداللہ قریشی۔۔۔ 🔥
7 months
@S__NAZ__ @ImranRiazKhan جی ہاں بالکل الحمدللہ گھر آگئے وہ
0
0
1
1
1
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
0
1
6
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
اس دلے کی تصویر دیکھ کر مرحوم معین اختر کا ایک مشہور جملہ دل میں آتا ہے ، آگے خود سمجھدار ہیں ، فلحال کے لئے میرے پاس یہ ہے 👇👇👇
@Azan_Maalik
اذن ملک 🇨🇦🇵🇰🇨🇦
7 months
ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں ۔ یہ تقاضہ عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی ، کھولوں تو دیدار تمھارا بند کروں تو تصور تمھارا ۔۔۔ 💔🥀💔
Tweet media one
7
2
19
3
1
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
سردیوں میں نہ نہانے والوں کی قدر کریں یہ وہی لوگ ہیں جو آنے والی نسلوں کے لئے پانی بچاتے ہیں ❄️
4
0
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
@ShSarmad71 @MrsImranRiaz کیونکہ پہلی بار آپ سب کو ٹکر کا آدمی ملا ہے 🤣
0
1
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
@Lubnaamir11 @s3659_ @M3H122 @amnasohaib @MdaA_3 @Sh__3659 @karimi_shigri @_asif8 @1Aara_ @NB2662 @duam21 @Fdkm313 @sawar333 @72SyedAbbas @Z_4188 @CZG43 @s_k053 @Adnfaisal @Paro322 @my_duas @thr815 @Haydari_Yam @Tax_786 @Nawzaa_Z @I_ALI_M @Ali_3937 @binzood5 اس کے بعد کس کا نمبر ہے بہت اچھے زبردست ، یہ ہوتی ہے قوم کی خدمت عوام کی حفاظت ، دنیا کا نمبر ون ایجنسی میری طرف سے 🖐️ قبول کریں
1
3
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
1 year
@N1Hud کسی کے پاس پرویز رشید کی ویڈیو کسی کے کے پاس حنا پرویز کی تو کسی کے پاس زبیر کی , کہاں لے آتے ہیں یہ کنجوس لوگ دوسرے کو سینڈ کرنے میں اتنی کنجوسی توبہ توبہ 🥹
3
0
6
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
2 years
#وہ_کون_تھا یہ رہا سوال شہید ارشد شریف کا جب وہ زندہ تھے ، اور جب وہ قیامت کے دن محشر میں آئے گا اپنا کٹا ہوا سر لے کر ، پھر وہ یہ سوال کریگا (بِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡ۔ ) مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا ۔۔؟ حاجی بغلول صاحب کیا اس دن بھی نیوٹرل ہوگا ۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
1
3
6
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
مبارکاں مبارکاں ساڈے واسطے وی کوشش کر تہاڈی مہربانی ہوگی 🤣😄
@ChotiSheikhni
Sheikh saira sahiba
7 months
Alhamdolliah got blue tick 😍
Tweet media one
249
34
553
2
0
8
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
7 months
قائد کی تصویر نشانے پر 😹
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
7 months
تیاریاں مکمل، اب صرف قائد کا انتظار 💚
Tweet media one
2K
422
4K
5
0
7
@S__NAZ__
𝘚𝘺𝘦𝘥𝘢 𝘚𝘩𝘦𝘩𝘯𝘢𝘻 (پَرِی)
8 months
چائے میں مالٹے ڈبو کر کھائیں ،، اگر مزہ نہ آئے تو ایسی بےقوفوں والی حرکت آئیندہ مت کریں 😹 @imranameer102 @saminabuttt18 @Atifq1861 @nemr24987
6
0
6