#پاک_فوج_جاؤ_فلسطین
اگر انڈیا اسرائیل کے ساتھ کھل کے دینے کے
لئے تیار ہیں تو پاکستان فلسطین کا ساتھ بھی کھل کے دے۔جس طرح شیطان ایک مومن کا کھلا دشمن ہے اسی طرح سےاسرائیل پاکستانیوں کی کھلی دشمن ہے۔فلسطینی لوگ ہمارے بھائ ہے ان سے للاالالہ اللہ کا رشتہ ہے
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
عمران خان کوئی کٹ پتلی نہیں جو خود کو پیسے کے بلبوتے پر چمکائیں عمران ایک مخلص اور نہ ڈرلیڈر ہے
قوم کی جان
عمران خان
@TeamiPians
#PTIFollowers
#نکلو_عمران_کے_لیے
@TeamiPians
#PTIFollowers
وقت بھی بدلے گا اور لوگ بھی بدل جائنگے ک 8فروری کو انشاءاللّہ کیونکہ اس دنیا میں کوئی چیز مشکل نہیں صرف وہ چیز مشکل ہے جو اپ خود بناتے ہیں انشاءاللّہ گنجا کے جگہ میں خان ہی آئیگا ووٹ صرف خان کا ہوگا
باقی جائے بھاڈ میں ہم خان کے ہیں
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
@TeamiPians
#PTI_Follwers
دوستو اج خود فیصلہ کرو
وسائل والا پاکستان چاہئے
. . . . . . . . یا. . . . . . . . .
مسائل والا پاکستان چائے.
#اٹھو_کہ_ہمارا_لیڈر_قید_ہے
@TeamiPians
#PTIFollowers
آج وارلڈکپ کے اخری مینچ میں انڈیا کی دھولائی ہوئی ہیں نا اس سے بھی بدتر ہوگی8فروری کو انشاءاللہ
آئیں گا ائیں گا
کپتان ہی ائیں گا
#مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
@TeamiPians
#PTI_Followers
آج ایک بات کہنی ہیں سب سے
پاکستان میں کیا ہورہا ہیں قانون کا جنازہ نکال رہے ہیں اور بے گناہ لوگوں کو قید کیا ہوا ہیں جو پیدائشی چور ہیں نا ان کو قانون سنبھالنے کا اور قوم کا خزانے کا نگران بنایا گیا جن کو اب ج کا پتا نہیں۔یہ ہے
#مرد_مومن_عمران_خان
#PTIFLLOWERS
@TeamiPians
لوگ کیوں بھول جاتے ہیں کوئی بولا رہا ہے
آینگے ساتھ دینے بس یہی گنگنا رہا ہے. . .
کل تک جس کو فکر تھی امت مسلمہ کی . .
آج صرف وہی سزا کاٹ رہا ہے سزا کاٹ رہاہے
عمران خان ہم تمھارے ساتھ ہیں .
تو ہماری جان ہے