عمران خان نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا!
بھلا کیسے؟
7 میچز پر صرف 7 وکٹیں لی تھیں اس عظیم بالر نے۔
تقریباً 23 کی گھٹیا ترین ایوریج کے ساتھ 7 میچز میں ٹوٹل 185 رنز بنائے۔
جس میں سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 93 گیندوں میں 44 رنز کی ٹک ٹک والی اننگرز بھی کھیلی۔ جس کے بعد…
@BloggerShahid
میچ ہمیشہ ٹیم کے ساتھ دی جاتی ہے اکیلا بندہ کبھی میچ نہیں کھیل سکتا پہلے تو سب سے پہلے یہ بات اپ سمجھ لو انپڑھ بندے تم شاہد افریدی کو سپورٹ کرتے کرتے کہاں تک پہنچ گیا تجھے اپنا پتہ ہے تم کیا تھے یا میں ادھر بتا تو تمہارے بارے میں
تم عمران کے جھوتوں کے برابر بھی نہیں ہوں