عمران خان کی حکومت زیادہ مہلک یا اپوزیشن؟
حکومت میں ہو تو
تاریخ کا بدترین آئی ایم ایف معاہدہ
نتیجے میں تباہ کن مہنگائی
ریکارڈ تباہ کن قرضے
ملک دیوالیہ
کرپشن کے ریکارڈ
ملک ریاض جیسے یار دوستوں کو سینکڑوں ملین پاؤنڈ بخشنا
توشہ خانے کی صفائی
سائفر کی چوری
پورے ملک کو خیراتی…
@BloggerShahid
اس تجزیے سے تو لگتا ہے کہ عمران خان کسی بھی صورت ملکی حالات کے لیے بہتر نہیں ہے پتہ نہیں یہ کون لوگ ہیں جو اس کی اندھی تقلید میں پاگل ہوئے جا رہے ہیں 🗣
@BloggerShahid
عمران نیازی سے زیادہ تباہ کن اس کے حمایتی ہیں جنرل ہوں یا جج ہوں۔
پیسے اور عورت کا بھوکا سماج بہت جلد اپنے انجام کو پہنچ جاتا ھے
اور یہ دونوں پہلو پاکستان میں بدرجہ اتم موجود ہیں