Adv Abdul Ghaffar Profile Banner
Adv Abdul Ghaffar Profile
Adv Abdul Ghaffar

@adv_ghaffar1

42,119
Followers
164
Following
3,787
Media
16,139
Statuses

Advocate and Secretary Law Digital Journalist Club (DJC). Pattern in Chief AG Law Association. My youtube channel link.

Lahore, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
اگر وسیم قادر کے منحرف ہونے کیخلاف حلقہ این اے 121 کے ووٹرز لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیں تو تاریخی فیصلہ آ سکتا ہے جس کا اثر باقی ممبران پر بھی پڑے گا۔
238
9K
22K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
عمران خان کی آمد سے 2 گھنٹے پہلے ہی ایوان اقبال وکلاء سے بھر گیا، لاہور بار کی تاریخ کا سب سے بڑا وکلاء کنونشن آج ہونے جا رہا ہے۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI #imrankhanPTI
Tweet media one
180
3K
14K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
قاسم سوری نااہلی کیس پر سماعت کے دوران دلچسپ مکالمہ، میں 1982 سے قانون پریکٹس کر رہا ہوں سب جانتا ہوں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی میں 1972 سے ہائیکورٹ کا وکیل ہوں لیکن کچھ چیزیں پہلی بار سن رہا ہوں۔ نعیم بخاری کا جواب
34
4K
13K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
اگر نتائج کی بلڈنگ فارم 45 کی فاونڈیشن پر نہیں ہے تو کیسے قائم رہ سکتی ہے بھلے فارم 47 یا فارم 49 جاری کر دیا جائے؟ جسٹس علی باقر نجفی
40
4K
11K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سلمان اکرم راجہ کا زبردست ماسٹر اسٹروک، امیدوار PTI سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دیئے جانے کا الیکشن کمیشن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، صرف انتخابی نشان واپس ہوا ہے PTI بطور پارٹی برقرار ہے لہذا PTI کا امیدوار consider کیا جائے۔ درخواست میں موقف
39
4K
11K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
لانگ مارچ سے ایک روز قبل عمران خان کی اچانک لاہور بار ایسوسی ایشن آمد، وکلا کی بڑی تعداد سے خطاب اور وکلا کو لانگ مارچ کی دعوت دی۔
21
3K
9K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سلمان اکرم راجہ نے فارم 33 کی تصحیح کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، ہماری جماعت کو انتخابی نشان نہیں ملا لیکن PTI بطور جماعت ختم نہیں ہوئی، فارم 33 میں میرا نام آزاد کی بجائے پPTI امیدوار کے طور پر لکھا جائے، اپنے کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ پارٹی سرٹیفیکیٹ بھی لف کیا۔ درخواست گزار
19
3K
9K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
2 قانونی باتیں مجھے ہضم نہیں ہو رہیں۔ پہلی تو ہائیکورٹ ازخود نوٹس کیسے لے سکتی ہے جب سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کا اختیار ختم کر دیا ہوا ہے، دوسرا ایڈیشنل سیشن جج کی توہین کیس آرٹیکل 204 میں فال نہیں کرتا وہ صرف جج HC اور SC کیلئے ہے تو پھر IHC ٹرائل کیسے کرے گی؟ #ImranKhan
321
4K
8K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی شکست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے حتمی نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ وکیل NS نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فارم 45 کے بغیر فارم 47 جاری نہیں ہوسکتا، مطلب PTI کا قانونی بیانیہ خود ہی تسلیم کر لیا۔
34
4K
8K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
شہریار آفریدی توہین عدالت کیس، جسٹس بابر ستار ڈٹ گئے، یہ DC کی چوائس نہیں ہے کہ کیس کس عدالت میں چلے گا، جسے مرضی درخواست دینی ہے دے دیں کیس منتقل نہیں کرونگا۔ جسٹس بابر ستار
12
2K
8K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس جاری، وکلا باڈیز نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اگر وکلا اور عوام کے حقوق کا تحفظ نہیں کرسکتے تو استعفی دیکر گھر جائیں۔ صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار
Tweet media one
111
