ملک ریاض کالرو Profile Banner
ملک ریاض کالرو Profile
ملک ریاض کالرو

@Malik__rk

14,947
Followers
10,633
Following
885
Media
101,211
Statuses

Only a #Mother loves the truth, everyone else only gives up.... .مرشد IK ❤️

Punjab, Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
بیشک میرا رب ہی ایسی تخلیق کر سکتا ھے بیشک میرے رب کے سوا آسمان زمین اور سمندر تک کوئی بھی مخلوق اپنی مرضی سے حرکت نہیں کر سکتی
126
818
2K
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
2020 کی سب سے قیمتی تصویر پاکستان سپورٹس کے حوالے سے اتنے سارے لیجنڈ ایک ساتھ اللہ پاک انکو سلامت رکھے آمین
Tweet media one
81
208
1K
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں ان بچوں نے تو پوری انسانیت کو ایک خوبصورت میسج دیا
15
557
1K
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ٹیکنالوجی کی ایسی کی تیسی یہ ٹیلنٹ بھی صرف پاکستان میں ہی ھے
48
388
1K
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
سائنس وٹیکنالوجی بھی حیران ھے پاکستانیوں کے جگاڑ دیکھ کر
67
370
1K
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اصل کلپ تو یہ ھے جو ابھی تک شاید بہت ہی کم لوگوں نے سنا ھے گدھے عامر لیاقت اور منصور لفافہ کی اتنی چھترول کبھی کسی نے نہیں کی ہو گی
96
685
1K
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ماں کے ہاتھ کی پکی ہوئی روٹی کی ایک الگ ہی لذت ہوتی ھے مجھے تو عرصہ ہو گیا ماں کے ہاتھ کی روٹی کھائے ہوئے😢😢😢 اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے آمین
66
173
738
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
بیٹا تھوڑا خیال رکھا کرو کہ ہینڈ فری کنیکٹ بھی ھے یا نہیں 🤣 🤣🤣😜
55
358
683
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اس ننھی سی چڑیا نے کسی میڈیکل کالج سے دل کی دھڑکن اور سانس بحال کرنے کا علاج نہیں سیکھا بلکہ سوچیں کہ میرا رب ایسا ھے جس نے ہر چیز کی تخلیق کرتے ہوئے اس میں جینے کے قوانین بھر دیے سورۃ طہ' نمبر 20 آیت نمبر 50
23
279
667
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
انکو اللہ برباد کرے پیسہ کمانے کی خاطر یہ لوگ کیا کیا کر جاتے ہیں دوستو یہ واشنگ مشین پر لگا ایک اسٹیکر ھے اور اسکے نیچے قرآن مجید کے ورق چپکا رکھے ہیں یہ sadiq electrical industry کی مشین جس کے بھی گھر ہو تو خدارا ایک بار ضرور دیکھ لیں اور اس انڈسٹری کا بائیکاٹ کیا جائے 😡😡
Tweet media one
57
511
652
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
حامد میر جعفر کی تو کتے والی کر دی ایک محب وطن پاکستانی نے میر جعفر کو منہ پر غدار کہہ دیا ایمان سے دل گارڈن گارڈن ہو گیا
29
298
636
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
سیلفی ضرور لیں مگر دھیان کے ساتھ کیونکہ ہر جگہ ہر مُلک میں چھوٹے چھوٹے نواز شریف گھوم رھے ہیں
55
268
611
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہ ٹین ڈبہ پاکستان کی عوام کو 15 لوکھ روپے میں تھوپا جاتا ھے ایک موٹر بائیک کے لگنے سے اسکی یہ حالت ھے
Tweet media one
49
255
563
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
نئے امریکی چیف آف پولیس نے بائبل پر حلف اٹھانے سے انکار کر دیا اور قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا
23
206
551
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
