Shahid Khan Profile Banner
Shahid Khan Profile
Shahid Khan

@BloggerShahid

14,481
Followers
553
Following
968
Media
7,022
Statuses

Freelance Writer, Social Media Blogger

Islamabad, Pakistan
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@BloggerShahid
Shahid Khan
19 hours
سیاست میں فوج کی مداخلت اور عمران خان کہا جاتا ہے کہ عمران خان نے جنرل حمید گل کے کہنے پر سیاست میں قدم رکھا۔ جنرل مجیب الرحمن پی ٹی آئی کے پہلے سیکٹری جنرل بنے۔ انہوں نے ہی یہ پارٹی بنائی تھی۔ اس کا پہلا منشور بنایا تھا اور اسکو پہلا دفتر کھول کر دیا تھا۔ سال 2002ء میں عمران
Tweet media one
152
302
376
@BloggerShahid
Shahid Khan
5 months
بلوچستان میں چونکہ اکثر وسائل سردار کھا جاتے ہیں لہذا کمائی کی غرض سے بندہ بی ایل اے یا بی ایل ایف میں بھرتی کراؤ۔ ماہانہ کمائی وصول کرو۔ پھر کسی بھی قریبی تھانے جاکر 'مسنگ پرسنز' کی ایف آئی آر کٹواؤ۔ اس پہ 5000 ڈالرز الگ سے ملتے ہیں۔ پھر اسکی تصویر لے کر مظاہروں میں شرکت کرو۔ ہر
13
383
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
تیر کی طرح سیدھا جرنیل انڈیا کی سرجیکل سٹرائیک کوئی احتجاج نہیں سیدھا حملہ ایران کا پاکستانی علاقے میں راکٹ حملہ جواب میں ایران میں 7 جگہوں پر راکٹ اور ڈرون حملہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مزاکرات نہیں سیدھی جنگ بی ایل اے اور مسنگ پرسنز کی صفائی مہم شروع افغان طالبان کی منافقت پر دو
Tweet media one
142
537
2K
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
عمران خان نے توبہ کب کی؟ اور کیا واقعی یہ سب جھوٹ بول رہی ہیں؟ زینت امان ان کے ساتھ عمران خان صاحب 1979ء میں انڈیا کے ٹور پر ایک ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے۔ انڈیا کے اخبارات نے پہلی بار عمران خان کو 'پلے بوائے' کا لقب دیا۔ زینت امان نے عمران خان پر طنزیہ تبصرہ کیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
811
1K
2K
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
بدنام زمانہ گستاخ رسول وقاص گورایہ کو ساتھیوں سمیت ایف آئی اے سے چھڑا کر ہالینڈ بھیجنے میں بنیادی کردار بیگم کلثوم نواز کا تھا۔ وقاص گورایہ اب پاکستان کے حق میں لکھنے والی خواتین صحافیوں کو ہراساں کر رہا ہے۔ جویریا صدیقی کے بعد اب ملیحہ ھاشمی اسکے نشانے پر ہیں۔
32
458
2K
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
گڈی زندہ ہے! اس تصویر میں عمران خان جن خواتین کے ساتھ استراحت فرما رہے ہیں ان میں سے ایک 'گڈی' نامی طوائف ہے۔ بقول سیتا وائٹ مجھے عمران خان اپنے دوست صلاح الدین یوسف کے ہمراہ جب مری لے کر گئے تو اپنے ساتھ 'گڈی' نامی طوائف بھی کو لے گئے۔ پھر سیتا وائٹ نے عمران خان اور گڈی کی
Tweet media one
1K
882
2K
@BloggerShahid
Shahid Khan
10 months
جس رفتار سے عادل راجا کے جھوٹ پکڑے جا رہے ہیں شائد جلد ہی پی ٹی آئی اس گند سے اظہار لاتعلقی کر دے۔ پی ٹی آئی تو کیا شائد ایم آئی سکس بھی چھوڑ دے۔ مثلاً صرف کل اور آج میں اس نے چار دعوے کیے اور چاروں جھوٹ ثابت ہوئے۔ پہلے عمران ریاض کے وکیل کو غدار قرار دینے کی کوشش کی تاکہ سنسنی
179
958
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
افغانستان کا پاکستان پر دعوی (حصہ اؤل) افغانستان تین وجوہات کی بنا پر دعوی کرتا ہے کہ اٹک تک علاقہ انکا ہے۔ 1۔ ڈیورنڈ لائن معاہدہ کے تحت یہ علاقہ 100 سال کے لیے انگریز کو لیز پر دیا گیا تھا جو اب واپس چاہئے۔ 2۔ ان علاقوں پر افغانستان کی حکومت رہ چکی ہے۔ 3۔ لر و بر یو افغان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
255
977
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 year
ڈی آئی خان کی یتیم لڑکی پانچ چھ سال پہلے ڈی آئی خان کے علاقے گرہ مٹ میں ایک بااثر شخصیت کی زیرپرستی چند بدمعاشوں نے ایک 16 سالہ یتیم لڑکی کو مقامی بازار اور گلیوں میں بےلباس گھمایا۔ وہ ایک گھنٹے تک اس کو لے کر گھومتے رہے اور کسی کی جرات نہ ہوئی کہ ان کو روک سکیں۔ لڑکی پانی
Tweet media one
98
615
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
9 months
اسلام آباد پر افغانیوں کی چڑھائی افغانی اپنا جو سرخ جھنڈا افغانستان میں نہیں لہرا سکتے وہ پاکستان میں دھڑلے سے لہرا رہے ہیں۔ دو تین ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔ ایک میں افغانی کراچی میں ایک پولیس والے کو مار رہے ہیں۔  دوسری میں ہماری فوجی گاڑیوں پر پتھراؤں کر رہے ہیں۔
230
1K
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 year
کبل دھماکہ شارٹ سرکٹ یا دہشتتگردی؟ مراد سعید نے کبل میں دھماکہ ہوتے ہی فوراً چند منٹ کی وڈیو بنا کر اس کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے پاک فوج اور اداروں کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی۔ کوئی تحقیقات کسی چیز کا انتظار کرنے کی زحمت گورا نہیں کی۔ اس کے بعد پولیس حکام نے بتایا کہ یہاں ایک
Tweet media one
33
97
132
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