3K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس انوار الحق پنوں کا بڑا فیصلہ، 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور، عدالت نے اڈیالہ جیل میں نظر بند شہریار آفریدی سمیت پی ٹی ائی کے 57 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات بھی کالعدم قرار دے دیئے۔ کوئی ایسا آرڈر پاس نہیں کرنا
49
2K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
جس جس حلقے میں یہ ثابت ہو گیا کہ ریٹرننگ افسران نے فارم 45 کے برعکس فارم 47 میں بددیانتی کرتے ہوئے tempering یا دھاندلی کی ہے اور پبلک سرونٹ ہوتے ہوتے ووٹر کی امانت میں خیانت کی ہے وہ خیانت مجرمانہ کا مرتکب ٹھہرے گا جس کی سزا PPC Sec 409 کے تحت 10 سال قید اور جرمانہ ہے۔
Tweet media one
38
5K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
بریکنگ نیوز، غلام محمود ڈوگر جاتے جاتے کام دکھا گئے۔ عمران خان قاتلانہ حملہ کیس کا چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع، چالان ممبر JIT انور حسین شاہ نےانسداد دہشتگردی عدالت نے جمع کروایا۔
24
1K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
گرفتاری کے احکامات کیساتھ ساتھ جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ نے DC اسلام آباد کا نام ECL پر ڈالنے کا بھی حکم دے دیا۔
18
2K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
کمرہ عدالت کا پارہ ہائی، مولانا فضل الرحمان کے پسینے چھوٹ گئے، سماعت چھوڑ کر باہر نکل گئے۔
93
964
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے والے وکیل میاں داؤد کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ میاں داؤد نے ہماری فیملی کے خلاف ٹوئٹر اور فیس بک پر مواد شیئر کرکے ہماری ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ جسٹس مظاہرنقوی کےبیٹوں مرتضیٰ مظاہر نقوی
47
2K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
سپریم کورٹ نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور کمال گریس شو کرتے ہوئے دوبارہ IHC کو موقع دیا کہ اپنی ماتحت عدالت کو توشہ خانہ کیس کا غیر قانونی ٹرائل جاری رکھنے سے روکے اگر آج بھی ٹرائل نہیں روکا جاتا تو سزا سنا دی جائے گی جو چند روز میں ہی معطل ہو جانی ہے کیونکہ معاملہ SC میں زیر
40
1K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
پی ٹی آئی امیدوار میجر طاہر صادق کو بھی انتخابات لڑنے کی اجازت مل گئی، عوام کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں احتساب عوام نے کرنا ہے الیکشن کمیشن نے نہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ
14
2K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں سماعت شروع۔
30
2K
7K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
11 months
لطیف کھوسہ صاحب جو فوجداری قانون کے ماہر ہیں انھوں نے CRPC کا بڑا کارڈ کھیل دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف پنجاب بھر میں تمام مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواست دائر، کاروائی روک کر تمام مقدمات کو 1 مقدمے میں یکجا کر کے ایک کورٹ نامزد کر کے وہاں کاروائی چلانے کی
40
2K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
لو جی تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے، پرویز خٹک اور اس کے بیٹوں نے انتخابات میں PTI سے شکست کو تسلیم کرتے ہوئے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
30
2K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
برینکگ نیوز، نگران حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، لاہور ہائیکورٹ میں نگران حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور، عدالت نے وفاقی حکومت ��ور ECP سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے، اگر 90روز میں الیکشن نہیں ہوتے تو نگران حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ عدالت نے
112
2K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 کے ریٹرنگ آفیسر کو فوری طلب کر لیا۔
22
2K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