میرے دونوں بھائی میجر مہران نقاش اور نائب صوبیدار محمد اعجاز اس وقت انتہائی کٹھن اور خطرناک ایریا میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں سب دوستوں سے دعائے خیر کی اپیل ھے کہ اللہ میرے بھائیوں کی خیر کرے اور پیارے پاکستان کو سلامت رکھے آمین
Tweet media one
82
108
559
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
جس طرح لوگ مردوں کو کاندھا دینا افضل سمجھتے ہیں اگر اسی طرح زندہ کو سہارا دیں تو زندگی کتنی افضل ہو جائے گی
Tweet media one
17
149
500
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
اے مصـور تجھــے اُستاد مانـوں گا درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ
Tweet media one
43
392
433
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
بیشک میرا رب جسے چاہتا ھے اپنی حفظ و امان میں رکھتا ھے اور معجزے صرف انسان کو دکھانے کیلئے ہیں کہ انسان اللہ پاک کا محتاج ھے اور اللہ تعالیٰ جب چاھے اسکی جان لے سکتا ھے
14
145
499
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
مودی بیغیرت کی اس سے زیادہ شاید ہی کوئی اور کتے والی ہوئی ہو بلکہ جب مودی کی تصویر کتے کو دکھائی گئی تو کتے نے بھی اس حرامخور کو ماننے سے انکار کر دیا کہ یہ تو کتوں سے بھی بدتر انسان ھے
2
271
472
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
چیف جسٹس صاحب آپ تو کہتے تھے کہ ہمارے آگے کوئی طاقتور نہیں اور یہ آپکے پالتو سر عام فائرنگ کر رہے ہیں اب تک 13 مریض زندگی کی بازی ہار گئے کیا ہم آپ سے انصاف کی توقع رکھیں؟؟
21
275
476
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
لو جی پاکستانی قوم نے اونٹ کو رکشے میں بٹھا کر بھی دکھا دیا اور کو حکم؟؟ اب یہ مثال کوئی نا دے کہ فلاں کو سمجھانا اونٹ کو رکشے میں بٹھانا
19
179
475
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
جنرل ضیاء الحق شہید کے مزار پر یہ دو ٹکے کے لوگ کس طرح بکواس کر رھے ہیں شرم آنی چاہیے ان جاہلوں کو جو ایک شہید کے مزار پر گھٹیا حرکت کر رہے ہیں
198
207
424
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
آج 6 لاکھ روپے پر شو لینے والا یہ بچہ احمد شاہ جو پاکستان کا سلیبریٹی ھے پہلی دفعہ اسکی ویڈیو اسکی سکول ٹیچر نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور وہ ایک غریب گھرانے کی لڑکی ھے اسکے والدین کو چاہیے اس ٹیچر کی بھی مدد کیا کریں کیونکہ اس کی وجہ سے آج یہ پورا گھرانہ کروڑوں روپے کما رہا ھے
Tweet media one
16
168
457
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
تھوڑا سا انجوائے کر لیں بہت ہو گئی وائرس کی باتیں.... ان جھوٹوں کے ٹبر کو بھی پاکستانی ساری زندگی نہیں بھولیں گے
16
281
440
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ سیاہ چین گلیشئر کے پہاڑوں پر یہ پاک فوج کے جوان وطن کی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے کیا یہ لوگ کروڑوں روپے تنخواہ لیتے ہیں؟ کیا انکے بیوی بچے نہیں؟ کیا انکی جان قیمتی نہیں؟ لہٰذا فوج پر بھونکنے والے کتوں سے گزارش ہے کہ صرف ایک دن اسی جگہ پر ڈیوٹی کر دیں صرف 1
Tweet media one
15
196
425
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ابھی اچانک یہ ویڈیو سامنے آگئی لندن ایون فیلڈ گنجے کے گھر سامنے ان نوجوانوں نے یہ گانا چلا کر دل گارڈن گارڈن کر دیا
13
223
434
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
3 years