باشعور بچوں کی خدمت میں 🙏 دیکھو بچوووو ۔۔۔ 1۔ بدکار کو 'پلے بوائے' کہنے سے وہ اچھا نہیں ہوجاتا۔ 🙏 2۔ دہشتگردوں کو ملک میں واپس لے آنے سے دہشتگردی بڑھ جاتی ہے۔ 🙏 3۔ افغانیوں کو ہمیشہ کے لیے پاکستان میں ہی رکھنے کا اعلان نقصان دہ ہے۔ 🙏 4۔ آزادی کی جنگ ہمیشہ پرائی افواج
488
885
911
@BloggerShahid
Shahid Khan
9 months
گوادر میں بی ایل اے اور باجوڑ میں ٹی ٹی پی کا حملہ بیک وقت ناکام بنایا گیا۔ گوادر میں دو اور باجوڑ میں چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ پاک فوج کا ایک جوان جام شہادت نوش کر گیا۔ یہ دہشتگرد ہزار سال بھی یہ جنگ لڑتے رہیں تب بھی یہ ایسے ہی کتوں کی موت مرتے رہیں گے اور ان کو
Tweet media one
149
879
876
@BloggerShahid
Shahid Khan
10 months
باجوڑ دھماکے پر عمران خان نے تین باتیں کیں۔ پہلی دھماکے کی مذمت کی۔ دوسری فرمایا کہ جب حکومت ایجنسیاں پی ٹی آئی کے پیچھے لگا دے گی تو پھر دہشتگردی تو بڑھے گی۔ تیسرا فرمایا کہ جب افغانستان میں طالبان کی حکومت بنی تو ہمارے پاس اچھا موقع تھا۔ طالبان ہماری مدد کر رہے تھے ٹی ٹی پی
107
842
819
@BloggerShahid
Shahid Khan
7 months
ساری دنیا میں دہشتگردوں اور غداروں کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوتا ہے۔ لیکن دنیا میں بدترین مانی جانے والی ہماری علدیہ نے ملٹری کورٹس کو ہی سسپنڈ کر دیا۔ اپنے فیصلے میں وہ ایک بھی وجہ دینے میں ناکام رہے کہ کہاں پر ملٹری کورٹس میں ٹرائل فئیر نہیں ہوتا۔ یا آئین کی کون سی شق کی خلاف
275
857
691
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
پی ڈی ایم کے ملک دشمن ایجنڈے کو ایکسپوز کرنے والی اینکر ملیحہ ھاشمی پر پی ڈی ایم کے لفافہ صحافیوں کا حملہ شرمناک ہے۔ اگر ان غنڈوں کو نہ روکا گیا تو بطور محب وطن پاکستانی ہم خود ان سے نمٹیں گے۔ پھر مرد کے بچے بن کر مردوں سے مقابلہ کریں۔ #PDMAntiPakistan
9
204
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
3 months
پانچ سال کی مہلت! بلوچستان اور سندھ سے پی ٹی آئی کا صفایا ہوگیا ہے۔ پنجاب میں شائد حکومت نہ بنا سکے۔ اگر عمران خان نے زرداری سے اتحاد نہ کر لیا تو وفاق میں بھی حکومت نہیں بنا سکے گا۔ کے پی میں البتہ کلین سویپ کیا ہے کیونکہ ہم کے پی والوں کی روایت ہے کہ پاکستان میں جو بھی فتنہ
272
412
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
طاہر محسود کی سزا پر وزیرستانی سرخے کراچی دھرنے میں ناچ ناچ کر پاکستان توڑنے کے اعلانات کر رہے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ دھرنے میں موجود تمام لوگوں کی موبائل سمیں بلاک کی جائیں اور جو افغانی شریک ہیں ان کے نادرا کارڈ بلاک کیے جائیں! #PTM
20
294
1K
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
ان کو صرف تحریک عدم اعتماد میں شکست ہوئی تھی! جس کے بعد پولیس پر حملے، فوج پر حملے، ججوں پر حملے، اپوزیشن سیاستدانوں پر حملے، شیخ مجیب ہیرو، ابولکلام آزاد ہیرو، بی ایل اے ہیرو، ٹی ٹی پی ہیرو، پی ٹی ایم ہیرو، سقوط ڈھاکہ کی تحسین حتی کہ اب پاکستان بننے پر بھی اعترضات شروع!
Tweet media one
392
465
858
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 year
پی ٹی آئی کو فوج سے لڑانے والی سازش کا مرکزی مہرہ کچھ دن پہلے لاہور کے ایک 18 سالہ لڑکے نے مذاقً ٹویٹ کی کہ 'مجھے عمران خان نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا ہے۔' اس ٹویٹ کو بہت سے لوگوں نے لائیک کیا اور لڑکے کو مبارک بادیں دیں۔ اسی رات اس ٹویٹ پر عادل راجا نامی چھوڑو قسم کے یوٹیوبرز
Tweet media one
187
331
918
@BloggerShahid
Shahid Khan
5 months
بابا بنارس نامی انڈین ٹویٹر ہینڈلر نے حملے کی پیشن گوئی ایک دن پہلے کی تھی۔ اس کے اگلے دن حملہ ہوگیا۔ اس نام کا یہ اکاؤنٹ دوسری بار ایسا کر رہا ہے۔ انڈینز کے پاس علم غیب نہیں ہے۔ وہ حملے کر رہے ہیں تبھی ان کو پہلے سے علم ہے۔ یہ ویریفائڈ اکاؤنٹ ہے۔ یعنی ٹویٹر کے پاس انفارمیشن
Tweet media one
436
565
824
@BloggerShahid
Shahid Khan
11 months
کل عمران خان مشعل ٹی وی کو انٹرویو دے رہا تھا تو سوال کرنے والے اینکر نے پوچھا کہ 'آپ نے القاعدہ کے امیر اسامہ کو شہید کہا تھا؟' جواب میں عمران خان نے فرمایا کہ 'نہیں دراصل لوگوں کو سمجھنے میں غلطی ہوئی تھی۔' اس پر اینکر نے کہا کہ 'چلیں ریکارڈ کی درستگی کے لیے اب بتا دیں کہ کیا
124
306
994
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
بدکاری کا لائسنس! یہ کہہ دینا کہ 'وہ تو پلے بوائے ہے' 'وہ خود مانتا ہے' 'وہ ہینڈسم ہے' کیا کسی شخص کو بدکاری کا لائسنس دے دیتا ہے؟ ایک شخص نے حضورﷺ سے زنا کی اجازت مانگی تو آپ نے اس سے سوال کیا تھا کہ یہ چیز اپنی ماں، بہن یا بیٹی کے لیے پسند کرو گے؟ جو یوتھیے مذکورہ دلائل
483
539
605
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
