نیا پاکستان🇵🇰 Profile Banner
نیا پاکستان🇵🇰 Profile
نیا پاکستان🇵🇰

@onlypatriotic_m

5,938
Followers
6,441
Following
2,221
Media
43,954
Statuses

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 😊

Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
5 months
گھوڑوں کی لڑائی میں دولہا تو وڑ گیا🤣 اس سے کہتے ہیں پروگرام وڑنا😁👇
64
109
294
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
"مقبوضہ پاکستان کو حق کون دے گا؟؟؟ جواب : عمران خان 🔥🔥🔥 @ImranKhanPTI
Tweet media one
18
217
685
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
جبری گمشدگی کے 42 دن۔۔۔۔۔۔ سب ملکر عمران ریاض بھائی کیلئے آواز اٹھائیں 🙏 #ReleaseImranRiazKhan ارشد شریف مرحوم کے بعد عمران ریاض خان میرے فیورٹ صحافی ہیں 😥
Tweet media one
1
183
316
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
5 months
افسوسناک خبر سوڈان کے صدر کا سلامی لیتے ہوئے سو سو آؤٹ آف کنٹرول ہو گیا 😭
41
156
335
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
8 months
@shafqatmm1 اسی لیے میں آپ کو کہتا ہوں آپ بھی کچھ احتیاط کریں کیوں کہ سوشل میڈیا پر بہت کم لوگ رہ گۓ ہیں جو بے لاگ تبصرہ کر سکیں جو مردہ ضمیروں کو جگانے کی کوشش کر سکیں۔الفاظ کا چناؤ تو آپ ہمیشہ سے بہترین کرتے ہیں لیکن پھر بھی فرعون کے پیروکار کسی کتوں کی طرح بو سونگتے پھررھے ہیں ۔
3
24
177
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
صدر صدام حسین شہید نے مرتے دم تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تھا اور اسکی وجہ یہ تھی صدر صدام کا کہنا تھا کہ پاکستان برطانیہ اور امریکہ کا اڈا ہے ۔۔پاکستان کی سرزمین کو مشرق وسطی اور چین پر نظر رکھنے کے۔لیے استعمال کیا جائے گا پاکستان کوئی ملک نہیں۔۔ یہاں پر بس 👇
Tweet media one
10
44
156
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
ایران کی خارجہ پالیسی کا جواب دینے کے لئے وقتی ضرورت کے تحت بنائی گئی سپہ صحابہ کو بالآخر بنانے والوں نے ہی عدالت کے احاطے میں اس کے چیتھڑے اڑادیئے، تحریک لبیک کو یہ بات ہمشہ پیش نظر رکھنی چاہئے، اہل علم خوب جانتے ہیں کہ علامہ خادم رضوی طبعی موت نہیں مرے،
1
31
115
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالٰی کی ذات کے بعد اگر کائنات میں کوئی مکمل اور قابلِ تعریف ہے تو وہ فقط حضور اکرم ﷺ کی شخصیت ہے
Tweet media one
60
6
112
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
9 months
عمرانی عشق 🔥 🔥🔥 جو دلوں میں ہو اسے کیسے مائینس کرو گے 😍👇
0
43
105
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
چیف جسٹس آف پاکستان 🔥🔥🔥 کاش یہ اپنے الفاظ پر عمل درآمد بھی کریں ۔
2
44
93
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
10 months
اس بچی سے پریس کانفرنس کروائی گئی ابھی تک کہ نہیں 😐
1
52
87
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
4 months
السلام علیکم دهند کی وجہ سے اسلام آباد سے لاھور آتی ہوئی چڑیل درخت سے ٹکرا گئی ۔
Tweet media one
37
4
74
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
9 months
کبھی نہیں
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
9 months
پاکستانیوں گھبرائے تو نہیں ۔۔۔؟؟؟؟
178
205
1K
3
13
78
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
السلام علیکم جناب گرامی کوئی بتائے گا کہ یہ "ہمارا پاکستان" نامی ملک ہمارے ملک "مقبوضہ پاکستان🇵🇰" کی کس سمت میں واقع ہے 🤔
Tweet media one
11
20
61
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