جب میرے رب کی طرف سے موت کا حکم نا ہو تو دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی
19
103
415
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہ معصوم اپنی ماں کی خدمت میں اعلیٰ مثال ھے شاید اس معصوم کو بھی پتہ ھے کہ ماں کے بغیر زندگی ادھوری ھے اللہ پاک ہر ماں کو سلامت رکھے آمین
31
169
425
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ھاھاھاھاھا بلو رانی کا صرف چلنا دیکھو اور خواب وزارت عظمیٰ کے، 😜 فیر کہندے نے بوٹا گالاں کڈدا
76
157
432
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ارطغرل غازی وہ ہیـرو ھـے جس نـے پاکستان سـے دہائیوں پر محیط شاہ رخ خان سلمان خان عامر خان اکشـے کمار اور اجـے دیوگن جیسـے بالی وڈ اداکاروں کا دور ختم کر کـے اسلامی ہیروز اور اسلامی تاریخ دیکھنـے کا ٹرینڈ شروع کیا کیا آپ لوگ میری بات سـے اتفاق کرتـے ہیں؟
Tweet media one
21
118
443
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہ حالات ہیں پاکستانی عوام کے آخر بندہ کس پر اعتبار کرے؟؟ جسکا جہاں داؤ لگتا ھے وہ وہیں دو نمبری کر جاتا ھے اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے...
31
280
414
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ایسا ڈرائیور بھی اگر کبھی دیکھا ھے تو مجھے بھی ضرور بتائیں کیونکہ میں نے ایسا ڈرائیور کبھی نہیں دیکھا
32
195
421
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
سائنس بھی شرما گئی کون لوگ ہیں یار یہ ؟ مجھے تو کسی اور planet کی مخلوق لگتی ھے ایسا تو خواب میں بھی ممکن نہیں اوئے انڈیا والے اوئے کسے کھوتی دیو بچیو
38
152
386
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
مومن ھے تو بـے تیغ بھی لڑتا ھے سپاہی عراقی بچوں اور نوجوانوں نے امریکی فوج پر پتھراؤ کیا اور ثابت کیا کہ وہ سچے مسلمان ہیں اور بغیر اسلحہ کے ایمانی طاقت پر لڑ سکتے ہیں
6
187
380
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
کوئی تو ھے جو نظام ہستی چلا رہا ھے وہی خدا ھے وہی خدا ھے اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
9
109
380
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
کوئی بتا سکتا ہے کہ اس بچے کا بالنگ ایکشن کس پاکستانی بالر سے ملتا ھے؟؟
151
78
381
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہ جو کل سے پڑھے لکھے جاہل وکیل ہمیں بھاشن دیتے نہیں تھک رھے کہ میڈیا سچ نہیں دکھا رہا... ان سے التماس ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھیں کہ تمہارا جتھا جہاں بھی ہو گا بے شعور اور جاہل ہی ہوگا اگر وکالت کی ڈگری حاصل کر کے بھی یہی کچھ کرنا ھے تو میں لعنت بھیجتا ہوں تمہاری اس ڈگری پر
17
241
375
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
سبحان اللہ بیشک میرے رب جیسی تخلیق کوئی نہیں کر سکتا وہی وہی اول وہی آخر وہی کارساز ھے
11
98
370
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
عمران خان کی ڈیڑھ سال حکومت پر تنقید کرنے والوں سے گزارش ھے کہ ایک دفعہ اس بکواس کو بھی سن لیں پھر جو مرضی منہ سے چولیاں نکالیں
6
220
356
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اپنی شادی پر بھارتی ہٹلر کو پاکستان بلانے اور انڈین گانے لگا کر ناچنے والے بیغیرت بھی.. آئی ایس پی آر کے نغمے پر تنقید کر رھے ہیں لعنت تہاڈی زندگی تے پٹواریو
Tweet media one
13
171
367
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت دے بس یہی کہہ سکتا ہوں کیسے لوگ ہیں یار... اللہ کے گھر بھی چوری
