سیانی کڑی Profile Banner
سیانی کڑی Profile
سیانی کڑی

@jak_sperro

12,658
Followers
8,171
Following
1,044
Media
21,616
Statuses

غلام دیس کی آزاد انسان ہوں یہی پہچان ہے میری from:jak_sperro

apny Ghar
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
▪︎ اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ ، تُحِبُّ العفْوَ ، فَاعْفُ عَنّا ⚘ #محبت_مافیا
70
98
509
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
*PDM* پیٹرول😅 *P* ڈیزل🤭 *D* مہنگا😂 *M* اصل مطلب تو اب پتا چلا ہے 😆😁
60
84
347
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو، اللّٰه پاک یہ سال ہم سب کے لیے برکتوں اور رحمتوں والا بنائے 🙏🏽 اور اللّه پاکستان کو غداروں کے شر سے بچائے ۔
62
35
342
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
@SaminaSays انکا نہیں ہے یہ اپکا اور میرا ہے یہ غریبوں کا ہے
1
17
308
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💐🌹🌹❤💞💞💞
Tweet media one
49
25
238
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
@asimawan13 یہی بات آج سے ایک سال پہلے کہی تھی لیکن ہم لوگ بس دوسروں کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلانا چاھتے ہیں کوئی خود کو قربان نہیں کرنا چاہتا ہے بائیس کروڑ میں سے اگر 2کروڑ بھی سڑکوں پر آجاتے ہیں تو نظام بدل سکتا ہے
6
42
239
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🌹💮🏵السلا م علیکم۔ 🌼🌻🌺 🌳🌲🌱 صبح بخیر ❤💝💕
Tweet media one
68
21
176
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔۔ایمان بخیر جمعہ مبارک
Tweet media one
42
18
179
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
@Dexlogic وہاڑی والے بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں
14
14
179
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
مرد جب عورت کے دل سے اتر جاتا ہے نا، تو وہ جتنی مرضی کوشش کر لے، واپس عورت کے دل میں نہیں آسکتا___ عورت کا دل کوئی کرائے کا مکان نہیں ہے، جب چاہے بسا لیا، جب چاہے خالی کردیا💔
56
14
161
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اس بد نسلے پر ملتان سے لعنت آپ بھی اپنے شہر کا نام لکھ کر لعنت جب بیجھیں
Tweet media one
77
40
161
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
میری تمام پیاری پیاری بہنوں کا اور تمام فلورز کا بہت بہت شکریہ آج میرے 1k مکمل ہو گے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💃💃💃💃💃💃💃💃💃💃💃💃
Tweet media one
76
16
173
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
حمزہ نے ڈائری اُٹھائی اور پوچھا "کوئی رہ تو نہیں گیا؟" عملہ: "اُٹھ چل نِکل یہاں ہے... اتنا تو عِمران خان"🤣🤣
24
33
162
@jak_sperro
سیانی کڑی
8 months
سچ میں کتنی طاقت ہے یہ کوئی ان ظالموں سے پوچھے جو خود کو بہت طاقتور سمجھتے ہیں حالت یہ ہے کے ایک عام ٹیچر شفقت صاحب کو اٹھالیا گیا ہے @shafqatmm1 اس ظلم پر خاموش نہ رہیں آواز اٹھائیں
Tweet media one
8
117
168
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر 💞💞🌹🌹
69
8
155
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
السلام علیکم ❤🌹صبح بخیر ❤🌹
Tweet media one
40
13
116
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🌹💝🌼اسلام علیکم🌻💮 🌸🌱۔صبح بخیر 🌳🌲🌹
Tweet media one
33
13
110
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
💚💛 الَسلَامُ وَعَلَیْکُم وَرَحْمَتہُ اللہِ وَبَرَکَاتُہُ 💛💚 💓💓صبح بخیر ❤️❤️
Tweet media one
39
10
114
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🕋السلام علیکم🕌 🌹صبح بخیر 🌸
55
5
103
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
💝💝♥🌹🌹 ✨. 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🕌 🌼💝 صبح بخیر زندگی ♥😍
Tweet media one
46
16
117
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اسلام علیکم 💝 صبح بخیر 💕 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّار ﴿ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴾ لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
43
12
115
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيمَ. 🌹💗🏵اسلام علیکم🏵💮🌼 🌱🌷🌼صبح بخیر 🌺🌻🌼 اللّه پاک پاکستان🇵🇰 اور ہر مسلمان کو فتنوں سے محفوظ فرماے
54
8
104
