🌟آرشــــــد خـان🌟
6 years
اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
صبح بخیر.☕
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا
جنت کی خوشبو پانچ سو میل تک آے گی "لیکن"دو قسم کے انسانوں کو وہ خوشبو نصیب نہیں ہوگی
ایک ماں اورباپ کا نافرمان دوسرا رشتہ داری اور دوستی ختم کرنے والا