26
243
357
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اس معصوم بسمہ امجد نے 5 گھنٹے عدالت میں بیٹھ کر جج کا انتظار کیا جب جج صاحب آئے تو انھوں نے ملنے سے انکار کر دیا اور آج وہی عدالتیں چھٹی والے دن بھی اپنا گھنٹہ خود بجا کر طاقتور ملزم کی ضمانت لے لیتی ہیں کیونکہ 2009 کے بعد عدالتیں بہت اچھا کام کر رہی ہیں بقول جسٹس کھوسہ 👎👎👎👎
Tweet media one
15
237
352
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
کیسے کیسے کم ظرف لوگ رہتے ہیں اس دنیا میں اپنی فیملی گاڑی کے اندر اور ایک معصوم سی بچی ملازمہ کو اتنی سخت سردی میں گاڑی کے پیچھے کھلی ہوا میں بٹھا رکھا ھے انسانیت مر نا گئی یہاں پر
39
215
361
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہاں تک پہنچنے میں ہمیں کتنا وقت لگے گا؟؟ لیکن شاید یہ زندہ قومیں ہیں
42
195
358
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
سیالکوٹ کے پنجاب سکول میں پڑھنے والا یہ معصوم بچہ جسکا نام عبداللہ ھے دونوں ہاتھوں سے محروم پاؤں سے لکھتا ھے بیشک میرا اللہ بڑی شان والا ھے
Tweet media one
9
90
355
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
باؤ جی اور شو باز واپسی کا پلان بناتے ہوئے جس نے بھی یہ ڈبنگ کی ھے اسکی عظمت کو سلام پاکستانیو ایک دفعہ یہ 17 سیکنڈ کی ویڈیو ضرور دیکھیں
9
163
333
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
پاکستانی ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے نسخے 95% مریض کی بیماری سے مطابقت ہی نہیں رکھتے یہ ظالم لوگ مریض کیلئے نہیں بلکہ دوائی بنانے والی کمپنی سے کمیشن کھانے کیلئے انکا نسخہ لکھتے ہیں اسی لئے دنیا بھر میں پاکستانی ڈاکٹر بیکار اور نکمے کرار دیے گئے ہیں بیڑا غرق کر دیا ھے معزز پیشے کا
Tweet media one
18
165
317
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
انڈیا میں پولیس نے مظاہرین پر اٹیک کا پلان بنایا ہی تھا کہ وہاں ہندو اور مسلم نے ملکر آگے گائے ماتا کھڑی کر دیں اور الٹا پولیس پر اٹیک کر دیا گائے ماتا کو سامنے آتا دیکھ کر پولیس بھاگ کھڑی ہوئی (ماسٹر پلان)
14
185
329
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ہمیں یاد ھے وہ ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو..... پٹواریو ہم ایسے خوبصورت لمحات تمہیں کبھی بھولنے نہیں دیں گے
9
162
311
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہ کوئی یورپ یا امریکہ کا سین نہیں ھے بلکہ یہ ہمارا پیارا پاکستان ھے تربیلا ڈیم کا ایک خوبصورت منظر ملاحظہ فرمائیں
5
127
320
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
24 سال پہلے اس چھوٹے سے دفتر سے لے کر وزیراعظم ہاؤس تک کا سفر یاد رھے جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی
Tweet media one
2
88
348
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
وزن بڑھانے کیلئے گندم میں مٹی کی ملاوٹ کی جا رہی ھے.... سوال یہ ھے کہ عمران خان ہو یا کوئی بھی حکمران ہوں اس قوم کو سدھارنے کیلئے صرف جوتے مارنے چاہئیں
33
300
332
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
جنکا کوئی نہیں ہوتا انکا خدا ہوتا ھے یہ ایک خوبصورت مثال آپ ہے سامنے ھے
8
120
321
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
3 years
خوبصورت نقوش والی گدا گر بچی اگر سیاہ بخت نا ہوتی تو پری ہوتی
Tweet media one
29
37
291