چیف جسٹس صاحب آئین پاکستان کو بچانے کے لیے عمران خان زخمی پیروں کے ساتھ آپ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پوری قوم کے ساتھ سڑکوں پر ہے، خدا کا واسطہ قوم کو مایوس نہ کرنا 🙏 پاکستانیو اتنا ریٹویٹ کرو کہ یہ پیغام چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ جائے 🔥🔥🔥
2
47
65
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
آپ سب سے گزارش کی جاتی ہے کہ کرکٹ 🏏 کو زیادہ سیریس نہ لیں ورنہ پھر یہ حالت ہو جائے گی۔۔۔ فیر نہ کہنا کسے دسیا ای نہیں 😂😂
17
20
66
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
کچھ مہینوں کے بعد آپ کو یہ فقرا سننے کو ملے گا دنیا کی ہر تدبیر عمران خان کے خلاف تھی ، لیکن خدا کی تدبیر اس کے حق میں تھی. @ImranKhanPTI
Tweet media one
3
30
61
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
مجھے بحث سخت ناپسند ہے۔ میں کسی کو قائل کرنے کی کوشش نہیں کرتا۔ جو آپ کو سمجھتا ہے اسے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی اور جو نہیں سمجھتا اسے لاکھ دلائل دو وہ نہیں سمجھے گا اس لیے جس کو جو نظریہ ہے اور جو وه صحیح سمجھتا ہے اسے اس پر رہنے دیتا ہوں بحث سے نفرتیں جنم لیتی ہیں ۔ 😊
5
9
54
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
1
27
56
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن کے مطابق سود اللہ اور رسول سے جنگ ہے۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور یہاں شرح سود پچیس فیصد ہے۔ تو دوستو نا تو یہ ملک اسلامی ہے اور نا ہی اسلام کا قلعہ 🤗
43
4
54
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
پنجابی کی ایک مثال ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں آج حقیقت میں دیکھ بھی لی اخے خواجے دا گواہ ڈڈو🐸 😁😉😂
Tweet media one
12
22
50
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
انشاءاللّه پورا پاکستان ہی کپتان کا ہے 🔥🔥
8
17
54
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
@ReadinWakil @Sammahfooz1 پہلی دفع آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں 😑کیوں کہ ابن صفی کا کردار تو ایک آئیڈیل کردار ہے جس کو مظہر کلیم نے دوام بخشا یہ ایف اے پاس کیا جانیں اس کردار کی عظمت کو ۔بے شک تخیلاتی ہے لیکن اس جیسا کردار کہیں بھی نہیں 007 جیمز بانڈ تو اس کے پاسکو بھی نہیں 🤧
3
9
51
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
بھارتی یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اعلان کیا ہے کہ اس نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اللّه پاک انہیں ثابت قدم رکھیں اور اس ماہ رمضان کے صدقے ان پر اپنا فضل رکھیں آمین ۔
Tweet media one
1
19
47
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ میں ایک بل آیاکہ کیوں نہ بنگلہ دیش میں بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسا پروگرام شروع کیا جائے تو بنگلہ دیش پارلیمنٹ میں 80 فیصد ممبران نے اس سے اتفاق نہیں کیا اور تجویز دی کہ ایسا روزگار کا کوئی پروگرام شروع کیا جائے کہ قوم بجائے بھکاریوں کے لائینوں میں 👇
2
16
45
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
@asimawan13 جیسا باپ ویسا بیٹا
0
30
46
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
جا اوئے ظل شاہ اک توں تے اک ارشد شریف. @arsched جدوں وی سامنے آندے او دل اداس کر جاندے او 😢 جاؤ موجاں مارو جنت وچ ❤
4
13
45
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