نیم پاگل سائیکو پیتھ افغانیوں کو پیغمبروں سے تشبیح دینے سے پہلے اس نیم پاگل سائیکوپیتھ نے یہ نہیں سوچا کہ نعوذ باللہ پیغمبر سمگلنگ نہیں کرتے تھے، نہ بچوں کو اغواء کرتے تھے، نہ اپنے میزبانوں کو قتل کرتھے تھے، نہ دہشتگردی کرتے تھے، لہذا ہر بات کو اسلامی ٹچ دینے سے پہلے کچھ
454
420
598
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
موبی کی بیوی ریحام خان نے اپنی کتاب میں سب سے بھیانک انکشاف یہ کیا ہے کہ عمران خان کو نہ صرف 'موبی' اور 'ذاکر' کی بیوی بننا پسند تھا۔ بلکہ 'موبی' نے اپنی تیسری شادی کے بعد بجائے بیوی کے عمران خان کے ساتھ راتیں گزاریں۔ اس کے آگے وہ جو بیان کرتی ہیں وہ یہاں لکھنا ممکن نہیں۔ بس
Tweet media one
383
470
608
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
پی ٹی آئی کی مشہور ایکٹیوسٹ شفایوسفزئی کی کلپ وائرل ہے جس میں موصوفہ فرما رہی ہیں کہ 'عمران خان تو خود مانتا ہے کہ وہ بدکار ہے تو عورتوں کو خیال کرنا چاہئے۔' یعنی اگر کوئی شخص اپنی بدکاریوں کا اعتراف کر لے تو وہ ہر چیز سے بری ذمہ بلکہ لائق تحسین ہوگیا؟ کس قدر خوفناک کلچر پی ٹی
371
443
801
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
صدیق جان نے عادل راجا کو 'بھگوڑا اور بےغیرت' قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی اسی 'بھگوڑے اور بےغیرت' سے راہنمائی لیتی رہی ہے۔ پی ٹی آئی کی فوج مخالف مہم کے لیے سب سے زیادہ مواد یہی 'بھگوڑا اور بےغیرت' پیدا کرتا ہے۔ حتی کہ عمران خان کا 'ڈرٹی ہیری، مسٹر ایکس
Tweet media one
406
370
466
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
پنکی کا ایک شوہر کہہ رہا ہے قسم سے میرے نکاح میں ہی دونوں کے ناجائز تعلقات تھے۔ دوسرا شوہر کہہ رہا ہے قسم سے نکاح کے وقت پہلی بار دیکھا۔ ساری سیٹنگ پردے میں کی تھی۔ 😂 قندیل بلوچ نے نکاح سے دو سال پہلے کہا قسم سے نیازی اور پنکی کا چکر ہے اور اتنا شدید ہے کہ شادی کرنے والے ہیں۔
Tweet media one
509
375
526
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
پارلیمنٹ سے بازار حسن تک سوشل میڈیا پر عمران خان کے ننگے ہونگے پر پی ٹی آئی کے کچھ بڑے لونڈے لپاڑوں نے لکھا کہ 'پارلیمنٹ سے بازار حسن تک' کتاب پڑھو جس میں لکھا ہے کہ نواز شریف طاہرہ سید کے زلف کے اسیر تھے۔ اسی وجہ سے ان کو مری چیئر لفٹ کا ٹھیکہ بھی دیا۔ میں نے کتاب پڑھی اور اس
Tweet media one
309
512
741
@BloggerShahid
Shahid Khan
7 months
ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی نیکسس ٹی ٹی پی نے پاک فوج کے ج��انوں کو شہید کرنے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لکھا کہ 'مرتد جہنم واصل کیے۔' پی ٹی آئی کے ویریفائڈ اکاؤنٹس لکھ رہے ہیں کہ 'کتے جہنم واصل کردئیے۔' ٹی ٹی پی نے دعوی کہ 'میانوالی حملے میں پاکستان کے 40 طیارے تباہ کر دئیے۔' پی
Tweet media one
Tweet media two
392
534
523
@BloggerShahid
Shahid Khan
8 months
پینسٹھ کی جنگ میں برادر اسلامی ملک افغانستان نے پاکستان کی مدد یوں کی تھی کہ انڈیا کے ساتھ جنگ گرم ہوتے ہی موقع غنیمت جان کر مہمند ایجنسی پہ حملہ کر دیا تھا۔ حملے کے دوران وہ لاؤڈ سپیکرز کی مدد سے مقامی لوگوں سے اپیلیں بھی کر رہے تھے کہ یہی موقع ہے کہ پاکستان سے کٹ کر ہمارے ساتھ
86
281
836
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
عمران خان کی کارکردگی معیشت 1۔ اشیاء کی قیمتیں دگنی اور تاریخی مہنگائی 2۔ روپے کی تاریخی بےقدری ڈالر 105 سے 187 تک پہنچا 3۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بیرونی قرضہ لیا 52 ارب ڈالر 4۔ کمرشل بینکوں سے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا 9600 ارب روپے 5۔ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی
Tweet media one
466
454
472
@BloggerShahid
Shahid Khan
12 days
آزاد کشمیر کی صورتحال اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں دو تین دن پہلے آٹے اور بجلی کی قیمتیں مزید کم کرنے کے لیے احتجاج اور ہڑتال شروع کی گئی۔ آزاد کشمیر کی حکومت اور پولیس نے اسکو روکنے کی کوشش کی۔ یہ بات نوٹ کریں کہ تمام عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر پاکستان کا سب سے
382
576
696
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
نادرہ نے صرف ایک کام خراب کیا ہے کہ 25 سے 30 لاکھ افغانیوں کو جعلی نادرا کارڈ بنا کر دیا ہے جس کا خمیازہ پورا پاکستان بھگت رہا ہے۔ مہمند ایجنسی اور بلوچستان میں تو نادرہ ملازمین بھی افغانی ہیں۔ حکومت وقت کو ہنگامی بنیادوں پر افغانیوں کے نادرا کارڈز بلاک کرنے چاہیئں۔
30
238
823
@BloggerShahid
Shahid Khan
19 days
جج پر عدم اعتماد بھی جرم؟ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی شخص یا ادارے نے کسی جج پر عدم اعتماد کیا ہو اور اس کو جج موصوف نے جرم قرار دے کر مذکورہ شخص یا ادارے کو سزا سنا دی ہو۔ جسٹس بابر ستار کے پاس جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور بشری عرف پنکی پیرنی کی آڈیو لیک کا کیس
269
514
554
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
