عمران خان نے کہا تھا بشری بی بی کو آرسینک دیا گیا ہے جب کہ بشری نے ہارپک کا دعویٰ کیا تھا۔ جس پہ صحافیوں نے عمران خان سے سوال بھی کیا کہ وہ تو ہارپک کہہ رہی ہے۔ جس پہ عمران خان سٹپٹا گیا تھا۔
ایسا لگتا ہے عمران خان کو اسکی ٹیم نے بتایا تھا کہ ہم ججوں کو لفافوں میں آرسینک بھیج رہے…
@BloggerShahid
یہ کھوتا خود کو خود ہی نقصان پہنچانے اور ذلیل کرانے کیلئے کافی ہے۔۔۔۔دنیا اسکی اصلیت جان چکی ہے، اسکو کسی مخالف کی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔۔اب اس کے ہینڈسم ہونے کا جادو اور مظلومیت والا چورن مزید نہیں بکنے والا۔۔۔۔۔سب سے بڑا وارداتیا، سب سے بڑا فراڈ۔۔۔قیدی نمبر 804
@BloggerShahid
اور ان ڈاکخانوں کے کیمرے بھی پی ٹی آئی والوں نے خراب کئیے جہاں سے خطوط پوسٹ کیے گئے عمران خان کے نام پر فالورز اکھٹے کر کے جہالت پھیلانے والے بھائی صاحب کچھ عقل بھی استعمال کرلیا کرو
@BloggerShahid
پاؤڈر کا شوقین مہاتما تو جیل کے اندر بیٹھا ہے لیکن اس طرح کی کا شیطانی ہے کر کون رہا ہے مہاتما کے ارد گرد کے تمام لوگوں کو پکڑ کے جیل میں ڈالیں سب بات کھل کر سامنے ا جائے گی