1۔ چھ ججز نے فوجی ایجنسی کو فریق بنا کر الزام لگایا ہے کہ ہم پر دباؤ ڈال رہی ہیں اور ہماری فیملیوں کو ہراساں کر رہی ہے۔ ایک نے تو اعظم سواتی کی طرح کہہ دیا کہ میرے بیڈروم میں کیمرہ بھی نکلا تھا۔
فوج اور ایجنسیوں پر ان الزامات کے بعد یہ ججز وہ کیسز کیسے سن سکتے ہیں جن میں…
@BloggerShahid
آپ نے صحیح نکات کی نشاندہی کی ہے۔ اس چھکے کے لکھے گئے خط کا پاکستان تاریک انتشار کے حامی صحافیوں اور یوتھیوبڑز کو پہلے سے علم تھا جسکی وجہ سے وہ کہہ رہے تھے کہ لاوا پک رہا ہے تو بالآخر لاوا پھٹ گیا ہے۔ اس سارے معاملے میں اختر لاوے کی مفت میں پبلسٹی اور پروموشن ہوتی رہی ہے
@BloggerShahid
سب سے اہم نقطہ اس وقت ان تمام الزامات کے ثبوت طلب کرنا ہے۔ کمیشن کا کام ہے کہ بغیر وقت ضائع کئے فوری طور پر ثنوت طلب کرے اور جو ثبوت نہ دے سکے اسے عہدے سے برطرف کر کے سخت کاروائی کی جائے۔
@BloggerShahid
ججز کی ان سب چیزوں کے پیچھے بھی پی ٹی آئی کا وہی مقصد ہے کہ ریاستی اداروں کو بلیک میل کیا جائے اور پھر اپنی حکمرانی کے کیے قائل کیا جائے
@BloggerShahid
کتی کا بچہ تو حرامی اور بیغیرت ہے۔۔
خنزیر کا بچہ تم دن کو رات اور رات کو دن کہو گے تو دنیا مانے گی کیا اگر یہ لوگ مجرم نہیں ہیں حق پر پیں تو طاقت انہیں کے پاس ہے ان سے کہو اپنا آفیشل آئی ایس پی آر کے اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ تو کریں پھر لگ پتا جائے گا۔ ان کی اوقات کا
@BloggerShahid
ویسے ہی جیسے فوج نے بنا تحقیق 9مئی کا زمیدار پی ٹی آئی کو قرار دیا اور اُس کے لیڈران اور کارکنوں کا ٹرائل ملٹری کورٹ سے کروانا چاہتی ہے😀