شہریار آفریدی کی بیوی کو رہا کرنے کا حکم۔ ایک چیز یاد رکھیں کہ ہماری عدالت سے رہائی کے بعد کسی کو گرفتار کیا گیا تو بہت مسئلہ ہوگا، ہماری عدالت کے حکم کیخلاف ورزی ہوئی تو سخت نتائج ہونگے، آپ قانونی کارروائی کریں لیکن یہ کیا کہ آپ نے گھریلو خاتون کو ہی گرفتار کرلیا۔ جسٹس ارباب
35
2K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
جسٹس اطہر من اللہ کی موجودہ حالات پر انتہائی معنی خیز گفتگو، ایک تنقید یہ بھی ہوتی ہے کہ جسے میں نہیں پسند کرتا اسے ریلیف کیوں دوں ججوں کو independent ہونا چاہیے۔ جسٹس اطہر من اللہ
25
2K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سلمان اکرم راجہ کی نتائج میں ردوبدل کی درخواست پر دلائل مکمل،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
33
2K
6K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
لاہور بار کے وکلا نے عمران خان کیخلاف غیر قانونی و غیر آئینی فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن پنجاب کے آفس کا گھیراو کر لیا۔ زندہ باد لاہور بار
47
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
بریکنگ نیوز، سپریم کورٹ نے پیمرا کا ٹی وی چینلز کا لائسنس منسوخ یا ختم کرنے کا اختیار معطل کر دیا۔
34
1K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کے توسط سے دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں درخواست گزار اعتزاز احسن صاحب ہوں گے اور انکے وکیل لطیف کھوسہ صاحب اور سلمان اکرم راجہ صاحب۔
Tweet media one
Tweet media two
62
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
پشاور ہائیکورٹ کا 1 اور بڑا فیصلہ، الیکشن کمیشن کو PTI رہنما کامران بنگش کو مخالف امیدوار سے مختلف نشان الاٹ کرنے کا حکم۔ الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کو دانستہ ایسےنشان دیئے جن میں فرق مشکل ہے؟ پشاور ہائیکورٹ کا دوران سماعت ECP حکام پر برہمی کا اظہار۔
6
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
جسٹس شاہد کریم LHC نے بغاوت کی دفعات کالعدم کرنے کا 48 صفحات پر مشتمل تاریخی فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ دفعہ 124 اے نو آبادیاتی دور کی باقیات ہے، وقت آ گیا ہے کہ اسے آخری آرام گاہ تک پہنچایا جائے۔ نفرت انگیز تقریروں کے خلاف ہتک عزت کے قانون کو مضبوط کیا جائے،
Tweet media one
14
1K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بلآخر ایکشن لے لیا۔ شہریار آفریدی کو کل ہر صورت عدالت پیش کرنے کا حکم، ڈی سی اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز کو اختیارات سے تجاوز پر شوکاز نوٹس جاری، ڈی سی اسلام آباد سے کل تک 3 ماہ کے ایم پی اوز کا ریکارڈ بھی طلب اور چیف کمشنر بھی ذاتی
55
1K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
جس گاڑی میں عمران ریاض کو لیجایا گیا وہی گاڑی پہلے لاہور میں انکے گھر پر چھاپہ مار کارروائی میں استعمال ہوئی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ
6
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
جج بےلباس ہو کر سامنے آ گئے ہیں، چیف جسٹس کا مخالف گروپ نئے بینچ میں تب تک نہیں بیٹھے گا جب تک انہیں نواز شریف کےحامی ججز کی اکثریت نظر نہ آرہی ہو۔اب ججز کی شناخت ہو گئی ہے ہر ماتھےپر مہر لگی ہے،کچھ ججز نےجسٹس منیر کی روایت کو زندہ کرکے سپریم کورٹ کو مفلوج کر دیا ہے۔ اعتزاز احسن
33
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
لاہور ہائیکورٹ کا ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا رات 11 بجے حکمنامہ جاری ہوا تھا اور الیکشن کمیشن نے صبح سویرے عملدرآمد کر دیا تھا لیکن پشاور ہائیکورٹ کے بلے کے نشان کی بحالی کے حکم پر 16 گھنٹے گزر جانے کے باوجود عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟
40
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
کل جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف بار کونسلز کے ریفرنسز کا ذکر کر کے جسٹس طارق اور جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے اور کارروائی شروع کرنے کیلئے خط لکھا اور آج بلوچستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ
21
1K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