اس سوچ سے اختلاف تھا لیکن وقت نے ثابت کیا اسکی ایک ایک بات سچ تھی اور دور اندیش سوچ کا مالک حقیقی مسلم لیڈر تھا یاد رہے صدر صدام بھی پاکستان کیطرح ملک کے اندر سے امریکی سہولت کاروں کیوجہ سے معذول ہوئے تھے کیونکہ مسلمانوں کی تاریخ غداروں سے بھری پڑی ہے کاپی
1
6
47
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
جتنی بھی سخت لونڈی ہو یہاں پگھل ہی جاتی ہے 🤗😁
Tweet media one
17
8
44
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
اتنا کیوٹ آتنک وادی 😍
1
8
45
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
مرنے کے بعد جو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟ دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو۔۔😥😥
Tweet media one
0
17
41
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
🌺ََاَسلام علیکم 🌸💮۔ 🌹صُبح بخیر !🌺🌿 جھوٹ جتنا مرضی تیز دوڑ لے لیکن سچ اسے پکڑ ہی لیتا ہے 😊
Tweet media one
16
5
41
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
عمران ہی ہوگا۔۔۔۔۔ان شاء اللّٰه ✌️
Tweet media one
2
14
41
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
4 months
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے اور ہم ابھی تک امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھننے اور ان کو انتخابات سے روکنے میں مصروف ہیں ! Just watch the practice with robot👇
8
15
43
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
10 months
پنجاب کا قانون فل نشے میں 😒 ایسے لوگوں کو گورنمٹ ہتھیار دیتی ہے اگر یہ کسی بےگناہ گولی مار دے تو کون زمہ دار ہوگا🤔 🚫🔞
3
29
37
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
کیا ایمان افروز خطبہ ہے ـ سبحان اللہ جمعہ مبارک پیار سے ڈر نہیں لگتا صاحب اس کے بچوں کا ماموں کہلوانے ڈر لگتا ہے 😑😁
11
6
44
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
ماشاءالله رونقاں ❤
0
10
39
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا فیچر بھی متعارف کروا دیا سب یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ♥
13
15
39
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
*"کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ"*، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماضی میں اپنے جلسوں کو سونامی کا نام دے کر طوفان کی راہ ہموار کی.*😂😂😂😂
Tweet media one
0
17
35
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
ہیروئن بننے آئی تھی! کمبخت پورا کا پورا سینما بن گئی! عالیہ بھٹ المعروف گنگو بائی کاٹھیاواڑی!😏
Tweet media one
6
13
41
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر
1
12
35
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
💞اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ💞 💞صبح بخیر💞 💞جمعہ مبارک💞 💞لاکھوں کروڑوں درود و سلام مدنی آقا علیہ سلام کی ذات پاک پر آپ کے والدین ماجدین طیبین طاہرین پر آپ کی آلِ پاک پر آپ کی ازواجِ مطہرات پر آپ کے اصحاب پر 💞 💞اَلَّلھُم صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ💞
Tweet media one
10
7
39
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
ماشااللہ پاکستان کا شعبہ ہیلتھ بہتری کی جانب گامزن انجکشن میں مکھیاں ڈالنی شروع کردی گئیں وہ وقت دور نہیں جب بڑے بڑے جانور بھی انجکشن میں آنے شروع ہوجائینگے🤧😏
5
23
38
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
سرگودھا: تین سالہ بچی کا ریپ تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کُشی کرے گی😥۔
Tweet media one
13
16
37
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
