آزاد کشمیر کی صورتحال اور پی ٹی آئی
آزاد کشمیر میں دو تین دن پہلے آٹے اور بجلی کی قیمتیں مزید کم کرنے کے لیے احتجاج اور ہڑتال شروع کی گئی۔ آزاد کشمیر کی حکومت اور پولیس نے اسکو روکنے کی کوشش کی۔
یہ بات نوٹ کریں کہ تمام عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر پاکستان کا سب سے…
@BloggerShahid
جبتک ریاست میں چوروں اور ڈاکوؤں کا احتساب نہیں ہوگا ریاست کو ریاست نہیں بنایا جاسکتا۔
آزاد کشمیر کے حالات کی بنیاد چور اور کمیشن مافیا کی کارستانیاں ہیں بجلی کی ضروت 18 ہزار سے 26 ہزار میگاواٹ کمیشن کے لئے 48 ہزار میگاواٹ کے پلانٹ لگا دیئے کئے ہیں مطلب 22,000 سے لیکر 30,000…
@BloggerShahid
پتلونیں بنگلہ دیش کے بعد آزاد کشمیر تک پہنچ چکی ہیں، کتنے شرم کا مقام ہے کہ پورے پاکستان کو آگ لگا دی ہے اپنے ذاتی مفادات اور جھوٹی انا کی تسکین کیلئے. پاکستان کو برباد کرکے رکھ دیا ہے، جب سے حافظ آیا ہے پاکستان نے کوئی خیر کی خبر نہیں سنی ایسا یہ منحوس انسان ہے.
@BloggerShahid
پی ٹی آئی بس ایک عام سے پروٹسٹ کو کوئی اور رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے اور اسی کے لیے انہوں نے سوشل میڈیا ٹیمیں رکھی ہوئی ہیں۔
#ShehbazSpeed
#انتشاری_ٹولہ #نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
@BloggerShahid
اب تم سب پٹورای دشمنیاں بھگتو گے کیوں تم لوگ سہولت کار تھے لگوں کے قتل ان کی گھروں اور عزتوں پر ہاتھ ڈلوانے میں ۔ جن کے پیچھے لگ کر تم کتوں نے دشمنی مول کی ہے وہ تو بھاگ جاتے ہیں ملک چھوڑ کر رہو گے تم لوگ وہ بھی عوام کے اندر تو کب کون کہاں سے آئے گا پتہ بھی نہیں چلنا۔
@BloggerShahid
پی ڈی ایم+ہینڈلرزکاایک ہی مقصدہے عیاشیاں کرولوٹ مارسے نسلوں سمیت اپنے آقاؤں کے دیس میں بینک بیلنس و جائدادیں بناؤ ملک رہے نہ رہے ہم نے کونسا ادھر رہنا-اورعوام کا بھلا جب عوام کہے یا جو انکے ساتھ چلے اس پر اسطرح پڑ جاؤ جسطرح ابلیس گمراہ کرنےکیلیے پیچھے پڑتا-
#صرف_عمران_ہے_پاکستان