...صبح بخیر ...
سجده عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے تیرے سجدے کہی تجھے کافر نہ کر دے اے اقبال تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے
......~Umer Farooq~......