ساری دنیا میں دہشتگردوں اور غداروں کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوتا ہے۔ لیکن دنیا میں بدترین مانی جانے والی ہماری علدیہ نے ملٹری کورٹس کو ہی سسپنڈ کر دیا۔
اپنے فیصلے میں وہ ایک بھی وجہ دینے میں ناکام رہے کہ کہاں پر ملٹری کورٹس میں ٹرائل فئیر نہیں ہوتا۔ یا آئین کی کون سی شق کی خلاف…
@Pak1Love
لمبی فہرست ہے۔ صرف پی ٹی آئی دور میں 25 لوگوں کو ملٹری کورٹس سے سزائیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ اے پی ایس حملے میں ملوث 5 لوگوں کو پھانسی کی سزائیں ہوئیں۔ آج نہیں بنیں بلکہ 1952ء سے بنی ہوئی ہیں۔ سول عدالتوں نے ہی پی ٹی آئی کے کچھ کیسز ملٹری کورٹس کو ریفر کیے تھے۔
@BloggerShahid
@afridi4150
شاہد خان صاحب
کیا پوری دنیا میں غدار اور دہشتگرد ہونے کا سرٹیفیکٹ ملٹری کورٹ ہی دیتی ہے ؟ تفتیش بھی ملٹری ہی کرتی ہے ؟ وہ بھی خفیہ ؟ اور خفیہ ہی رکھی جاتی ہے ؟ کیوں ؟
#EliteCapture
?