انسانوں کے بنیادی حقوق کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ایجنسیوں کے خلاف آواز اٹھانے والے چوروں ڈاکؤں کے لیے معتبر جج قاضی فائز عیسیٰ پیدل چلتے ہوئے سڑک کنارے کھلے گٹر میں گر کر ہلاک ہو گئے
Tweet media one
6
12
34
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
اگر صرف ایک ہفتے تک تمام انصافی بھائی بہن ، مریم نواز سمیت پی ڈی ایم اور ان کے صحافیوں کو مکمل اگنور کردیں ۔۔بلاک کردیں حتی کے سکرین شاٹ لیکر بھی کمنٹ نا کریں۔۔ آپ کو گارنٹی کرتا ہوں انکی reach, exposure, اور ریٹنگ صفر/0 ہوجائے گی بس صرف 1 ہفتے کے لئیے کر کے دیکھ لیں ہے
Tweet media one
3
31
35
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
قرآن مجید میں وہ کون سی سورت ہے جس میں بسم اللہ نہیں ہے۔۔۔؟؟🤔
21
3
34
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
"یہ جو غنڈی گردی ھے اس کے پیچھے گشتی ھے" فیصل آبادیو اخیر کر دتی جے 😆 @MaryamNSharif سن لو عوام کی نظر میں تم کیا ہو 🖐🖐
0
18
33
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
جس دیس کی ماؤں بہنوں کواغیاراٹھاکر لےجائیں۔ جس دیس کےقاتل غنڈوں کواشراف چھڑاکرلےجائیں۔ جس دیس کی کورٹ کچہری کاانصافڈبوں پربکتاہو۔ جس دیس کامنشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کرلکھتاہو۔ اس دیس کےہراک حاکم پرسوال اٹھانا واجب ہے۔ اس دیس کےہراک حاکم کوسولی پہ چڑھانا واجب ہے۔ (حبیب جالب)💔
Tweet media one
Tweet media two
0
19
36
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
8 months
انشاءاللّه 🙏🏻
1
5
38
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
4 months
کیا اتنی آزادی خواتین کے لیے ٹھیک ہے ؟
20
10
35
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
"عراق میں لاکھوں لوگ مارے گئے ہیں۔ ہم درحقیقت آپ کی لعنتی جنگوں میں لڑے ہیں۔ آپ نے ہمیں شہریوں کو نقصان پہنچانے کے لیے بھیجا ہے۔" کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا ایسی آزادی اظہاررائے ہمارے ملک مقبوضہ پاکستان میں بھی ہے ؟
3
20
31
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
8 months
مولانا فضل الرحمن صاحب کی اسلام کے لئے بہت سی خدمات ہیں۔ آپ نے ہمیشہ اسلام کے دائرے میں رہنا پسند کیا اور خود کو اس دائرے سے باہر نہ نکلنے دیا۔ ان کے حامی تو کیا ناقد اور مخالفین بھی یہ بات مانتے ہیں کہ آپ کی رگ رگ میں اسلام بستا ہے۔ آپ ہر دور میں اسلام کے لئے کوشاں رہے ۔ اسلام👇
Tweet media one
7
11
35
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
مقتول سے ہمدردی اور قاتل سے وفا بھی، جن سیاست دانوں کی کرپشن کے ثبوت میڈیا کو فراہم کئے، ان سرٹیفائڈ کرپٹ سیاستدانوں، قاتلوں، کو پھر خود ہی خزانے پر مسلط کیوں کیا؟؟؟ ستر سال سے ملک میں عدم سیاسی استحکام پیدا کرنے والے کون ہیں؟؟؟
2
29
33
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
اقوام متحدہ کے ممبرز 191 ہیں لیکن حکم صرف 5 ممالک کا چلتا ھے تو کیوں نہ 186 ممالک اپنی الگ اقوام متحدہ بنا لیں؟ دنیا پانچ مستقل ممبر ممالک سے کہیں زیادہ ہے لیکن ان 5 کی ویٹو پاور 186 ممالک پر غیر منصفانہ انداز میں اثر انداز ہوتی ہے- یہ صورت حال قطعی ناقابل قبول ہے- (طیب اردگان)
Tweet media one
1
18
35
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
کافرو ں کی عیاشیاں ہوں گی اور بدترین غلامی ہوگی اس لیے صدر صدام نے پاکستان کا ایک دورہ نہیں کیا ہندوستان چلا جاتا تھا لیکن پاکستان کے حکمرانوں اور جنرلوں پر وہ تھوکتا بھی نہیں تھا ۔ صدام کا کہنا تھا پاکستان صلیبی اور یہودیوں کی پناہ گاہ ہےیقین مانیے بظاہر تو ہمیں اسوقت انکی 👇