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ھاھاھاھاھا یار ویسے رانا فواد ایک معصوم آدمی ھے اور اسکی لاہور قلندر ٹیم لگتا ھے اسکو کنگلا کر کے چھوڑے گی
13
79
327
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ہمارا قائد علاج کروا کر ضرور واپس آئے گا تم دیکھ لینا پٹواریز 😜😜😜😜😜
Tweet media one
16
115
312
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 months
@_pmlnoffical صنم جاوید ایک پڑھی لکھی ایماندار لڑکی ھے.. اور قطری بی بی صرف کرپٹ اور پورن ویڈیوز کا دھندہ کرتی ھے.. کیا مقابلہ ھے بھلا
12
16
354
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
حاضر سروس کو چھوڑیں صرف ریٹائرمنٹ کے بعد انکے مراعات پینشن 8 لاکھ 50 ہزار روپے ماہانہ ایک ڈرائیور ایک گھر کا ملازم اور 24 گھنٹے سیکیورٹی 300 لیٹر پٹرول 2500 کیوبک گیس 2000 یونٹ فری سپلائی بجلی اگر اب بھی وسائل نہیں تو چیف جسٹس صاحب آپکو اختیار ھے کہ غریب عوام کے کپڑے بھی اتار لیں
Tweet media one
13
158
306
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
یہ دونوں کبھی خود کو ذمینی خدا کہلواتے تھے اور انکے بارے میں مشہور تھا کہ بڑے اُتلے درجے کے سیاستدان ہیں انکو ہاتھ ڈالنا موت کے منہ میں ہاتھ دینے کے برابر ھے ایک کہتا تھا کہ نیب کی کیا مجال ھے دوسرا کہتا تھا یہ منہ اور مسور کی دال بیشک میرے رب کو غرور اور تکبر والا نا پسند ھے
Tweet media one
13
138
294
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
شوہر : کیا تم میرے ساتھ واک پر چلو گی؟ بیوی : تم کہنا کیا چاہتے ہو میں موٹی ہوں؟ شوہر : ٹھیک ھے مت چلو بیوی : تمہارا کیا مطلب ہے میں لیزی ہوں؟ شوہر : اچھا بابا غصہ کیوں کرتی ہو؟ بیوی : تم کہنا کیا چاہتے ہو کہ میں جھگڑالو ہوں؟ شوہر : میں نے ایسا کب کہا بیوی : اچھا تو میں جھوٹی ہوں
28
149
281
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
4 پہیوں والا جانور نا بنیں اگر اللہ نے آپکو گاڑی دی ھے خاص طور پر جہاں پانی جمع ہو یا کیچڑ ہو تو جانور صاحب ارد گرد دیکھ لیا کریں فرعون بننے سے پہلے ایک بار سوچ لیں کہ جس کے چہرے پر کیچڑ اچھالا ھے وہ بھی کسی انسان کا چہرہ ھے اور اسکی ماں کیلئے وہ پوری دنیا کا سب سے خوبصورت بچہ ھے
Tweet media one
19
163
298
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اس مائیک والے لڑکے نے ایک مسلمان شخص کو کہا کہ تمہیں ایک ایسی چیز دکھاتا ہوں جسے تم 100 ڈالر لیکر تسلیم کر لو گے؟؟ جیسے ہی لڑکے نے اسرائیل کا جھنڈا دکھایا تو جو اسکا حال ہوا وہ آپ خود دیکھ لیں
15
195
306
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
یہ وہ غدار شخص جس نے عالمی سطح پر کشمیر ایشو کا مکو ٹھپ دیا اور خنزیر کا بچہ خود کو عالم دین کہتا ھے اس حرامی کی بنائی ہوئی فورس کی فوٹیج انڈیا دنیا کے تمام سلامتی اداروں کو بھیج رہاھے یہ بیغیرت انڈیا سے پیسہ لیکر پاکستان مخالف تمام سرگرمیوں میں اول پیش رہا ھے اسکے لیے کوئی جملہ
Tweet media one
61
186
274
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ستم تو یہ ھے کوڑیوں میں بِک رہا ہوں مـیری ماں نے تـو مجھے لعل کہا تھا
Tweet media one
15
129
300
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہ ہیں مـــیرا جسم مـــیری مرضی کی پیدائش عامر لیاقت کو ڈاکٹر سمجھنے والا منصور منافق کو اینکر سمجھنے والا اور ماروی سرمد کو عورت سمجھنے والا اس معاشرے کا سب سے بڑا جاہل ھے
Tweet media one
23
110
288
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
