@BloggerShahid
Shahid Khan
2 years
پاکستان میں تعینات ہونے والا نیا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم انتہائی بدنام سفیر ہے اور اس سے پہلے مصر، تیونس، لیبیا اور شام میں حکومتوں کے تختے الٹ چکا ہے یا وہاں عدم استحکام لایا ہے۔ سنا پاکستان میں اس کو عمران خان سے نمٹنے کے لیے خصوصی طور پر بھیجا گیا ہے۔ #ImranKhan
32
211
612

Replies

@MaliknazK
sadaf Khalid
2 years
@BloggerShahid @Nafees4217 ایک پلان انسان بناتاہے اور ایک پلان اللہ پاک
0
1
12
@PakPower8
Green
2 years
@BloggerShahid @RhRiaz61 ایسی ٹویٹس کرنے سے پہلے تھوڑی ریسرچ ضروری ہے۔ ڈونالڈ بلوم شام اور لیبیا میں نہیں رہا۔ وہ مڈل ایسٹ اور ساؤتھ ایشیا کا ایکسپرٹ ہے ۔ دوسری بات اگر ہم خود ٹھیک ہیں تو ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں اور اگر ہم کمزور ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے ہمارا۔ پہلے ہمیں خود کو ٹھیک کرنا ہے۔
0
0
2
@Khattar1519
Arsalan
2 years
@BloggerShahid So Pakistan govt is sleeping we have right to reject him as Australian reject our
0
1
7
@1ranarocks
Shafiq Khan
2 years
@BloggerShahid USA will do every thing to destabilize Pakistan where as our establishment also looks bit confused about. May Allah bless Pakistan
0
0
8
@Abrar___shah
Abrar Shah
2 years
0
0
0
@AmjadKh55567515
Amjad Khan
2 years
@BloggerShahid اسکا مطلب کپتان کی اگلی حکومت 2،3 میجارٹی سے ہو گی انشاءاللہ
0
0
1
@Tipu278
Muhammad Najeeb tipu
2 years
@BloggerShahid پاکستان اللہ کے رازوں میں راز ھے إن شاءالله ان کی عاصوں اور امیدوں کو کو پھاڑ کر رکھ دیں گے
2
1
12
@sniper_rajput
@Rajput Sniper
2 years
@BloggerShahid ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر واپس کر دیں
0
1
6
@nabinnnn
Muhammad Nabi Jadoon
2 years
@BloggerShahid بات آپکی درست ھے اگر آئی ایس آئی اور ہمارے ادارے رشوت خوری نہ کرے تو یہ یاد رکھے گا کہ کونسے قوم سے پالا پڑا ھے
0
0
0
@BilalBa22075714
Bilal Baig
2 years
@BloggerShahid انشاللہ اب کی بار اگر کچھ غلط ہوا تو اک سیلاب آے گا جو ان غرداروں اور امریکہ کو پاکستان سے بہا کر لے جاے گا اور غرق کردے گا
0
0
0
@Shakslambar1
Shaka
2 years
@BloggerShahid @wafridi63 یہ سفیر نہیں CIA کی ہائی کمان کا آفیشل ہے!
0
1
6
@gomezbaca11
@GomezBaca1
2 years
@BloggerShahid @farman498 بلوم یہودی نام پے۔
0
0
1
@akbar_malikji85
🌺@🌹(Malik)🇵🇰 (ji) 🌹@🌹
2 years
@BloggerShahid انشاءاللّٰه اللہ پاک اپنی رحمت فرماۓ گا ۔ ان کے پلانوں سے کچھ نہیں ہوتا
0
0
0
@pak_brave
PakArmyBrave
2 years
@BloggerShahid @Nafees4217 پاکستان میں تعینات ہونے والا نیا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم انتہائی بدنام سفیر ہے،اس سے پہلے مصر، تیونس، لیبیا اور شام میں حکومتوں کے تختے الٹ چکا ہے یا عدم استحکام لایا ہے۔ سنا پاکستان میں اسکوعمران خان سے نمٹنے کے لیے خصوصی بھیجا گیا ہے #ImranKhan @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR
0
0
0
@AkhterAyubKhan2
Akhter Ayub Khan
2 years
@BloggerShahid @RiazHussainAwa6 عمران خان تو ان کے لیے ایٹم بم سے زیادہ قیمتی ہے۔۔۔۔۔ بغیر کسی جنگ کے پاکستان برباد کرنا کوئ ایسا کارنامہ ہے کہ امریکا کو شاباش دینی چاہیے۔۔ پاکستانی قوم کے ہاتھ میں اس نے کشکول پکڑا دیا ہے۔
4
0
2
@RiazHussainAwa6
ریاض حسین اعوان
2 years
@BloggerShahid نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم انتہائی بدنام سفیر ھے اس سے پہلے مصر,تیونس,لیبیا ، شام میں حکومتوں کے تخت الٹ چکا ھے یا وھاں عدم استحکام لا چکا ھے۔ اب اسے یہی ٹاسک دے کر پاکستان بھیجا گیا ھے لیزا سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر واپس کا جائے۔ @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
0
0
6
@EmranMalik_PTI
Emran Malik
2 years
@BloggerShahid اس کی ماں کی آنکھ
0
0
0
@syedfarhat22
syed farhat hussain shah
2 years
@BloggerShahid اس کا ایک ہی حل ہے اس کو کرونا میں زہر دے کے مار کر تاریخ قائم کر دینی چاہیے تا کہ اس کا اپنا تختہ لٹ جائے حضرت عزرائیل علیہ سلام کے ہاتھوں
0
0
0
@saidnawazafridi
Khan Soldier
2 years
@BloggerShahid عمران خان کا مدد اور حفاظت اللہ پاک کر رہا ہیں
0
0
1