پنجاب اور KPK میں انتخابات ہر صورت 14 اور 18 اپریل تک ہونے تھے لیکن آئین توڑا گیا اور پھر 14 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی۔ 14 مئی کو بھی انتخابات تو نہ ہوئے لیکن 15 مئی کو PDM کا احتجاج اور ECP کی نظرثانی درخواست آ گئی جو کہ SC کے ریمارکس کے مطابق قابل سماعت نہیں لیکن 1 ماہ سے تاریخ
112
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
اسد قیصر و دیگر PTI رہنماؤں کی درخواستوں پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کا تاریخی فیصلہ، پشاور ہائی کورٹ نے کیس میں اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم جب ایک مقدمے میں گرفتار ہو تو دیگر بھی تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، الگ الگ گرفتاری غیر قانونی قرار۔
12
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
پیپلزپارٹی وزارتیں نہیں لے گی لیکن 2 صوبوں میں حکومت، گورنر شپ ،صدارت، سپیکر شپ ضرور لے گی، بلاول عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں؟۔۔۔
22
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
انتخابات کیلئے ایک ایک دن انتہائی اہم ہے لیکن لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 5 روز سے صنم جاوید ،پرویز الہی،شاہ محمود قریشی ،فواد چوہدری وغیرہ کے فیصلے تاحال محفوظ کر کے بیٹھا ہے۔
66
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
سنا ہے سپریم کورٹ ریویو ایکٹ کے فیصلے کے بعد اگلا بڑا فیصلہ نیب ترامیمی ایکٹ سے متعلق بھی تیار ہے NRO ٹو حکومت جاتے ہی ریورس ہونے کا امکان۔
48
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
اسلام آباد کی تین سیٹوں کے نتائج ردوبدل کرنے کیخلاف درخواستوں پر پی ٹی آئی کے وکلا اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، کچھ ہی دیر میں درخواستیں دائر ہو جائیں گی۔
17
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
لاہور بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ لاہور بار عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ #imrankhanPTI
Tweet media one
13
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
چیف جسٹس بندیال اور قائمقام CJ IHC عامر فاروق سے بطور شہری سوال ہے کہ پولیس کی طرف سے شھباز گل کے کمرے کی تلاشی کے مناظر جیو نیوز پر لائیو چلتے رہے کیا قانون میں کوئی ترمیم ہو گئی ہے یا ان لوگوں کی حد تک آئین اور قانون معطل ہو گیا ہے؟ #ShahbazGill #ImranKhan
45
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
ڈاکٹر یاسمین راشد کی ATC عدالت میں دوران پیشی دبنگ گفتگو، ورکرز اور سپورٹرز کو میری انتخابی مہم نہیں کرنے دی جارہی، میرے آفس سے ملازموں کو گرفتار کیا جارہا ہے،نواز شریف ایک73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیھٹا ہوا ہے، نواز شریف باہر نکلیں انکو لوگ بتائیں گے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
9
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل نے 20 جنوری 2023 کو فیصلہ جاری کیا کہ اگر غیر معمولی حالات ہوں اور مفاد عامہ کا مسئلہ ہو تو ہائیکورٹ میں ریلیف یا remedy کے باوجود سائل ڈائریکٹ سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر سکتا ہے، وہی جج صاحبان 1 ماہ بعد اپنا نکتہ نظر تبدیل کرتے ہوئے
Tweet media one
47
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
9مئی GHQ حملے میں نہ کوئی زخمی ہوا، نہ کوئی آرمی آفیسر مدعی بنا، GHQ کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے کو قبضے میں نہیں لیا گیا، شناخت پریڈ میں فوج کے کسی ملازم کو شامل نہیں کیا گیا نہ کوئی فوجی گواہ ہے۔ شہریار آفریدی سمیت 10 ملزمان کی GHQ حملہ کیس میں درخواست ضمانتوں پر LHC کے
Tweet media one
15
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
الیکشن نتائج میں تاخیر پر کیا سپریم کورٹ آج رات کے 12 بجے کھلے گی؟
78
2K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل جنھوں نے PTI امیدواروں کے بیلٹ پیپرز چھیننے کے واقعات سے متعلق 1 خطرناک خط لکھا تھا جو سپریم کورٹ میں ECP اور نگران حکومت کے گلے پڑ گیا تھا ان کو پنجاب سے تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ بلوچستان الیکشن کمشنر اعجاز چوہان کو پنجاب لے آئے ہیں۔