سُنا ھـے بلوچستان میں بہت زیادہ وسائل ہیں دل کرتا ھے ایسے وسائل کو آگ لگا دوں 😢😢😢
Tweet media one
14
98
286
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
شیر بوڑھا بھی شیر ہوتا ھے
6
102
300
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
6 months
ملک بھر کے سارے شرفاء اور پریس کانفرنسوں کے ذریعہ اپنی تنظیم سازیوں کا جواب دینے کی بجائے عمران خان پر بک بک کرنے والے سارے بےشرم اس پر بھی کوئی تبصرہ فرمانا پسند کریں گے؟ #بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
Tweet media one
7
256
315
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
بیغیرتی اور گھٹیا پن کی انتہا دیکھیں ڈیزل کی رہبر کمیٹی میں جو الفاظ عمران خان کی اہلیہ کے بارے میں استعمال ہو رہے ہیں شاید ہی پاکستان میں اتنی گھٹیا مثال دیکھنے کو ملے یہ تمام دلے بغض عمران میں اتنا آگے نکل گئے ہیں کہ اپنی آخرت کی بھی پرواہ نہیں باپردہ خاتون کو بھی نہیں چھوڑا
27
134
277
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اس ویڈیو کو غور سے سنیں اور موازنہ کریں کہ مس کیلبری ٹھیک کہہ رہی ھے یا غلط
14
153
273
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
آپکی ایک چھوٹی سی غلطی سے جسے گھٹیا حرکت بھی کہا سکتا ھے کسی کی جان لے سکتی ھے
10
194
285
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
امریکی سکالر نے کرونا سے متعلق ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث شریف کا حوالہ دے دیا بیشک ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے بڑا کوئی ٹیچر نہیں اور نا ہی کوئی زیادہ علم رکھنے والا
6
126
275
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
اگر مجھے کوئی قسم اٹھانے پر مجبور کرے تو اٹھا لوں گا یہ غدار کا بچہ انڈیا کا ایجنٹ ھے اس بیغیرت کیوجہ سے کشمیر کا مسئلہ ٹھپ ہو گیا ھے اس دلے کی زندگی پر لعنت ھے یہ خود کو عالم دین کہتا ھے یہ اسلامی لباس میں چھپا ہوا ایک بھیڑیا ھے میں اس غدار کو مسلمان بھی ماننے کو تیار نہیں ہوں
Tweet media one
37
124
269
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
0
0
258
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ماڈلنگ کا شدید ترین مقابلہ آپ لوگوں نے فیصلہ کرنا ھے کہ کونسی ماڈل جیت کی حقدار ھے
16
105
260
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
شدید سنگل لڑکی... بیچاری ترسی ہوئی کہ کاش میرا بھی کوئی چاہنے والا ہوتا 😜
14
80
272
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
یہ کوئی اندھیری یا طوفان کا منظر نہیں ھے بلکہ ٹڈی دل کا ریلا آرہا ھے ھے جو عرب اور ایران سے پاکستان میں داخل ہو چکا ھے یا میرے مالک کسانوں پر رحم فرما اور رزق کی تنگی دور فرما آمین
19
153
268
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
3 years
indeed ALLAH is the best creator
Tweet media one
5
38
248
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
تمام پاکستانی گھٹیا اپوزیشن کے منہ پر جو تمانچہ عمران خان نے مارا اس تمانچے کا ایک خوبصورت کلپ پیشِ خدمت ھے میری تمام دوستوں سے گزارش ھے کہ اس پر کمنٹ ضرور کریں
15
98
257
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
پاکستانی SSG کمانڈو اور چینی کمانڈو کے درمیان PUSH UP نکالنے کا دلچسپ مقابلہ ہمارے ہیرو کے آگے چینی کمانڈو نے ہار مان لی اللہ سلامت رکھے ہماری فوج کو......