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🌸🏵🌹اسلام علیکم 🏵💮🌹 صبح بخیر 🔷اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا🔷 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان ﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
47
10
101
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
خان کے مخالف کہہ رہے ہیں کہ خان نو کی نو سیٹس جیت جائے گا. اس سے بڑھ کر مخالفین کی شکست کیا ہوگی🤔
15
20
100
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
کتنے سادہ لوگ ہیں ہم سمجھتے ہیں بغیر قربانی دیے ہم لوگ آزاد ہوجائیں گے وہ مافیا جو 70 سال سی پنجے گاڑھے بیٹھا ہے وہ ہم کو صرف جلسے جلوس کرنے سی آزاد ہونے دے گا #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
23
35
98
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊 ماں جنت ہے👑 بیوی ہمسفر ♥️ بہن غیرت 🥀 اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝 ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨ اس لیے عورت کی عزت کریں
21
56
100
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
33
13
94
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
@SSEHBAI1 ابھی تو بس تباہی ہی تباہی نظر آ رہی ہے کل ساری حقیقت نظر آ جاے گی عوام کی اگر خان کو گرفتار کیا اور عوام ڈر گئی تو بس پھر اللّه حافظ اگر اس دفعہ پہلے سے بھرپور احتجاج کیا جو کے نا ممکن ہے تو شائد بہتری آ جاے
7
28
107
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
بخار نے حالت خراب کردی ہے ۔۔ 🤕🤕🤒 ۔دعاؤں کی درخواست ہے🙏🙏🙌🙌
49
5
91
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🌹اسلام و علیکم🌹 ☀️صبح بخیر☀️ یا اللہ ہم سے جو بھی گُناہ سرزد ہو گئے ہیں ہمیں معاف فرما اور ہمارے ملک پر رحم فرما۔ آمین
Tweet media one
38
9
94
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
@MoulanaOfficial تم اپنے باپ کے سگے نہیں ہو سکے کسی اور کے کیا بنو گے حرام خور انسان ۔مذھب فروش جتنا کشمیر کے نام پر کھایا ہے عبرت ناک انجام ہوگا تمہارا بھی
39
14
93
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
ٹی وی ایڈ/// جہاں مامتا - وہاں ڈالڈا" سوشل میڈیا "جہاں لڑکی - وہاں ٹھرکی"😀
42
1
89
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🌹🌹السّلاَمُ عَلَیکُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه۔💕💕 دن کا آغاز🕋 الله سبحانہ وتعالیٰ کے بابرکت نام کے ساتھ جو تمام جہانوں کا مالک ہے۔ الله سے دعا ہے کہ سب کو 🇵🇰اپنے حفظ و امان میں رکھے اور بےشک الله بہترین حفاظت فرمانے والا ہے۔
Tweet media one
40
8
73
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر 💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰
Tweet media one
32
12
79
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🍃ﷺ םבםב ﷺ 🍃 🌹محمـــــــــﷺ ـــــــــــد🕋 صــﷺــلوا ؏آلحــﷺـــبيب محمـــﷺـــد اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـــــــبح بخـــــــیر زندگی 💕🌼🌹♥ 🍃 آمین یارب العالمین 🍃
Tweet media one
32
4
71
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
سندھ سیلاب میں ڈوب چکا، لوگ سسک رہے ہیں اور راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے 25 رکنی وفد کے ساتھ کینیڈا کے فائیو اسٹار ہوٹل میں عیاشی کر رہا ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
Tweet media one
10
37
70
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہےفراز جہاں لوگ سجدوں میں بھی دوسروں کا برا سوچتے ہیں 😔
18
7
65
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اللّه کے شیروں کو آتی نہیں رباعی آج کے دن کی بہترین خبر شکر اللّه پاک نے یہ دیکھنا نصیب فرمایا ایک گستاخ رسول ﷺ کو جہنم واصل ہوتے دیکھا ہے
Tweet media one
9
16
72
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
محبت یہ تو نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے بانو قدسیہ
16
9
70
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال صاحب نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی مکمل آڈیو جاری کرکے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کو جھوٹا ثابت کردیا. ابھی چیف جسٹس صاحب ان جھوٹے لوگوں کو فارغ کریں انہوں نے ادارے کی توہین کی اپنے سربراه کی توہین کی
9
20
71
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🕌اسلام علیکم 🕋 🌹سلام صبح 💞
Tweet media one
