السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
الصباح النور
✨📚حدیثِ مبارکہ📚✨
جو مجھ پر ایک مرتبه "درود" بھیجتا ہے تو *الله تعالی🕋* اُس پر دس رحمتیں نازل ، دس خطائیں معاف ، دس درجات بلند فرما دیتا ہے
(سنن نسائی 1297)🌴
🌻اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ🌻