1
4
36
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
پاکستان تحریک انصاف صرف عمران خان ہے اور ہمارا ووٹ بھی صرف عمران خان کا ہے۔۔اور یہی سچ ہے 👍
0
13
32
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
السلام علیکم صبح بخیر خزاں میں ایک پتہ اپنی شاخ سے بچھڑ کر بھی مسکرا کر بہار کی امید کا پیغام دے گیا😊
Tweet media one
27
4
32
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
*ایک مظلوم مسلم عورت کی پکار پر صدام حسین نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی* *تقریبا آدھے اسرائیل کو تباہ کر کے رکھ دیا* *لیکن افسوس آج ہمارے 57 اسلامی کے حکمران چوڑیاں پہن کر بیٹھے ہوئے ہیں* افسوس صد افسوس😥😥
0
21
34
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
5 months
السلام علیکم صبح بخیر اللہ فرماتا ہے!! *لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی* _رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں_ 💞💞💞
Tweet media one
29
3
33
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
گھروں میں بیٹھ کر جنگ کی خبریں سننا اور بات ہے، لیکن آپ تصور بھی نہیں کر سکتے،کہ میدانِ جنگ کس چِڑیا کا نام ہے۔، ( ابن صفی کے ناول "ٹھنڈی آگ" سے اقتباس)
Tweet media one
2
8
31
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
جو مولوی ہمیں بچپن سے بتا رہے ہیں کہ عورت کی آواز گھر سے باہر نہیں جانی چاہیے اسلام میں جائز نہیں وہ آج فتنہ نانی کا حطاب سن رہے تھے لائن میں بیٹھ کر🤪🤣
Tweet media one
Tweet media two
3
14
31
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
@Official_QAS منافق آدمی ہے تو 😏
5
10
34
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
8 months
شیر افضل خان مروت آن فائر 🔥🔥🔥👇
0
9
26
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
سچ کی جیت ہوگی۔ عمران کی جیت ہوگی۔ پاکستان کی جیت ھوگی۔ اور ہم دیکھیں گے۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ✌
0
14
30
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
5 months
السلام علیکم صبح بخیر میں خود کو پانچ ہزار فولورز ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں مجھے امید ہے کہ میں ایسے ہی اپنے خان کے لیے آتنک وادی بنا رہوں گا اور شاکا بن کے خان کا جنگجو ہو کر 9مئی کی مذمت بھی کرتا رہوں گا اور اسی خوشی میں جناح ہاؤس پر چادر بھی چڑھاؤں گا 🙌😁
Tweet media one
22
3
30
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
ایک فاحشہ نے کِسی شیخ سے خدا کی ذات پر سوال کیا شیخ نے جواب دیا "تم ایک مے نوش عورت ہو جو ہر وقت لوگوں کو فریب دیتی ہے" اُس نے جواب دیا "بے شک میں ویسی ہُوں جیسا آپ نے فرمایا، لیکن کیا آپ ویسے ہیں جیسا آپ خود کو تصور کرتے ہیں"؟ دوزخ نامہ
Tweet media one
10
12
29
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
2 months
سوال تھا کہ کیا آپ بطور وزیراعلی مریم کی ہیلپ کریں گے؟ جس پر مردِ اوّل نے فرمایا 33 سال سے ہیلپ ہی کر رہا ہوں جبکہ شادی کو 32 سال ہوئے ہیں 👀🫣🤔
Tweet media one
10
14
33
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
پورے پاکستان میں ایک ہی بابا جی سچے ہیں جو محبوب کو قدموں میں لا سکتے ہیں اور وہ ہیں👀 🙄" بابا قائداعظم "🫣🫣
Tweet media one
10
8
30
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
اوکے نوٹڈ 👍
0
16
31
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