Tweet media one
51
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے رانا ثنا اللہ کے مقابلے میں این اے100 سے پی ٹی آئی امیدوار نثار جٹ کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیئے۔
14
984
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
12 days
آخرکار چیف جسٹس ملک شہزاد کے نامزد کردہ ججز کو 6 انسداد دہشتگردی عدالتوں میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے چیف جسٹس ملک شہزاد کی عدالت میں کابینہ کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کر دیا۔
11
1K
5K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
سپریم کورٹ میں آج 1 ہی وقت پر 2 مقدمات پر سماعت ہو رہی ہے 1 بلاول زرداری کے بھٹو ریفرنس اور دوسری عمران خان PTI لیول پلینگ فیلڈ پر، پی ٹی آئی وکیل نے کہا ویڈیوز ثبوت ہیں جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ساری دنیا دیکھ رہی ہے،عدالت بولی ہم نہیں دیکھ رہے، ساری دنیا والی باتوں کا ہمارے پاس
60
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کےخلاف سنگین الزامات پر مشتمل complaint وکیل بیرسٹر علی طاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دی، مس کنڈکٹ، عہدے کے غلط استعمال اور جانبداری کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عہدے سے فوری ہٹانے کی استدعا۔
29
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
سپریم کورٹ میں نواز شریف تاحیات نااہلی کیس تو وڑ گیا، ماضی کا حصہ بنے ہوئے ڈیکلریشن کا عدالت دوبارہ کیسے جائزہ لے سکتی ہے،جو مقدمات قانونی چارہ جوئی کے بعد حتمی ہوچکے انہیں دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔ وکیل مخدوم علی خان کے دلائل
27
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل جناب بیرسٹر علی ظفر، لطیف کھوسہ، خواجہ حارث، ڈاکٹر بابر اعوان اور سلمان اکرم راجہ سمیت ملک کے سینئر اور نامور وکلا کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
Tweet media one
32
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
پی ٹی آئی بلا نشان درخواست، انٹرا پارٹی انتخابات پر جرمانہ ہوسکتا ہے، کیا الیکشن کمیشن نے یہ کارروائی کی؟ جسٹس ارشد علی نہیں،الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 215 کے تحت کارروائی کی۔ وکیل نوید اختر اس سیکشن میں تو انٹرا پارٹی انتخابات کی ذکر ہی نہیں۔ جسٹس ارشد علی
10
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
7 days
حال ہی میں تعینات دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے 9 مئی کے میانوالی کے کیسز میں صنم جاوید، اور عالیہ حمزہ سمیت PTI کے 115 سے زائد کارکنان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
7
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ریکارڈ سے متعلق درخواست پر سماعت، لاہور ہائیکورٹ کا سیاستدانوں کیساتھ ساتھ سابق ججز جرنیلوں سمیت تمام پبلک آفس ہولڈرز کا توشہ خانہ ریکارڈ 2 ہفتوں کے اندر ویب سائٹ پر پبلک کرنے کا حکم، آئین پاکستان میں کوئی مقدس گائے نہیں ہے۔ جسٹس عاصم حفیظ LHC
55
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
ممنوعہ فنڈنگ کیس، FIA کی عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر IHC کا تحریری فیصلہ جاری، ہائیکورٹ نے نا صرف FIA کی درخواست خارج کی بلکہ تفصیلی فیصلے میں PTI کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا کیس ہی فارغ کر دیا ہے، ایک بھی ثبوت نہیں کہ آنے والی رقوم جرم سے لی گئی تھیں نہ اسٹیٹ بنک
Tweet media one
32
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
بریکنگ نیوز، سپریم کورٹ نے بھکر سے پی ٹی آئی این اے امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ کالعدم۔
18
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
پی ٹی آئی وکلا کو چیف جسٹس عامر فاروق کے انتظار میں نہیں بیٹھنا چاہیئے بلکہ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کو سماعت کیلئے مقرر کروانے کیلئے متفرق درخواست آج ہی دائر کر دینی چاہیئے۔