23
12
74
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
میں اب جیت بھی جاؤں، تو دل خوش نہیں ہوتا۔۔!!💔💔 جس شخص کو ہارا ہے۔۔!!😥😥 وہ انمول بہت تھا..💎
18
6
63
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
Tweet media one
21
2
61
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
@CMParvzElahi اس وڈیو کی تحقیق کروا کر ذمہ دران کو جہنم واصل کریں
19
37
72
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
🧡الصلوة واسلام علیک یا رسول اللہ🧡 🧡الصلوة واسلام علیک یا حبیب اللہ🧡 ☀کبھی کبھی ماں کو دیکھ کر مسکرا لیا کرو۔ کیونکہ ہر کسی کے نصیب میں حج نہیں ہوتا۔ اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاة 💝. صبح بخیر. 🌹 🕋 جمعہ مبارک 🕌 🌼🌻 شاد و آباد رہیں 🌸🌹 #دعوت_فکر_وعمل
Tweet media one
23
11
57
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
شہباز گل پر تشدد ہوسکتا ہے تو کسی پر بھی ہوسکتا ہے، 🔥🔥🔥 عمران خان
2
17
67
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🌹💐 الصلاة على الحبيب المصطفى ﷺ 💝
Tweet media one
40
3
58
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
پہلی گل کہ ساری غلطی میری نئیں جے کر میری وی اے کیہ میں تیری نئیں؟ طاہرہ سراء🥀
23
4
59
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
*ڈاکٹر قیصر بنگالی کی صرف دو منٹ دو سیکنڈ کی ایک ویڈیو کلپ سنیں اور خود فیصلہ کریں کہ اس ملک کا اصل پرابلم کیا ہے 👆۔ہم بغیر سوچے آپس میں جھگڑتے ہیں۔یوں سمجھیں 2 فیصد مافیا اور ایلیٹ کلاس ہے جو پاکستان کے وسائل پہ قابض ہے اور انہیں اپنے فائدے کیلئے استعمال کرتی ہے
3
25
55
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
بہت ہی پیاری😍 کچھ کھٹی 🌶۔۔کچھ مٹھی 🍫 اور پھڈے💣 کرنے میں مشہور ہماری @rabi_lhr سیاپاکڑی 💥💥 کو پورے 2k کی ہونے پر بہت بہت مبارک باد
Tweet media one
22
7
62
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
اللّه گواہ ہے اگر صرف لاہور کے 13 ایم پی اے اور ایم این اے اس سے ادھے جذبے سے بھی مزاحمت کرتے تو کسی کی جرات نہ ہوتی یہ سب کرنے کی نہ آج نہ اس سے پہلے
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
This man is NEXT Khan & Remember NEXT Target Also
105
2K
5K
1
30
62
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
سر @QasimKhanSuri اس وقت قوم آپ کو ہیرو سمجھ رہی ہے اب آپکا فریضہ بنتا ہیک بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہوں وہاں لیڈرشپ گیپ پورا کریں ایسے وقت میں ہمدردی کے چند الفاظ بھی کافی ہوتے وہاں pti ورکرز کو ایکٹو کریں اور فرنٹ لائن پر عوام کی مدد کریں #بلوچستان_کی_پکار
7
30
60
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
آج رات مریم نے کانٹوں پر گزارنی ہے 😉😉 مرشد بارش میں بھیگ کر کھڑا ہے 😍😍🔥🔥🔥
Tweet media one
12
8
56
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
کعبہ کو مل گے صنم بت خانے سے فرانس میں جس ہال پر گستاخانہ خاکے لٹکاے گے تھے آج اسکو جلا دیا گیا انہی کے لوگوں کے ہاتھوں اللّه حق ہے
Tweet media one
Tweet media two
1
17
59
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
تمهی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا Miss you 🥷🥷🥷 @rabi_lhr @jak_sperro @mahi4226 @nazia_ai @Fouzia__012 @Honiy_ @ruk107 @malikarahat0 @i_m_zoni @ZrnynMlk فالو کریں فالو بیک پکا 💯
28
11
57
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
@AzharSiddique گھٹیا عدالت نے آج تک الیکشن کا فیصلہ نہیں دیا
0
4
59
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
Congratulations to Arshad Nadeem on winning a fantastic Gold! Whole Nation is proud of his great performance and dedication! 🇵🇰
8
19
52
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔💔 اللّه پاک درجات بلند فرماے
Tweet media one
19
9
50
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
راجنپور میں عارضی رہائش کے لیے سیلاب زدگان اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ان شاءاللہ کھانا پانی بستر ہر چیز دستیاب ہے 03338838619 ---- *PLZ SHARE IN ALL GROUPS*
4
33
52
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
حکومت پنجاب کا بہترین اقدام یکم اگست سے جو بھی مسلمان نکاح کرے گا اُسکو ختمِ نبوت پر دستخط کرنے ہو نگے !