ایران کا پاکستان میں میزائل حملہ کل مختلف نیوز ویب سائیٹس نے خبر نشر کی کہ ایران نے بلوچستان کے سرحدی علاقے پنجگور میں میزائل حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں دو بچوں کی شہادت بھی ہوئی ہے۔ جن ایرانی سورسز سے یہ خبر نشر کی گئی تھی انہوں نے کچھ دیر بعد اپنی خبر ڈیلیٹ کر دی۔ ان میں دعوی
Tweet media one
255
339
596
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
سپریم کورٹ پر وکلاء اور پی ٹی آئی کا حلال دباؤ! سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 300 وکلاء کے خط اور پی ٹی آئی کے دباؤ پر سوموٹو لے لیا۔ جس کی وجہ سے بظاہر انکوائری کمیشن غیر متعلق ہوگیا۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی بھی اپنے یوتھیے وکیل بیٹے کے دباؤ پر کمیشن کی سربراہی سے
488
308
411
@BloggerShahid
Shahid Khan
5 months
اگر کچھ لوگ جاکر زمان پارک اور بنی گالہ جلا دیں اور درج ذیل دلائل دیں کہ ۔۔۔ ہم نے اس لیے جلایا کہ وہاں سیکیورٹی کم تھی، ہمیں کچھ نامعلوم لوگوں نے کہا کہ جلا دو تو ہم نے جلا دیا، جب ہم جلا رہے تھے تو ہمیں کسی نے گولیاں نہیں ماریں، اور جب ہم جلا چکے تو اگلے دو تین دن میں ہمارے
335
258
407
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
ہمارا سابق نائی وزیراعظم اور شاہ سلمان حامد میر نے کچھ دن پہلے ایک ویڈیو میں فرمایا کہ عمران خان میں کنجروں یا نائیوں والی ایک عادت ہے کہ جس بندے سے فائدہ لینا ہو اس کو خوش کرنے اس کے ساتھ بیٹھ کر اس کے مخالف کی برائی شروع کر دیتا ہے۔ شوکت خانم کے لیے چندہ لیتے وقت اس نے ن لیگ
314
332
575
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
اگر آپ عمران خان کو سن لیں تو اسکی حمایت کرنے پہ مجبور ہو جائیں۔ لیکن اگر آپ عمران خان کو جان لیں تو اس سے آخری سانس تک نفرت کریں۔ #ImranKhan #لطیف_نیازی_کو_لڑ_گیا
340
299
430
@BloggerShahid
Shahid Khan
7 months
سانحہ اے پی ایس میں 12 دہشتگرد براہ راست ملوث تھے۔ ان میں سے 6 دہشت گردوں پر فوجی عدالتوں نے مقدمہ چلا اور انہیں موت کی سزا سنائی گئی۔ 5 کو پھانسی دے دی گئی۔ لیکن ایک ہوشیار تھا۔ اس نے ہماری بےمثال سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا جس نے فوری طور پر سزا پر عمل درآمد رکوا دیا کہ ہمیں
289
408
423
@BloggerShahid
Shahid Khan
16 days
پاکستانی ججوں کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں! 9 مئی کو پاکستان کے 36 شہروں میں 200 جگہ حملہ کیا گیا۔ بلوائیوں کو روکنے کی کوشش میں 150 سے زائد پولیس اہلکار اور افسر زخمی ہوئے۔ مجموعی طور پر 300 کے قریب لوگ زخمی اور 8 افراد ہلاک ہوئے۔ بلوائیوں نے جناح ھاؤس کو جلا کر
Tweet media one
303
499
557
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
اظہر مشوانی کی باریک واردات پاکستان کی معیشت میں پاکستان کے اندر رہنے والے پاکستانی 352 ارب ڈالر کا حصہ ڈالتے ہیں۔ جب کہ اوورسیز پاکستانی 27 ارب ڈالر کا حصہ ڈالتے ہیں۔ اظہرمشوانی نہایت مکاری سے ان 352 ارب ڈالر میں سے صرف 27 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کا ذکر کر کے اسکا موازنہ
359
389
466
@BloggerShahid
Shahid Khan
5 months
سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں کی بحالی کے فیصلے پر کون کون ناخوش؟ 9 مئی کے بلوائی ناخوش ٹی ٹی پی ناخوش بی ایل اے ناخوش بی ایل ایف ناخوش ایم کیو ایم لندن ناخوش پی ٹی ایم ناخوش ماما قدیر گروپ ناخوش محمود اچکزئی گروپ ناخوش جسقم ناخوش لبرل سرخے ناخوش افغانی نمک حرام ناخوش
287
291
391
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
یہ اچھی طرح غور سے دیکھ لیں۔ افغان طالبان ٹی ٹی پی کی پاکستان میں حملوں کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ پھر جب ان بےغیرتوں کو جواب دیا جاتا ہے تو یہ رنڈی رونا شروع کر دیتے ہیں۔ ساتھ ہی پاکستان میں پی ٹی ائی جیسے ان کے ہمدرد بھی چیخٰنا چلانا شروع کر دیتے ہیں۔ ماسکو میں ہونے والے حملے
454
380
644
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
علی امین گنڈا پور نے وفاق سے پن بجلی منافع کے 300 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ کےپی میں سالانہ تقریباً 150 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے۔ یہ مجموعی طور پر کے پی کے ذمے کوئی ڈھائی تین ہزار ارب روپے بنتے ہیں۔ کیا کے پی اس میں سے اپنے 300 ارب نکال کر بقایا پیسے وفاق کو ادا کرے گا؟ یا
253
274
488
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
شہباز شریف حکومت کو چینی صدر مبارک باد دے چکا ہے۔ روسی صدر پیوٹن مبارک باد دے چکا ہے۔ سعودی عرب کا شاہ سلمان مبارک باد دے چکا ہے۔ اورامریکی صدر بائیڈن نے بھی مبارک باد دے دی ہے۔ تو یہ پی ٹی آئی کی ھائر کردہ لابنگ فرمز کیا کام کر رہی ہیں؟ حکومت اور الیکشنز کو تو ساری دنیا نے
411
252
377
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