ہمارے برادر عزیز ایڈوکیٹ @66ayub خان کے صاحبزادے ملک اسد اللہ ایوب کو رات ڈھائی بجے شہباز خان روڈ قصور تھانہ اے ڈویژن پولیس نے اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @shafqatmm1 @ReadinWakil @fawadchaudhry
Tweet media one
1
22
28
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
@shafqatmm1 سر کاہے کا #RightOfSelfDefence کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں کسی بھی قسم کا human right یا citizens right حاصل ہے ۔🤔 سر ہم محکوم ہیں اور جو محکوم ہوں ان کو کسی بھی قسم کا right نہیں ہوتا اس لیے لوگوں کو گمراہ کر کے ان کے زہنوں میں اس طرح کی باتیں مت ڈالیں😏
3
3
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
جس قوم کی غیرت مونچھوں میں اور مذہب داڑھی میں ہو اس قوم کی عقل دماغ میں نہیں ہوسکتی.😑
6
6
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
9 months
(مانسہرہ بیٹا نہ ہونے کی سزا سسرالیوں کے تشدد سے بہو ہلاک) اولاد نرینہ پیدا کرنے کا ذمہ دار مرد ہے یا عورت؟ 😥😥😥
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
28
15
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
ان شاء اللّٰه وہ واپس ضرور آ ئےگا 🙌👍🏻 🔥🔥
1
6
29
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
بہترین انسان وہ ہے جو انسانیت کیلئے بہتر ہے ..!! بطور انسان پیدا ہونا ہمارا اپنا انتخاب نہیں بلکہ قدرت کی عطا ہے ، لیکن اپنے اندر انسانیت کو زندہ رکھنا ، ہمارا اپنا انتخاب ہے ۔ نوٹ ۔ کسی کی زندگی میں اس کے زندہ رہنے کے اسباب پیدا کرنا اسکی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے زیادہ بہتر ہے ۔
4
9
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
پاکستانی سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں ہے یہ 🙏
0
13
28
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے "وَلْیَتَلَطَّفْ" یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ، کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا"👇
21
5
28
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
کل تک پوچھتے تھے زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا شخص باہر کیوں نہیں نِکل رہا؟ آج نِکل رہا تھا تو خود پوری قوت سے روکنے پہنچ گئے؟ یہی وہ منافق ہیں جو کہتے تھے کہ الیکن چاہتے تو اسمبلیاں کیوں نہیں توڑتے ، اسمبلیاں توڑو ہم فورا کروا دیں گے،اب الیکشن نام سن کر سکتہ طاری ہو جاتا ھے۔
0
16
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
8 months
ہائے کاش 🤗😁
0
9
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
5 months
السلام علیکم صبح بخیر ہسٹری کے استاد سے کسی نے پوچھا کہ ہسٹری میں سب سے اہم کیا ہے؟ وہ بولے! ڈیلیٹ کرنا۔ 😂😂
18
3
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
8 months
نفرت جرم سے ہے مجرم سے نہیں😐😊
Tweet media one
8
2
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
السلام علیکم صبح بخیر لوگوں کےعیب نہیں،خوبیاں دیکھیں۔۔ معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش پزیر نہ ہونے دیں، کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں، 🙏
Tweet media one
19
2
26
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
مریم نواز نے عمران خان کا ٹویٹ کوٹ کیا ، عمران خان کے ٹویٹ پر ریپلائیز 740 مریم نواز کے ٹویٹ پر ریپلائیز 7071 یہ 7000 ریپلائز ن لیگ کے سپورٹرز نے کیں ہیں؟ نہیں یہ انصافینز ہیں جو مریم نواز کو ریپلائی کر کر کے اس کی ریچ بڑھا رہے ہیں Copy #NoCommentZeroReach #UIKH
Tweet media one
Tweet media two
3
18
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
