@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں کی بحالی کے فیصلے پر کون کون ناخوش؟ 9 مئی کے بلوائی ناخوش ٹی ٹی پی ناخوش بی ایل اے ناخوش بی ایل ایف ناخوش ایم کیو ایم لندن ناخوش پی ٹی ایم ناخوش ماما قدیر گروپ ناخوش محمود اچکزئی گروپ ناخوش جسقم ناخوش لبرل سرخے ناخوش افغانی نمک حرام ناخوش…
287
284
386

Replies

@amirkha68074404
amir khan afridi
6 months
@BloggerShahid پی ٹی آئی ملک کی بقاہ کی جنگ لڑ رہی ہیں نواز زرداری بھیڑیوں سے ملک کو بچانہ چاہتی ہے جو تیس سالوں سے ملک کو نوچ نوچ کے کھا رہی ہیں جن کو بچانے کے لئے فوجی طاقت دیوار بن کے کھڑی ہوگی ہے کیونہ اس حمام میں سب ننگی ہے
3
0
10
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
@amirkha68074404 انہوں نے تیس سال میں کتنی کرپشن کی اور عمران خان نے تین سال میں کتنی کی ہے؟ تاکہ پتہ چلے کہ بڑا بھیڑیا کون ہے اور کس سے ملک کو بچانا چاہئے؟
7
2
23
@The_Dragon00
Farhan Alam
6 months
@BloggerShahid آپ اس پر عوامی رائے لے لیں اگر خدانخواسطہ خوشی میں ووٹ زیادہ پڑ گئے تو لٹکا دیں ساری عوام کو
1
0
3
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
@The_Dragon00 عوام تو ہٹلر، شیخ مجیب مودی اور ابوجہل کے ساتھ بھی تھی۔ دیکھنا یہ پڑتا ہے کہ سچائی پر ہیں یا جھوٹ پر
5
1
7
@Wajahat26110208
Wajahat Ali || '🐞 $GAME' “🐳 $BLUAI” $BUBBLE
6 months
@BloggerShahid تو پھر ختم کرے سول کورٹس اربوں روپوں کے مراعات کس لئے لیتے ہیں
1
0
3
@BloggerShahid
Shahid Khan
6 months
@Wajahat26110208 دنیا بھر میں دہشتگردوں اور فوج پہ حملے کرنے والوں کے کیسز فوجی عدالتوں میں ہی سن جاتے ہیں جب کہ وہاں کی سول عدالتیں بھی بہترین ہیں
2
2
10
@Jdmalik03
Junaid Iqbal
6 months
@BloggerShahid PTI anti pakistan agents se pesay le k aese harktain krti hae #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر #قاضی_پر_قوم_راضی #PakBypassesAfg
0
0
0
@sheikh_hon_yaar
ZaiB 💤💫🇵🇰
6 months
@BloggerShahid Lakin awam khush hai
0
0
1
@Dfzah5
ZAHRA SPEAKS
6 months
@BloggerShahid Pakistan k dushman hi khush hon gn bs
0
0
0
@Superbless_
Amyra S Tahir
6 months
0
0
0
@nazonoor_
Nazo.
6 months
@BloggerShahid #PakArmy #قاضی_پر_قوم_راضی #SupremeCourt پاکستان کے دشمن نہیں چاہتے کہ فوجی عدالتوں کی بحالی ہو اس لیے وہ ہمیشہ اس کے خلاف تھے اج وہی لوگ رو رہے ہیں
0
0
0
@inehamalyck_
Neha Ayaz
6 months
@BloggerShahid Pata nhi awam kyun is pr Khush horahi #قاضی_پر_قوم_راضی
0
0
0
@ViRgoGirL_T
T U B A ☄
6 months
@BloggerShahid Bilkul sahi kaha
0
0
0
@iHShaheen
Hina
6 months
@BloggerShahid پاکستان کے دشمنوں پر اللہ کی لعنت
0
0
0
@izainabmalyck
Zainab Ayaz
6 months
@BloggerShahid Jin ky dil me chor hai wou na khush he hongy!
1
0
0
@Nazish_Libra
Nazzz 🌼
6 months
@BloggerShahid PTI needs to come back to their senses.
0
0
0
@shafakmuzaffar
Shafaq.Zehra⚔⚔️⚔
6 months
@BloggerShahid سارے نام نہاد جمہوریت کا پرچار کرنے والے ناخوش ہیں! لیکن! ریاست کی رٹ کو مذاق بنانے اور مذاق سمجھنےوالوں کو سبق ملنا چاہیئے!
0
0
3
@I_MrymSays
Maryam🇵🇰
6 months
@BloggerShahid ان سب ازلی دشمنوں کی طرح ہی پی ٹی آئی پاکستان دشمن ہے۔ ان سب کا علاج ہوگا، جب سزائیں ملنا شروع ہوں گی تو انکی آنے والی نسلیں بھی خود سدھر جائیں گی #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر #PakBypassesAfg #قاضی_پر_قوم_راضی
0
1
3
@Bishi_1995
Gashbeen Ziryan ☾⋆
6 months
@BloggerShahid پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
0
0
1