ویسے نجم سیٹھی کا آج تک کوئی تجزیہ درست ثابت ہوتے نہیں دیکھا۔ موصوف نے فرمایا ہے کہ کیونکہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا تھا چونکہ عاصم منیر نے عمران خان کی بیوی کی کرپشن کی فائل اس کی خدمت میں پیش کر دی تھی لہذا عاصم منیر کے دل میں عمران خان
Tweet media one
432
200
350
@BloggerShahid
Shahid Khan
5 months
قانون غلط اور مجرم ٹھیک!! "9 مئی حملے کرنے والوں کو جن فوجی عدالتوں کے تحت سزائیں دی جانی ہیں وہ قانون تو 1952ء کا ہے لہذا کلعدم قرار دیا جاتا ہے۔" یوتھیا جج اعجازالاحسن "یہ ایم پی او قانون بھی درست نہیں جس کے تحت 9 مئی حملے کرنے والے پی ٹی آئی راہنما گرفتار ہیں۔" یوتھیا جج
331
221
326
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
پی ٹی ائی کا حقیقی کنٹرول کس کے پاس ہے؟ عمران خان کے پاس؟ مقامی قیادت کے پاس؟ یا اورسیز یوٹیوبرز کے پاس؟ کچھ دن پہلے شیر افضل مروت نے چند دیگر پی ٹی آئی راہنماؤں کے ساتھ ملکر ایک پریس کانفرنس کی جس میں عادل راجہ اور حیدر مہدی کو غدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہی 9 مئی
492
289
399
@BloggerShahid
Shahid Khan
11 days
کیا واقعی پاکستان کشمیر کی بجلی پر چلتا ہے؟ پاکستان آزاد کشمیر سے ایک روپیہ نہیں لیتا۔ نہ ٹیکس کی شکل میں نہ کسی اور شکل میں! مقبوضہ کشمیر یا انڈیا کے زیرقبضہ علاقے سے تین دریا نکلتے ہیں جو آزاد کشمیر سے ہوتے ہوئے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں۔ جہلم، نیلم اور پونچ نامی یہ تینوں
Tweet media one
294
362
513
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
عمران خان نے کہا تھا بشری بی بی کو آرسینک دیا گیا ہے جب کہ بشری نے ہارپک کا دعویٰ کیا تھا۔ جس پہ صحافیوں نے عمران خان سے سوال بھی کیا کہ وہ تو ہارپک کہہ رہی ہے۔ جس پہ عمران خان سٹپٹا گیا تھا۔ ایسا لگتا ہے عمران خان کو اسکی ٹیم نے بتایا تھا کہ ہم ججوں کو لفافوں میں آرسینک بھیج رہے
451
235
335
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
عمران خان نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا! بھلا کیسے؟ 7 میچز پر صرف 7 وکٹیں لی تھیں اس عظیم بالر نے۔ تقریباً 23 کی گھٹیا ترین ایوریج کے ساتھ 7 میچز میں ٹوٹل 185 رنز بنائے۔ جس میں سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 93 گیندوں میں 44 رنز کی ٹک ٹک والی اننگرز بھی کھیلی۔ جس کے بعد
Tweet media one
365
237
411
@BloggerShahid
Shahid Khan
5 months
سانحہ اے پی ایس اور عمران خان "میں کراچی کے لیے نکل چکی تھی جب مجھے عمران خان کا میسج ایا کہ میں پشاور جارہا ہوں۔ آرمی نے تمام سیاستدانوں کے لیے پشاور اے پی ایس دورے کا بندوبست کیا ہے۔ " "اگلے دن جب میں گھر واپس آئی تو عمران خان نے چہک کر کہا کہ 'بےبی تھینک گاڈ دھرنا ختم
186
239
405
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
اگر بطور عام پاکستانی شہری کسی یوتھیے سے سوال کریں کہ عمران خان نے اپنی حکومت میں کتنے ہسپتال بنائے؟ کتنے سکول بنائے؟ کتنے گھر بنائے؟ کتنی نوکریاں دیں؟ مہنگائی کتنی کم کی تھی؟ کتنے قرضے لیے؟ کتنے ڈیم بنائے؟ کتنی سڑکیں بنائیں؟ یا عدلیہ، پولیس اور بیوروکریسی وغیرہ میں کونسی
258
228
334
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
عمران خان یہودی ایجنٹ 20 حقائق 1۔ حکیم محمد سعید مرحوم اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے 30 سال پہلے عمران خان کی سیاسی لانچنگ کی پیشن گوئی کرتے ہوئے اس کو عالمی منصوبے کا حصہ قرار دیا تھا۔ 2۔ عمران خان کی بیوی اور سسرال گولڈ سمتھ خاندان سے ہے جو اسرائیل کے بانیان میں سے ہے۔ جمائما
Tweet media one
310
283
431
@BloggerShahid
Shahid Khan
7 months
جنگوں کے حوالے سے حضورﷺ کا طرز عمل حضورﷺ نے فرمایا کہ "مومن احمق نہیں ہوتا" اور یہ بھی فرمایا کہ " مومن زمانے کے اثر کو پہچانتا ہے" اور ایک حدیث کا مفہوم یہ بھی ہے کہ کوئی بھی کام اس کے انجام تک سوچ لیا کرو پھر کرو!! حضورﷺ کے ساتھ اللہ کی براہ راست مدد تھی۔ لیکن اس کے باؤجود
362
353
339
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
عمران خان کی حکومت زیادہ مہلک یا اپوزیشن؟ حکومت میں ہو تو تاریخ کا بدترین آئی ایم ایف معاہدہ نتیجے میں تباہ کن مہنگائی ریکارڈ تباہ کن قرضے ملک دیوالیہ کرپشن کے ریکارڈ ملک ریاض جیسے یار دوستوں کو سینکڑوں ملین پاؤنڈ بخشنا توشہ خانے کی صفائی سائفر کی چوری پورے ملک کو خیراتی
Tweet media one
281
261
410
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
پاکستان میں تعینات ہونے والا نیا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم انتہائی بدنام سفیر ہے اور اس سے پہلے مصر، تیونس، لیبیا اور شام میں حکومتوں کے تختے الٹ چکا ہے یا وہاں عدم استحکام لایا ہے۔ سنا پاکستان میں اس کو عمران خان سے نمٹنے کے لیے خصوصی طور پر بھیجا گیا ہے۔ #ImranKhan
32
209
612
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
1۔ چھ ججز نے فوجی ایجنسی کو فریق بنا کر الزام لگایا ہے کہ ہم پر دباؤ ڈال رہی ہیں اور ہماری فیملیوں کو ہراساں کر رہی ہے۔ ایک نے تو اعظم سواتی کی طرح کہہ دیا کہ میرے بیڈروم میں کیمرہ بھی نکلا تھا۔ فوج اور ایجنسیوں پر ان الزامات کے بعد یہ ججز وہ کیسز کیسے سن سکتے ہیں جن میں