یہ جونامعلوم ہے سب کو معلوم ہے، جس معاشرے میں عورتوں کے ساتھ یہ سلوک کیا جاتا ہے وہاں کے حکمران بھیڑیۓ تصور کئے جاتے ہے اور وہ معاشرے ہمیشہ زلت اور پستی میں گھر جاتا ہے، اور سب سے بھیانک یہ بات یہ ملک اسلامی ہے اسلام کےنام پہ بنا ہے ہم دنیا میں کیا پیغام چھوڑ رہے کتنے بےغیرت ہم😢
1
22
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
ڈی چوک پر میرا جسم میری مرضی والوں کی طرف سے پاک فوج کیخلاف اب تک کے خطرناک ترین نعرے لگ گئے بات یہاں تک پہنچ گئی ہے اب بھی وقت ہے ہوش کے ناخن لیں ورنہ یہی نعرے گلی کوچوں میں بولے جائیں گے ۔
1
14
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
یہ چیز میرے عزیز 😂🤗🙌
0
13
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
11 months
میں سازشوں میں گرا ایک یتیم شہزادہ کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے #عوام_کی_ضد_عمران_خان
Tweet media one
0
14
28
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
ایک باشعور انسان کے ساتھ بحث کرنے میں بڑا مزہ اور سکون ہے ۔یہاں تک کہ اگر وہ آپ سے متفق نہیں بھی ہےتو بھی آپ کے لیئے نئے افق کے دروازے کھول دیتا ہے 😊
11
5
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
جس کے جسم پر وردی چڑھ جاتی ہے اس کے لیے کوئی ماں بہن یا بیٹی نہیں ہوتی 🙏
0
9
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
السلام علیکم اگر اس سردیوں میں بھی آپکو یہ کہنے والا نہیں کہ ٹھنڈے پاؤں مت لگائیں تو معزرت آپ دھرتی پر بوجھ ہیں.😒 😭😭😭
16
3
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
😂🤣😁 یقین کرو میرا ہاسا نئیں رک ریا 😂🤣😁
Tweet media one
11
9
27
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
یہ دسمبرمیں ہمیں صرف محبوب ہی کیوں یادآتاہے؟ ماں کیوں یادنہیں آتی؟ جودسمبرکی سردراتوں میں خود ہماری گیلی کی گئی جگہ پرسوکر ہمیں خشک اورگرم جگہ سلاتی رہی۔ اللہ تعالٰی تمام ماؤں پراپناخاص کرم فرمائے اور جو مائیں وفات پا گئی ہیں انکے درجات بلند فرمائے ۔
Tweet media one
7
11
22
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
7 months
کبوتر ایسے ہی نہیں آتے اس کے لیے رنگ بازی کرنی پڑتی ہے 😒
2
19
26
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
@Tayyaba_Ibrahem اسے کہتے ہیں ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر ملک و قوم اور نظرئے کے لیے کھڑا ہونا سلامت رہیں آپ کے لیے دل میں اور عزت پیدا ہو گئی ❤
0
3
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
جلنے والوں کا کیا ہے ان کا تو کام ہی یہی ہے 😂
0
11
23
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
مراد سعید کی یہ اہم ویڈیو سوشل میڈیا پر ہر جگہ پھیلا دیں وٹس ایپ، انسٹا، ٹویٹر، فیسبک، جہاں جہاں ممکن ہے ہر پاکستانی سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھائیں 🙏
1
20
23
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر❣️ الفاظ بولتے ہیں لیکن سنائی کسی کسی کو دیتے ہیں 😊
Tweet media one
19
2
24
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
1 year
@MaidahMuhammad @ReadinWakil بے شک یہی ہجوم عمران خان کو گولی مارنے کے بعد بھی گھر بیٹھی رہی اور کچھ نہیں کیا۔ یہ ہجوم اسی کی مستحق ہے جس سے گزر رہی ہے۔ یہ باجوہ، اعجاز امجد، فیصل نصیر، زرداریوں، شریفوں جیسے غداروں کی مستحق ہے۔ واحد حل انقلاب ہے، لیکن عوام بزدل ہے انہیں غلامی میں رہنے کی عادت ہو گئی ہے
3
8
25
@onlypatriotic_m
نیا پاکستان🇵🇰
6 months
دل بہت قیمتی ہوتا ہے کوشش کریں اس میں وہی رہے جو اس میں رہنے کے قابل ہو...!!♥️
13
5
22