@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
آزاد کشمیر میں ہڑتال ختم ہونے کے بعد اب حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر کی حکومت ملکر اس #انتشاری_ٹولہ کو ڈھونڈیں جنہوں نے مزاکرات کامیاب ہو جانے کے بعد واپس جاتی رینجرز پہ حملہ کیا اور کشمیریوں کو خون میں نہلانے کی کوشش کی! ان کو ڈھونڈ کر عوام کے سامنے لائیں اور نشان عبرت بنائیں!…
259
237
307

Replies

@GujjarMehboob93
MEHBOOB GUJJAR
1 month
@BloggerShahid Kia howa protest khatoom howa ya honay wala hay ya nhee
1
0
0
@BloggerShahid
Shahid Khan
1 month
@GujjarMehboob93 ختم ہوگیا
0
0
1
@shy_ssy
Zeinap
1 month
@BloggerShahid صحیح بات
0
1
1
@MariamMalik1947
Mariam Malik (ڈکٹیٹر)
1 month
@BloggerShahid بالکل #انتشاری_ٹولہ کو نشان عبرت بناناضروری ہے
0
0
0
@Aqsa_Imran1
Aqsa Imran
1 month
@BloggerShahid انتشاری ٹولے کو عبرت کا نشان بنا کر سامنے لائیں تا کہ آئندہ کوئی اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکے
0
0
0
@thrillflyyyy
deee
1 month
@BloggerShahid Sahi bat hai
0
0
0
@Dimer1122
yashkhan
1 month
@BloggerShahid اس انتشاری ٹولی کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا تھا اور یہ اتنے گندے مقاصد نے کسی حد تک کامیاب ہوا ہے لیکن ابھی کیونکہ تمام تر کشمیر کی عوام کے مطالبات مان لیے گئے ابھی کشمیر ہی عوام کو چاہیے کہ اس تشاری ٹولی کو پکڑ کر سرعام سزائیں دیں
0
0
1
@SaeedAn44586445
Saeed Anwar
1 month
@BloggerShahid اس انتشاری ٹولی کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا تھا اور یہ نئے گندے مقاصد نے کسی حد تک کامیاب ہوا ہے لیکن ابھی کیونکہ تمام تر کشمیر کی عوام کے مطالبات مان لیے کی ابھی کشمیر عوام کو چاہیے کہ اس انتشاری ٹولی کو پکڑ کر سرعام سزا ہی
0
0
1
@Khplwakmubariz
مبـــــارزMubariZ☔🎤
1 month
@BloggerShahid کشمیری بهائیو انتظار کرنا هم سب مجاهدین تمهاری سات هی افغان اور پاک مجاهدین ټی ټی پی بهت جلدی اپکو اس غلام ریاست سی ازاد کرتی هی امریکن غلام فوج کو ماردو کوئ زنده نهی چهوړنا
Tweet media one
1
0
2
@iamShamKazmi
Sham Kazmi
1 month
@BloggerShahid کسی نے واپس جاتی رینجرز پر حملہ نہیں کیا بلکہ رینجرز خود آ گسی اور سیدھی گولی چلانا شروع کر دی۔ خدا کی لعنت ہو ان جھوٹوں پر جو انتشار پھیلانے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔
0
0
1
@inomanbukhari
Syed Noman Hyder Bukhari🍁
1 month
@BloggerShahid مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد رینجر کیوں آئی کشمیر میں؟ مری اور مانسہرہ کے راستے سے. ہمارے پاس ہر ایک چیز کا پروف ہے. جھوٹ اور پروپگنڈہ مت چلاؤ
0
0
1
@SalafsharBakht
Imran Khan
1 month
@BloggerShahid کشمیر کی صورت حال: عسکری ذرائع ، ن لیگ اور پالتو میڈیا کی کسی خبر پر اعتبار نہ کریں ایک آئین شکن نے مقبوضہ کشمیر کا سودا کیا تو دوسرے نے آزاد کشمیر پہ حملہ کر دیا ہے اس وقت عوام ہی متحد ہو کر کشمیر کو بچا سکتے ہیں
2
0
0
@MUsman0002
M Usman
1 month
@BloggerShahid دونوں حکومتوں کو اس بات کو سیریس لینا ضروری ہے تاکہ اگلی دفعہ کوئی بھی کسی احتجاج کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نا کرے۔ #نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
0
0
1
@Aloft1953
@Aloft1953
1 month
@BloggerShahid ایکشن کمیٹی نے خصوصی طور پر کہا تھا کہ انکا شر پسندوں سے کوئی تعلق نہیں تو یہ اب ان کی زمہ داری ہے کہ ان شرپسندوں کی نشان دہی کریں۔ ورنہ یہ شر پسند عناصر بھی ان کے ساتھی شمار ہوں گے یہ کوئی مذاق نہیں کہ قانون نافذ کرنے والوں پر حملہ کیا جائے۔ دنیا میں ایسا نہیں ہوتا۔
0
1
1
@QaziSher1
❦ Qazi Sher ✪
1 month
@BloggerShahid 15 روپے فی کلوآٹا ہے باقی اشیا ء بھی کم قیمتوں پر ہے یہ انتشاری مظاہرین دراصل گلگت ٹو آزاد کشمیر سی پیک روٹ کے خلاف بھارتی ایجٹوں کے ماتحت پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں انہیں سخت سزائیں دی جائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں
1
0
1
@Arbaz_baluch
Arbaz Baloch
1 month
@BloggerShahid ان کشمیری قوم پرستوں کو ٹھکانے لگانا پڑے گا
0
0
2
@Aqilsmarty
Aqil
1 month
@BloggerShahid بالکل عوام کے سامنے سب سزا دی جائے ان کی کوشش کشمیریوں کا خون بہانہ تھا
0
0
1
@Oye_hoyMK
Marie Curie ...✨
1 month
@BloggerShahid It's their hobby to spread choas
0
0
0