43
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
موجودہ حکومت کی ایما پر FIA کے کریک ڈاؤن کا نشانہ بننے والے سیاسی ورکرز کو ہماری لا فرم اے جی لا ایسوسی ایشن کی طرف سے لاہور میں مفت قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔
112
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
یہ مقدمہ ایک طویل عرصے سے زیر سماعت ہے۔میری ریٹائرمنٹ بھی قریب ا گئی ہے اور یہ ایک انتہائی اہم مقدمہ ہے جس کا مجھے ہر صورت فیصلہ دینا ہو گا،اگر میں فیصلہ نا دے سکا تو میرے لیے باعث شرمندگی ہو گا۔ چیف جسٹس بندیال
132
606
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
وکیل بننے پر ہمیشہ فخر کیا ہے لیکن آج ظلم کیخلاف وکلاء جس جوش سے نکلے اس پر سر اور بھی زیادہ فخر سے بلند ہو گیا کہ میں وکیل ہوں۔🇵🇰 کیونکہ لاہور بار اور لاہور ہائیکورٹ بار زندہ باد💕
Tweet media one
97
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
میری جسٹس اعجاز الاحسن صاحب اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی صاحب سے گزارش ہے کہ کسی کے پاس کوئی اختیار نہیں آپ کو بنچ سے الگ کرنے کا لیکن خدارا آپ خود نہ بنچ سے الگ ہو جانا، خدا کی قسم اگر آپ ڈٹ کر کھڑے رہے ان بزدلوں اور بلیک میلرز کے آگے تو پوری قوم کو اپنے ساتھ پائیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
61
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
نواز شریف کو کسی ادارے نے نہیں عوام نے آؤٹ کیا ہے یقین نہیں آتا تو ڈاکٹر یاسمین راشد اور جماعت اسلامی اور تحریک لبیک کے فارم 45 کو دیکھ لیں تسلی ہو جائے گی۔
9
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
چونکہ صدر پاکستان نے نے آفیشل بیان جاری کر دیا ہے اسلیئے ترمیمی بل اپنی قانونی حیثیت کھو چکے ہیں اب نئی اسمبلی آ کر ہی ان بلز کو دوبارہ take up کر سکتی ہے۔
21
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
8 days
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت کا بہت بڑا کھڑاک، پی ٹی آئی نے آج خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران گزشتہ روز جاری کیے گئے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد منظور، خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد اکثریت سے منظور کر لی گئی۔
6
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
اسلام آباد کے بعد پشاور سے بھی تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے آر او کو حتمی نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔
12
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کا غیر معمولی آرڈر KPK کے تمام سیشن ججز کو ارسال، کسی بھی ملزم نے ایک دفعہ کسی بھی عدالت سے عبوری ضمانت کرا لی ہو تو جب تک وہ ضمانت پر ہے تب تک کسی بھی اور مقدمے میں پولیس سمیت کوئی بھی ادارہ بغیر اس عدالت کی اجازت سے کسی اور مقدمے میں
Tweet media one
Tweet media two
32
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
پی ٹی آئی کا بھی 1 اور شاندار فیصلہ، لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور چاروں ممبران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے نئی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
45
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سپریم کورٹ نے نہ صرف صنم جاوید اور شوکت بسرا کو انتخابی نشان دینے کا حکم دیا بلکہ کہا کہ 8 فروری کو ان حلقوں میں الیکشن شیڈول کے مطابق انتخابات کرائے جائیں۔
6
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب مبارک ہو آپ کے حکم سے تعینات آر اوز اور ڈی آر اوز نے کمال کر دیا ہے ایک ہی جماعت کے تقریبا تمام رہنماؤں کو انتخابات سے آوٹ کر کے صاف شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی ہے۔
38
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