10
12
49
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
یا اللّه سیانی کڑی کے فالور کو پوسٹ پر انے کی توفیق دے باقی پی ٹی آیی والوں کو بھی #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
Tweet media one
12
4
52
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
عید ميلاد النبی ﷺ منانے کا سب سے افضل طریقہ آج سے عہد کریں نبی کریم ص کی کسی ایک سنت کو باقی کی پوری زندگی اپنانا ہے اسکی تشحیر کرنی ہے
10
5
48
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
میں آدھی پاکستانی ہو۔۔ جمائمہ خان اپنی فلم کی آمدن سیلاب زدگان کو دینے کا علان کردیا ۔۔ محبت اور وفا کی زندہ مثال 💖💖💞💞💝💝
Tweet media one
4
12
47
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
کل تک جب جہانگیر ترین خان کے ساتھ اجل��س میں شریک ہوتا تھا سارےلفافے اس پر دھمال ڈالتے تھے آج یہ سرٹیفائد مجرمہ کس حثیت سے وزیر اعظم کے ساتھ بیٹھی ہے یہ اس ملک قوم کو سزا دی جارہی ہے انکے عقل شعور کو جوتے مارے جارہے ہیں
Tweet media one
13
16
44
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
الَّھُمَّ صَلي علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد اَلَّھُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد۔ 🕋ربیع اول 🕌
Tweet media one
5
17
52
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
شو باز آج کچھ زیادہ ہی رونا دھونا ڈالے بیٹھا ہے ۔۔ باتوں باتوں میں بتا دیا ہے کے ملک ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے اثاثے بیچ کر ملک دیوالیہ کرکے بھاگنے کا پلان ہے ۔۔ابھی انکو کوئی نہیں روک رہا ہے کل کو بھگتنا سب نے ہے
13
9
54
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کے برداشت کر لیتا ہے وہ جنھیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے وہ عزت کی زندگی گذار سکیں مرد وہ ہستی ہے جو ماں کی گود سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے۔
6
13
50
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اسلام علیکم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 صبح بخیر اللّه پاک سبکو اپنے حفظ ایمان میں رکھے
Tweet media one
16
3
48
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اللّه کی قسم بنگالی سچے تھے
Tweet media one
Tweet media two
4
11
47
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
1948 سے قوم پُتلی تماشے دیکھ کر بیوقوف بن رہی تھی، پُتلیوں کو گالیاں نکال رہی تھی اب قوم جان چکی ان کھوکھلی، بھس بھری پُتلیوں کو اس بھونڈے طریقے سے نچانے والے، پاکستان کو ناکام رکھنے والے ہاتھ کس کے ہیں اب قوم اپ اصل کردار چاہتی ہے پُتلی تماشے نہیں 🙏 #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
7
19
47
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اسَّلَام علیکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️😍 ✨صبح بخیر زندگی 🤲❣️ ✨ہمیشہ خوش رہیں 🤲❣️ ✨آباد رہیں 🤲❣️ ✨سلامت رہیں 🤲❣️ ✨صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️😍
Tweet media one
26
1
46
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
عورت اور مرد کے درمیان نکاح ہو تو انسان پیدا ہوتا ہے😏 اور اگر مداخلت یا سازش ہو تو پٹواری پیدا ہوتا ہے دوبارہ سناؤں 🤦
7
13
49
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
Tweet media one
14
2
43
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
▪︎حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم . صرف اللّه پاک پر یقین کرنا اور اسکی رضا کو دل جان سے قبول کرنا یہی فلسفہ کربلا ہے امام عالی مقام سیدنا حاضرت امام حسین رض کو بھی معلوم تھا آگے کیا ہونے والا ہے پھر بھی میدان کربلا ے آج