338
212
326
@BloggerShahid
Shahid Khan
28 days
کیا سہیل وڑائچ بتا سکتا ہے کوئی ایک کام جو نواز شریف کرنا چاہتا تھا اور فوج نے نہیں کرنے دیا؟ کوئی ایک کام جو عمران خان کرنا چاہتا تھا اور فوج نے روکا؟ یا شہباز شریف کو کسی چیز سے روکا ہو؟ گمان پہ تو کوئی بھی کہانی بنا لو لیکن نہ نواز شریف کی حکومت فوج نے بنائی نہ عمران خان کی
372
282
371
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
انٹرا پارٹی الیکشن ڈھکوسلہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشنز الیکشن کمیشن کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے سوا کچھ نہیں۔ نئے چیئرمین کی سلیکشن جیل سے ہوچکی ہے۔ امید ہے وہ جیل سے موصول ہونے والے احکامات پہ بلا چون چرا عمل کرینگے اور عثمان بزدار پلس ثابت ہونگے۔ پی ٹی آئی کے اپنے
382
280
293
@BloggerShahid
Shahid Khan
10 months
عمران خان توشہ خانہ کیس! عمران خان نے تقریباً 6 ارب روپے مالیت کی گھڑی 9 لاکھ 35 ہزار روپے میں توشہ خانہ سے خریدی اور اس کو 60 کروڑ روپے میں بیچ دیا۔ لیکن کیس یہ نہ��ں کہ گھڑی کیوں خریدی! اگر محض گھڑی خریدنے کا معاملہ ہوتا تو وہ قانون پیش کرتا اور کیس ختم ہوجاتا۔ اس کیس میں کچھ
Tweet media one
266
329
570
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو 10 منٹ میں 51 مقدمات میں ضمانتیں دے دیں۔ 😱 لگتا نہیں کہ ہمارے ٹیکس سے پندرہ پندرہ لاکھ تنخواہیں لینے والے یہ جج کیسز سٹڈی کرتے ہیں۔ بس گھر سے سوچ کر آتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی جو بھی درخواست آئی منظور کرنی ہے۔ #ڈرامہ_نہیں_ثبوت
271
225
316
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
ابھی دو دن پہلے لیہ کی ایک خبر وائرل ہوئی جہاں ایک چور چوری کرنے کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا اور پولیس نے وہیں دھر لیا۔ وہ بھی شکایت کر رہا تھا کہ اعتکاف میں نہیں بیٹھنے دیا۔ بشری بی بی بھی پورا توشہ خانہ اور سارا پنجاب ہڑپنے کے بعد اعتکاف میں بیٹھنا چاہتی ہے۔ 😁 لگتا ہے سارے
Tweet media one
272
220
312
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
پاکستان میں سٹیل کی قیمت میں ایک دن میں 22 ہزار روپے فی ٹن کمی ہوئی ہے۔ روپے بھی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہورہا ہے۔ ان شاءاللہ پاکستان بہتری کی طرف جائیگا۔ عمران خان مسلسل پاکستان کے سری لنکا بننے کی پیشن گوئیاں کرتا رہا جو حسب معمول غلط ثابت ہوئیں۔ پاکستان تو سری لنکا نہیں
279
234
315
@BloggerShahid
Shahid Khan
27 days
🚨یہ ہیں جسٹس طارق محمود جہانگیری جس نے مریم نواز کی گندم اور روٹی سستی کرنے کے فیصلے کو معطل کیا۔ یہ چھکے ججوں میں سے ایک ہے اور عمرانڈو جج ہے۔ اس سے پہلے لاہور ھائی کورٹ کے ایک اور عمرانڈو جج نے چینی سستی کرنے کے فیصلے کو اڑا دیا تھا۔ ملک پر ان حرامخور ججوں نے جوڈیشل مارشلا
Tweet media one
318
275
359
@BloggerShahid
Shahid Khan
3 months
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا! فوج ننگی ہوگئی کیونکہ پہلی بار پتہ چلا کہ وہ سیاست میں مداخلت کرتی ہے۔ ن لیگ ننگی ہوگئی کیونکہ پہلی بار پتہ چلا کہ وہ کرپٹ ہے۔ پیپلز پارٹی ننگی ہوگئی کیونکہ قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ زرداری ڈاکو ہے۔ فضل الرحمن ننگا ہوگیا کیونکہ قوم کو پہلی بار پتہ
Tweet media one
294
287
373
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
ن لیگ کا اوکاڑہ جلسہ اور پی ٹی آئی کا ٹرولنگ پر تکیہ؟ ن لیگ نے اوکاڑہ اور مانسہرہ میں دو بڑے جلسے کر کے اپنی الیکشن مہم کا آغاز کر دیا۔ ان جلسوں نے ثابت کر دیا کہ ن لیگ بدستور بہت بڑا ووٹ بینک رکھتی ہے خاص طور پر پنجاب میں۔ ن لیگ اپنی الیکشن مہم میں فوج یا عدلیہ پر ٹرولنگ کر کے
Tweet media one
209
200
290
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل سعودی عرب کے کامیاب ترین دورے کے بعد ایرانی صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان معاشی بحران سے نکلنے کے راستے پر ہے۔ جس میں سعودی عرب اور چین نے پاکستان کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ اس کا فائدہ اٹھانے کے
294
272
327
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
پاکستانی ھائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے درج حلف لے رکھا ہے!! "میں مکمل طور پر ہر ہستی، غیرملکی حاکم، ریاست اور ہر حاکم اعلیٰ اور حاکم مطلق کے ساتھ وفاداری کرنے سے مکمل انکار کرتا ہوں اور اس کو رد کرتا ہوں کہ جس کا میں اب تک وفادار رہا ہوں اور اب سے میں مکمل طور پر پوری امانت
Tweet media one
254
269
374
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
پی ٹی آئی کا 'پاکستان مردہ باد' کا نعرہ عادل راجہ نامی مردود نے 'پاکستان مردہ باد' کا نعرہ لگایا اور اس کو فالو کرنے والے ڈیڑھ ملین یوتھیوں نے اس کو آرام سے ہضم کر لیا۔ ٹویٹ کو بڑی تعداد میں 'باشعور' یوتھیوں نے لائیک کیا اور اکثر نے کمنٹس میں عادل راجہ کو شاباش دی۔ عادل راجہ کو