ضمانت منظور ہونے کے باوجود شہریار آفریدی اور انکے بھائی کے نظر بندی آرڈر کیوں جاری کئے گئے؟ لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور سی پی او راولپنڈی سے کل تک تحریری جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کسی بھی غیر قانونی یا غیر آئینی اقدام کو برداشت نہیں کرے گی۔ جسٹس انوار الحق پنوں LHC
20
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سپریم کورٹ سے صنم جاوید بھی اہل قرار، جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے اپیل منظور کر لی۔
23
922
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
میاں شہزاد فاروق کی درخواست پر سماعت شروع، ہم نے مہارانی مریم نواز کیخلاف الیکشن لڑا اب امیدوار کو پولیس اٹھا کر لے گئے ہیں۔
4
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
نکاح اگر عدت کے دوران بھی ہو تو بھی بعد میں ریگولرائز ہو جاتا ہے اور اگر ریگولرائز نہ بھی ہو تو اس میں جرم کیا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق آج سلمان اکرم راجہ کے دلائل نے خاور مانیکا کے کیس کو اڑا کر رکھ دیا۔
7
968
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
26 days
جب تک چیف جسٹس LHC کے تجویز کردہ ججز کو ٹربیونل کا جج مقرر نہیں کیا جاتا اس وقت تک سلمان اکرم راجہ کی الیکشن اپیل پہلے سے موجود 2 الیکشن ٹریبونل کے پاس مارک نہ کی جائے، کیسز مارک کرنے کا اختیار رجسٹرار کا ہے الیکشن کمیشن کیسے کیسز کو سماعت کے لیے مقرر کر سکتا ہے؟ جسٹس شاہد کریم
12
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
پشاور سے پی ٹی آئی کے نامزد 8 امیدواروں کی نتائج میں ردوبدل اور فارم 45 کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی 12 فروری سوموار کو سماعت کرینگے۔
10
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
بریکنگ نیوز، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کو جیل میں سربراہ PTI عمران خان سے پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے مشاورت کی اجازت دے دی.
6
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
اسلام آباد ہائیکورٹ سے سائفر کیس ایک بار پھر رکوانے کا کریڈٹ سر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja کو جاتا ہے شاندار دلائل نے بازی پلٹ دی۔
3
814
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
آئین کہتا ہے کہ اگر اسمبلی صدر تحلیل کرے گا تو انتخابات کی تاریخ بھی صدر ہی دیں گے، اسلیئے اب بھی صدر تاریخ کا اعلان کریں گے الیکشن کمیشن کے پاس اختیار نہیں ہے۔ بیرسٹر علی ظفر
26
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
ہم نے ٹی وی پر دیکھا ہے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں یہ کیا طریقہ ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی کا الیکشن کمیشن سے استفسار
18
810
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
اڈیالہ جیل میں بڑا بریک تھرو، تیز ترین توشہ خانہ ریفرنس کا ٹرائل اور فیصلہ سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر صاحب نے آج عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ خیال رہے کہ جج صاحب 2 بار چھٹی کی درخواست بھی دے چکے ہیں۔
40
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
سابق صدر آصف زرداری کےخلاف قومی اسمبلی میں دائر توشہ خانہ نااہلی ریفرنس مسترد، گھڑی کے الزام پر نااہلی اور قیمتی گاڑیوں کا چور باعزت بری۔ لعنت ایسے نظام پر
34
2K
3K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
عمران خان نے باہر آ کر رضاکارانہ گرفتاری دے دی۔
9
903
3K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
6 days
جسٹس طارق محمود جہانگیری الیکشن ٹریبونل IHC جس سپیڈ سے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے الیکشن کیسز کو آگے بڑھا رہے ہیں اگلے چند ہفتوں میں ہی اسلام آباد کے لوگوں کو ان کا مینڈیٹ واپس ملنا یقینی ہو گیا ہے۔
17
877
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
5 months
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا انتخابات کو کالعدم قرار دینے سے پہلے PTI کو فائنل شوکاز نوٹس نہ دینا الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ میں تسلیم کر چکا ہے یہی 1 پوائنٹ کافی الیکشن کمیشن کا PTI انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے نشان سے متعلق فیصلہ اڑانے کیلئے۔