7
4
45
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
جس ملک کی حالت یہ ہو کے آدھا ملک ڈوب چکا ہو وہاں سرکاری ملازم بنا چھتری کے باہر نہ نکلے سکتے جب تک یہ گورے کی باقيات تلف نہیں ہوتی پاکستان بہتر نہیں ہوسکتا
Tweet media one
7
10
45
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
"ویلنٹائن ڈے "❤️ خالص قدیم پنجابی رسم ہے جس کا لغوی معنی ہیں "ویلیاں نو ٹائم دے😂🙊"
12
3
45
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
بہت بہت مبارک ہو پاکستانی عوام آپکو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🌙چاند روشن چمکتا ستارہ🌟 رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا🇵🇰 ہمارا رہے
Tweet media one
3
6
41
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
ﺟﺴﮯ ﺳﮑﻮﻥِ ﻗﻠﺐ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ، ﺍﺳکی ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ شکوﮦ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺗﻘﺎﺿﺎ۔ ﻭﮦ ﻧﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﮔﻠﮧ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ۔
Tweet media one
3
10
46
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
“خوبصورت ڈائلاگ” سنولڑکے ! یہ چہرہ صورت شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئرمڈل کلاس کےمسائل ہوتے ہیں مرد کی صورت شخصیت اور وقارسب اس کے پیسے سےہوتا ہے جاؤ اس بے رحم دنیا میں جاؤ اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو خود کو اتنا امیرکرو یہ جو تمہاری شخصیت کےعیب ہیں ناں دنیا کواسٹائیل لگنے لگیں گے
Tweet media one
4
7
50
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾ ♥💐🌹صبح بخیر 🌹♥❤ 🇵🇰♥🌼 اسلام علیکم 🌼🌺
Tweet media one
18
9
43
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اس حکومت نے عاشقوں کی بھی بس كروادی ورنہ عاشق بھلا کب رکے ہیں 🤣🤣🤣
Tweet media one
17
6
48
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
National weapon of girls:)
Tweet media one
19
2
43
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی😌 جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں😏🔥
Tweet media one
12
3
38
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
ماشاءالله آجکل کے بچے بہت سمجھدار ہو گے ہیں اللّه پاک ہمیں ان چوروں لٹیروں سے محفوظ رکھے
Tweet media one
3
21
43
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
✨Today my 6k followers💝 are complete 🎉🎈🎉🎈🎉🎈 Diamonds💎 are gathered in such a short time My all friends💖 sisters👑 and Thanks to some very respected🌼 and caring🌹 people Anyone who likes my post comments this Thank you all of you too Allah blessed you all
Tweet media one
31
5
45
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
✨🕋 اسلام علیکم 🕌 ✨🌹💝صبح بخیر پاکستان 🇵🇰 💕 🦃🦃🦃🦃🦃🦃🦃🦃🦃 🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼 آج اپنے گلے میں سانپ اور بچھو لٹکا کر ہر شخص دوسروں کی مکھیاں اڑانے کی فکر میں ہے اشفاق احمد
Tweet media one
27
1
45
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اس قوم کو لوٹنے والے اسکو جانتے بوجھتے تحفظ دینے والے انکے حق میں آواز ۔قلم اٹھانے والے اور ان غریبوں کے حق کیلیے لڑ نے والوں کو نشان عبرت بنانے والوں پر اللّه کا قہر نازل ہو 😥😥😥😥😥😥😥
8
12
44
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
