@BloggerShahid
Shahid Khan
7 months
باشعور بچوں کی خدمت میں 🙏 دیکھو بچوووو ۔۔۔ 1۔ بدکار کو 'پلے بوائے' کہنے سے وہ اچھا نہیں ہوجاتا۔ 🙏 2۔ دہشتگردوں کو ملک میں واپس لے آنے سے دہشتگردی بڑھ جاتی ہے۔ 🙏 3۔ افغانیوں کو ہمیشہ کے لیے پاکستان میں ہی رکھنے کا اعلان نقصان دہ ہے۔ 🙏 4۔ آزادی کی جنگ ہمیشہ پرائی افواج…
487
882
906

Replies

@AzamAwan2178
Azam Awan
6 months
@BloggerShahid تو ایسے ، زانی؛ بدکار ، فسادی اور مکار کو ہم پر مسلط کرنے والے دو نمونوں کے بارے بھی کچھ ارشاد فرما دیجئیے۔ عوام تو جاہل ہے؛ بیوقوف ہے۔ نعروں سے بہل اور بہک گئی۔ لیکن وہ تو اچھی طرح جانتے تھے نا؟ انکو تو پتہ تھا نا۔ تو پھر کیوں ایسی غلاظت کومسلط کیاگیا؟؟؟ اب بھی قصورعوام کاہی ہے؟
0
0
0
@AzamAwan2178
Azam Awan
6 months
@BloggerShahid 1. طاہرہ سید اور کم بیکر اور 99 میں بیڈ روم سے “سیکس ٹوائز” ملنا؟ 2. طالبان کو درخواست کرنا کہ پنجاب میں کاروائی نا کریں؟ 3. افغانوں کو پاکستان میں لایا کون؟ 4. یہ جو دہشتگردی ہے؛ اس کے پیچھے۔۔۔ والا نعرہ متعارف اور پروان کس نے چڑھایا؟ +++
1
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid ١- بدکار یا پلے بواے. خان نے کبھی دعوی نہیں کیا کہ وہ فرشتہ ہے. ساری دنیا کو اس کی ابتدائی زندگی کے بارے میں علم ہے. الله کو عزیز ہے جو غلط راستے سے توبہ کرے اور سیدھے رستے پہ آ جائے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid ٢- دہشت گردوں سے بات چیت کر کے انہیں دہشت گردی کے رستے سے ہٹانا سب سے بڑی کامیابی ہے. بڑے مجرم وہ ہیں جنہوں نے دہشت گرد پیدا کئے, ان کی تربیت کی, نہ کہ وہ جو انہیں بغیر لڑے ہتھیار پھینکنے پہ آمادہ کر لے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid ٣- افغانیوں کو لایا ہی کیوں گیا تھا, اگر لے ہی آئے تو ان کو ایران کی طرح منظم کر کے کیوں نہیں رکھا گیا. اب اتنے سال رکھنے کے بعد غیر انسانی طریقے سے نکالنے کا مطلب40 سالہ مہمان نوازی کو برباد کرنا اور مغربی سرحد پر دشمن کھڑا کرنا ہے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid ٤- آزادی جو بھی سلب کرے اس سے جنگ کرنی ہی پڑتی ہے چاہے اپنا ہو یا پرایا غیر زبان کاٹے یا اپنا , تکلیف ویسی ہی ہوتی ہے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid عدت کی غرض و غایت یہ ہے کہ عورت پہلے مرد سے حاملہ نہ ہو, اگر ہو تو3 ماہ کے عرصے میں واضح ہو جائے یہاں تو ایسا کوئی چکر ہی نہیں. پھر قرآن نے خلاف ورزی پر کوئی سزا نہیں رکھی. آپ کون ہیں سزا دینے والے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid ٦- ریاست مدینہ میں چور کے ہاتھ کاٹنے سے پہلے بنیادی ضروریات کی ذمہداری ریاست اپنے اوپر لیتی تھی. اس کے باوجود اگر کوئی چوری کرے تو پھر ہاتھ کاٹنے کی بات آتی تھی پورے قرآن میں ثابت کرو کہ زانی کو سنگسار کیا جاتا تھا جاہل انسان بائبل کی سزاؤں کو اسلام بتا رہے ہو
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid ٧- آئی ایم ایف سے معاہدہ کس نے کیا عمران خان کے دور میں مہنگائی ایسی تو نہیں تھی جو نواز شہباز کے دور میں ہوئی
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid ٨- متکبر ہونا اور بات ہے اور اصول پسند ہونا اور بات. عمران کی اصول پسندی کو کچھ لوگ تکبر گردانتے ہیں کس نے عمران پہ احسان کیا اور کیا احسان کیا
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid 9- پیسہ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں پڑا تھا. نہ عمران بھیجنے والا, نہ عمران کا اکاونٹ نہ اسے کوئی ذاتی فائدہ ہوا کونسی زمین کا عمران کو تحفہ ملا وہ زمین کس کے نام ہے کتنا مالی فائدہ اٹھایا گیا
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid 10- توشہ خانہ سے گھڑی گن پوائنٹ پر نہیں لی گئی. موجود سسٹم نے جو قیمت لگائی وہ قیمت ادا کر کے لی گئی پہن یکوں کی اس وقت یلغار ہے جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا رہے ہیں لیکن عوام ان کی حرکتوں کو اچھی طرح دیکھ رہی ہے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid 11- شادی شدہ عورت سے شادی کرنا منع ہے لیکن اگر وہ پہلے خاوند سے طلاق لے لے تو قرآنک شریعت میں اس سے شادی کرنے کی کوئی ممانیت نہیں
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid 15- کوئی ملک پاکستان سے ناراض نہیں تھا صرف امریکہ, انڈیا اور اسرائیل ناراض تھے سعودی عرب نے روزی کلر کے قالین سے استقبال کیا جو خاص مہمان کیلئے ہوتا ہے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid 16- مامے 75 سالوں سے ملک پر قابض ہیں تو لیں نہ کشمیر انڈیا سے انڈیا اپنے گھر کیا کرتا ہے اس سے ہمارا کیا لینا دینا. ہم انڈیا کی پالیسی کو تسلیم تو نہیں کر رہے
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid 17- بکواس
0
0
0
@mr_tassawar
Syed Tassawar Abbas
6 months
@BloggerShahid 18- فوج خود اپنی حکومت گرانے کیلئے امریکہ سے مدد طلب کرتی رہی ہے اور خان نے کس دن اپنی فوج کے خلاف امریکہ سے مدد طلب کی
0
0
0
@BoltaKarachi01
Bolta Karachi
7 months
@BloggerShahid Wah.. behtareen way to sum it all up.
0
0
5
@shy_ssy
Zeinap
6 months
@BloggerShahid Haq or suchai Kae Rasta pr hr koi nahi chal skta
0
3
11