13
124
271
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
3 years
توجہ طلب.... کچھ کٹھن نہیں بس تھوڑی سی ہماری توجہ اس طرف اگر ہو جائے
Tweet media one
4
77
244
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
کیا کمال آواز ھے رانا فواد کی اسکو چاہیے کہ کرکٹ چھوڑے اور گانا شروع کر دے
4
106
253
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
وزیراعظم چیف آف آرمی سٹاف کی مدت میں توسیع نہیں کر سکتا کیا عدالت 50 روپے والے اسٹام پیپر پر ایک سزا یافتہ شخص جس نے قوم کے اربوں روپے لوٹے ہیں اسکو ملک سے باہر بھیج سکتی ھے؟؟؟ ؟؟ #Bitches_of_the_Ritches
8
120
253
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اس مولوی صاحب نے تو ککھ نہیں چھوڑا نواز زرداری اور عدلیہ کا آپ خود بتائیں کہ مولوی صاحب غلط تو نہیں کہہ رھے؟؟
17
177
252
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
ہمارے برابر کیوں چل رھے ہو پیچھے ہو جاؤ ہم سے.... لنڈے کے ارسطو احسن اقبال نے اپنے ہی ایک پٹواری کو پیچھے دھکیل دیا لکھ دی لعنت ایسی لیڈری پر اور پٹواریو تمہاری کتے والی زندگی پر
19
126
242
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ آمنے سامنے اور ن لیگ کا کردار دیکھیں اور انجوائے کریں
7
109
252
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اس مرتبہ زینب کے والد کو نا تو کوئی سکرپٹ بتایا گیا نا ہی مائیک بند کیا گیا اور ناہی قہقہے لگائے گئے... یہ ہوتی ھے ہمدردی اسے کہتے ہیں عزت دینا
3
129
251
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
کبھی کبھی ذمہ داریوں کی گٹھڑی کو رکھ کر انجوائے بھی کر لینا چاہیے ذمہ داریاں کہیں نہیں بھاگنے والی ❤️❤️❤️
11
107
232
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
اے اللہ تو غفور الرحیم ھے ہم سب پر اپنا کرم فرما بیشک تو تمام معاملات کو بہتر کرنے والا ھے
Tweet media one
19
115
248
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
سبحان اللہ... بیشک میرا رب بڑی عظمت والا ھے... اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے....؟
6
84
247
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
مودی بیغیرت کے منہ پر تمانچہ ھے یہ ویڈیو ہم سکھ برادری کے شکر گزار ہیں جنہوں نے مسجد کیلئے زمین دی
3
102
242
@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
4 years
عمران خان ایک سچا اور ایمان دار لیڈر ھے وہ قوم کی خاطر سعودیہ سے بلیک میل ہو رہا ہے اور اپنے ملک میں عوام کی خاطر گھٹیا اپوزیشن اور گھٹیا عدلیہ سے ذلیل بھی ہو رہا ھے لیکن وہ شخص ہمت نہیں ہار رہا انشاءاللہ اسکے بلند حوصلے سے پاکستان ترقی کرے گا
12
117
236