خان صاحب اس ملک کیلیے جان دینی ہے تو لڑ کر دیں @ImranKhanPTI ورنہ اپکی موت بے ثمر ہوگی ۔۔یہاں آجتک بہت سے لوگ مر گے لیکن کسی کی موت کا کوئی فایدہ نہیں ہوا
3
10
37
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
💓💓صبح بخیر 💕💕 🌼🌺🌻 اسلام علیکم 💚💝 یا اللّٰه پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہمارے قاٸد "عمران خان" کی حفاظت فرما آمین سب اس دعا میں شامل ہو جاٶ یا اللّٰه پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہمارے قاٸد "عمران خان" کی حفاظت فرما آمین سب اس دعا میں شامل ہو جاٶ
30
4
40
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
اس ملک میں بربادی کے وجہ وہ طاقتور لوگ ہیں جو اپنے آپ کو ریاست سمجھتے ہیں ۔۔ جنکی نظر میں عوام بھیڑ بکریاں ہیں ۔۔ اس عتراف جرم کے بعد کیا ان نام نہاد محب وطن لوگوں کو کوئی سزا ملے گی کیا
Tweet media one
7
23
39
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
@adv_ghaffar1 وہ بہت زیادہ بھونکتا ہے یہاں اسکو ضرور سزا ملنی چاہئے نوں لیگ کا پالتو کتا ہے وہ
0
1
46
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
“آئ ایم ایف کے چند لوگ چاہتے تھے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جاۓ”۔ مفتاح اسماعیل پاکستان کو دیوالیہ کرکے اسکو انڈیا اسرائیل کے اگے جهكانا مقصد تھا پاکستان کی نيوكلير پاور ختم کرنا مقصد تھا آج وہی ہونے جارہا ہے لعنت ہے نيوٹرل پر
0
8
42
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
@ammarmasood3 لفافے ۔۔ بغیر گردن والے مینڈک کبھی پوچھا لندن فلیٹ ۔۔سرے محل ۔۔آسٹریلیا کا جزیرہ دنیا کے سترہ ملکوں میں کاروبار کہاں سے اے ان غریب لوگوں کے یقین مانیں اپنے اپنے والد کو بھی شرمندہ کروا دیا ہے
0
2
41
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
پلکوں میں مُعلَق آنسوؤں کی زبان - صرف اِخلاص والے ہی سمجھـ پاتے ھیــں •
Tweet media one
6
7
39
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
پی ٹی آئی کے کارکنوں سے معذرت لیکن عمران خان کے خیر خواہ کے طور پر میرے خیال میں پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی میں آنا بہت غلط فیصلہ ہے۔ اور اسے پی ٹی آئی کا صدر بنانا بڑی غلطی ہو گی۔ ان کا ماضی اور سیاسی کیرئیر پیٹھ میں چھرا گھونپنے، غداری اور بے ایمانی سے بھرا پڑا ہے۔
11
4
41
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
بھائ بہن سونے کی مانند جو توڑ کر پھر جوڑ ے جا سکتے دوستی ہیرے کی طرح جو ایک بار ٹوٹ جاے پھر نہیں جڑتا تم سے ہے رونق تم سے ہے خوشی اے میری ماہ جبی تو ابھی تک ہے حسین @rabi_lhr @Nuur_hoon @SandhuMamoona @nazia_ai @10ap2022 @FUnv7dGeeMmIOgA
Tweet media one
11
2
40
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
😂😂😂
Tweet media one
5
5
37
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
چرنجیت سنگھ نے عمران خان کو 50 ڈالرز اس شرط پر دیے کہ وہ اسے بھارت سے کہوٹہ لیبارٹری تک سرنگ کھودنے کی اجازت دے گا.
5
6
38
@jak_sperro
سیانی کڑی
2 years
پاکستان کے نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے آج عدلیہ ۔بیورو کریسی ۔اسٹیبلشمنٹ ۔۔میڈیا یہ سارے مردار خور اکھٹے ہوگے ایک طرف پاکستان ڈوب رہا ہے انکو اپنا اقتدار بچانے کی پڑی ہوئی ہے #سیلاب_متاثرین_بےیارو_مددگار
4
13
40
@jak_sperro
سیانی کڑی
1 year
جب تک آپ ڈریں گے وہ آپ کو ڈرائیں گے کیونکہ آپکا ڈر ہی ان کی طاقت ہے۔ 💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻 اٹھو اے وطن کے نوجوانوں اور اس ظلم کی سیاہ رات کو کر دو ۔۔۔
0
15
42