Tweet media one
452
296
485
@BloggerShahid
Shahid Khan
8 months
عمار عباد کی موت کا معاملہ کسی بھی بچے کی موت ایک افسوناک واقعہ ہوتا ہے۔ عمار کی جتنی رپورٹس سوشل میڈیا پر آئی ہیں ان کے مطابق اس کو ایس ایس پی ای (Subacute Sclerosing Panencephalitis) نامی بیماری تھی۔ یہ بیماری روبیلا نامی وائرس سے لگتی ہے۔ جسم میں ایمیون سسٹم سے بچ جانے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
188
315
329
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف ہیڈ آفس کے باہر ریاست پاکستان کے خلاف مظاہرے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیئے۔ آئین کا آرٹیکل 5 اے کہتا ہے کہ ریاست سے وفاداری ہر شہری کا بنیادی فرض ہے۔ پی ٹی آئی کا یہ مظاہرہ ریاستی مفادات کے خلاف اور آئین کی اس آرٹیکل کی خلاف ورزی ہے۔ لہذا اس پہ پی ٹی
340
212
324
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ غلط یا صحیح؟ اس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی۔ پی ڈی ایم کی حکومت بنی جس نے بقایا مدت پوری کی۔ وقت پر الیکشن ہوئے۔ پی ٹی آئی کو انتخابات میں شکست ہوئی اور پی ڈی ایم کی حکومت دوبارہ بنی اور دو تہائی اکثریت کے ساتھ بنی۔ اس حکومت کو گرانے کا ایک
346
259
363
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
کسی بھی معاشرے میں 'ریپ' سب سے بڑا جرم مانا جاتا ہے جس کی سزا سب سے سخت ہوتی ہے۔ اسلام میں بھی ریپ کی سزا قتل سے بڑی مقرر کی گئی ہے۔ لیکن ہماری اعلی اور شاندار عدلیہ نے اس میں بھی اپنی روایت برقرار رکھی ہوئی ہے۔ 6 سال میں 22000 کیسز میں صرف 77 سزائیں۔ وہ بھی شائد ھائی کورٹ تک
Tweet media one
Tweet media two
274
217
310
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
پاکستانی عوام نے 'مسنگ پرسن' کو 'دہشتگرد' کے مفہوم میں استتعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ نظریاتی محاذ پر بی ایل اے کی بہت بڑی شکست ہے۔ اس لفظ کو انہوں نے بہت کیش کیا ہے۔ #IndiaSponsorsBLA
12
120
585
@BloggerShahid
Shahid Khan
10 days
حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبے مان لیے۔ احتجاج پرام�� انداز میں ختم ہونے پہ پی ٹی آئی اور کشمیری سرخوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ جس کے بعد واپس جانے والی رینجرز کا راستہ روکا گیا اور کچھ شرپسندوں نے ان پہ فائرنگ بھی کی۔ اب وہی شرپسند کہہ رہے ہیں کہ ہماری کچھ لاشیں گری ہیں جو
331
293
416
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
وہ ڈٹے رہیں وہ ڈٹا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ!! سوال یہ ہے کہ کس کے سامنے؟ عمران خان پٹ رہا ہے کہ میں اپنی حکومت گرانے والے باجوہ سے بات کر سکتا ہوں تو کسی سے بھی کرسکتا ہوں۔ مطلب یہ ہے کہ وہ بات چیت کی پیشکش کر رہا ہے۔ اگر وہ پیشکش کر رہا ہے تو اسکا مطلب ہوا کہیں کوئی بات چیت نہیں
265
218
322
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
کنفیوژن "باجوہ سپر کنگ تھا" تو مطلب باجوہ نے امریکہ سے کہہ کر باجوہ کی حکومت گرائی؟ 🤔 "عمران خان نے ہسپتال، یونیورسٹیاں، سڑکیں وغیرہ نہیں بنائیں بلکہ اس نے ہمیں شعور دیا۔" یہ شعور تو اس نے اپنی حکومت جانے کے بعد نہیں دیا؟ حکومت میں کیا کرتا رہا؟ 🤔 "وہ صرف ایک ڈائری لے کر
Tweet media one
132
154
237
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
ججوں اور پی ٹی آئی کا فالس فلیگ آپریشن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ججوں کے چھکے نے ڈوبتی پی ٹی آئی کو نئی زندگی دی۔ پی ٹی آئی کو انتخابات میں شکست ہوئی۔ انتخابات کے نتائج کو دنیا بھر نے تسلیم کر لیا۔ عمران خان کے خط اور پی ٹی آئی کے بھرپور احتجاج کے باؤجود آئی ایم ایف اور پاکستان
293
189
259
@BloggerShahid
Shahid Khan
3 months
یوتھیوں نے تحریک انصاف چھوڑنے والے چودھری عدنان کو قتل کر دیا۔ پرسوں شانگلہ میں دو پولیس والوں کو قتل کیا تھا۔ کل شہریار افریدی نے ڈی سیز کو نشان عبرت بنانے کی تقریر کی ہے۔ 9 مئی حملوں میں ملوث درندوں کو سزائیں نہ دینے کا خمیازہ نہ جانے کتنے لوگ بھگتیں گے! #ElectionResults2024
Tweet media one
169
240
316
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
عمران خان کا تازہ بیک فائر میں نے صبح ہی لکھا تھا کہ اوورسیز یوٹیوبرز نے عمران خان کو وارننگ دے دی ہے کہ فوج کی جانب بڑھنے کی کوشش کی یا 'فوجی بھی میری' کا نعرہ دوبارہ لگایا تو ہم تمہیں سائید لائین کردینگے۔ آج بلکل وہی ہوا اور میری توقع سے بھی جلدی عمران خان نے بیک فائر کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
307
234
374
@BloggerShahid
Shahid Khan
18 days
سانحہ 9 مئی ویڈیوز اور فوٹیجز سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے دعوی کیا کہ عمران خان کی زوم میٹنگ لیک ہوئی ہے جس میں وہ پارٹی کو ہدایات دے رہے ہیں کہ جو چہرے جلاو گھیراؤ کی وڈیوز سے شناخت کے بعد پکڑے جا رہیں ہیں ان سے ان سے لاتعلقی کا اظہار کیا جائے۔ اداروں کے خلاف کیمپئن روک کر صرف
