@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
نادرہ نے صرف ایک کام خراب کیا ہے کہ 25 سے 30 لاکھ افغانیوں کو جعلی نادرا کارڈ بنا کر دیا ہے جس کا خمیازہ پورا پاکستان بھگت رہا ہے۔ مہمند ایجنسی اور بلوچستان میں تو نادرہ ملازمین بھی افغانی ہیں۔ حکومت وقت کو ہنگامی بنیادوں پر افغانیوں کے نادرا کارڈز بلاک کرنے چاہیئں۔
30
237
820

Replies

@Bilal__mohmand
Bilal Khan
2 years
@BloggerShahid نہیں یار مومند کے تو مقامی لوگ ہے نادرامیں یہ گندھاب سے ۔۔ لیکن ہے بڑے ہی کھوتی کے بچے زلیل بہت کرتے ہے باقیں لاہور کا نادرا بیسٹ ہے لیکن نادرا جس کے شناختی کارڈ بلاک کرتی ہے وہ پاکستانی قبائلی ہی ہوتے ہے جبکہ اصل افغانیو کے شناختی کارڈ بحال ہے
1
0
2
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
@Bilal__mohmand میں جلد تفصیل شیر کرونگا ان شاءاللہ
1
0
2
@Mango_peopel
عام آدمی
2 years
@BloggerShahid بلکل ایسا ہوا ہو گا
0
0
1
@BlueEye43262015
Mango Man
2 years
@BloggerShahid عمران خان سے توقع نہیں وہ تو افغانیوں کو شہریت دینے کا اعلان کر آیا تھا کراچی دورے میں 🤣😂😰
0
0
3
@hafeezkhilji00
Hafeez khilji🇵🇰
2 years
@BloggerShahid بجا فرمایا۔ نادرا میں کہیں ایسے کرپٹ ملازمین بیٹھے ھوئے ہیں جنہوں نے افغانیوں سے بھاری رقم وصول کی اور انکے کارڈ بنوائے۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتا نادرا کے سرپرست اعلی ہمیشہ ریٹائر فوجی افسران ھوتے ہیں تو پھر یہ کرپشن کیسی اور کیوں ھو رہی ھے؟
0
0
8
@pewesta
Pewesta🌿
2 years
@BloggerShahid Dosri taraf Bharitio k liye free entry pass, baqaeda serkari khazane se...
0
0
0
@AliImran007pk
Ali Imran
2 years
@BloggerShahid لاکھوں روپے لے رہا ہے نادرہ جعلی شناختی کارڈ بنا کے دینے کے۔
0
0
2
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
@MudabirHameed1 اس سلسلے کو نہ روکا گیا تو پاکستان کو ڈبو دینگے خدا کی قسم
1
0
4
@IamAhsanBashir
Ahsan Bashir 🇵🇰
2 years
0
0
0
@muhammad530761
Muhammad53076
2 years
@BloggerShahid Wo ab idarooo me dakhil ho chukey hey
0
0
1
@syedsaif_
‏ ™ Syed Saif
2 years
@BloggerShahid 😂😂😂😂
0
0
0
@_UmerSaeed
Umer Saeed
2 years
@BloggerShahid Block all, renew all
0
0
2
@MalikAsmat
Malik 🇵🇰
2 years
@BloggerShahid پاکستان میں شناختی کارڈ بنانا شاید دنیا میں سب سے آسان ہے کوئی تصدیق تک کرنے کے لئے نہیں آتا
1
0
6
@RiazHussainAwa6
ریاض حسین اعوان
2 years
0
0
0
@MoradKh47147771
Morad Khan
2 years
@BloggerShahid Afghnion ko Card Fuzlay Diesel aur Achackzai Khabees nay Shreefay say banwaye Sub Ghaddar aik sath hian
0
0
4
@Aamirs2020
Aamir Shahzad
2 years
0
0
0
@Khan_PTI_01
Khan FC
2 years
0
0
1
@Khan_PTI_01
Khan FC
2 years
0
0
1
@AstuteIR
Astute
2 years
0
0
0