پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو 10 منٹ میں 51 مقدمات میں ضمانتیں دے دیں۔ 😱
لگتا نہیں کہ ہمارے ٹیکس سے پندرہ پندرہ لاکھ تنخواہیں لینے والے یہ جج کیسز سٹڈی کرتے ہیں۔ بس گھر سے سوچ کر آتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی جو بھی درخواست آئی منظور کرنی ہے۔
#ڈرامہ_نہیں_ثبوت
@BloggerShahid
اگر ایک ہی دن میں ایک ہی کورٹ سے پی ٹی آیی کے دہشتگردوں کو 51 منٹ میں 51 ضمانتیں حاصل ہو سکتی ہیں
تو پاکستان کی چاروں صوبوں کی 116 جیلوں میں 79 ہزار 603 موجود قیدیوں کا گناہ کیا ان سے بڑا ہے کیا انھوں نے فوج پر حملے کئے، شہدا کی تضحیک کی ریاستی املاک کو جلایا؟
جج کی 15 لاکھ…