Tweet media one
340
250
327
@BloggerShahid
Shahid Khan
3 months
جسٹس ابراہیم نے زرتاج گل کے کو خصوصی ضمانت دیتے ہوئے ڈائیلاگ مارا تھا کہ 'پشتونوں کی روایت نہیں ہے عورتوں کو گرفتار کرنا۔' اس یوتھیے جج سے سوال ہے کہ عورتوں کے ریٹ لگانا پشتونوں کی روایت ہے کیا؟ اگر نہیں تو ثوبیہ شاہد کے واقعے پر ابھی تک سانپ کیوں سونگھا ہوا ہے؟؟
Tweet media one
271
264
301
@BloggerShahid
Shahid Khan
11 months
'میرا اختلاف فوج سے اس لیے ہوا کہ جنرل باجوہ احتساب کے خلاف تھا کہ کرپٹ سیاستدانوں پر ہاتھ نہ ڈالو' عمران خان تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔ 'آپ کے دور میں بھی سیاستدانوں کو جیلوں میں ڈالا گیا تھا' مہدی حسن 'جی وہ تو فوج نے کیا تھا سب مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا' عمران خان یہ جھوٹا منافق
31
195
544
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال قبل خانہ کعبہ کی دیواروں سے بتوں کی تصاویر مٹائی تھیں۔ چودہ سو سال بعد دوبارہ ایک بت کی تصویر خانہ کعبہ کی دیوار پہ لگائی گئی۔ اللہ کا عذاب آئے اس لعنتی اور گمراہ جماعت پر۔ جو لوگ مردوں سے بدکاری کروانے والے ایک ذلیل اور گھٹیا ترین شخص کو
267
250
332
@BloggerShahid
Shahid Khan
28 days
کیا ججوں سے سوال نہیں ہوسکتا؟ کیا چھکے ججوں نے اداروں پر جو کیچڑ اچھالی ہے اس کو کبھی ثابت بھی کرینگے؟ اگر ثبوت کے طور پر حلف پیش کرتے ہیں تو کیا جواب میں بھی حلف قبول کر لینگے؟ کیا محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار اپنی اربوں روپے کی دولت کا منی ٹریل دینگے؟ کیا حاضر سروس جج
250
239
297
@BloggerShahid
Shahid Khan
4 months
"انٹرا پارٹی الیکشن میں پورے پاکستان میں ہمارا ایک بھی امیدوار مقابلہ کر کے منتخب نہیں ہوا۔ یہ محض اتفاق ہے۔ ان امیدواروں کی پہلے سے سیلیکشن نہیں ہوئی تھی۔" پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں یقین مانیں اس پہ عمران خان سمیت تمام پی ٹی آئی راہنما قسم بھی اٹھا سکتے ہیں۔ 😊 #ImranKhan
251
155
198
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
آئی ایم ایف پر دباؤ رہا ہے کہ 'جنگ زدہ' ممالک پر سرچارج ختم کیا جائے۔ جس کے بعد غالباً اگست 2022ء میں خبریں آئیں کہ آئی ایم ایف 'جنگ زدہ' ممالک سے سرچارج نہیں لے گا۔ عمران خان کی دہشتگردوں کو پاکستان واپس لانے کی پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں حملے بڑھ چکے ہیں۔ لہذا موجودہ حکومت
305
241
316
@BloggerShahid
Shahid Khan
13 days
ظالم کے بچے یوٹرن لینے سے پہلے انڈیکیٹر تو دیا کرو! 🙏🙏 🙏 اب کوئی مائی کا لال ان سے منوا کر دیکھا دو کہ انہوں نے فوج سے ہی مزاکرات کرنے تھے۔ 😫 #نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے #انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
Tweet media one
265
271
350
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
پی ٹی ایم کے دہشتگرد قاضی طاہر محسود کو انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس دہشتگرد نے افواج پاکستان اور پنجابیوں کو قتل کرنے کے اعلانات کیے اور لوگوں کو دہشتگردی کے لیے اکسایا تھا۔ اسی کے ساتھ اس کیس میں علی وزیر بھی پکڑا گیا تھا۔ ان شاءاللہ اسے بھی سزا ہوگی!💪
Tweet media one
39
125
543
@BloggerShahid
Shahid Khan
24 days
کیا کیا چیزیں نظام انصاف کو متاثر کر رہی ہیں؟ پاکستان کا نظام انصاف دنیا میں آخری نمبر پر ہے اور پاکستان کے جج دنیا میں بدترین جج مانے جاتے ہیں۔ چھکے ججوں کے مطابق اسکی وجہ یہ ہے کہ ایجنسی کے بندے نے ان پر دباؤ ڈالا۔ تاہم وہ یہ بتانے پر تیار نہیں کہ کون کون سے فیصلے انہوں نے
281
225
300
@BloggerShahid
Shahid Khan
9 days
آزاد کشمیر میں ہڑتال ختم ہونے کے بعد اب حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر کی حکومت ملکر اس #انتشاری_ٹولہ کو ڈھونڈیں جنہوں نے مزاکرات کامیاب ہو جانے کے بعد واپس جاتی رینجرز پہ حملہ کیا اور کشمیریوں کو خون میں نہلانے کی کوشش کی! ان کو ڈھونڈ کر عوام کے سامنے لائیں اور نشان عبرت بنائیں!
259
281
372
@BloggerShahid
Shahid Khan
3 months
آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے بعد پی ٹی آئی کے کچھ حامی اب یہ بھی کہنے لگے ہیں کہ عمران خان کو اقتدار نہ ملا تو ملک توڑ دینا چاہئے۔ ویسے بھی ملک ہمیشہ اندرونی خلفشار سے ہی ٹوٹتے ہیں۔ جو اس وقت پاکستان میں عروج پر ہے۔ ملک ٹوٹ جائیں تو کیا ہوتا ہے؟ اس کا دارومدار اس پر ہے کہ آپ کے
317
210
288
@BloggerShahid
Shahid Khan
10 days
نوے کی دہائی میں جب نواز شریف نے لندن پراپرٹیز 5 لاکھ 85 ہزار پاؤنڈ یا 2 کروڑ 45 لاکھ روپے میں خریدیں تب عمران خان کو شوکت خانم کے لیے 50 کروڑ روپے چندہ بھی دیا تھا۔ عمران خان نے نواز شریف سے 2 کروڑ 45 لاکھ کا حساب مانگا لیکن 50 کروڑ کا کبھی نہیں پوچھا کہ یہ رقم کہاں سے آئی تھی؟
263
262
347