10
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
جج ہمایوں دلاور دفعہ 193 ضابطہ فوجداری پڑھ لیں وہ توشہ خانہ کیس کسی صورت سن ہی نہیں سکتے جب تک مجسٹریٹ پرائیویٹ کمپلینٹ سیشن عدالت کو ریفر نہ کرے اور یہ استغاثہ مجسٹریٹ نے ریفر نہیں کیا ڈائریکٹ دائر ہوا ہے اسلیئے قابل اخراج ہے _ بیرسٹر اعتزاز احسن
19
1K
3K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
آرٹیکل 63 A ذیلی آرٹیکل 2 کے مطابق ہر وہ کامیاب امیدوار اسمبلی جو کسی سیاسی جماعت کا امیدوار ہو یا جس امیدوار کو کسی سیاسی جماعت نے نامزد کیا ہوا ہو وہ اسی سیاسی جماعت کا ممبر consider ہو گا۔ اسلیئے اب پارٹی بدلنے والے آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہل ہو جائے گا اور یہ معاملہ پھر عدلتوں
Tweet media one
112
2K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
سپریم کورٹ میں 3 ہفتے سے درخواست pending ہے، چیف جسٹس ہماری پٹیشن سنیں تاکہ عمران خان الیکشن لڑ سکیں۔ سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہیں بانی پی ٹی آئی کے خلاف سزا معطلی کی درخواست سن لیں، چاہتے ہیں یہ اپیل سنی جائے اور پورا ملک اس سماعت کو دیکھے۔ علیمہ خان کا مطالبہ
12
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواستوں پر فیصلہ تاخیر کا شکار، وکلا کمرہ عدالت میں موجود، اگر فیصلہ صرف الیکشن کمیشن کو کیسز ٹرانسفر کرنے کا ہوتا تو اتنا ٹائم نہ لگتا باقی دیکھتے ہیں کیا فیصلہ آتا ہے۔
48
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
6 months
اب پتا چلا کہ خفیہ ٹرائل چلا کر کیوں سزا دینا چاہتے تھے چونکہ حقیقت میں تو کوئی کیس ہے ہی نہیں اور عمران خان کو معصوم آج سپریم کورٹ نے قرار دے دیا ہے۔
10
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، نظر بند رہنے والے شخص کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم، جسٹس محمد امجد رفیق LHC نے نظر بندی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 5 ہزار روپے یومیہ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا کہ حکومت غیر قانونی حراست کے عوض 5 ہزار روپے یومیہ ادا کرنے کی پابند
Tweet media one
Tweet media two
43
2K
3K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
4 months
پی ٹی آئی امیدواروں نے ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کی ججمنٹس پیش کر دی ہیں اور PTI وکلاء کی صرف یہ کوشش ہے کہ اگر الیکشن کمیشن کو کیسز بھجوانے ہیں تو ساتھ اسٹے آرڈر بھی جاری فرمائیں۔
8
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 years
بریکنگ نیوز، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر عابد زبیری نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا، وکلا سمیت لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان۔۔
18
994
3K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
2 months
جسٹس شاہد کریم لاہور ہائیکورٹ کا 1 اور بڑا فیصلہ، لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا دوبارہ گنتی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے دوبارہ گنتی میں پی پی 133 ننکانہ صاحب سے کامیاب لیگی امیدوار رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی معطل کر دیا جس کے بعد PTI امیدواربطور MPA بحال ہو گیا۔
11
1K
4K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 year
اخبارات سے پتہ چلا کہ پارلیمنٹ نے کاروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ کیا لیکن سارا ریکارڈ پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جو لے لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس بندیال
15
903
3K
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
1 month
لاہور ہائیکورٹ فل کورٹ کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز اور جو concerns ظاہر کیئے گئے ہیں یہ تو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط سے بھی زیادہ سنگین ہیں۔
4
1K
4K